تحریر بقلم، ، کے بی عباسی
مضمون، حافظ قرآن حماد واصف
ڈیلی بی بی سی نیوز پاک
یہ اللہ تعالیٰ کا خاص فضل و کرم اور بے پایاں احسان ہےکہ مادر علمی دارالعلوم ایم ٹی بی سے مجھے قرآنِ مجید حفظ کرنے کی سعادت نصیب ہوئی ، جو ہمارے لیے دنیا کی سب سے بڑی نعمت اور فخر کا مقام ہے۔۔۔ موقع شرکت مہمان خصوصی شخصیات۔۔۔۔
جناب عمیر مدثر صاحب پرنسپل صاحب محمد دین جوہر صاحب
انچارج شوبہ حفظ محمد احمد صاحب قاری جمیل صاحب (استاد حماد واصف)قاری ضیاء صاحب
قاری وزیر صاحب قاری اسامہ صاحب قاری احمد سعید صاحب
قاری عطاء اللہ صاحب کاشف علی
قرآنِ پاک کو اپنے سینوں میں محفوظ کرنا اللہ تعالیٰ کی خاص عطا ہے، جو محنت، لگن، اساتذۂ کرام کی مخلصانہ رہنمائی اور والدین کی دعاؤں کے بغیر ممکن نہیں۔ ایم ٹی بی کا یہ امتیاز ہے کہ یہاں دینی ماحول، اعلیٰ تعلیم اور تربیت کے ذریعے بچوں کو حافظِ قرآن بنایا جاتا ہے۔
ہم دل سے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس ادارے کے ذمہ داران اور اساتذۂ کرام کو جزائے خیر عطا فرمائے، اور ہمارے بھائی بہن سمیت عالم اسلام تمام حفاظِ کرام کو قرآن پر عمل کرنے اور اس کی روشنی کو عام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ گفتگو کرتے ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔
ہم تمام والدین سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ بھی اپنے بچوں کو اس بابرکت ادارے میں داخل کروائیں تاکہ وہ قرآنِ مجید جیسی عظیم نعمت سے سرفراز ہو سکیں اور اپنی دنیا و آخرت سنوار سکیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں