جمعہ، 11 اپریل، 2025

ننگا سچ MIAN KHUDABUX ABBASI

جھوٹ نے سچ سے کہا چلو مل کر نہاتے ہیں، کنویں کا پانی بہت اچھا ہے، سچ کو جھوٹ کی بات پر شک تھا، اس لیے سچ نے اپنی تسلی کے لیے پانی کو چھو کر دیکھا اور اسے معلوم ہوا کہ واقعی پانی اچھا ہے، تو سچ اور جھوٹ دونوں نے اپنے کپڑے اتارے اور ننگے ہو کر کنویں میں نہانے لگے ننگے سچ کو دیکھ کر جھوٹ باہر نکلا اور سچ کے کپڑے پہن کر بھاگ گیا اس طرح اس وقت سے لے کر آج تک جھوٹ نے اپنے آپ کو سچ کے لبادے میں چھپا لیا جبکہ سچ ننگا باہر نکلا تو دنیا سے اپنی نظریں ننگا ہونے کی وجہ سے چرانے لگا اور دنیا بھی ننگے سچ کو برداشت نہ کر سکی دنیا نے ننگے سچ کو غصے اور حقارت کے ساتھ دیکھا تو سچ بیچارا اپنا ننگا پن چھپانے کے لیے کنویں کی طرف لوٹ گیا اور ہمیشہ کے لیے غائب ہو گیا۔
اسی وقت سے ننگا سچ دنیا سے برداشت نہیں ہوتا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

*☑️ اہم خبروں کا خلاصہ**BBC PK News Islamabad

🔵(1) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کی دھمکی، حکومت ہمیں مجبور کر رہی ہے کہ ہم اپنا کاروبار بند...