منگل، 10 مارچ، 2026

BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL ,PAKISTAN ,LONDON,UK,KARACHI,ISLMABD,LAHORE,QUAETA,GILGAT BLTIASTAN,AZAD KASHMIR,


🚨(1) جنگ کا 11 واں روز؛ آج ایر_ان پر حملوں کا سب سے شدید دن ہوگا، امریکا کی دھمکی

🚨(2) لائیو: امریکی و اس را_ئیلی حملوں سے ایر_ان میں اموات 1300 سے تجاوز کر گئیں، امریکا کا آج ایر_ان پر اب تک کے شدید ترین حملے کرنے کا اعلان

🚨(3) ہمیں ختم کرنے کی خواہش میں کہیں آپ ہی ختم نہ ہوجائیں؛ ایر_ان کی ٹرمپ کو دھمکی

🚨(4) پینٹاگون نے ایر_ان پر حملوں کے ابتدائی 2 دنوں میں 5.6 ارب ڈالر کے ہتھیار استعمال کیے: رپورٹ

🚨(5) ایر_ان کی جو نئی قیادت آئی اسے مار دیاگیا، ٹرمپ کا ایر_ان کی آئندہ قیادت کو بھی مارنےکا اعلان

🚨(6) ایر_ان جنگ کب ختم ہوگی؟ ٹرمپ کا بڑا بیان سامنے آگیا

🚨(7) امریکی نقصانات کی تفصیلات سامنے آنے کے بعد مشرق وسطیٰ کی سیٹلائٹ تصاویر پر فوری پابندی

🚨(8) ایر_ان میں امریکی منصوبہ ناکام، ٹرمپ کا وینزویلا ماڈل کام نہ آیا

🚨(9) کیا اس را_ئیلی وزیر اعظم نیتن یاہو ہلاک ہو گئے؟ ایر_انی میڈیا کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا

🚨(10) امریکا کے ساتھ مذاکرات اب ایجنڈے میں شامل نہیں، جب تک ضروری ہوا میزائل حملے جاری رکھیں گے، ایر_ان

🚨(11) تہران کے انقلاب اسکوائر کے قریب سپریم لیڈر سے یکجہتی ریلی کے دوران حملہ

🚨(12) سعودی وزارت دفاع کا بیلسٹک میزائل اور ڈرونز کو تباہ کرنے کا اعلان

🚨(13) آپریشن وعدہ صادق 4 میں میزائل حملوں کی 35 ویں لہر کا آغاز کردیا: پـاسـداران انـقـلاب

🚨(14) ’آنکھ کے بدلے آنکھ‘، دشمن کے ہر حملے کا فوری جواب دیا جائے گا: اسپیکر ایر_انی پارلیمنٹ

🚨(15) ایر_انی حکام کا امریکا اور اس را_ئیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں غیر ملکی سمیت درجنوں افراد کی گرفتاری کا دعویٰ

🚨(16) جو کوئی بھی اس بھرم میں ہے کہ ایر_ان کو تباہ کر دے گا وہ تاریخ نہیں جانتا: ایر_انی صدر

🚨(17) ایر_ان جنگ کے صرف دو دنوں میں امریکا نے 5.6 ارب ڈالر کے ہتھیار استعمال کر ڈالے، واشنگٹن پوسٹ

🚨(18) ایر_ان پر امریکا و اس را_ئیل کی شدید ترین بمباری، تہران اور کرج میں بڑے دھماکے سنے گئے

🚨(19) پیوٹن اور ٹرمپ کے درمیان ہنگامی رابطہ، ایر_ان جنگ فوری ختم کرنے کا مشورہ دے دیا

🚨(20) اس را_ئیلی موساد کیلئے جاسوسی کرنے والے بھارتی شہری کو بحرین حکومت نے گرفتار کرلیا

🚨(21) امریکی و اس را_ئیلی سفیروں کو نکالنے والے ممالک کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ہوگی، ایر_ان

🚨(22) ایر_ان نے عرب ممالک پر 2000 ڈرونز اور 500 میزائل داغے، نیویارک ٹائمز رپورٹ

🚨(23) ٹرمپ کا جنگ کے خاتمے کا اشارہ: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 10 فیصد سے زائدگرگئیں، اسٹاک مارکیٹوں کا بھی مثبت ردعمل

🚨(24) عالمی سطح پرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوئی ہیں،جو حالات ہیں قیمتوں میں شاید زیادہ رد و بدل نہ آئے: وزیرپیٹرولیم

🚨(25) ‏تل ابیب اس را_ئیل میں ایر_انی میزائلوں سے تباہی کے مناظر سامنے آگئے

🚨(26) بحرین پر ایر_ان کے حملوں کی ویڈیوز بنانے پر 5 پاکستانیوں سمیت 6 ایشیائی باشندے گرفتار

🚨(27) پیٹرولیم ذخائر: 25 کروڑ لیٹر پیٹرول لے کر 4 جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے

🚨(28) سندھ حکومت کا سرکاری اداروں میں جمعہ کو ورک فرام ہوم دینے کا فیصلہ

🚨(29) سندھ میں 31 مارچ تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

🚨(30) خامنہ ای کے بیٹے کو سپریم لیڈر بناکر ایر_ان نے بڑی غلطی کی ہے؛ ٹرمپ

🚨(31) مشکل وقت میں ایر_انی قیادت و عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم کا سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو خط

🚨(32) اسحاق ڈار کی چینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

🚨(33) ہم ایر_ان پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایر_ان سے بھی کہتے ہیں وہ مسلم ممالک پر حملے نہ کرے: بیرسٹر گوہر

🚨(34) مشرق وسطیٰ کی صورتحال، قطر سے 10 ہزار سے زائد پاکستانی انخلا کیلیے تیار

🚨(35) ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے

🚨(36) پیٹرولیم ذخائر: 25 کروڑ لیٹر پیٹرول لے کر 4 جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے

🚨(37) ‏‏کراچی : گڈاپ کے قریب کیرئیر ٹرک میں آگ لگنے سے کروڑوں مالیت کی 74 موٹر سائیکلیں جل گئیں

🚨(38) اس را_ئیلی موساد کیلئے جاسوسی کرنے والے بھارتی شہری کو بحرین حکومت نے گرفتار کرلیا

🚨(39) امریکی و اس را_ئیلی سفیروں کو نکالنے والے ممالک آبنائےہرمز استعمال کرسکیں گے: پـاسـداران انـقـلاب

🚨(40) ایر_ان جنگ جلد ختم ہونے کے اعلان کے اثرات، خام تیل کی قیمتیں 8 فیصد گر گئیں

🚨(41) ٹرمپ کے قریبی ساتھی کا سعودیہ کے ایر_ان کیخلاف جنگ میں نہ کودنے پر مایوسی کا اظہار

🚨(42) جنگ جلد ختم ہونے کا امکان، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 9 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

🚨(43) طیاروں کا فیول مہنگا ہونے کے بعد ایئرلائنز کے کرایوں میں بڑا اضافہ

🚨(44) دوست ممالک سے تعلقات پر غیرمناسب تبصرے اور ریڈلائن کراس کرنے والے کیخلاف کارروائی ہوگی، حکومت

🚨(45) پاکستان میں توانائی بحران کا خدشہ ختم، پیٹرول سے بھرے جہاز پورٹ قاسم پہنچنا شروع

🚨(46) سندھ میں اسکول 31 مارچ تک بند، سرکاری اداروں میں جمعے کو ورک فرام ہوم کا فیصلہ

🚨(47) فائیو جی اسپیکٹرم 507 ملین ڈالر میں نیلام، اگلے 6 ماہ میں بڑے شہروں میں سروس دستیاب ہوگی

🚨(48) اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی، ٹریڈنگ ایک گھنٹے کیلیے معطل، انڈیکس کی بڑی چھلانگ

🚨(49) آئی ایم ایف کا جون تک زرمبادلہ کے ذخائر کا 18 ارب کا ہدف پورا کرنے کا مطالبہ

🚨(50) بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی

🚨(51) وفاقی محتسب کی چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات

🚨(52) بلوچستان میں پولیس کا کریک ڈاؤن: 10 مغوی بازیاب

🚨(53) پی ایس ایل 11 کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

🚨(54) ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، بھارتی فاسٹ بولر پر بھاری جرمانہ

🚨(55) عماد وسیم کی دوسری اہلیہ کا ’’اصل چہرہ‘‘ سامنے آگیا، تنقید کا طوفان

🚨(56) ایک تولہ سونے کی قیمت 6200 روپے بڑھ کر 5 لاکھ39 ہزار 562 روپے ہوگئی

🚨 (57) ابو ظبی کے الرویس صنعتی کمپلیکس پر ڈرون حملے کے بعد آگ لگ گئی

🚨 (58) جنگ کے باعث 24 گھنٹوں میں 191 زخمیوں کواسپتال منتقل کیاگیا، اسرائیلی وزارت صحت

🚨 (59) ایرانی صدر کی معذرت سے امید کی کرن ملی تھی، لیکن پھر قطر اور دیگر ممالک پر مزید حملے ہوئے: قطری وزارت خارجہ

🚨 (60) دبئی: سیٹلائٹ کمپنی نے مشرق وسطیٰ کی تصاویر فوری جاری کرنے پرعارضی پابندی لگا دی

🚨 (61) وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں جمعہ کے روز ہفتہ وار چھٹی کا فیصلہ، 4 روزہ ویک پالیسی کا نوٹیفکیشن جاری

🚨 (62) صورت حال پر نظر رکھنے کیلئے اسحاق ڈار کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم، سرکاری دفاتر ہفتے میں 4 دن کھلیں گے

🚨 (63) وزیراعلیٰ پنجاب کا سی سی ڈی کو پریمیئر انویسٹی گیشن ایجنسی بنانے کا فیصلہ

🚨 (64) ایـران جنگ کے باعث آبنائے ہرمز بند رہا تو عالمی تیل منڈیوں کیلئے تباہ کن نتائج ہوں گے: آرامکو

🚨 (65) افـغانـستان میں موجود دہشت گرد تنظیمیں پڑوسی ممالک کیلئے سنگین خطرہ ہیں: چین

🚨 (66) چینی ایرواسپیس انویسٹمنٹ گروپ کا پاکستان میں 10 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار

🚨 (67) ایـران نے آبنائے ہرمز میں تیل کے بہاؤ کو روکنے کی کوشش کی تو پہلے سے زیادہ شدید حملے کریں گے: امریکی وزیر جنگ

🚨 (68) ایــران کے ساتھ طویل جنگ نہیں چاہتے: اسـرائـیلی وزیر خارجہ

🚨 (69) عاشور سے محبت کرنیوالی قوم کو کھوکھلی دھمکیوں سے خوف زدہ نہیں کیا جاسکتا: علی لاریجانی

🚨 (70) مشرق وسطیٰ کی کشیدگی: حج فلائٹ شیڈول کی تیاری عارضی طور پر روک دی گئی

BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH SINDHI PAKISTAN LONDON KARACHI ISLMABAD LAHORE

بی بی سی پاک لندن ۔کام (اردو سندھی انگلش) کی جانب سے پیش خدمت ہیں صوبہ سندھ کے حالات حاضرہ ، پولیٹکس ، اسپورٹس ، کلچر، ایجوکیشن ، صحت ، بزنس، ماڈلنگ و شو بزنس کی شہ سرخیوں اور سامعین کی دعائوں اور نیک خواہشات کے ساتھ میں حاضر ہوں :

*انجنیئر جئدیو مھیشوری* 
*چیف ایگزیکٹو سندھ*

*ملاحظہ فرمائیں آج کی خبروں کی شہ سرخیاں۔۔۔۔.*

*کراچی*
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سی ایم ھاؤس میں کابینہ کا اجلاس ۔

کابینہ نے سندھ انفورسمنٹ آف ویمنز پراپرٹی رائٹس ایکٹ 2026 کے ڈرافٹ پر غور کیا ۔

کابینہ نے اسکولوں کے لیئے ڈجیٹل نگرانی کے نظام کی منظوری دی۔

سندھ کابینہ نے تعلیمی اداروں میں اسٹوڈنٹس اٹینڈنس مانیٹرنگ اینڈ ریڈریس سسٹم(SAMRS) پالیسی کی منظوری دی۔

کابینہ اجلاس میں ڈویلپمنٹ اینڈ مینٹیننس آف انفرااسٹرکچر ایس(سیکنڈ ترمیمی) ایکٹ 2026 کی منظوری دی۔

سندھ کابینہ نے ضلع ملیر کے تحصیل ابراھیم حیدری میں نرسنگ اسکول کی منظوری دی 

 نرسنگ اسکول کی تعمیر کے لیے 04 ایکڑ زمین مختص کی۔ 

نرسنگ اسکول حسن سلیمان میموریل اسپتال کے ساتھ قائم کیا جائیگا ۔

کراچی: 25 کروڑ لیٹر آئل سے بھرا بحری جہاز کی پورٹ قاسم پر آمد ۔

کراچی: سندھ حکومت کا تعلیمی ادارے کل سے 31 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ ۔

سندھ کابینہ نے بینظیر ویمن ایگریکلچرل ورکرز کارڈ جاری کرنے کی منظوری دے دی ۔

 سندھ کابینہ نے نمائندگان برائے اقلیتی کمیشن ڈاکٹر راکیش موتیانی اور تشنا پٹیل کو نامزد کردیا ۔

عمرکوٹ: تحصیل اسپتال سامارو اور رورل ہیلتھ سنٹر ڈھورونارو کی ریپیئر ، مینٹیننس ، جدید آلات اور 40 بیڈز پر مشتمل سہولیات سے آراستہ اور ڈاکٹرز کی رہائش کیلئے بنگلوز کی تعمیر کی منظوری ۔

عمرکوٹ: نامور و مایہ ناز ادیب، سماج سدھارک اور مشہور قانون دان و جج سیشن کورٹ مرحوم تاج محمد ابڑو کی 40 ویں برسی حسب روایت پریس کلب عمرکوٹ میں صدر پریس کلب عمرکوٹ *غلام محمد کنمبھار* کی زیر صدارت منائی گئی ۔

عمرکوٹ: کنری پولیس کی عدالتی حکم پر کاروائی ، زمیندار کی نجی جیل سے 33 کسان بازیاب ۔ 

عمرکوٹ: تحصیل سامارو کے نواحی گاؤں لما حسین میں ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کا تعمیراتی کام تاحال نامکمل ، کانٹرکٹر پریم چند & کمپنی نے پیسے خوردبرد کر دیئے ، افسران اعلیٰ نوٹس لیں ۔

سامارو تحصیل کے گاؤں میں میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ، خاتون امیا زوجہ چنو کولہی نے غصے میں آکر جیت مار زھریلی دوا پیکر خودکشی کی کوشش کی ۔ خاتون کو نازک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

تھرپارکر: تحصیل مٹھی کے نواحی گاؤں ھریار میں خوفناک آتشزدگی ۔
آتشزدگی کے باعث 20 تولہ سونا ، 04 عدد موٹر سائیکلز سمیت دیگر قیمتی سامان جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا ، متاثرین کھلے آسمان تلے امداد کے منتظر ۔

سانگھڑ: سانگھڑ کے نواحی علاقے میں زمیں کے تنازعہ پر جانوری برادری کے دو گروہوں میں تصادم، کلہاڑیوں کا آزادانہ استعمال ، معتدد 
افراد زخمی ۔

کنڈیارو : ایس ایچ او اکبر کھوکھر ہمراہ ٹیم معروف چانگ، سکندر سومرو کامیاب کاروائی ، مختلف مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان بنام ساجن عرف گاموں ابڑو، صدرو ابڑو اور عبد الخالق گبول گرفتار ۔ اسلحہ برآمد ۔

پیر، 9 مارچ، 2026

*💫News Details**Tuesday 20th Ramadan 1447 AH**March 10, 2026💫*


توانائی بچت، 14 نکاتی اقدامات، ہفتے میں 4 دن کام، 2 ہفتوں کیلئے اسکولز بند

آیت اللّٰہ علی خامنہ کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای ملک کے نئے رہبر اعلیٰ منتخب

ایران جنگ بہت مکمل ہوچکی، ایک ماہ کی ٹائم لائن سے بہت آگے ہیں، مجتبیٰ خامنہ ای کیلئے کوئی پیغام نہیں، ٹرمپ

پیوٹن کا ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ، جنگ کے فوری خاتمے پر مشاورت

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 10.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان، مہنگائی 7 فیصد تک پہنچ گئی

نئی قیادت ایران کی سخت گیر پالیسیوں کے تسلسل کا اشارہ، عالمی میڈیا

آپ کے اقدامات سے غیر متوقع عالمی بحران پیدا ہوگیا، ٹرمپ کو انتباہ

ٹرمپ کا ایران میں فوجی حکمت عملی کا وینزویلا ماڈل ناکام، برطانوی اخبار

ترقیاتی بجٹ کا کچھ حصہ استعمال اور IMF سے ریلیف، ممکنہ حکومتی اقدامات

پاکستان، امریکی شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ، سرگرمیوں پر پابندی

وفاقی حکومت کا آج سے ملک میں 5G اسپیکٹرم کی نیلامی کا اعلان

ٹیکسٹائل برآمدات کو فروری میں بڑا دھچکا؛ 10 ماہ کی کم ترین سطح تک گر گئیں

پاکستان کی سعودیہ سے دو ملین ٹن خام تیل کا ٹینکر عمان پہنچانے کی درخواست
آئی ایم ایف سے مذاکرات: تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح کم اور سپر ٹیکس ختم کرنیکی تجویز

وزیراعظم کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر میں ملکی معیشت پر جائزہ اجلاس

وزیر اعلیٰ KP کے وارنٹ جاری، سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

وزیراعظم کا قومی ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان، ہر کھلاڑی کو 15 لاکھ روپے ملیں گے

لبنان کی پارلیمنٹ نے عام انتخابات دو سال مؤخر کرنے کی منظوری دے دی

ایندھن کی درآمد کیلئے ٹینڈر میں کسی کمپنی نے دلچسپی ظاہر نہیں کی

محض تکنیکی بنیادوں پر سائل کیلئے انصاف کے دروازے بند نہیں کیے جا سکتے، سپریم کورٹ

یوم علی اور یوم القدس پر فول پروف سیکورٹی یقینی بنائی جائے، وزیراعلیٰ سندھ

ماحولیاتی بحران، اعلیٰ ترین بیوروکریٹ کا سرکاری امور کیلئے سائیکل کا استعمال

ڈیزل کی قیمت 19، کرایہ 66 فیصد تک بڑھ گیا، شرجیل میمن کا کارروائی کا حکم

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمر ایوب سمیت 47 ملزمان کی سزاؤں پر عملدرآمد کا حکم

نیویارک: میئر ممدانی کے گھر پر بم حملہ داعش سے متاثرہ دہشت گردی قرار

بیورو کر یسی اہم خبر، گریڈ 19 میں ترقی کیلئے لازمی MCMC نامزدگی میں ردو بدل

شمالی کوریا ممکنہ طور پر ایران کی حمایت کر سکتا ہے

ایران پر اسرائیل اور امریکا کے حملے قانونی اصولوں کی خلاف ورزی، جاپان

حکومت کو ہر ہفتے عوام پر پیٹرول بم نہیں گرانے دیں گے، حافظ نعیم

5 بڑی ایئر لائنز کی یومیہ 2100 پروازوں کے مقابل اب یومیہ 369 اوسط پروازیں

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹر سرمد علی کی ملاقات

اپوزیشن اتحاد کا ایران جنگ میں فریق نہ بننے، بورڈ آف پیس چھوڑنے کا مطالبہ

گریڈ 20 افسر عاصم گلزار پنجاب حکومت اور جاوید اکبر موٹر وے پولیس میں تعینات

ضیاء حسین شاہ پاکستان نیو کلیئر ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین مقرر

جیو ٹی وی کی نئی ڈرامہ سیریل ”خوش نصیبی“ کا دلکش ٹیزر منظرِ عام پر

سندھ پبلک سروس کمیشن نے بڑی تعداد میں اسامیاں مشتہر کر دیں

فرانس نے دنیا بھرمیں تیل کے ذخائر کی کمی اور اثرات کم کرنے کیلئے بحری بیڑا بھجوا دیا

بی بی سی پاکستان نیوز کی جانب سے آپ کی خدمت میں حاضر ہیں اردو، انگلش اور سندھی میں, *بریکنگ نیوز ، بین الاقوامی ، قومی، صوبائی و ریجنل خبریں ۔۔۔* *اسپورٹس ، کلچر ، پولیٹکس ، کاروبار ، لٹریچر وغیرہ کے متعلق شہ سرخیوں کے ساتھ۔*


*پہلی خبر۔۔۔۔۔۔۔۔ آخری خبر*
ملاحظہ فرمائیں ، آج کی شہ سرخیوں کے ساتھ ۔۔۔۔
کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈائون، تین پولیس مقابلوں میں چار ملزمان گرفتار ۔

رپورٹ : انجنیئر جئدیو مھیشوری چیف ایگزیکٹو سندھ 

جیکب آباد کے ایک ہندو خاندان نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر بمع اہل خانہ پیر میاں جاوید احمد قادری کے ہاتھوں اسلام قبول کرلیا ۔

رپورٹ انجنیئر جئدیو مھیشوری چیف ایگزیکٹو سندھ 

خیرپور پولیس کا جرائم پیشہ افراد سے مقابلہ ، دو ملزمان ہلاک ۔

انجنیئر جئدیو مھیشوری چیف ایگزیکٹو سندھ 

عمرکوٹ/ نبیسر روڈ پر موٹر سائیکل سوار تین مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر آٹا چکی مالک کیلاش ولد گردھاری لال سے لاکھوں روپے اور موبائل فون کی ڈکیتی کی واردات کرکے فرار ہونے میں کامیاب ۔
رپورٹ: انجنیئر جئدیو مھیشوری 
چیف ایگزیکٹو سندھ 

گھوٹکی میں کنرانی برادری کے درمیان خونریز تصادم، ایک شخص زخمی ، ہسپتال داخل
رپورٹ: انجنیئر جئدیو مھیشوری چیف ایگزیکٹو سندھ 

خیرپور میں ڈی ایچ او آفس کے پانچ ملازمین اینٹی کرپشن پولیس کے ہاتھوں گرفتار ، ملازمین کو کورٹ میں پیش کردیا گیا ۔

رپورٹ: انجنیئر جئدیو مھیشوری چیف ایگزیکٹو سندھ 

محکمہ ایجوکیشن سندھ نے یوم علی کے موقعے پر صوبہ میں 11 مارچ 2026(21 رمضان المبارک) کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔نوٹیفکیشن کا اطلاق سرکاری و نجی اداروں پر ہوگا۔

رپورٹ: انجنیئر جئدیو مھیشوری 
چیف ایگزیکٹو سندھ 

ڈاکٹر سید ضیا الحسن شاہ پرو وائس چانسلر سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی عمرکوٹ کیمپس مقرر۔

رپورٹ : انجنیئر جئدیو مھیشوری چیف ایگزیکٹو سندھ 

میرپورخاص بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے کنٹرولر انور علیم خانزادہ سنگین بے ضابطگیوں کے الزامات کے تحت نوکری سے معطل ۔
رپورٹ: انجنیئر جئدیو مھیشوری چیف ایگزیکٹو سندھ 

تھرپارکر/سلام کوٹ میں گجراتی برادری کے 11سالہ گنیس ولد پریم نے گھر والوں سے ناراضگی پر زھریلی دوا پیکر خودکشی کی کوشش کی ، تشویشناک حالت میں ابتدائی طبی امداد کی فراہمی کے بعد ضلع ہسپتال مٹھی ریفر 

رپورٹ: انجنیئر جئدیو مھیشوری چیف ایگزیکٹو سندھ

Pakistan Navy launches Operation Mohaf-e-Bahr due to regional threats*Holiday notification issued on Youm Ali, all private and government educational institutions in Sindh will remain closed on March 11*Number of injured in Israel exceeds 1900, 2 Israeli soldiers killed in Hezbollah attack*G7 countries signal to use emergency reserves, oil prices in the global market fell from $119 to $97 per barrel*



پاک بحریہ نے علاقائی خطرات کے باعث آپریشن محافظ البحرکا آغاز کردیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق علاقائی سمندری سلامتی کی بدلتی ہوئی صورتحال اور اہم بحری راستوں میں ممکنہ خلل کے پیش نظر پاک بحریہ نے قومی جہاز رانی اور سمندری تجارت کو درپیش کثیر جہتی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشن محافظ البحر شروع کردیا ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ اس اقدام کا مقصد قومی توانائی کی ترسیل کے بلا تعطل بہاؤ اور سمندری مواصلاتی راستوں (Sea Lines of Communication - SLOCs) کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔

پشاور: خیبرپختونخوا میں سرکاری محکموں کی میٹنگز کو 100 فیصد ورچوئل کرنے اور سرکاری اداروں میں 50 فیصد ورک فرام ہوم نافذکرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ کے پی کے معاون خصوصی اطلاعات شفیق جان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہےکہ صوبائی کابینہ نے فیول کنزرویشن اور رسپانسبل گورننس انیشیایٹو کی منظوری دے دی، وزیراعلیٰ کی ہدایات پر دو ماہ کے لیے فیول بچت اقدامات نافذ ہوں گے، بچت اقدامات میں توسیع صورتحال کے تجزیےکےبعد ہوگی۔

شفیع جان کے مطابق سرکاری محکموں میں میٹنگزکو 100فیصد ورچوئل کرنےکافیصلہ کیا گیا ہے، اس کے علاوہ سرکاری گاڑیوں کے فیول الاؤنس میں25 فیصد کمی کی منظوری دی گئی ہے، اس کٹوتی سے مجموعی کٹوتی50 فیصد ہوگئی ہے جب کہ 25 فیصد کٹوتی کووڈ اقدامات کے وقت سے نافذ العمل ہے تاہم پولیس، ریسکیو اورقانون نافذ کرنے والے ادارے فیول کٹوتی سے مستثنیٰ ہوں گے۔

 سندھ میں یوم علی پر چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، 11 مارچ کو تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

 12 فروری کو ہونے والی سٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

 سیکرٹری تعلیم زاہد علی عباسی نے 11 مارچ کو چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا.

اسـرائیـلی وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ ایـران کے ساتھ جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک 1900 سے زائد زخمی افراد اسـرائیـل کے مختلف اسپتالوں میں لائے جا چکے ہیں۔

اسـرائـیلی وزارتِ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 157 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ اب تک 13 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ 112 زخمی اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں جن میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

اسـرائیلی ریسکیو سروسز کے مطابق ایـران کی جانب سے تـل ابـیـب پر کیے گئے تازہ میزائل حملے میں 6 افراد زخمی ہوئے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ وسطی اسـرائـیـل میں ایک درجن سے زائد مقامات پر میزائل یا اس کے ٹکڑے گرنے کی اطلاعات ملی ہیں۔ حکام کے مطابق مختلف مقامات پر ہونے والے دھماکوں سے اندازہ ہوتا ہے کہ ممکنہ طور پر ایرانی بیلسٹک میزائل میں کلسٹر بم وارہیڈ نصب تھا۔

دوسری جانب جنوبی لـبـنان میں لبنانی مزاحمتی تنظیم حـــزب اللہ کے حملے میں دو اسـرائـیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔

اسـرائـیـلی فوج کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں سارجنٹ فرسٹ کلاس ماہر خطار شامل ہیں جبکہ دوسرے فوجی کا نام بعد میں جاری کیا جائے گا۔

اسـرائیـلی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جنوبی لبـنان میں ایک فوجی چوکی کے قریب پیش آیا جو اسرائیلی سرحدی بستی منارا کے سامنے واقع ہے۔

ابتدائی فوجی تحقیقات کے مطابق علاقے میں کارروائی کے دوران ایک پیوما بکتر بند گاڑی کو نکالنے کے لیے فوج نے ایک اور پیوما گاڑی اور دو ڈی 9 بکتر بند بلڈوزر بھیجے تھے۔

فوج کے مطابق بلڈوزروں میں سے ایک کو ایک گولہ لگا جو ممکنہ طور پر اینٹی ٹینک میزائل یا مارٹر تھا، جس کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی اور دونوں فوجی ہلاک ہو گئے جبکہ ایک افسر معمولی زخمی ہوا۔*
 
*🚨امریکی اخبار کے مطابق کورونا وبا کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل پہلی بار 100 ڈالر فی بیرل سے مہنگا ہوا اور 119.50 ڈالر تک پہنچ گیا*

آبنائے ہرمز کی بندش اور تیل تنصیبات پر حملوں کے اثر کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک ہی دن میں 30 فیصد کا بڑا اضافہ ہوا تاہم جی 7 ممالک کی جانب سے ہنگامی ذخائر کے استعمال کے اشاروں کے بعد قیمتوں میں کمی آنا شروع ہوگئی۔

پیر کے روز دوران کاروبار برطانوی خام تیل برینٹ کی فی بیرل قیمت 21.25 ڈالر اضافے سے 119.50 ڈالر جب کہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی فی بیرل قیمت 21 ڈالر اضافے سے 119.48 ڈالر تک پہنچ گئی۔

امریکی اخبار کے مطابق کورونا وبا کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل پہلی بار 100 ڈالر فی بیرل سے مہنگا ہوا ہے۔

دوسری جانب تیل کی قیمتوں میں کمی کےلیے جی7 ممالک متحرک ہوگئے اور انہوں نے خام تیل کے ہنگامی ذخائر کے استعمال کی تجویز دی ہے جس کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں واپس کم ہونا شروع ہوگئی ہیں۔

اس حوالے سے فرانس کی زیر صدارت جی 7 ممالک کے وزرائے خزانہ کا ورچوئل اجلاس ہوا جس میں قیمتوں میں کمی کے لیے تیل کے ہنگامی ذخائر کے استعمال کی تجویز پر غور ہوا۔

خبر ایجنسی کے مطابق خام تیل کے ہنگامی ذخائرکے استعمال پر ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا، مارکیٹ مستحکم کرنے کے لیے ہرضروری ذریعہ استعمال کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔

How much danger does 'acid rain' pose to Pakistan after the bombing of Iran's oil reserves? *Petroleum crisis: Fuel ban for provincial ministers in Punjab, decision to reduce petrol and diesel allowance by 50 percent for officers' vehicles* Military war, educational institutions in Punjab to remain closed till March 31, Balochistan till March 23* *Fuel supply to government vehicles to be reduced by 50 percent, PM approves austerity measures*


کراچی: امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے تیل کے ذخائر پر شدید بمباری کے ممکنہ ماحولیاتی اثرات سامنے آنے لگے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ایران کے تیل ذخائر پر بمباری کے نتیجے میں ایران کو سنگین ماحولیاتی تباہی کا سامنا ہے، تہران اور گردونواح میں ہونے والی ’بلیک تیزابی بارش‘ اس کی ایک علامت ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ پاکستان میں اس سیاہ تیزابی بارش کےاثرات نہیں دیکھےگئے، تمام صورتحال کو مانیٹر کیاجا رہا ہے تاہم ایران کا موسمی ڈیٹا جنگ کے دوران انٹرنیٹ متاثر ہونے کی وجہ سے موصول نہیں ہو رہا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ایران کی موسمی صورتحال کو سیٹیلائٹ کی مدد سےمانیٹر کیا جا رہاہے، تہران شمال مغرب کی جانب ہے، کوئی اثرات ہوئےبھی تو افغانستان تک ہوں گے، ایران کا جنوبی حصہ بلوچستان کے قریب ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ایران سےمغربی ہواؤں کے ساتھ آلودہ ذرات پاکستان کےمغربی حصوں تک آسکتےہیں،ان آلودہ ذرات اور گیسز کے باعث مغربی علاقوں میں فضائی معیارمتاثرہونےکاخدشہ ہے۔

محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ تہران میں ہونے والی آلودگی کا پھیلاؤ بہت زیادہ بڑے رقبہ پر نہیں ہے،کاربن کے زائد اخراج کےباعث بالائی سطح پر درجہ حرارت بڑھ سکتا ہے، زائد درجہ حرارت ہوا میں نمی کے تناسب کو رکھنے کی صلاحیت کو بڑھا سکتی ہے، مزید برآں ملحقہ علاقوں میں مستقبل میں ہونے والی بارشوں پراس کے اثرات پڑ سکتے ہیں۔

ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام سےمغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کےمغربی حصوں میں داخل ہونے کا امکان ہے جس کے پیش نظر ملک کےبالائی علاقوں میں9 تا 12 مارچ ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان،کشمیرمیں9 تا 12 مارچ وقفے وقفے سےبارش کی توقع ہے جبکہ کراچی: اسلام آباد،مری،گلیات،خطہ پوٹھوہار میں بھی9 تا 11 مارچ بادل برسنےکا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں سےبالائی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں 3 سے 4 ڈگری کمی متوقع ہےمزید برآں کےپی اور کشمیر کےپہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ،سیاح محتاط رہیں

صوبائی وزراء اور اعلی سرکاری افسران کیلئے پروٹوکول گاڑیوں پر بھی پابندی عائد، ناگزیر سیکورٹی کیلئے صرف ایک گاڑی صوبائی وزراء اور اعلی سرکاری افسر کے ہمراہ ہوگی، وزیراعلیٰ مریم نواز کا اعلان

مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال کے پیش نظر پنجاب اور بلوچستان میں تعلیمی ادارے فوری بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے ، پنجاب میں تعلیمی ادارے 10 سے 31 مارچ جبکہ بلوچستان میں تعلیمی ادارے 23 مار چ تک بند رہیں گے۔*

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا خطے میں جنگ کے نتیجے میں غیرمعمولی معاشی مشکلات کے مقابلے کے لیے غیر معمولی اقدامات کا فیصلہ کیا، صوبے بھر میں سکول، کالج اور یونیورسٹیاں 10 مارچ سے 31 مارچ تک بند رہیں گی، امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے، طلبا آن لائن کلاسز لے سکیں گے۔

حکومت بلوچستان محکمہ تعلیم (اسکولز) نے صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے عارضی طور پر بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے اس حوالے سے جاری کردیا، باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں حالیہ علاقائی صورتحال اور کسی بھی ہنگامی صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے انتظامی تیاری کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان بھر کے تمام تعلیمی ادارے 9 مارچ 2026 سے 23 مارچ 2026 تک فوری طور پر بند رہیں گے، حکومت کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر نقل و حرکت اور ٹرانسپورٹ سے متعلق درپیش مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے عوامی سہولت کے لیے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے جنگی صورتحال کے باعث کفایت شعاری کے اضافی اقدامات کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق کفایت شعاری کے اقدامات تمام وزارتوں، محکموں اور خود مختار اداروں پر لاگو ہوں گے، کفایت شعاری کے اقدامات تمام دفاعی تنظیموں،عدلیہ اورپارلیمنٹ میں یکساں لاگو ہوں گے۔

ذرائع نے بتایاکہ تمام سرکاری گاڑیوں کو اگلے 2 ماہ کیلئے ایندھن کی فراہمی میں 50 فیصد کی کمی کی جائے گی تاہم ایندھن کی کمی سرکاری بسوں، ایمبولینس اور موٹربائیکس وغیرہ جیسی آپریشنل گاڑیوں کیلئے نہیں۔

 ایندھن کی کمی سے وفاقی سطح پر ساڑھے 4 ارب روپے کی بچت متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وصوبائی حکومتوں کی60 فیصد فیصد سرکاری گاڑیاں2 ماہ کیلئے گراونڈ کی جائیں گی، وفاقی وصوبائی کابینہ کے تمام وزرا،مشیر،معاونین رضاکارانہ طورپر2 ماہ کی تنخواہ اور الاؤنسزچھوڑیں گے۔

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے تمام اراکین کی تنخواہوں اورالاؤنسز میں2 ماہ کیلئے 20 فیصد رضاکارانہ کٹوتی کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ تمام وفاقی وصوبائی محکموں میں گریڈ 20 اوراوپرکے 3 لاکھ روپےسے زائد تنخواہ والے سرکاری افسروں کی2 دن کی تنخواہ کی کٹوتی کی جائے گی۔

اتوار، 8 مارچ، 2026

*💫News Details**Monday 19th Ramadan 1447 AH**March 9, 2026💫*


مہنگا پٹرول، KP عوام کے لیے رعایت، ہر رجسٹرڈ موٹر سائیکل سوار کو 2200 روپے ملیں گے، پنجاب و سندھ کے وزرائے اعلیٰ سے وزیر خزانہ کی ملاقاتیں، ہنگامی اقدامات پر غور

خامنہ ای کے بیٹے کو جانشین بنانے کا ایرانی عندیہ

۔LNG کی سپلائی 24 مارچ تک ختم، گیس کی راشننگ ہوسکتی ہے، حکام

امریکا اور اسرائیل کی ایران میں تیل کی تنصیبات، کنوؤں اور اسٹوریج پر بمباری، تہران پر حملوں کی اسرائیلی رپورٹس بے بنیاد، امارات

سعودیہ سے 10 سال کے لیے 5 ارب ڈالر ڈپازٹ، 5 ارب ڈالر کی تیل کی سہولت کی درخواست

سیکیورٹی فورسز کی KP میں کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 13 دہشتگرد ہلاک

اسرائیل ہر چند سال بعد جنگ میں کیوں کود پڑتا ہے؟ امریکی یہودی سیاستدان

پٹرولیم مصنوعات میں ڈیڑھ ماہ کے دوران 147 روپے 93 پیسے لیٹر تک اضافہ

خواتین کی زندگیوں میں حقیقی بہتری لانے کیلئے اقدامات جاری رکھیں گے، صدر زرداری

ایران جنگ میں امریکا کو شکست ہوگی، چینی نوسترادامس کی پیش گوئی

روس کیساتھ فوجی تعاون جاری رہے گا، ایران

ایران پر حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، سوئس وزیر دفاع

سفارتی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے افغان طالبان ٹی ٹی پی چیف اور دیگر عسکریت پسندوں کو کابل کے گرین زون میں پناہ دئیے ہوئے ہیں، حامد میر

ایران پر حملہ کیا تیسرے ہیکل کی تعمیر کیلئے؟ امریکی وزیر جنگ کی ویڈیو منظر عام پر

بائبل میں کہاں ہے عیسائیوں پر اسرائیل کی حمایت کرنا لازم ہے؟

’خدا کے منتخب لوگ کون؟‘ ٹکر کارلسن اور امریکی سفیر کے درمیان مکالمہ وائرل

اسٹارمر اور ٹرمپ میں ٹیلی فونک گفتگو، عسکری تعاون پر تبادلہ خیال

ایران جنگ کے باعث تیل قیمت جلد 100 ڈالر سے متجاوز ہونیکا خدشہ

تازہ حملے، ریاض دمام کی 436 پروازیں متاثر، مشرق وسطیٰ کی 34420 منسوخ

لیاقت بلوچ سے محمود اچکزئی اور اسد قیصر کا ٹیلی فونک رابطہ

تنازعہ تیزی سے شدت اختیار کر رہا ہے، سابق سفارت کار

آبنائے ہرمز کو زیادہ دیر بند رکھنا ممکن نہیں، کامران بخاری

آبنائے ہرمز کی بندش، عراق میں تیل کی پیداوار بند

عالمی تیل کی قیمتوں میں اضافہ: پاکستان میں مہنگائی کی نئی لہر کا خطرہ

رمضان کے آخری عشرے میں مکہ مکرمہ کے ہوٹلوں میں طلب میں کمی

جب سے طالبان نے کابل پر قبضہ کیا پاکستان کیخلاف انکی جنگ جاری ہے، خواجہ آصف

ایران کیخلاف جنگ؛ پہلے 100 گھنٹوں میں واشنگٹن کے 3.7 ارب ڈالر خرچ، امریکی تھنک ٹینک

گاڑیوں کیلئے تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس لازمی کردیا، وزیراعلیٰ

سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ارکان کے اجلاس کا وقت آگیا، روسی وزیر خارجہ

چین کی ایران میں حکومت کی تبدیلی کی کوششوں کیخلاف سخت وارننگ

ایل پی جی بھی مہنگی ہوگئی، فی کلو قیمت میں 30 روپے اضافہ

شام میں مقیم کردوں کا ایران کے کردوں کو امریکا سے محتاط رہنے کا پیغام

امریکی فوج کا ایران جنگ میں ساتویں فوجی کی ہلاکت کا اعلان

پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ سے سبزیاں اور پھل بھی مہنگے

ماڈل کالونی سے ملیر ہالٹ جانے والی جناح ایونیو پر کئی فٹ گڑھے، سیوریج، ٹریفک جام

وزیراعظم سرکاری افسروں کے 1300 سی سی سے بڑی گاڑی کے استعمال پر پابندی لگائیں، حافظ نعیم

نجی سوسائٹیز کے تحقیقی جرائد کا جائزہ، ایچ ای سی کی نئی کمیٹی تشکیل

تیسری جنگ عظیم دروازے پر کھڑی ہے، خالد مقبول

خودمختار اور باہمت خواتین مضبوط معاشرے کی ضمانت، مراد شاہ

سندھ اور بلوچستان کے تمام سی این جی اسٹیشنز غیر معینہ مدت کیلئے بند

ایران پر امریکا، اسرائیل حملوں سے ایٹمی ہتھیاروں کا پھیلاؤ بڑھے گا، جنرل (ر) عبدالقیوم

رواں سال انفرا اسٹرکچر پر 75 ارب روپے خرچ کیے جائینگے، مرتضیٰ وہاب

وفاقی حکومت پٹرول سے 30 جون تک 1700 ارب کما لے گی، مفتاح اسماعیل

بھارتی اداکار وویک اوبرائے اور نیلا اُشا کا عرب امارات کی قیادت پر اظہار اعتماد

کئی دن سے بند ایم ٹی خان روڈ ٹریفک کے لئے مکمل بحال

ضم شدہ اضلاع کیلئے سولرائزیشن پروجیکٹ میں دو سالہ تاخیر، KP حکومت کی کارکردگی پر سوالات

ویزا فراڈ میں ملوث بدنام ایجنٹ اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار

سندھ رینجرز بڑے پیمانے پر اہلکاروں کی بھرتیاں کرے گی

نیوزی لینڈ، سابق وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن بھی ملک چھوڑ گئیں، تارکین وطن میں اضافہ

افغان طالبان کے نقصانات کی تازہ ترین رپورٹ جاری

آبنائے ہرمز میں خلل: خلیجی ریاستوں کو خوراک کیلئے سعودی عرب پر انحصار کرنا ہوگا

۔CSA میں ماحولیات و جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے اہم تقریب

ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

بنگلہ دیشی طلبہ رہنما کے قتل میں ملوث دو ملزمان بھارت میں گرفتار

سندھ، عالمی یومِ خواتین پر 300 پنک الیکٹرک اسکوٹیز کی تقسیم

HAEDLLAINE BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL ,PAKISTAN,LONDON,UK,KARACHI,ISLAMABAD,LAHORE,

*آج کی پوسٹ میں 60 ہیڈلائنز ہیں* 🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑 *🛑 13 مارچ 2026 | بروز جمعہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |* 🚨(1) جنگ...