اتوار، 23 فروری، 2025

*💫خبروں کی تفصیل💫*پیر25؍شعبان المعظم 1446ھ 24؍فروری 2025ء*🌟آج کا اخبار اہم خبریں🌟*تنخواہ داروں کو ریلیف دینے پر غور، معاشی استحکام آچکا، معیشت کی بنیاد بن گئی، رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں سٹہ بازی نہیں چلنے دیں گے، وزیر خزانہچیمپئنز ٹرافی، گرین شرٹس کی سست بیٹنگ، بے اثر بولنگ، ناکارہ فیلڈنگ، بھارت فاتح، اب ملبہ کس پر گرے گا؟چیمپئنز ٹرافی میں بدترین کارکردگی، ٹیم، PCB حکام، انتظامیہ اور سلیکٹرز کی ضد اور اناء کی بھینٹ چڑھ گئیمتروکہ وقف املاک بورڈ کی لاہور، کراچی، فیصل آباد زون کے 18 ڈویلمپنٹ پراجیکٹس کی منظوریشارع فیصل قوم پرست جماعت کی ریلی، شرکاء کی ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش، پولیس سے جھڑپکے پی کے، فورسز کے 2 آپریشنز، فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگرد ہلاکگردشی قرضہ، حکومت کی بینکوں سے 1240 ارب روپے قرض لینے کی کوشش*شرم ناک کارکردگی، پاکستان کا سفر پانچویں میچ میں ختم ہوتا دکھائی دے رہا ہے*اڑان پاکستان، وفاق کا صوبائی حکومتوں و متعلقہ اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا آغاز*پاکستان کی بیٹنگ، یوں لگ رہا تھا جیسے پچ پر مائنز ہیں، تجزیہ کار*5 ون ڈے میچوں میں بھارت کیخلاف پاکستان کا اوسط مجموعی اسکور186 ہےفائنل بھی دبئی میں ہوتا ہوا لگ رہا ہے ٹیم کو اڈیالہ لے جایا جائے، تبصرےفوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل‘ آئینی بینچ آج دائر درخواستوں پر سماعت کریگاتھائی لینڈ، کمبوڈیا میں فراڈ سینٹرز سے پاکستانیوں سمیت 215 غیرملکی بازیابفافن کی پاکستان کے انتخابی نتائج برائے سال 2002 تا 2024 تک کی رپورٹ جارینیا پاکستان سرٹیفکیٹس پر منافع میں 850 بیسز پوائنٹس کی بڑی کمیپاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی مشکل، ممکنات موجودساحر حسن ڈارک ویب کے ذریعہ منشیات منگواکر اسے فروخت کرتا تھاماں باپ کو بچوں کے معاملے میں لاپروا نہیں ہونا چاہئے، والدہ مصطفیٰمنشیات برآمدگی کیس، ساجد حسن کا بیٹا ایک روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالےمصطفیٰ عامر 49 روز بعد آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاککرکٹ میچ ، سٹے باز بھی مایوسقومی ٹیم نے وزیر اعظم کی خواہش پر پانی پھیر دیا۔SIFC کے تعاون سے گیس کی پیداوار میں اضافے کیلئے نئی پالیسی متعارفمانسہرہ، راستہ بھٹکنے والے دو غیر ملکی سیاحوں کو ریسکیو کر لیا گیانیب افسرکی پُراسرار موت، وقاص احمد کی لاش گیسٹ ہاؤس سے ملی*محسن نقوی نے میچ سے قبل کہا تھا کہ تم جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے!**بھارت کیخلاف پاکستان نے 300 میں سے 147 گیندیں ضائع کیں**شکست تسلیم، چیمپئنز ٹرافی میں آگے جانا مشکل ہے، محمد رضوان*آذربائیجان سے مفید بات چیت کا منتظر، تجارتی فروغ کا خواہاں، وزیر اعظمکوہلی کے ون ڈے میں تیز ترین 14 ہزار رنز، 200 میچز مکملپنڈی میں آج نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش مدمقابلکے پی، صوبائی وزیرصحت نے مانکی پاکس کے متاثرہ خاتون کی تصدیق کردیجشن دھرا رہ گیا، شائقین شدید برہمحسن نصر اللّٰہ کی نماز جنازہ، 78 ہزار سے زیادہ سوگوار موجود، حزب اللہ کی حمایت کا عہدکراچی پاکستان کا دل مگر پی پی پی ظلم کررہی ہے، PTI رہنماؤں کی مزار قائد پر حاضریگنڈاپور وزیراعلیٰ سندھ کی کارکردگی پر مناظرہ کرلیں، دیکھتا ہوں زمینداروں سے کیسے ٹیکس لینگے، گورنر کے پیمصطفیٰ قتل کیس، اداکار ساجد حسن کے گرفتار بیٹے کے انکشافات، ایلیٹ کلاس میں کھلبلیرمضان المبارک کی آمد، منافع خور بے قابو، مہنگائی میں اضافہ، عوام پریشان، گھریلو بجٹ آؤٹافغانستان کو امداد دینے پر اعتراض نہیں، طالبان سے امریکی اسلحہ واپس لینا ہوگا، ٹرمپبولان میں چار مقامات پر مسلح افراد کے ناکے، مسافروں کی چیکنگ، نجی محافظوں سے اسلحہ چھین لیاکوشش ہے ترقیاتی کاموں کو تیز تر کیا جائے، شرجیل میمنزندگی ٹرسٹ کے زیر انتظام سرکاری اسکولز کی شطرنج چیمپئن شپ میں کامیابیافضل بٹ پی ایف یو جے کے بلامقابلہ صدر، ارشد انصاری سیکرٹری جنرل منتخبراولپنڈی اور اسلام آباد سے مری جانے اور آنیوالوں کیلئے اچھی خبر2030 میں مسلمان دو مرتبہ رمضان کا استقبال کریں گےآج سے ملک بھر میں بارشوں کا نیا اسپیل داخل ہونے کی پیشگوئیکرم اور پارا چنار میں دھرنوں کی سربراہی کرنے والے افراد گرفتاراسرائیلی ٹینکوں کی مقبوضہ مغربی کنارے پر چڑھائی، 40 ہزار فلسطینی بے دخلامریکی ٹیکس پالیسیوں سے عالمی معیشت کو خطرہ ہے، ماہرین کا انتباہاین ایچ اے کا 13600 کلومیٹر روڈز نیٹ ورک پر مزید ٹول پلازے بنانے کا پلاناین ایچ اے کا 13600 کلومیٹر روڈز نیٹ ورک پر مزید ٹول پلازے بنانے کا پلانرمضان المبارک، امارات کی جانب سے 3000 مستحقین میں راشن تقسیمطورخم بارڈر دوسرے روز بھی بند‘ آمدورفت اور تجارتی سرگرمیاں معطلکرم، امن معاہدے کے تحت گرائے گئے بنکرز کی تعداد 253 ہوگئی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو مناظرہ کا چیلنج سورج کو آنکھ دکھانے کے مترادف ہے، ترجمانپٹرولیم ڈیلرز کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کیخلاف ہڑتال کی دھمکیوزیراعظم، وزیر داخلہ اور دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت آج ہوگیافغان طالبان نے ’ریڈیو بیگم‘ کی نشریات بحال کردیںپاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تجارتی حجم ایک ارب امریکی ڈالر سے تجاوزریڈ لائن منصوبے پر کام کے دوران پھر پانی کی لائن ٹوٹ گئیعوام کی مشکلات میں کمی، معاشی اشاریے بہترے کی طرف گامزن، صدر زرداریکلفٹن میں منشیات مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن،27 افراد گرفتارمکمل خاتمے تک دہشت گردوں کیخلاف جنگ جاری رہے گی، وزیر اعظمسب کچھ آئین کے مطابق ہوگا تب ہی ملک ترقی کرسکتا ہے، اچکزئیبھارت عالمی سطح پر افیون کا سب سے بڑا سپلائر بن گیا، اقوام متحدہ کا انکشاف

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

*🔴لیجنڈز لیگ: بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستان کیخلاف سیمی فائنل کھیلنے سے انکار*BBC PK News

انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے میچز کے ساتھ ساتھ بھارت کی ہٹ دھرمی کا سلسلہ بھی برقرار ہے، بھارت نے...