ہفتہ، 5 اپریل، 2025

*دوستوں! آج کی پوسٹ میں 70 ہیڈ لائنز ہیں، کیا آپ ری ایکٹ اور شیئرنگ کرتے ہیں؟👇**ہاں ❤️**نہیں 👎*🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑🛑 *05 اپریل 2025 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*🚨*BBC PK

 (1) سعودیہ نے حج سیزن کے تحت پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزہ پابندی لگا دی🚨 (2) مستونگ: حکومتی وفد اختر مینگل سے مذاکرات کے لئے لک پاس دھرنے میں پہنچ گیا🚨 (3) تمام فیصلے اتحادیوں کی باہمی مشاورت سے کیے جاتے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف🚨 (4) بجلی کی قیمتوں میں حالیہ کمی سے مہنگائی مزید کم ہوگی، نواز شریف🚨 (5) صدر زرداری کی صحت بہتر، پرسوں تک ہسپتال سے گھر منتقل کر دیا جائیگا، ذاتی معالج🚨 (6) صدر کی صحت بارے سوشل میڈیا اور بھارتی چینلز جھوٹی خبریں چلا رہے ہیں: ڈاکٹر عاصم🚨 (7) کراچی: میری قیمتی گاڑی کو ٹکر کیسے ماری؟ عیسیٰ نگری میں خاتون کی ٹریلر ڈرائیور پر فائرنگ، دونوں گرفتار🚨 (8) کراچی میں گاڑی پر ٹکر کے بعد ٹریلر ڈرائیور پر فائرنگ کرنے والی خاتون اور ملزم انیق جیل منتقل🚨 (9) عوام گھروں میں بیٹھ کر ٹیکس فائل کرسکیں گے، کسی وکیل کی ضرورت نہیں ہوگی، وزیر خزانہ🚨 (10) 26 نومبر احتجاج: پی ٹی آئی کے 88 کارکنان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور🚨 (11) ممکنہ خشک سالی کے پیش نظر پنجاب میں نئےکار واش اسٹیشنز بنانے پر پابندی عائد🚨 (12) پاکستان ریلوے کا خوشحال خان خٹک ایکسپریس بحال کرنے کا اعلان🚨 (13) کراچی: کامران ٹیسوری نے ڈمپر تلے کچلے افراد کے ورثا گورنر ہاؤس بلوالیے، پلاٹ دینے کا اعلان🚨 (14) نیوزی لینڈ نے تیسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کو 43 رنز سے ہراکر سیریز میں وائٹ واش کر دیا🚨 (15) امام الحق کو بیٹنگ کے دوران گیند چہرے پر لگ گئی، ریٹائرڈ ہرٹ ہو کر گراؤنڈ سے باہر چلے گئے🚨 (16) امام الحق کے سر اور چہرے کی سی ٹی اسکین رپورٹ کلیئر، دو ہفتے آرام کا مشورہ🚨 (17) نیوزی لینڈ اور پاکستان کے میچ کے دوران فلڈ لائٹس اچانک بند ہوگئیں، طیب بمشکل بال لگنے سے بچے🚨 (18) تیسرا ون ڈے: پاکستان ٹیم کو برا بھلا کہنے پر خوشدل شاہ مبینہ افغان تماشائی سے الجھ پڑے🚨 (19) پاکستان 4 سال کیلئے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب🚨 (20) وزیراعظم چند دن میں ایک اور خوشخبری دیں گے: عظمیٰ بخاری🚨 (21) ’ابھی مزید ریلیف کی گنجائش موجود ہے‘، حافظ نعیم کا بجلی کی قیمتوں میں کمی پر وزیراعظم سے اظہارتشکر🚨 (22) ریڈزون میں احتجاج کی اجازت نہیں، اختر مینگل بضد رہے تو دیگر آپشن موجود ہیں: ترجمان حکومت بلوچستان🚨 (23) کوئٹہ شہر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس 3 روز بعد بحال🚨 (24) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں نئے سہولت بازار قائم کرنے کی منظوری دیدی🚨 (25) اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی نے احتساب کمیٹی کو جواب جمع کرا دیا🚨 (26) پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، شہرام ترکئی کا گنڈا پور کے بیانات کی تحقیقات کا مطالبہ🚨 (27) بٹگرام: زمین کے تنازع پر تصادم میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کو ابدی نیند سلا دیا گیا🚨 (28) مانسہرہ: پسند کی شادی کرنے والی خاتون اور 16 ماہ کی بیٹی قتل🚨 (29) ایف آئی اے سائبر ونگ ختم ، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی فعال کردی گئی🚨 (30) بونیر: شہری کے قتل کا ڈراپ سین، منگیتر قاتل نکلی، آشنا کی مدد سے ابرار کو قتل کروایا🚨 (31) اوکاڑہ: مچھر سے بچاؤ کیلئے جلائے گئے اپلوں سے آتشزدگی، 3 کمسن بہن بھائی جھلس کر جاں بحق🚨 (32) راولپنڈی: کھلونا پستول سے کھیل کے دوران پٹاخہ پھٹنے سے 7 سالہ بچہ جاں بحق🚨 (33) خیبرپختونخوا: شانگلہ میں کار کھائی میں جاگری، 4 مقامی سیاح جاں بحق🚨 (34) پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن 29 اپریل سے یکم جون تک جاری رہے گا، قومی ایئرلائن کا اعلان🚨 (35) کراچی: سائٹ سپر ہائی وے پر ڈکیتی، ملزمان کی فائرنگ سے حاملہ خاتون جاں بحق، مقدمہ درج🚨 (36) 7.41 روپے کا ریلیف عارضی، وزیر توانائی کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی نہ کرنے کا اعتراف🚨 (37) وزیراعظم نے بجلی کی قیمتیں کم کر کے ایم کیو ایم کا دیرینہ مطالبہ پورا کیا، خالد مقبول صدیقی🚨 (38) اوکاڑہ: مہندی کے فنکشن کے لیے آنے والی اسٹیج ڈانسر جنسی زیادتی کے بعد قتل🚨 (39) پشاور میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی میپنگ شروع، 90 ٹیمیں فعال🚨 (40) فی تولہ سونا 5500 روپے کی کمی سے 3 لاکھ 20 ہزار روپے کا ہوگیا🚨 (41) فیصل آباد: 8 افراد کی 15 سالہ گھریلو ملازمہ کے ساتھ 5 دن تک مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی🚨 (42) پارکو ریفائنری سے کروڑوں روپے کا تیل چرانے والے چھ ملزمان کے ریمانڈ میں توسیع🚨 (43) 13 سال کا حساب دیں، ان کے اپنے لوگ اربوں روپے کھا گئے: طلال چوہدری کا گنڈاپور کی دھمکی پر ردعمل🚨 (44) ٹرمپ ٹیرف نے امریکی اسٹاک مارکیٹوں کا بھٹا بٹھا دیا، 2 روز میں سرمایہ کاروں کے 60 کھرب ڈالر ڈوب گئے🚨 (45) امریکا سمیت کینیڈا، برطانیہ، فرانس، جرمنی اور دیگر ممالک میں ٹرمپ کے خلاف احتجاج🚨 (46) اقوام متحدہ: پاکستان کا دہشت گرد گروہوں کے زیر قبضہ ہتھیاروں کیخلاف عالمی اقدام کا مطالبہ🚨 (47) آئی ایم ایف وفد کے دورے کی مصروفیات کو منظر عام پر نہ لانے کا فیصلہ🚨 (48) ارمغان کے والد کامران اصغر قریشی غیرقانونی اسلحہ اور منشیات کے مقدمے میں عدالت میں پیش🚨 (49) اداکار ساجد حسن کے بیٹے ساحر حسن کیخلاف منشیات برآمدگی کے مقدمے میں چالان پیش کرنے کا حکم🚨 (50) امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش کر دی🚨 (51) لاہور: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے بچے کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار🚨 (52) تاریخ میں پہلی بار یورپی سول ایوی ایشن ٹیم اگلے ہفتے پاکستان آئے گی🚨 (53) سانگھڑ: پانی کے تنازع پر ماموں بھانجے میں جھگڑا، 17 افراد زخمی🚨 (54) گورننس میں بہتری اور کرپشن کا خاتمہ؛ آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات پیر سے ہوں گے🚨 (55) صدر نے کینال کی دستاویزی منظوری دی، سندھ میں کی جانے والی سیاست تکلیف دہ ہے، عظمیٰ بخاری🚨 (56) مسلم لیگ (ن) کے نا سمجھ لوگ آئین نہیں پڑھتے اور بیان دے دیتے ہیں، شرجیل میمن🚨 (57) کوٹری: لاہور سے کراچی جانے والی ٹرین علامہ اقبال ایکسپریس کو حادثہ، آخری بوگی ٹریک سے اترگئی🚨 (58) اعظم سواتی کا عمران خان کے ساتھ ملاقات سے متعلق تنازعات پر تفصیلات سامنے لانے کا اعلان🚨 (59) وفاقی حکومت نے لاہور کی 10 احتساب عدالتوں میں سے 5 کو ختم کردیا🚨 (60) سپریم کورٹ ججز روسٹر جاری، آئندہ ہفتے 7 بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے🚨 (61) جیکب آباد: 3 بچے ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے نالے میں گر گئے🚨 (62) کراچی: ڈی ایچ اے میں شہری کو قتل کرنے والے مشتبہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار🚨 (63) پی ٹی آئی 8 حصوں میں تقسیم ہوچکی، عمران خان کا کنٹرول بھی نہ رہا، اختیار علی🚨 (64) ایسی پالیسیاں لانا چاہتے ہیں، جن سے لوگوں کے صحت کے مسائل کم ہوں، مصطفیٰ کمال🚨 (65) عظمیٰ بخاری کے رات گئے تھیٹرز پر چھاپے، نامناسب رقص پر اداکاراؤں کو نوٹسز🚨 (66) محمد یونس کی بینکاک میں مودی سے ملاقات، حسینہ واجد کی حوالگی کا مسئلہ پھر اٹھا دیا🚨 (67) کراچی سے 16 ہزار سے زائد افغان باشندوں کی ’جبری وطن واپسی’ کا آغاز🚨 (68) عیدالفطر گزرتے ہی گوشت کی قیمت میں بے پناہ اضافہ، گراں فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا🚨 (69) گرینڈ آپریشن کے بعد پنجاب یونیورسٹی کے تمام ہاسٹلز خالی کرا لیے گئے🚨 (70) بلاول اپنے نانا کی برسی پر بھی پی ٹی آئی پر تنقید سے باز نہ آئے: بیرسٹر سیف*(رپورٹ: عطامحمد محمد اسلم جئدیو مھیشوری اسلام آباد ٹو، کراچی)**تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

*🔴لیجنڈز لیگ: بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستان کیخلاف سیمی فائنل کھیلنے سے انکار*BBC PK News

انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے میچز کے ساتھ ساتھ بھارت کی ہٹ دھرمی کا سلسلہ بھی برقرار ہے، بھارت نے...