پیر، 24 فروری، 2025

آئی جی ریلویز محمد طاہر راۓ نے ریلویز پولیس کی کمان سنبھال لی، دفتر آمد پر پرجوش استقبال کیا گیالاہور: نئے تعینات ہونے والے آئی جی ریلویز محمد طاہر رائے (ہلال شجاعت، ستارہ امتیاز) نے ریلویز پولیس کے بطور 28ویں انسپیکٹر جنرل اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ آئی جی کی سینٹرل پولیس آفس ریلویز آمد پر سی پی او افسران نے شاندار استقبلال کیا۔ ریلویز پولیس کے چاق و چوبند دستے نے آئی جی ریلویز پولیس کو سلامی پیش کی اور بعد میں آئی جی نے یادگار شہداء پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی بھی کی۔ڈی آئی جی آپریشنز نے آئی جی ریلویز پولیس کو محکمانہ امور پر بریفنگ دی۔ آئی جی ریلویز پولیس کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ریلویز پولیس میں تعیناتی میرے لئے اعزاز کی بات ہے کہ اللّه نے مجھے بہت بڑی عزت سے نوازا۔ ریلویز پولیس کو پاکستان کی بہترین فورس بنانے کا عزم لیکر آیا ہوں۔ ریلوے مسافروں کی سکیورٹی ریلویز پولیس کی اولین ترجیح ہوگی۔ ریلویز پولیس افسران ریلوے مسافروں کی حفاظت پر مامور ہوں۔ ریلوے گاڑیوں اور ریلوے کے سازوسامان کی حفاظت کی جائے گی۔ ریلوے مسافروں کو مہمان کی طرح ڈیل کیا جائے گا اور ان کے آرام دہ سفر کا خیال کیا جائے گا۔ اگر

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

*🔴لیجنڈز لیگ: بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستان کیخلاف سیمی فائنل کھیلنے سے انکار*BBC PK News

انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے میچز کے ساتھ ساتھ بھارت کی ہٹ دھرمی کا سلسلہ بھی برقرار ہے، بھارت نے...