*منگل 24 ذیقعدہ 1447ھ*
*12 مئی 2026ء*
ٹرمپ، جنگ بندی ختم کرنے کی دھمکی، سیز فائر وینٹی لیٹر پر ہے، امریکی صدر، معاہدہ کیلئے سپریم لیڈر کے تحفظات کو مدنظر رکھنا ہوگا، ایرانی صدر
رئیل اسٹیٹ سیکٹر، مشکوک لین دین سے متعلق شکایتی رپورٹس میں کمی پر IMF کا اظہار تشویش
ٹرمپ نے قومی سلامتی ٹیم کا ہنگامی اجلاس آج بلالیا، ایران کیخلاف ممکنہ فوجی کارروائی سمیت آئندہ حکمت عملی پر غور
ٹرمپ کی ایرانی امن تجاویز مسترد، تیل کی عالمی قیمت 103 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں تاخیر، آئین کی مسلسل خلاف ورزی کا انکشاف
سینیٹ، سابق پارلیمنٹرینز اور اہل خانہ کیلئے بلیو پاسپورٹ بل، حکومتی و اپوزیشن ارکان ایک
صدر سے وزیراعظم کی ملاقات، ملک کی صورتحال، افغانستان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
ریلویز میں ڈیجیٹلائزیشن اور آئی ٹی اصلاحات، 5 کنسلٹنٹس کی تقرری کی منظوری
ٹرمپ کا عوام کو ریلیف دینے کیلئے وفاقی پٹرولیم ٹیکس معطل کرنے کا اعلان
عوام سونا نہ خریدیں، پٹرول کا استعمال کم، پبلک ٹرانسپورٹ اپنائیں، مودی
آبنائے ہرمز بحران، عالمی سطح پر بچت اور کفایت شعاری کے اقدامات
سندھ اسمبلی، معرکۂ حق کے شہداء کی پہلی برسی، وزیراعلیٰ کی قرارداد متفقہ طور پر منظور
پٹرول زیادہ مہنگا ہونے کی وجہ 117 روپے فی لیٹر لیوی کا نفاذ، پٹرولیم ڈویژن
بلوچستان میں ایرانی پیٹرول 210 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا
کارکنوں کی ترسیلات زر، اپریل میں مارچ کی نسبت 7.6 فیصد کی کمی
ڈی-8 ممالک کی اقتصادی تعاون تنظیم کا رکن ممالک مابین ویزا سہولت بہتر بنانے پر اتفاق
روس کی ایران کو جام نہ ہونے والے جدید ڈرونز دینے کی پیشکش
مشرق وسطیٰ بحران، بھارتی وزیر اعظم یو اے ای اور چار ملکوں کا دورہ کرینگے
وفاقی حکومت نے کفایت شعاری مہم میں 13 جون تک توسیع کردی
بانی پی ٹی آئی کی اسیری کو ہزار دن مکمل، ظلم ہمیں پیچھے نہیں ہٹا سکتا، سلمان اکرم راجہ
تعلیمی بورڈ حیدرآباد میں مبینہ کرپشن، اینٹی کرپشن کا چھاپہ، امتحانی نتائج کا ریکارڈ تحویل میں لے لیا
بجلی سستی کررہے ہیں، لوگ بیٹری میں محفوظ کرکے رات کو استعمال کرسکیں گے، اویس لغاری
صدر میں ویگو ڈالے میں سوار افراد کی اندھا دھند فائرنگ، 4 افراد زخمی، علاقہ میں کشیدگی
گوادر میں پاک ایران اجلاس، بندرگاہی، تجارتی اور اقتصادی تعاون کو نئی جہت دینے پر اتفاق
سندھ اسمبلی ،ایک سال قبل دشمن کو منہ توڑجواب دیا تھا، مراد علی شاہ
فلمی منصوبوں کا بنیادی مقصد قومی بیانیے کا فروغ ہے، شرجیل میمن
سی پیک فیز ٹو، پاکستان اور چین صنعتی ’’میچ میکنگ‘‘ کے نظام پر متفق
سپریم کورٹ، ٹی آر جی پی، گرین ٹری ہولڈنگ کمپنی کی اپیلیں خارج
ٹرمپ کا دورہ، چین تجارتی محاذ آرائی کیلئے تیار، سخت اقدامات کا عندیہ
گولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 5300 روپے سستا
ٹرمپ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم نے صحت جرم سے انکار کردیا
اسٹاک مارکیٹ، جغرافیائی صورتحال کےباعث فروخت کا دبائو برقرار،610پوائنٹس کی کمی
ملک بھر میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں بڑی تیزی، مزید اضافے کا امکان
سرکاری کالجوں میں درختوں کی کٹائی پر مکمل پابندی
جعلی بحری دستاویزات پر سفر کرنے والے کریو ممبر پر 20 لاکھ روپے جرمانہ
حیدرآباد، جعلی میجر گرفتار، فوجی وردیاں، کارڈز، مہریں و دیگر اشیاء برآمد
دبئی ایئرپورٹ پر ’’ریڈ کارپٹ‘‘ سروس، تین سیکنڈ میں امیگریشن مکمل
بڑی عید کی بڑی فلم ’’زومبیڈ‘‘ کا ایڈونچر سے بھرپور ٹریلر ریلیز
عدالت عظمیٰ، حق مہر میں دی گئی جائیداد کی منتقلی کے قانونی اصول
سائنسدانوں نے آواز کی لہروں سے کورونا اور فلو وائرس ختم کرنیکا طریقہ دریافت کر لیا
دبئی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کو عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد مل گیا، بلومبرگ
توانائی سلامتی، 6 ارب ڈالر ریفائنری اپ گریڈ منصوبہ فعال کرنیکا فیصلہ
پیپلز پارٹی کا ڈھیلا ڈھالا کردار بھٹو کی روح کو تکلیف دے رہا ہے، مولانا فضل الرحمٰن
کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، قومی اسمبلی کی قرارداد، فوج کو خراج تحسین
ملک میں مساوات، انسانی وقار اور عدم امتیاز جیسی آئینی اقدار کی پاسداری کی جائیگی، چیف جسٹس
ایران: امریکا اور اسرائیل کے لئے جاسوسی پر طالب علم کو پھانسی دیدی گئی
ملک بھر سے 421 پروازیں آپریٹ جبکہ81 منسوخ کی گئیں
ایف بی آر میں گریڈ 19 افسر سلیم الرحمان کا تبادلہ، ڈائریکٹر لا پشاور کا چارج سنبھال لیا
این سی سی آئی اے میں 854 نئی بھرتیوں کا آغاز
24 فیصد امریکیوں نے ٹرمپ پروائٹ ہاؤس حملے کو جعلی قرار دیدیا
دوسری شادی کی بنیاد پر ماں سے بچہ واپس نہیں لیا جاسکتا، وفاقی آئینی عدالت
مراد علی شاہ کی چینی کمپنیوں کو سندھ میں سرمایہ کاری کی دعوت
کراچی کے عوام پر مظالم کے پیچھے متحدہ ہے، آفاق احمد
بلوچ کالونی پل سے شارع فیصل اترنے والوں کیلئے یوٹرن بند
مستقبل کے تنازعات میں ہائبرڈ جنگ کا کردار بڑھ جائیگا، جنرل (ر) زبیر محمود حیات
امریکا میں نوجوان مردوں میں سنگل رہنے کی شرح ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
راس الخیمہ لاہور کی پرواز کی فیصل آباد لینڈنگ فنی خرابی پر پشاور مسقط کی پرواز منسوخ
اعلیٰ تعلیمی اداروں کو فوری خودمختاری دی جائے، سردار عبدالرحیم