اتوار، 23 فروری، 2025

*پنجاب پولیس اپنی فورس اور انکے اہل خانہ کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے پرعزم*

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے سنگین بیماریوں کا شکار ملازمین، انکے اہلخانہ کے علاج معالجے کیلئے مزید 25 لاکھ 75 ہزار روپے فنڈز جاری کر دیئے، ترجمان پنجاب پولیس ریٹائرڈ اسسٹنٹ آصف جاوید ٹانگ کے علاج کیلئے 05 لاکھ 50 ہزار روپے فنڈز جاری، ترجمان پنجاب پولیس ریٹائرڈ کانسٹیبل محمد اسلم کے کینسر کے علاج کیلئے 05 لاکھ روپے دئیے گئے، ترجمان پنجاب پولیس سب انسپکٹر لیاقت علی کو بیوی کے دماغی اور کینسر کے علاج کیلئے ڈھائی لاکھ روپے فنڈز جاری کیے گئے، ترجمان پنجاب پولیس ڈی ایس پی ساجد اقبال، ٹریفک وارڈن محمد عمران، کانسٹیبل وحید احسان کو علاج معالجے کیلئے ایک لاکھ روپے فی کس دئیے گئے، ترجمان پنجاب پولیس جونیئر کلرک زین محمود، اے ایس آئی تصور عباس، کانسٹیبل سجاد منیر کو علاج معالجے کیلئے ایک لاکھ روپے فی کس فنڈز جاری، ترجمان پنجاب پولیس ٹریفک وارڈن الطاف حسین، کانسٹیبل افضل زاہد، کانسٹیبل عثمان مغل، کانسٹیبل عامر شہزاد کو علاج معالجے کیلئے ایک لاکھ روپے فی کس دئیے گئے، ترجمان پنجاب پولیسانسپکٹر محمد اسماعیل، سب انسپکٹر عامر حسین، کانسٹیبل علی حسن کو علاج معالجے کیلئے مجموعی طور پر 02 لاکھ 75 ہزار روپے دئیے گئے، آئی جی پنجاب نے میڈیکل فنانشل اسسٹنس کمیٹی کی سکروٹنی کے بعد فنڈ اجراء کی منظوری دی، ترجمان پنجاب پولیسمختلف اداروں کے ساتھ ایم او یوز کے تحت بھی ملازمین کو علاج معالجے کی جدید سہولیات فراہم کر رہے ہیں، ڈاکٹر عثمان انور

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

*🔴لیجنڈز لیگ: بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستان کیخلاف سیمی فائنل کھیلنے سے انکار*BBC PK News

انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے میچز کے ساتھ ساتھ بھارت کی ہٹ دھرمی کا سلسلہ بھی برقرار ہے، بھارت نے...