منگل، 25 فروری، 2025

*💫خبروں کی تفصیل💫*بدھ 27؍شعبان المعظم 1446ھ 26؍فروری 2025ء*🌟آج کا اخبار اہم خبریں🌟*

قومی کرپٹو کونسل بنے گی، ڈیجیٹل کرنسی تیار اور ریگولیٹ کرے گی، مالیاتی نظام کے تحفظ کو یقینی بنائے گی، وزارت خزانہ*اسلام آباد میں خدمت مرکز جیسا پروجیکٹ شروع کرنے کیلئے آذربائیجان کے تجربات سے استفادہ کریں گے، وزیراعظمپانڈا بانڈ کا آئندہ مالی سال میں اجراء، IMF کو آگاہ کردیا گیاسابق آرمی چیف کو توسیع دینے کیلئے سب سر جوڑ کر بیٹھ گئے تھے، سپریم کورٹتنخواہوں میں اضافہ پر PTI کا دہرا معیار، ایوان میں شور شرابہ، اضافی تنخواہ لینے کو سب تیارجائزہ مشن 3 مارچ کو پہنچے گا، تنخواہ دار طبقے کو ریلیف IMF کی منظوری سے مشروطقائمہ کمیٹی ہاؤسنگ نے پاک پی ڈبلیو ڈی محکمے کو ختم کرنے کی مخالفت کردیبجلی بلوں میں 21 ارب کی اووربلنگ، افسران و ملازمین کو بغیر سزا چھوڑنے کا انکشافغیر منتخب مسک ٹرمپ کے پہلے کابینہ اجلاس میں شریک ہونگےبھارتی وزیر خارجہ کی دھمکی، بنگلہ دیش کا منہ توڑ جوابدبئی، تاجر کا بیٹی کی یاد میں کینسر اسپتال کیلئے 2.28 کھرب کا عطیہڈزنی اور امبانی کے ریلائنس میں 23.76 کھرب روپے انضمام کا معاہدہکینال بنانے کیلئے پانی نہیں، سندھ کے حقوق پر ڈاکے کا منصوبہ بننے نہیں دینگے، وزیراعلیٰ۔JJVL-LPG پلانٹ ریونیو شیئرنگ فارمولے کی بنیاد پر کام کریگاامریکا نے پاکستانی ’ایف 16‘ پروگرام کی مانیٹرنگ کیلئے 39 کروڑ ڈالر فنڈز جاری کردیےکوئی بھی ملک نجی قرضوں کیساتھ ترقی حاصل نہیں کر سکتا، گورنر اسٹیٹ بینکمالیاتی مشیر کو سوا ارب ادا‘ PIA نجکاری نہیں ہوسکی‘ نجکاری کمیشنبھارت کے چھوٹے شہروں میں کرپٹو ٹریڈنگ زور پکڑنے لگی4 نئے وفاقی وزرأ کو کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکانبانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقاتڈاکٹر خالد حفیظ کو ممبر انوائرمنٹ /طاہر نعیم اختر کو ممبر ایڈمن CDA کا اضافی چارج سپردارمغان کی سہولت کاری میں پولیس اہلکار بھی ملوثمصطفیٰ قتل کے بعد ارمغان اور شیراز اسکردو چلے گئے تھےمصطفیٰ قتل کیس، دو مقدمات میں ارمغان کی گرفتاری کے احکامات منسوخساحر حسن کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاہائیکورٹ، حماد صدیقی کی حوالگی کے لئے انٹرپول سے رجوع کرنے کا حکمچیف جسٹس سے متعلق شاہد خاقان کا بیان غیرذمہ دارانہ، سپریم کورٹ باراتحادی حکومت کے ساتھ چلنا ہماری مجبوری ہے، آصف زرداریکراچی: بجلی سستی ہونے کا امکانابوظہبی کے ولی عہد کل اہم دورے پر پاکستان آئیں گےامریکا، یکم مارچ کو پہلا روزہ اور 30 مارچ کو عید الفطرہوگینجی میڈیکل کالجوں میں طلبہ سے سالانہ 25 سے 30 لاکھ اضافی فیس وصولی کا انکشافاے پی این ایس کا 25 ویں ایڈورٹائزنگ ایوارڈز جیتنے والوں کے ناموں کا اعلانپاکستان نے 71ء کے بعد پہلی بار 7 ارب روپے کے چاول بنگلہ دیش بھیجےمیٹرک نظری امتحانات 7 اپریل، عملی 10 مارچ سے ہونگےسوشل میڈیا کی جعلی خبروں کے روک تھام ، فیکٹ چیکنگ نظام مضبوط کرنے پر اتفاقآفاق احمد کی ضمانت منظور، سینٹرل جیل سے رہا، کارکنوں کا پرتپاک استقبالموک پارلیمنٹ اجلاس، نوجوانوں کے وزرا سے قومی مسائل پر جواب طلبسالانہ 50 ہزار کتے غیرقانونی طریقے سے مارے جاتے ہیں، انیمیل رائٹس فورمتیل قیمتوں کی ڈی ریگولیشن قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، رضا ربانیامریکی ویزا کیلئے ماں بیٹی کی فیس اور اپائنٹمنٹ کی جعلسازی، ملزم گرفتارکرنسی مارکیٹ: انٹر بینک میں ڈالر 5پیسے تک مہنگااسٹاک مارکیٹ، مخصوص سیکٹرز میں خریداری ،تیزی کا تسلسل برقرار،198 پوائنٹس کا اضافہواٹر ٹینکر اور پیپلز بس سروس کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحقمیکرون کی وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ کے یوکرین فنڈنگ کے دعوؤں کی تردیدمسک کا الٹی میٹم، امریکی وفاقی ایجنسیوں میں ہلچلاراضی الاٹمنٹ کیس ، 10ملزمان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریجوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس‘ عمر ایوب و دیگر PTI رہنماؤں پر فردجرم عائدسندھ ہائی کورٹ، ارمغان کا جوڈیشل ریمانڈ جاری کرنے والے منتظم جج سے اختیارات واپس لینے کی سفارشجج نے ٹرمپ کے تارکین کے داخلے پر پابندی کے ایگزیکٹو آرڈر کو روک دیاایکسپورٹر گرفتارامریکی صحافی نے ٹرمپ کی پریس ہینڈلنگ کو سوویت کریملن سے تشبیہ دیدیجرمن قونصل جنرل بذریعہ ٹرین کراچی سے حیدرآباد گئےقومی اسمبلی میں موجود تمام پارلیمانی گروپوں کے چیف وہپس کا ایک ساتھ غیر ملکی دورہ10 ارب روپے کی بھارتی ساختہ اسمگل شدہ دوائیں برآمدمرتضی وہاب عباسی شہید اسپتال کی لفٹ میں پھنس گئےعالمی سیاست میں تاریخی تبدیلیاں ہورہی ہیں،مشاہد حسین سیدٹرمپ کی ایلون مسک کے پاؤں چومنے کی جعلی ویڈیو کی تحقیقات کا آغازملک میں 4 ہزار 591 بچے لاپتہ ،3 ہزار 896 بازیاب ، 722 کی تلاش جاریسعودی عرب اور عمان سمیت 7ملکوں سے 48 گھنٹے میں مزید 60پ اکستانی بے دخل5 سال بعد قومی ایئر لائن کی برطانیہ کیلئے پروازیں بحال ہونے کے قوی امکاناتوزارت اطلاعات کے سینئر افسر اشفاق خلیل مرکزی فلم سنسر بورڈ کے چیئرمین مقررحادثہ میں ہلاکت ، سپریم کورٹ کے جج کی بیٹی مقدمہ سے بری

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

*🔴لیجنڈز لیگ: بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستان کیخلاف سیمی فائنل کھیلنے سے انکار*BBC PK News

انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے میچز کے ساتھ ساتھ بھارت کی ہٹ دھرمی کا سلسلہ بھی برقرار ہے، بھارت نے...