پیر، 24 فروری، 2025

پریس ریلیز ۔۔۔۔24.02.2025ایس ایس پی آفس ، عمرکوٹ ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کے احکامات پر ویسکی شراب و دیسی شراب کے خلاف بڑی کارواٸیاں ۔۔۔ 690 ویسکی شراب کی بوتلوں سے بھرا چنگچی رکشہ برآمد ۔۔۔ دیسی شراب کی بٹھیوں پر چھاپے 240 لیٹر دیسی شراب کے بھرے گیلن برآمد ۔۔۔ 05 ملزمان گرفتار۔تفصیلات: 01).

پولیس تھانہ چھور: ایس ایچ او چھور نور محمد شر کی ڈھورونارو روڈ جیلانی چوک کے قریب انفاریشن بیسڈ کامیاب بڑی کارواٸ 690 ویسکی شراب کی بوتلوں سے بھرا چنگچی رکشہ برآمد۔موقعے سے ویسکی سپلاٸیر ہتیش مالہی اور بھویش مالہی گرفتار پولیس تھانہ چھور پر کراٸم نمبر 08/2025 دفعہ 3/4 حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج۔ 02). پولیس تھانہ نبی سر:پولیس تھانہ نبی سر ایس ایچ او محمد حسین جٹ نے دیسی شراب کی بٹھیوں پر چھاپہ مار کارواٸ کرتے ہوٸے مجموعی طور پر دو ملزمان لالجی کولہی، اور آسن کولہی کو گرفتار کر لیا۔جاٸے کارواٸیوں سے 230 لیٹر دیسی شراب کے بھرے گیلن برآمد دونوں ملزمان کے خلاف کراٸم نمبر 04/2025 کراٸم نمبر 05/2025 دفعہ 3/4 حدود آرڈیننس کے تحت مقدمات درج۔03). پولیس تھانہ بودرفارم:دیسی شراب کے خلاف کارواٸ ملزم جے رام کولہی گرفتار، دس لیٹر دیسی شراب برآمد۔کراٸم نمبر 02/2025 دفعہ 3/4 حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج۔رپورٹ: انجنیئر اوم پرکاش مھیشوری ڈسٹرکٹ رپورٹر ،عمرکوٹ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

*🔴لیجنڈز لیگ: بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستان کیخلاف سیمی فائنل کھیلنے سے انکار*BBC PK News

انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے میچز کے ساتھ ساتھ بھارت کی ہٹ دھرمی کا سلسلہ بھی برقرار ہے، بھارت نے...