Daily Bbc Pakistan: Deliver Latest news breaking news urdu news current news,top headlines in urdu from Pakistan, world, sports, Business, Cricket, Politics and Weather,
اتوار، 23 فروری، 2025
`*🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑🛑 *23 فروری 2025 | بروز اتوار | اہم خبروں کی جھلکیاں |*(1) 🔴 شاہینوں کو ذلت آمیز شکست: چیمپئنز ٹرافی کا ہائی وولٹیج مقابلہ بھارت کے نام(2) 🔴 پاک بھارت ٹاکرا: کوہلی کی سنچری، بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی(3) 🔴 ’انضمام الحق کا بھتیجا چاچا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے‘، امام الحق کے رن آؤٹ پر وائرل میمز(4) 🔴 پاکستانی بیٹرز کی اننگز کی ابتدائی 161 گیندوں پر ڈاٹ بالز کی سنچری، پاور پلے بھی ٹُک ٹُک کرکے گزارا(5) 🔴 سبی کا سالانہ تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر، اجتماع میں ملک بھر سے لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی(6) 🔴 بجٹ کی تیاری شروع، تاجروں کی مشاورت سے بجٹ بنا رہے ہیں، تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کرنے کا سوچیں گے، وزیر خزانہ(7) 🔴 ڈیرہ اسماعیل خان: سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 7 خوارج جہنم واصل(8) 🔴 وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر باکو پہنچ گئے(9) 🔴 اپوزیشن جماعتوں میں اختلافات موجود، پی ٹی آئی کا ایجنڈا عمران کی رہائی ہے: شاہد خاقان(10) 🔴 معاشی استحکام آ چکا، ملکی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے: وفاقی وزیر خزانہ(11) 🔴 ملک کی عوام کو جمہوریت اور حقوق چاہئیں: تحریک انصاف(12) 🔴 لوئر کرم میں فورسز کا آپریشن، دہشتگردوں، سہولت کاروں سمیت 85 گرفتار(13) 🔴 میاں چنوں: کیری ڈبہ اور ٹرالرمیں تصادم، باپ بیٹی جاں بحق، خواتین سمیت 8 افراد زخمی(14) 🔴 حکومت نے ونڈ فال ٹیکس برقرار رکھتے ہوئے 16 بینکوں سے 23 ارب روپے وصول کرلئے(15) 🔴 کراچی: نامعلوم کار سوار کلفٹن میں نوجوان کی لاش پھینک کر فرار(16) 🔴 کراچی: شارع فیصل لال کوٹھی کے قریب سڑک عبور کرتے ہوئے نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے راہ گیر خاتون جاں بحق(17) 🔴 کراچی میں کینال منصوبے کیخلاف قوم پرست جماعت کی ریلی، شرکا کے تشدد سے 2 پولیس اہلکار زخمی(18) 🔴 کراچی: ریڈ لائن منصوبے پر کام کے دوران یونیورسٹی روڈ پر پھر پانی کی لائن ٹوٹ گئی(19) 🔴 کراچی: لائنوں کی مرمت کے باعث متعدد علاقوں میں 48 گھنٹے سے پانی کی فراہمی منقطع(20) 🔴 معاشی اشاریے بہتر ہوگئے، عوام کی مشکلات کم ہورہی ہیں، صدر آصف زرداری(21) 🔴 کراچی: ملزم ارمغان کو مبینہ منشیات بیچنے والے اداکار کے بیٹے کا جسمانی ریمانڈ منظور(22) 🔴 کوئٹہ: بولان میڈیکل کمپلیکس میں 5 سال کے دوران 4 ارب روپے کی بےضابطگیوں کا انکشاف(23) 🔴 گوجرانوالہ میں ولیمے کے دن حرکت قلب بند ہونے سے دلہا جاں بحق، حافظ عمر شادی کے سلسلے میں اٹلی سے وطن واپس آیا تھا(24) 🔴 پاک افغان طورخم بارڈر دوسرے روز بھی ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے بند، عوام اور تاجر پریشان(25) 🔴 ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گیس کی پیداوار میں اضافے کیلئے نئی پالیسی متعارف(26) 🔴 پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت نے مفت ٹرانسپلانٹ پروگرام کا آغاز کردیا(27) 🔴 پی آئی اے طیارہ حادثہ میں زندہ بچ جانے والے ظفر مسعود نے آپ بیتی لکھ دی(28) 🔴 دھرنے کا خرچہ کہاں سے آیا، دہشت گردوں کو خیبر پختونخوا میں دوبارہ بسایا گیا، عطا تارڑ(29) 🔴 تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں فراڈ سینٹرز سے پاکستانیوں سمیت 215 غیرملکی بازیاب(30) 🔴 اسلام آباد کے ایک گیسٹ ہاؤس سے نیب کے اعلیٰ افسر کی لاش برآمد(31) 🔴 مری میں پولیس کا چھاپہ، ملزم نے عمارت سے چھلانگ لگاکر خودکشی کر لی(32) 🔴 گوجرانوالہ: والد سے معمولی جھگڑا، 6 سالہ بچی کی لاش پڑوسی کے صحن سے برآمد(33) 🔴 سعودیہ سمیت 6 ملکوں سے مزید 48 پاکستانی ڈی پورٹ، 38 کراچی میں آف لوڈ(34) 🔴 ایبٹ آباد: گلیات میں نوجوان کا قتل، مشتعل ہجوم نے پولیس کی موجودگی میں قاتل چوکیدار کو مار ڈالا(35) 🔴 لاہور: اجتماعی شادی کی تقریب، 23 جوڑے بندھن میں بندھ گئے، دلہن کےلیے 5 لاکھ روپے گھریلو سامان کا تحفہ(36) 🔴 مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلہ، شدت 4.3 اور گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ(37) 🔴 پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی سردار نامی گھوڑے نے جیت لی(38) 🔴 پاکستان کے انتخابی نتائج گزشتہ 2 دہائیوں میں کسی بہتری کی جانب گامزن نہیں ہوئے، فافن رپورٹ(39) 🔴 دیکھتا ہوں کیسے صوبائی حکومت زمینداروں سے ٹیکس لیتی ہے: گورنر خیبرپختونخوا(40) 🔴 خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کی مقامی طور پر منتقلی کا پہلا کیس سامنے آگیا(41) 🔴 اسلام آباد: نومولود کی لاش برآمد، کتا کھینچ کر کوڑے کے ڈھیر سے باہر لے جارہا تھا کہ لوگوں نے دیکھا(42) 🔴 سول اسپتال کراچی میں سماعت سے محروم بچے کا کامیاب آپریشن کرکے کوکلئیر امپلانٹ نصب کردیا گیا(43) 🔴 پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین ایک بار پھر متحرک، صوبائی صدر سید حبیب علی شاہ کی نگرانی میں تنظیم سازی کے لیے کمیٹی تشکیل(44) 🔴 عظمیٰ بخاری کا صوبائی ترجمانوں کو اپنے اپنے وزرائے اعلیٰ کی کارکردگی پیش کرنے کا چیلنج*(رپورٹ: عطامحمدمحمداسلم جئدیو مھیشوری اسلام آبادٹو، کراچی)*
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
*🔴لیجنڈز لیگ: بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستان کیخلاف سیمی فائنل کھیلنے سے انکار*BBC PK News
انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے میچز کے ساتھ ساتھ بھارت کی ہٹ دھرمی کا سلسلہ بھی برقرار ہے، بھارت نے...
-
تفصیلات کے مطابق حکومتی پا لیسی اپنی چھت سب کیلئے پروگرام کے تحت انڈسٹریل اسٹیٹ ملتان میں مزدوروں کیلئے لیبر کا لونی تعمیر کی ...
-
عمرکوٹ: ضمنی انتخابات این اے 213 عمرکوٹ کے نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی امیدوار میڈم صبا یوسف تالپور 161934 ووٹ حاصل کر کے بھاری ...
-
#ادائےِجاں #ازعلیزےخان #قسط_1 ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ اکھیاں میری پوچھ رہی ہیں۔ دل کو میرے چین نہیں ہے کیتھے لڑائیاں وے تو اکھیاں کیتھے لڑا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں