پیر، 24 فروری، 2025

*💫خبروں کی تفصیل💫*منگل26؍شعبان المعظم 1446ھ 25؍فروری 2025ء*🌟آج کا اخبار اہم خبریں🌟*باکو، 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری اپریل میں، کراچی سے شمالی علاقوں تک تیل پائپ لائن بچھے گی، شہباز شریف کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقاتکرپٹو کرنسی کے قواعد بنانا اسٹیٹ بینک کا اختیار، پاکستان کو کھلے ذہن سے غور کرنا چاہئے، وزیر خزانہ9 مئی کے پرتشدد واقعات کی رپورٹ سے پرویز الٰہی اور شاہ محمود قریشی کے نام غائبپاکستان کو کھربوں ڈالر کی اکانومی بنانا مشکل نہیں، وزیراعلیٰ سندھ۔NFC ایوارڈ تبدیل کرنے کا مطالبہ، اپریل میں اجلاس نہ بلایا تو وفاق کو سرپرائز دیں گے، علی امین گنڈاپورافغان جہاد کی تیاری کیلئے 80 کی دہائی میں نصاب کو مسخ کیا گیا، خواجہ آصفخیبر، سیکورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 10 خوارج ہلاکپارلیمنٹ پر حملہ ہو تو کیا وہ ٹرائل کیلئے الگ عدالت بنائے گی؟ جج آئینی بنچہیوی ٹریفک کا خونی کھیل جاری، ٹریلر کی کار کو ٹکر، صنعت کار باپ بیٹا ہلاکحکومت اگلے دو ماہ تک بجلی کی قیمت میں 6 سے 8 روپے فی یونٹ کمی کرے گیاڈیالہ جیل میں عمران اور بشریٰ کے ماہانہ اخراجات میں اضافہاین ایچ اے کو ملائیشین کمپنی کو 1.29 ارب روپے ادائیگی کی ہدایتسندھ دور حاضر کی سب سے بڑی موسمیاتی ٹریجڈی کا شکار ہوا ہے، احسن اقبالمذاکرات بے نتیجہ ختم، پاک افغان بارڈر بدستور تیسرے دن بندبیوروکریسی تقرر و تبادلے؛ آفتاب حسن جوائنٹ سیکریٹری نیشنل سیکورٹی تعیناتپاکستانی عدلیہ بہتر، جج قاسم جاوید نے عالمی درجہ بندی کو چیلنج کر دیاپاکستان بار کونسل کے نمائندے اختر حسین جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفیانعامی اسکیم کے ذریعے کارٹل اور گٹھ جوڑ کیخلاف عوامی تعاون حاصل کرنیکا فیصلہایشیائی ترقیاتی بنک کے 11 ویں صدر ماساتو کانڈا نے باضابطہ چارج سنبھال لیاایف آئی اے ملازمین کو تمام تعلیمی اسناد اور ڈومیسائل تصدیق کروا کے جمع کروانے کی ہدایتنادرا ای سہولت مراکز کے ذریعے ’’کیش ان سروس‘‘ متعارف کرائیگاجامعہ اردو کی سینڈیکیٹ کا اجلاساعظم تارڑ پارلیمان کو سب سے زیادہ وقت دینے/ بولنے والوں میں سر فہرستپاکستان کی کرکٹ کو سیاست نے تباہ کردیا، رانا ثناء اللہ24 ویں اے پی این ایس جرنلسٹ ایوارڈز جیتنے والے صحافیوں کے ناموں کا اعلانبنگلہ دیش‘ حسینہ واجد کو اقتدار سے محروم کرنیوالے طلباء کا سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہمولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ قطر پہنچ گئےصوبائی حکومتوں کو مائنز اینڈ منرلز ایکٹ لاگو کرنے پر زور2 سال سے ویڈ بیچ رہا ہوں، مصطفی بھی شریک جرم تھا، ساحر حسنپیر کی دوپہر ٹریلر کا ٹائی راڈ ٹوٹ گیا تھا، پولیس کا موقفراولپنڈی، میچ کے دوران نوجوان تحریک لبیک کے سربراہ کی تصویر کیساتھ گراؤنڈ میں داخلجناح اسپتال میں ایک روزہ "ہیما ڈائیلیسز ٹیکنیشن کورس" کا انعقادفیصل بینک کے منافع میں 22 فیصد کا اضافہمصطفی عامر قتل کا محرک لڑکی، سچ ثابت ہوگیا، نازیبا ویڈیو سامنے آگئیاپوزیشن گرینڈ الائنس اجلاس کا اسلام آباد میں بڑی بیٹھک کا فیصلہصدر زرداری کا مونا ریماؤنٹ ڈپو کا دورہ، گھوڑوں کی افزائش نسل پر بریفنگدبئی، ویزا کی تجدید گھر بیٹھے ، چند منٹوں میں …!مصطفی عامر کے خلاف منشیات برآمدگی کے کیس میں وارنٹ جاریڈیجیٹل طریقے مالیاتی اداروں کیلئے ناگزیر ہوچکے، ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینکمصطفیٰ عامر کے قاتلوں کو سزا دلوانے کے لئے احتجاجی مظاہرہکراچی، تاجروں کا ٹرالرز کو لگام دینے اور شہر میں داخلے پر پابندی لگانے کا مطالبہوزیراعلیٰ مریم اور آرمی چیف کی ہارس اینڈ کیٹل شو کی اختتامی تقریب میں شرکتکوشش ہے کہ سارا ملبہ سلیکشن کمیٹی پر پڑ جائے، احمد شہزادریسٹورنٹ کے متاثرین نے وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کیخلاف مہم شروع کر دیٹرمپ کا دباؤ، پاکستان سے 220 ملین ڈالر کا روز ویلٹ ہوٹل معاہدہ ختم۔MVNO فریم ورک، عدم منظوری سے ٹیلی کام سیکٹر سرمایہ کاری متاثر ہونے کا خدشہاسلام آباد سمیت 12 اضلاع میں ٹائپ ون پولیو وائرس کی تصدیقساحر حسن کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روز کی توسیعچیئرمین سینیٹ، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر عمر ایوب کی PFUJ کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکبادنیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو ہراد یا، چیمپئنز ٹرافی کے سجے میلے سے دفاعی چیمپئن اور میزبان پاکستان ہی باہرمنشیات کے خلاف کریک ڈاؤن، عارضی یا مستقل؟ متعلقہ اداروں کی کارکردگی پر سوالاتقیدیوں کے حقوق اور بحالی کو یقینی بنانے کیلئے جامع پالیسی بنائی جائے، چیف جسٹسڈپٹی رجسٹرار کیس، حکومت نے فیصلہ کالعدم قرار دینے کیلئے اپیل دائر کردیپیکا ایکٹ کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے آئینی بینچ کو بھیج دی گئیںسرینا ہوٹلز انویٹیشنل گالف ٹورنامنٹ 2025 میں ایڈمرل نوید اشرف کی شرکتکار سرکار میں مداخلت، سابق خطیب لال مسجد مولانا عبدالعزیز کی اہلیہ و دیگر کا تین روزہ جسمانی ریمانڈٹریفک حادثہ کیس، سپریم کورٹ جج کی بیٹی کی بریت درخواست پر دلائل جاریملائشیا، سنگاپور، تھائی لینڈ سمیت 9 ممالک کے 33 مسافر کراچی ایئرپورٹ پر آف لوڈیوکرین پر روسی حملے کی تیسری برسی پر پولینڈ کے سفیر کی جانب سے تقریبپاکستان نیوی کی بحریہ یونیورسٹی کی سلور جوبلی تقریبات کل سے ہونگیمیمن گوٹھ، پی پی کے مقامی رہنما کے گھر ڈکیتی، 2 کروڑ مالیت کا سامان لوٹ لیاحکومت سندھ کا موٹر وہیکل انسپیکشن سینٹرز ایک ہفتے میں فعال کرنے کا فیصلہسعودیہ اور امارات سمیت 5 ملکوں سے 75 پاکستانی بے دخلگریڈ 21 کی افسر کو مسلسل OSD بنانے پر FBR حکام سے جواب طلبسعودی عرب میں 10 روزہ سالانہ عالمی نیلامی میں 2 کروڑ 96 لاکھ روپے میں پاکستانی شاہین فروختنارتھ ناظم آباد میں نالے میں زہریلی گیس سے دم گھنٹے سے 2 مزدور جاں بحق

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

*🔴لیجنڈز لیگ: بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستان کیخلاف سیمی فائنل کھیلنے سے انکار*BBC PK News

انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے میچز کے ساتھ ساتھ بھارت کی ہٹ دھرمی کا سلسلہ بھی برقرار ہے، بھارت نے...