ہفتہ، 28 فروری، 2026

*💫News Details**Sunday 11th Ramadan 1447 AH**March 1, 2026💫*



آپریشن غضب للحق میں افغان کارندوں کی ہلاکتیں 352 ہوگئیں، پاکستان کو دفاع کا حق، امریکا، افغان سرزمین کو دہشت گردوں کے استعمال سے روکیں، یورپی یونین
خامنہ ای شہید ہوگئے، ٹرمپ، نتن یاہو کا دعویٰ، ایران کی تردید، آبنائے ہرمز میں ایران نے جہازوں کی نقل و حمل روک دی

سعودیہ، کویت، عراق، امارات، قطر اور بحرین میں امریکی اڈوں پر ایرانی حملے

پاکستان کی سفارتی کوششیں، ایران کے مختلف ممالک سے رابطے، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

حملوں کے بعد مشرقِ وسطیٰ کی فضائی حدود بند، ہزاروں پروازیں متاثر

آبنائے ہرمز عالمی توجہ کا مرکز، دنیا کی 25 فیصد تیل، 20 فیصد ایل این جی سپلائی خطرے میں

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان پھر مایوس کن انداز میں باہر، سری لنکا کو ہرادیا

پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی، پٹرول 8 روپے، ڈیزل 5 روپے 16 پیسے لٹر مہنگا

کانگریس منظوری کے بغیر جنگ، 75 برس سے امریکی صدور کی آئینی خلاف ورزیاں

ایران کی کہانی کا مرکزی کردار — آیت اللہ

ایران پر حملوں سے تیل منڈیوں کو بڑے خطرات، قیمتیں 100 ڈالر تک جا سکتی ہیں، بلوم برگ

پٹرول ڈیزل کے ذخائر تسلی بخش

ٹرمپ نے انٹیلی جنس کو مسخ کیا، سینیٹر مارک

21 غیرملکی پروازوں کی پاکستان میں متبادل لینڈنگ، ہزاروں مسافر پھنس گئے

ٹرمپ کا ایران پر حملہ، امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی سخت تنقید

مشترکہ اجلاس سے صدارتی خطاب کل

وزیراعظم کی زیرصدارت ملک میں مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس

پی ایم ڈی سی میں جنرل جامعات سے ڈاکٹریٹ کرنے والوں کی رجسٹریشن نہیں ہوگی

سپرٹیکس ختم کیا جائے، کثیرالقومی اور مقامی کمپنیوں کا آئی ایم ایف سے مطالبہ

ہم پورا افغان نیٹ ورک ختم کرنا چاہ رہے ہیں، طلال چوہدری

کراچی ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ منصوبہ، سیکنڈری ٹریٹمنٹ کیلئے 5 ارب کی منظوری

پیما کا اسپیکر قومی اسمبلی کو خط ’’ہیلتھ کیئر پروٹیکشن ایکٹ‘‘ منظور کرنے کا مطالبہ

جنگ لمبی ہوئی تو ایران کا نقصان زیادہ ہوگا، ماہر بین الاقوامی امور

لاہور: دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا

ایران پر حملہ بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہے، تجزیہ کار

۔PSL کے 4 سالہ ٹی وی براڈکاسٹ اور لائیو اسٹریمنگ رائٹس کے ٹینڈر پراسیس کی کامیاب تکمیل

علاقائی ایئر اسپیس صورتحال باوجود پاکستان کا ایئراسپیس مکمل طور پر فعال اور محفوظ

کوئٹہ سے کراچی جانے والی بولان میل غیرمعینہ مدت کے لئے معطل

ایران پرحملہ ہوچکا، پاکستانیوں کو وطن واپس بھیج رہے ہیں، پاکستانی سفیر

اسرائیل کا ایران پر حملہ پوری امت مسلمہ پر حملہ ہے، سردار عبدالرحیم

آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد عالمی منڈیاں شدید جھٹکے کے خطرے سے دوچار

ایران پر حملوں سے قبل اسرائیل کا دورہ، کانگریس کی مودی پر شدید تنقید

ایران مسلم اکثریتی، وسیع رقبہ اور نسلاً متنوع وسائل سے مالامال ملک

پاکستان، روس میڈیا فورم، ماہرین کا اسٹریٹجک اور میڈیا تعلقات مضبوط بنانے پر زور

ترکیہ میں دیوہیکل سنک ہولز کا پھیلاؤ، کسان خوف میں مبتلا

اسلام آباد ہائی کورٹ، NCCIA ملازمین مستقلی کیس؛ DGکوذاتی طورپر حاضر ہونے کا حکم

امریکی حملوں کے بعد ایران کی بیلسٹک میزائل صلاحیتوں اور رینج کا تفصیلی جائزہ

علاقائی کشیدگی: متحدہ عرب امارات کی فرم نے شمالی عراق میں گیس کی فراہمی معطل کردی

غیر تصدیق شدہ خبریں اور افواہیں پھیلانے پر یو اے ای کی سخت وارننگ

پاکستان کے مختلف ایئرپورٹ سے خلیجی ممالک کیلئے 125 پروازیں منسوخ

ایران کی داخلی و خارجہ پالیسی پر حتمی اختیار سپریم لیڈرکا ہوتا ہے

ایران پر امریکی حملہ، ریپبلکنز کی حمایت، ڈیموکریٹس کی سخت مخالفت

واشنگٹن نے ایران کو امریکی شہریوں کی غلط حراست پر بلیک لسٹ کر دیا

امریکا نے مظاہروں، جوہری پروگرام اور پراکسیز کا بہانہ بنا کر ایران پر حملہ کیا

ایران اس جنگ کیلئے مکمل طور پر تیار تھا، ماہرین

ایران پر حملوں سے قبل ٹرمپ کو خطرات اور ممکنہ بڑے فوائد پر بریفنگ

جمعہ، 27 فروری، 2026

*💫News Details**Saturday 10th Ramadan 1447 AH**February 28, 2026💫*


 
’’غضب للحق‘‘ 297 خوارج ہلاک، 12 فوجی شہید 27 زخمی، 89 افغان پوسٹیں، 135 ٹینک اور بکتر بند تباہ، 18 پر قبضہ، 450 جنگجو زخمی
سینیٹ، ورچوئل اثاثہ جات بل منظور، اینٹی منی لانڈرنگ کے عالمی معیارات کی تعمیل کیلئے ریگولیٹری اتھارٹی بنے گی

صبر کو کمزوری نہ سمجھا جائے، سینیٹ میں متفقہ قرارداد منظور

چین، روس، ایران ثالثی کیلئے تیار، سعودیہ، قطر، ترکیہ کشیدگی کم کرانے کیلئے سرگرم

اچکزئی اور رانا ثناء ملاقات، عمران کی صحت، اپوزیشن اتحاد کے مطالبات پر تبادلہ خیال

رائے عامہ میں بڑی تبدیلی، امریکی عوام پہلی بار اسرائیلیوں کے مقابلے میں فلسطینیوں کے زیادہ ہمدرد

نیب، کلفٹن میں 423 ارب کی زمین تحویل میں لیکر سندھ حکومت کے حوالے کردی

سندھ کا بلدیاتی نظام پنجاب، کے پی اور بلوچستان سے زیادہ موثر، بلاول

وزیراعلیٰ سندھ نے دی کڈنی سینٹر میں جدید آئی سی یو کا افتتاح کردیا

اسٹیبلشمنٹ، وڈیروں، جاگیر داروں کی سرپرستی بند کرے، حافظ نعیم

ورلڈ کپ سیمی فائنل کیلئے لائف لائن، آج پاکستان کو بڑی فتح درکار

وفاقی بیورو کریسی تقرر و تبادلے؛ خرم شہزاد پراجیکٹ ڈائریکٹر وزارت آئی ٹی مقرر

حاضر سروس سرکاری ملازمین خبردار FPSC کی مشتہر آسامی پر آن لائن درخواست کیلئے NOC لازمی قرار

محمد امین راجپوت ایس ایس جی سی کے منیجنگ ڈائریکٹر، چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر

مسلح افواج کا ردعمل جامع اور فیصلہ کن ہے، صدر زرداری

آئی ایم ایف مشن کی موجودگی میں فروری کے محصولات میں نمایاں کمی

ملک بھر میں محفوظ پینے کے پانی کے ذرائع کا تناسب صرف 32 فیصد ہونے کا انکشاف

چیئرمین ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی قائم کر دی

سانحہ گل پلازہ، ریسکیو 1122 بدانتظامی کے الزامات پر جرح پر آمادہ

پاکستان بمقابلہ سری لنکا، سنسنی خیز میچ ”جیو سوپر“ سے آج براہ راست

اسلام آباد ہائیکورٹ، پی بی 21 میں علی حسن زہری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج ہوشربا اضافے کا امکان

پاکستان اچھا کام کررہا ہے، ثالثی کرسکتا ہوں، ٹرمپ

امریکی حملوں کے خدشات برطانیہ نے تہران میں سفارتخانے کا عملہ واپس بلا لیا

پاکستان نے افغانستان کو دو ٹوک پیغام دیدیا، احسن اقبال

ایپسٹین فائلز میں ٹرمپ پر نابالغ لڑکی سے زیادتی کا غیر مصدقہ الزام سامنے آگیا

ایف آئی اے نے مختلف کارروائیوں میں 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا

وفاقی حکومت کا 15 مارچ کو یوم تحفظ ناموس رسالتﷺ منانے کا اعلان

پاکستان کا اربوں ڈالر کا توانائی سیکٹر مستقل سربراہ سے محروم

گریڈ 19 میں ترقی کیلئے لازمیMCMC کورس کیلئے 131 افسر نامزد

ایران پر ممکنہ حملہ، امریکی سفارتخانے کے عملے کو اسرائیل سے فوری انخلا کا حکم

’’حکمِ امتناع کیس‘‘ کے نام سے شہرت پانیوالے این اے 265 کے انتخابی معرکہ کا منطقی انجام

چین کی اپنے شہریوں کو جلد از جلد ایران چھوڑنے کی ہدایت

پرائمری سے یونیورسٹی پہنچے تک سوا 2 کروڑ طلبا میں سے 7 لاکھ رہ جانے کا انکشاف

۔ECC اجلاس، میرا گھر میرا آشیانہ اسکیم، قرض کی حد ایک کروڑ روپے کی منظوری

بھارت افغانستان کو بطور پراکسی استعمال کررہا ہے، شیری رحمٰن

جغرافیائی سیاسی غیریقینی جیسے عوامل خطرات پیدا کرسکتے ہیں، وزارت خزانہ کا انتباہ

ملک بھر کی جامعات میں تقرریوں میں تاخیر، چیئرمین ایچ ای سی برہم

پاکستانی فوج نے جواں مردی سے بھرپور جواب دیا، شرجیل میمن

*۔DG پاکستان پوسٹ نے پارسل کے ذریعے ممنوعہ اشیا کی ترسیل کا نوٹس لے لیا*

ایف آئی اے کی بدعنوانی انکوائری، وی سی جامعہ اردو کو طلبی نوٹس جاری

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 7 سال مکمل، آرمی چیف، ایئر چیف اور نیول چیف کو مبارک بادیں

پاک افغان کشیدگی، دونوں ممالک کی فضائی حدود متاثر نہیں ہوئی

ایف بی آر کے تین اہم فیصلے جاری، ایک افسر ریٹائر، ایک کو ایل پی آر، ایک برطرف

ای پی اے ڈائریکٹر جنرل فرزانہ الطاف شاہ قبل از وقت ریٹائر

55 سال سے کم عمر امریکیوں کے دل کے دورے سے اموات میں خطرناک اضافہ

پاک افغان کشیدگی، کراچی میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کے احکامات جاری

پاکستان کے بجلی نظام نے جنوری میں پیداوار کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

۔RLNG کے استعمال میں کمی؛ گیس کٹوتی 350 ملین کیوبک فٹ تک پہنچ گئی

اسٹاک مارکیٹ، علاقائی کشیدگی کے باعث دوبارہ فروخت کا دباؤ، 831 پوائنٹس کی کمی

پینٹاگون کی چین کے خلاف مصنوعی ذہانت پر مبنی سائبر کی تیاری

امریکا کا مشرق وسطیٰ میں طویل جنگ میں پھنسنے کا کوئی امکان نہیں، جے ڈی وینس

ملک بھر کی تمام عدالتوں میں بائیو میٹرک تصدیقی خدمات کی توسیع کی منظوری

سی ایس اے میں مستقبل کے افسران کو ماحولیاتی حکمرانی کی تربیت

پاکستان ریلوے مزید اپنی ملکیتی سینکڑوں دکانیں پانچ برس کے کرائے پر نیلام کریگی

پاک افغان کشیدگی؛ سندھ سمیت ملک بھر میں ڈرونز اڑانے پر پابندی

خلیجی ممالک میں رجسٹرڈ گاڑیوں کے سعودیہ میں سالانہ 90 دن سے زیادہ قیام پر پابندی

ایلون مسک کب ایک ٹریلین ڈالر کی دولت تک پہنچیں گے؟

اسلام آباد ہائیکورٹ، گھریلو تشدد تحفظ ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست پر وفاق اور دیگر کو نوٹس

دادو: ام رباب چانڈیو کے والد، دادا اور چچا کے قتل کا فیصلہ محفوظ

ڈیورنڈ لائن کا مسئلہ ہمیشہ کیلئے حل کرنے کا وقت آ گیا، محمد علی درانی

*🛑 February 27, 2026 | Friday | Highlights of Important News |*


 
*آج کی پوسٹ میں 50 ہیڈلائنز ہیں*
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🚨 (1) آپریشن غضب للحق؛ پاک فضائیہ کے حملے، افـغـان چیک پوسٹوں پر سفید جھنڈے لہرا دیے گئے

🚨 (2) پاک فوج کے غضب للحق آپریشن کے تحت دشمن کو بھاری جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا، آئی ایس پی آر

🚨 (3) پاک فضائیہ کے حملوں میں دشمن کی اہم ملٹری تنصیبات تباہ کردی گئیں

🚨 (4) باجوڑ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، دہشت گرد زندہ گرفتار، ویڈیو جاری

🚨 (5) آپریشن غضب للحق میں 274 افـغـان طـالـبـان مارے گئے، ہمارے 12 جوان شہیـد ہوئے، ڈی جی آئی ایس پی آر

🚨 (6) 400 افـغـان طـالـبـان زخمی ہوئے، پاک فوج نے 115 ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں اور 73 افـغـان چیک پوسٹیں تباہ کردیں، آئی ایس پی آر

🚨 (7) افـغـان طـالـبـان رجیم کے 150 ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں اور 74 سے زائد پوسٹیں مکمل طور پر تباہ، 18 چوکیاں پاکستان کے قبضے میں ہیں، آئی ایس پی آر

🚨 (8) آپریشن غضب للحق اپنے مقاصد کی تکمیل تک جاری رہے گا: ڈی جی آئی ایس پی آر

🚨 (9) حکومت پاکستان نے پاکستان میں ڈرون اڑانے پر پابندی لگادی۔ ملک میں کوئی کمرشل یا پرائیویٹ ڈرون نہیں اڑایا جائے گا، وزارت داخلہ

🚨 (10) پاک افـغـان کشیدگی پر سعودیہ اور ترکیہ متحرک، اہم سفارتی رابطے سامنے آگئے

🚨 (11) پاکستان سے کشیدگی، افـغـاـ نستان کے وزیرخارجہ کا قطری وزیر مملکت برائے خارجہ امور سے ٹیلیفونک رابطہ

🚨 (12) صورتحال کو ٹھنڈا کرنے کے لیے تعمیری کردار ادا کرنے کو تیار ہیں: چین

🚨 (13) پاک فوج کی سخت جوابی کارروائی کے بعد افـغـان حکومت نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی خواہش ظاہر کردی

🚨 (14) مسائل کے حل کیلیے پاکستان کیساتھ مذاکرات کے خواہاں ہیں؛ ترجمان افـغـان طـالـبـان (ذبیح اللہ مجاہد)

🚨 (15) وزیراعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، عسکری حکام نے افـغـاـ نستان کی صورت حال پر بریفنگ دی

🚨 (16) افـغـاـ نستان میں اس وقت غیرقانونی حکومت ہے افـغـان طـالـبـان نے زبردستی قبضہ کیا ہوا ہے، عطا تارڑ

🚨 (17) قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، پاکستان کے ایک ایک انچ کی حفاظت کریں گے، وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی

🚨 (18) پکتیا میں 5 افـغـان پوسٹوں پر پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا گیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

🚨 (19) قندھار کی فضاؤں میں پاکستانی شاہینوں کی پیٹرولنگ، دشمن اپنے بلوں میں چھپ گیا

🚨 (20) فتنۃ الخوارج کی ایبٹ آباد، صوابی اور نوشہرہ میں ڈرونز سے حملوں کی کوشش ناکام، تمام ڈرونز گرا دیئے گئے

🚨 (21) ویڈیو: نعرہ تکبیر کی گونج کے ساتھ دشمن کی جارحیت کا دندان شکن جواب، افـغـان طـالـبـان پسپائی پر مجبور

🚨 (22) سیکیورٹی کے حوالے سے پاکستان کی افـغـاـ نستان سے شکایات جائز ہیں، مولانا فضل الرحمان

🚨 (23) پاک فضائیہ کی کارروائی: لغمان میں اسلحہ ڈپو، اے بی ایف بٹالین ہیڈکوارٹر اور ننگرہار بریگیڈ مکمل تباہ

🚨 (24) وہ اُس دن کو پچھتائیں گے جس وقت اُنہوں نے بلااشتعال فائرنگ کی، طلال چوہدری

🚨 (25) افـغـان چیک پوسٹ پر قبضے کے بعد سپاہی کی سبز ہلالی پرچم لہرا کر دشمن کو للکارنے کی ویڈیو وائرل

🚨 (26) کابل اور پکتیا میں پاک فوج کے فضائی حملے کی ویڈیو سامنے آ گئی

🚨 (27) پاکستانی فورسز کی کارروائی پرا فـغـان طـالـبـان شدید بوکھلاہٹ کا شکار، گاڑی چھوڑ کر فرار

🚨 (28) سینیٹ نے افـغـان جارحیت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی

🚨 (29) پاک افـغـان کشیدگی: طورخم سے افـغـان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا عمل معطل

🚨 (30) افـغـان طـالـبـان حکومت کے ترجمان نے کابل، پکتیا اور قندھارپربمباری کی تصدیق کردی

🚨 (31) سکیورٹی فورسز نے کرم سیکٹر کے قریب افـغـان طـالـبـان کے کئی ٹھکانے تباہ کردیے

🚨 (32) افـغـان طـالـبـان کی بلا اشتعال جارحیت، باجوڑ میں مسجدکو بھی نشانہ بنا ڈالا

🚨 (33) دشمن کو ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا: وزیراعظم شہباز شریف

🚨 (34) جنگ افـغـاـ نستان نے شروع کی، ختم پاکستان کرےگا: گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی

🚨 (35) دشمن کی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے قوم متحد ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

🚨 (36) پاکستان کی مٹی کاایک ایک ذرہ بنیان مرصوص بن کر لڑےگا، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

🚨 (37) افـغـان طـالـبـان حکومت یا کسی دہشت گرد گروہ کی مزید اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جائے گا: ترجمان 

🚨 (38) افـغـان طـالـبـان کی جارحیت، باجوڑ میں سول آبادی پر گولے گرنے سے 2 افراد شہیـد، 8 زخمی

🚨 (39) صوابی میں ڈرون کے ذریعے بارودی مواد گرنے سے طالبہ زخمی

🚨 (40) پاک فوج نے ایک بار پھر خطے میں اپنی دفاعی صلاحیت اور طاقت ثابت کردی: بلاول بھٹو

🚨 (41) پڑوسی ملک نے اس بابرکت ماہ کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے پاکستان پر حملہ کیا جس کا ہماری فوج نے بھرپور جواب دیا: شاہد آفریدی

🚨 (42) ملائیشیا کی پاکستان اور افـغـاـ نستان سے تحمل سے کام لینے کی اپیل

🚨 (43) روس کا پاکستان اور افـغـاـ نستان کے درمیان مسلح جھڑپوں پر تشویش کا اظہار

🚨 (44) افـغـان یو پاکستان پر حملہ کرو گے۔ اور تمھارے پاس ایئر فورس بھی ہے۔ اچھا جی۔۔۔ تم جنگیں بھی لڑتے ہو۔‘ ویڈیو وائرل

🚨 (45) سوشل میڈیا پر صارفین جنگ کے ماحول میں اس نوعیت کے طنز پر تنقید کرتے ہوئے اسے قابلِ اعتراض قرار دے رہے ہیں

🚨 (46) یکم مارچ سے پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان، ڈیزل 4 روپے 73 پیسے فی لیٹر تک مہنگا ہونےکا امکان ہے

🚨 (47) کراچی: بلدیہ سعید آباد میں 22 سالہ خاتون نے عمارت کی 5 ویں منزل سے کود کر اپنی جان لے لی

🚨 (48) صادق آباد: اولڈ جنرل بس سٹینڈ کے قریب پرانے موبل آئل کے سٹور میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی

🚨 (49) ٹی 20 ورلڈکپ: انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دیدی، پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کی امید زندہ

🚨 (50) ملک بھر کی سرکاری و نجی جامعات میں 40 فیصد تدریسی اور انتظامی آسامیاں خالی ہونے کا انکشاف

جمعرات، 26 فروری، 2026

*💫News Details**Friday 9th Ramadan 1447 AH**February 27, 2026💫*


پاکستانی پوسٹ پر درجنوں فوجیوں کو ہلاک اور گرفتار کرلیا، افغانستان کا دعویٰ

افغان حملے کا جواب، بمباری، پاک فوج نے خیبر، چترال، مہمند، کرم اور باجوڑ سیکٹر میں طالبان رجیم کی کئی چوکیاں تباہ کردیں، بھاری جانی نقصان پہنچایا

اشیا پر GST جمع کرنے کی گنجائش 110 کھرب FBR سالانہ محض 16 کھرب جمع کر پاتا ہے، حکومت سندھ، NFC تیاری اجلاس

مودی بھی غزہ منصوبے کے حامی، جنگی تعاون سمیت اسرائیل سے 17 معاہدے، خصوصی اسٹریٹجک شراکت داری قائم

اپوزیشن اتحاد حکومت سے مذاکرات کیلئے آمادہ، مثبت جواب دینے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ کا 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکہ متعارف کرانے پر غور، 40 سے 50 ارب کی ممکنہ بچت

لاکھوں امریکی اپنے ہی ملک کو کیوں چھوڑ رہے ہیں؟؟

تیل و گیس تلاش کیلئے 11بلاکس الاٹ، 8.66 ارب سرمایہ کاری یقینی

او آئی سی سی آئی کا IMF سے رسمی شعبے پر ٹیکس کم کرنے کا مطالبہ

ناجائز منافع خوری برداشت نہیں کی جائیگی، وزیراعلیٰ سندھ

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی کی بگڑتی صورتحال، وزیراعلیٰ عمران کے صحت معاملات میں مصروف

بھارتی سپریم کورٹ کی عدالتی بدعنوانی کے ذکر پر اسکول کی درسی کتاب پر پابندی

وزیراعظم رمضان ریلیف پیکیج، 38 ارب روپے مختص کیے گئے، شہباز شریف

امریکا نے ممکنہ جنگی مشن کیلئے پہلی بار لڑاکا طیارے اسرائیل میں تعینات کر دیے

قائمہ کمیٹی مذہبی امور کے حج انتظامات اورا قلیتوں کیلئے فنڈز کی کمی پر تحفظات

وفاقی بیورو کریسی تقرر و تبادلے؛ نوید کامران بلوچ وفاقی محتسب تعینات

پنجاب، وزرا اور بیوروکریسی کیلئےایک ارب 14 کروڑ کی 108 گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

پاک افغان سرحد پر جنگ جیسی صورتحال افسوسناک ہے، افغان سفیر

افغان طالبان رجیم کا بھارت میں پہلا سفیر تعینات، علاقائی صف بندیاں تبدیل

ا سٹاک ایکسچینج کی تاریخ میں پہلی بار سرمایہ کاروں کی تعداد 5 لاکھ سے تجاوز

فائر وال ہٹانے کا معاملہ قائمہ کمیٹی میں بھی پہنچ گیا، سیکرٹری آئی ٹی کی تردید

عمران سے کسی پارٹی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہیں ملی

امریکا، ایران مذاکرات کا تیسرا دور نمایاں پیش رفت کیساتھ ختم

سانحہ گل پلازہ کمیشن، مزید دو چشم دید گواہان کے سنسنی خیز بیانات قلمبند

چمن، گھر میں گیس سلنڈر کے دھماکے میں 5 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

شہر کے مختلف گوٹھوں میں گیس چوری، تقسیم کا نجی نیٹ ورک چلانے، بل وصول کرنے کا انکشاف

تعلیمی ڈگریاں اور روزگار کا بحران: پاکستان میں 25 فیصد اعلیٰ تعلیم یافتہ خواتین بیروزگار

ایف بی آر، 6 انسپکٹرز اِن لینڈ ریونیو کی پروبیشن ختم

فوجی سیمنٹ اور کوٹ ادو پاور کے ذریعے اٹک سیمنٹ کے حصول کی منظوری

بجلی کی قیمتیں غلط سمت میں جا رہی ہیں، نیپرا کا انتباہ

وزارت مذہبی امور؛ عازمین حج کیلئے دوبارہ ہیلتھ ایڈوائزری جاری کردی

ایچ ای سی کا جامعات میں تحقیق و اختراع دفاتر کی کارکردگی کے جائزے کے لیے قومی ٹاسک فورس کا قیام

گلشن اقبال پولیس نے راشد منہاس روڈ سے لکھ پتی گدا گر کو گرفتار کرلیا

کراچی ایئر پورٹ، پک اینڈ ڈراپ کیلئے 2 سے زائد افراد پر پابندی عائد

رابرٹ ڈی نیرو کی تنقید پر ٹرمپ سخت برہم، بیمار اور پاگل قرار دیدیا

وزیراعلیٰ کا نوٹس، منور چورنگی انڈر پاس 1 ماہ میں مکمل ہونے کی پوزیشن میں نہیں

غیر ملکی ائیر لائن کی فضائی میزبان سیگریٹ اور گٹکا اسمگل کرنے پر گرفتار

دبئی میں 2025 میں پاکستانی کمپنیوں کی تعداد میں اضافہ، 9 ہزار سے زائد نئی کمپنیاں دبئی چیمبر میں رجسٹرڈ

نریندر مودی انسٹاگرام پر 10 کروڑ فالوورز حاصل کرنے والے پہلے عالمی رہنما

ایپسٹین سے تعلقات، ورلڈ اکنامک فورم کے صدر نے استعفیٰ دیدیا

غیر قانونی امیگریشن روک تھام ، پاکستان، اٹلی، اسپین، یونان کا مربوط حکمت عملی پر اتفاق

اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا، پاکستانی نژاد کینیڈین شہری NCCIA لاہور کے ہاتھوں گرفتار

سی بی آر، ایم ایس ہاؤسنگ سکینڈل، نیب نے انکوائری کی منظوری دیدی

بھارت اسرائیل اتحاد ابلیسی گٹھ جوڑ ہے، سابق سفیر

سی ایس اے اور "پائڈ" کے درمیان تاریخی مفاہمتی یادداشت

ٹیکس وصولی، مخصوص بینک برانچیں ہفتے کو کھلی رہیں گی

وفاقی سیکریٹری بین الصوبائی رابطہ محی الدین احمد وانی نیشنل کوآرڈینیٹر خدمت مراکز مقرر

پنجاب حکومت کے انسدادِ جبری مشقت اصلاحات کی عالمی پذیرائی

بدھ، 25 فروری، 2026

*💫News Details💫**💫Thursday 8th Ramadan 1447 AH**February 26, 2026💫*


معلوم ہے PTI میں غدار کون، جو عمران کے بیانئے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا سائیڈ پر ہوجائے، علیمہ خان پارٹی قیادت پر برس پڑیں

۔IMF کا امارات کے قرضوں کی واپسی پر اظہار تشویش، رول اوور کا کوئی مسئلہ نہیں، وزیر خزانہ، انتظامات موجود ہیں، اسٹیٹ بینک

بھارت، اسرائیل کیساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے، 7 اکتوبر کے حماس حملے کا درد محسوس کرتے ہیں، مودی

۔KP اور بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، 34 دہشت گرد ہلاک، باجوڑ میں فائرنگ، 4 اہلکار شہید

افغانستان میں فضائی کارروائی کے بعد دہشت گرد حملوں میں اضافے کا خدشہ، فورسز ہائی الرٹ ہیں، طلال چوہدری

شوگر، سیمنٹ، تمباکو کے شعبے بالواسطہ ٹیکسز کی عدم ادائیگی میں سرفہرست، وزیراعظم

ٹرمپ کا کانگریس سے طویل ترین خطاب، متنازع دعوؤں کی بھرمار، ریکارڈ دورانیہ، مگر واضح حکمت عملی کا فقدان

ایشیائی ترقیاتی بینک کراچی سرکلر ریلوے کیلئے فنڈز دینے پر آمادہ

نیویارک روز ویلٹ ہوٹل کی بحالی، پاکستان اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری حاصل کرنے کیلئے تیار

6 ارب ڈالر ریفائنری اپ گریڈ پر کام معطل، پالیسی میں اہم تبدیلیوں کی حکومتی تجویز

شادی شدہ خواتین اب والد کا نام پاسپورٹ پر درج کرا سکیں گی

خیبر پختونخوا، انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقاب، 14 نوجوان لیبیا میں لاپتہ

طالبان رجیم کی اعلانیہ جنگ کا قومی عزم، ملی یگانگت سے بھرپور جواب دینگے، سیکورٹی ذرائع

وزیر اعظم سے مراد شاہ کی ملاقات، سندھ کے سیاسی امور پر تبادلہ خیال

ای ویزا نظام پاکستانیوں کیلئے اہم پیشرفت‘ برطانوی ہائی کمشنر

سہیل آفریدی کی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے ملاقات کی کوشش

بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے گزشتہ سال قومی خزانے کو 472 ارب روپے نقصان پہنچایا

کرپٹو کرنسی سے متعلق ورچوئل اثاثہ جات بل پر شدید تحفظات

عمران خان کو شفا اسپتال منتقلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سندھ کے اسکولوں کی حالتِ زار سے سب واقف؛ صرف تنخواہ لینے کی حد تک ہی اساتذہ موجود ہوتے ہیں، جج ریمارکس

اسلام آباد ہائیکورٹ، NCCIA کے 43 کنٹریکٹ ملازمین کو بڑا عبوری ریلیف

گریڈ 21 میں ترقی کیلئے لازمی نیشنل مینجمنٹ کورس سے 4 نامزدگیاں منسوخ

بچوں سے زیادتی کے مجرم اپیسٹین سے تعلق رکھنے پر بل گیٹس نے معافی مانگ لی

پاکستان کے نان مالیاتی شعبے کے مجموعی اثاثوں میں 21 فیصد اضافہ

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ، شدت 5.6 ریکارڈ

پہلی بار ایشین ٹیموں کے ورلڈ کپ سیمی فائنل سے باہر ہونے کا خدشہ

ایکسٹرا سہولتوں کیلئے عدالت سے رجوع کرنا چاہئے، رانا ثناء

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات ہوگئی

افغانستان ایک غیر ذمہ دار ہمسایہ ہے، سینیٹر طلال چوہدری

غزہ کا انتظام فلسطینیوں کے پاس رہنا چاہئے، عرب امارات

سینٹ کمیٹی نے ورچوئل ایسٹس بل 2025 کی منظوری دیدی

نیب کی بڑی کارروائی؛ ریلوے کی کراچی میں 9 ارب 62 کروڑ کی اراضی واگزار

۔PNSC کو اب نیشنل لاجسٹک کارپوریشن چلائے گی

آج امریکا سے جوہری مذاکرات کا نیا دور، ایرانی وفد جنیوا روانہ

اسکلڈ پاکستانیوں کیلئے ساڑھے 10 ہزار ویزے جاری کریں گے، اطالوی وزیرداخلہ

کراچی، رمضان میں شاہراہوں پر ٹریفک کا شدید دباؤ، شہریوں کو مشکلات

اسٹاک مارکیٹ، عالمی سیاسی صورتحال سے سرمایہ کار بے یقینی کا شکار، 1632 پوائنٹس کی کمی

تربت، گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق

بھکر خودکش حملہ، داجل چیک پوسٹ عارضی طور پر بند

وفاقی حکومت مدد مانگتی ہے نمائندے ہمارے خلاف سازشیں کر رہے ہیں، شرجیل میمن

محسن نقوی کو کراچی ترقیاتی منصوبوں کی کمیٹی میں شامل کرنے کی تجویز مسترد

نیپرا نے کراچی نیوکلیئر یونٹس کیلئے ٹیرف نظرثانی کی منظوری دیدی

ڈسٹرکٹ چیمبرز کا خاتمہ ملکی معیشت کو تباہ کر دے گا

گیس کے شعبے میں گردشی قرض میں اضافہ روک دیا گیا

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا نوٹیفیکیشن جاری

مودی اسرائیلی پارلیمنٹ کا سب سے اعلیٰ اعزاز حاصل کرنیوالے دنیا کے واحد رہنما بن گئے

قرآن مجید کو سمجھنے کیلئے عربی زبان پر عبور ضروری ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور

حکومت عمران کو اسپتال میں رکھنے پر راضی تھی‘ پی ٹی آئی ذرائع

پاک سعودیہ دفاعی معاہدہ باہمی اعتماد اور شراکت داری کا مظہر ہے، سعودی سفیر

بنگلا دیش: اپوزیشن کا صدر محمد شہاب الدین کے مواخذے اور گرفتاری کا مطالبہ

190 ملین پاؤنڈ کیس، سزا معطلی کی درخواست پر سماعت آج

ڈرامہ سیریل "خوش نصیبی" کا پہلا شاندار ٹیزر جاری، سوشل میڈیا پر دھوم

سی ایس اے کی تربیتی اصلاحات، 20 پروبیشنری افسران گورننس فورم میں شریک

اسحاق ڈار 26 سے 28 فروری تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے

سکھ مذہب کے 327 ویں وساکھی میلہ و خالصہ جنم دن کی تقریبات کے انتظامات

گولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 1300 روپے مہنگا

متحدہ عرب امارات میں غیر لائسنس یافتہ گھریلو ملازمین بھرتی کرنے والے 12 دفاتر بند

متحدہ عرب امارات کا بینکنگ انقلاب، دنیا کا پہلا خود مختار مالیاتی کلاؤڈ

ماسکو اسلام آباد میڈیا فورم، وزیر اعظم کے دورہ سے پہلے پاک روس تعلقات پر غور

وفاقی فنانس ڈویژن کے نئے شعبے میں اعلیٰ افسران بھرتی کرنے کا فیصلہ

سندھ اسمبلی، دوسرا پارلیمانی سال مکمل، 500 سوالات کے جوابات نہ مل سکے

رمضان میں خون کے عطیات میں 70 فیصد تک کمی، ڈاکٹر ثاقب انصاری

غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزمان گرفتار

ایف بی آر، بی ایس-19 اور بی ایس-20 کے چار افسران کو اہم عہدوں اور اضافی چارجز سونپ دیے گئے

شکیب اور مشرفی کو پاکستان کیخلاف کھیلنے کی اجازت، مقدمات نمٹانے کی شرط

ایف آئی اے کا چھاپہ، ادارہ کسی تفتیش کی زد میں نہیں، ایڈورٹائزنگ ایجنسی

امریکا کا ورک ویزا لگوانے کا جھانسہ دیکر لاکھوں روپے بٹورنے والا ایجنٹ گرفتار

کمشنر آفس کے دروازے عام شہریوں کیلئے بند، سیکورٹی سخت کردی، حسن نقوی

امین گنڈاپور کی سکیورٹی پر 77 اہلکار تعینات، جیمر اور گاڑیاں واپس

منگل، 24 فروری، 2026

*💫News Details**Wednesday 7th Ramadan 1447 AH* *February 25, 2026💫*


سینیٹ، اسرائیل انڈیا گٹھ جوڑ کیخلاف قرارداد، نیتن مودی علاقائی اتحاد بنانے کا بیان مسترد، غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی مذمت

شہباز شریف کی امیر قطر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال، تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، دفاعی شعبے میں تعاون بڑھانے پر زور

ٍمودی کا آج سے دورہ تل ابیب، اربوں ڈالر کے جنگی معاہدوں کا امکان

کوہاٹ اور بھکر میں پولیس پر حملے، ڈی ایس پی سمیت 9 اہلکار اور شہری شہید

آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی چوتھی قسط کیلئے جائزہ مذاکرات آج شروع

26 جون تک سرکاری خریداریوں کے نئے قواعد نافذ کردینگے، حکومت

ریڈ لائن منصوبہ کراچی کے ٹرانسپورٹ نظام میں انقلابی تبدیلی لائیگا، وزیر اعلیٰ

احتساب کو انتقام یا ایذا رسانی کا ذریعہ نہیں بننے دینا چاہیے، چیئرمین نیب

مزید کچھ رنز ہوتے تو صورتحال الگ ہوسکتی تھی، ماہرینِ کرکٹ

بیورو کر یسی تقرر و تبادلے؛ فرحت علی جونیجو انٹیلی جنس بیورو ڈویژن میں تعینات

جیل مینول کے تحت قیدی کا علاج اسکی منشا کے مطابق ممکن نہیں، وزیر قانون

عمران کو آئندہ انجکشن 24 مارچ کو لگایا جا ئے گا، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

امریکی میڈیا کی خبریں فیک، جنرل کین صرف جیتنا جانتے ہیں، صدر ٹرمپ

واشنگٹن جنگ شروع تو کر سکتا ہے، کشیدگی پر قابو پانا مشکل ہوگا، امریکی میگزین

محسن نقوی اٹلی پہنچ گئے، غیر قانونی امیگریشن روکنے کیلئے تعاون کی یقین دہانی

عمران کی صحت کا جائزہ لینے کیلئے سینیٹرز کا وفد تشکیل دیا جائے، راجا ناصر

ایوان بالا میں سندھ اسمبلی کی قرارداد پر بحث، صوبے کی تقسیم کی سازشوں پر اظہار افسوس

خیبرپختونخوا، علی امین گنڈاپور سے سکیورٹی واپس لے لی گئی، صوبائی حکومت کی تردید

عمران کی رہائی فورس لاکھوں افراد پر مشتمل ہوگی، وزیراعلی KP

جون تک 200 میگاواٹ کا پہلا ’وہیلنگ‘ سودا طے پانے کا امکان

افغانستان سیکورٹی صورتحال پیچیدہ، دہشتگرد نیٹ ورک سرگرم؛ روسی وزارت خارجہ

۔NHA میں ڈیپوٹیشن پر تعینات 13 افسروں کی خدمات واپس کردی گئیں

عمران نے پیغام دیا نظر نہیں آرہا، میرے ڈاکٹروں کو مجھ تک رسائی دی جائے، علیمہ خان

عمران کی ہسپتال سے واپسی کی ویڈیو بنانے والا گرفتار

ای سی سی اجلاس، 5 لاکھ میٹرک ٹن گندم مسابقتی بولی کے ذریعے فروخت کی منظوری

سندھ کابینہ، گل پلازہ تاجروں کیلئے 7، سڑکوں کی بحالی کیلئے 8 ارب منظور

ایران کی 8 جامعات میں طلبہ کا حکومت مخالف احتجاج، پولیس سے جھڑپیں

اسٹاک مارکیٹ، جغرافیائی کشیدگی و عالمی معاشی بے یقینی کے منفی اثرات، 1433 پوائنٹس کی کمی

ایلون مسک کا حضرت عیسیٰؑ کی تعلیمات سے اتفاق کا بیان، سوشل میڈیا میں قیاس آرائیاں

72 شوگر ملوں پر جرمانہ؛ عدالتی غلطی درست کرنے کی استدعا مسترد

شدید دھند، امارات کا فلائٹ آپریشن متاثر، 600 پروازیں متاثر

پاکستان دوستوں میں اضافہ کرے نہ کہ دشمنوں میں، ماہرین

جہانگیر روڈ کا ایک ٹریک 6 دن میں ٹریفک کیلئے کھل جائے گا

میئر کیخلاف عدم اعتماد، PTI کی جماعت اسلامی کو تعاون کی یقین دہانی

ابوظبی کی ایوی ایشن انڈسٹری میں پُرکشش نوکریوں کا اعلان، ایئرلائن ہر سال 3 ہزار نئی بھرتیاں ہونگی

قومی شناختی کارڈ، پاکستان اوریجن کارڈ قواعد میں ترامیم، بزرگ شہریوں کیلئے نئی سہولتیں

الیکشن کمیشن، پی بی 21 مشکوک ووٹوں کی گنتی سے متعلق کیس میں فیصلہ محفوظ

ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث لیاری یوسی-3 کا کونسلر گرفتار

گولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 3400 روپے مہنگا

ٹرمپ عمر کے ساتھ بے قابو ہوتے جا رہے ہیں، سروے میں امریکی عوام کی رائے

برطانیہ میں مردہ ڈونر کے رحم کی پیوند کاری سے پہلے بچے کی پیدا ئش

۔AI ماڈل کا فوجی استعمال، پینٹاگان اور اینتھروپک کے درمیان تنازع

جعلی کرنسی ڈیلر اور کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی میں ملوث ملزمان گرفتار

وائس چانسلر سکرنڈ یونیورسٹی کیلئے 27 امیدوار میدان میں، انٹرویو آج ہونگے

ایک دہائی میں 119؍ جامعات سے 32؍ ہزار 640؍ پی ایچ ڈی ڈگریاں

نیول اینکریج کی رہائشی اورکمرشل املاک کے نظرثانی شدہ نرخوں کے گوشوارے جاری

عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی 2 مقدمات میں ضمانت منظور

شاہراہ بھٹو ایک ماہ کی تاخیر سے اپریل کے آخر میں کھل سکے گی

بھارتی حکومت نے ریاست کیرالا کا نام کیرالم کرنے کی منظوری دے دی

اقوامِ متحدہ میں یوکرین سے متعلق قرارداد منظور، بھارت، پاکستان اور چین سمیت 51 ممالک کا ووٹنگ سے گریز

کسٹم فیلڈ دفاتر میں گزشتہ تین برسوں سے تعینات کسٹم انسپکٹر، سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کی تفصیلات طلب

اٹلی ورک ویزا پر 20 لاکھ اینٹھنے والا ملزم AHTC راولپنڈی کے ہاتھوں گرفتار

اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے بیٹی اور بھابی کی ملاقات

عدالت نے شیخ رشید کی عمرہ ادائیگی کی اجازت کیلئے دائر درخواست خارج کر دی

کراچی، سکھر سپر ہائی وے کی فوری مرمت اور نامکمل جامشورو، سیہون انڈس ہائی وے کو بلا تاخیر مکمل کیا جائے، وقار مہدی

سندھ میں ایک ماہ میں ریبیز سے چوتھی ہلاکت، 10 سالہ بچی جاں بحق

پاکستان سے جنگ کے بعد بھارت کی حکمت عملی تبدیل

خواتین کے حقوق کا تحفظ اولین ترجیح رہی ہے، شرجیل میمن

ایچ ای سی کا آئی ٹی گریجویٹس کیلئے مہارت کی قابلیت کا امتحان لینے کا فیصلہ

عمران کی رہائی کیلئے جو بس میں، کر رہے ہیں، بیرسٹر گوہر

وزارتِ مذہبی امور اور وزارتِ آئی ٹی درمیان ’’حج ڈیجیٹلائزیشن ‘‘ کیلئے معاہدہ

بیرون ملک روزگار کے نام پر کروڑوں بٹورنے والا ٹریول ایجنسی آفس بے نقاب

پیر، 23 فروری، 2026

💫*News Details*💫*💫Tuesday 6th Ramadan 1447 AH**24th February 2026💫*



ہر شہید کے خون کا بدلہ لینگے، افغانستان نے دراندازی کے ثبوت کے باوجود مثبت ردعمل نہیں دیا، دہشت گردوں کو دوسری سرحد پر دھکیلنے کیلئے 10 ارب مانگے، حکومت
پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر ’’عمران خان رہائی فورس‘‘ کی تشکیل روکنے کیلئے میدان میں آگئے

کرک میں ایف سی قلعے پر کواڈ کاپٹر سے حملہ 3 اہلکار شہید

ن لیگ عمران سے معاملات ٹھیک کرے وعدہ ہے حکومت گرانے نہیں دینگے، ناصر عباس

بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے، مصدق احمد خان سیکریٹری نیشنل فوڈ سیکورٹی تعینات

۔T-20ورلڈ کپ، ویسٹ انڈیز کی بڑے مارجن سے فتح، بھارت مزید مشکل میں

سیکریٹری ریونیو ڈویژن کو ٹیکس مشینری کی تقرری کا اختیار دینے پر غور

پاکستان اور سعودی عرب اسٹرٹیجک اقتصادی معاہدے پر دستخط کرنے والے ہیں

سعودیہ نے سرکاری منصوبوں میں غیر ملکی کمپنیوں پر عائد پابندی نرم کردی

ایف بی آر کے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے سیل کو موثر بنایا جائیگا، آئی ایم ایف کو یقین دہانی

اربوں روپے کا ضبط شدہ سونااور چاندی اسٹیٹ بنک میں جمع نہ کرائے جانے کا انکشاف

بلاول بھٹو سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ

۔KP پولیس میں گھوسٹ ملازمین کا اسکینڈل، سزا ملی نہ ریکوری

وزیراعظم لندن سے قطر پہنچ گئے، آج سے دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے

پاکستان نے 10.643 ارب ڈالر قرضوں کے معاہدے کیے، وزارت اقتصادی امور

فائر وال ختم کرنے کا معاملہ ایوان بالا میں پہنچ گیا

سینیٹ میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم آمنے سامنے، ایک دوسرے پر تنقید

عمران خان کو آنکھ کے علاج کے فالو اپ کیلئے اسپتال لایا گیا، پمز

ایف آئی اے کراچی کا چھاپہ، حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم گرفتار

وفاقی حکومت نے سول آرمڈ فورسز میں بھرتیوں کے بڑے فیصلے کی تیاری کرلی

پاکستان کا کمزور پاور ٹرانس میشن نظام صارفین کیلئے بجلی مہنگی کر رہا ہے، نیپرا

جیل میں تو آنکھ تک کا علاج نہیں، دل کا علاج کیا کرینگے؟ جسٹس عقیل عباسی

ہیوی ٹریفک کا خونی کھیل جاری، کورنگی میں آئل اور واٹر ٹینکر نے 2 ننھے پھول مسل دیئے

پولیس نے سانحہ گل پلازہ کا ذمہ دار دو بچوں اور ایسوسی ایشن کو ٹھہرا دیا

آلو بحران زیادہ پیداوار اور برآمدی راستے نہ ہونے سے ہے، قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

ڈیفنس، نشے میں دھت ڈرائیور، گاڑی کی ٹکر سے نوجوان رائیڈر جاں بحق

پنجگور، چیک پوسٹ پر گاڑی نہ روکنے پر فائرنگ، 2 خواتین ہلاک، تین افراد زخمی

کریم آباد اور منور چورنگی انڈر پاسز ایک ماہ میں کھول دیئے جائیں، وزیراعلیٰ

سندھ میں تمام سرکاری مراسلات میں پیپر لیس نظام لازمی قرار

اگر حماس ہتھیار نہیں ڈالتی تو اسرائیل غزہ پر مکمل قبضہ کریگا، شدت پسند صہیونی وزیر

اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی نامزدگی وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج

آپ ہمیں ڈسٹرب کر رہے ہیں، سربراہ سانحہ گل پلازہ کمیشن

سانحہ گل پلازہ ٹریبونل جانبدار، اوطاق بنا ہوا ہے، خالد مقبول

ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون کا ایئرپورٹ امیگریشن کا اچانک دورہ

او جی ڈی سی ایل کا 73 ارب روپے کا منافع؛ 7.75 روپے فی شیئر ریکارڈ ڈیویڈنڈ کا اعلان

لاپتہ شہری کیس؛ سیکرٹریز دفاع اور داخلہ آئندہ سماعت پر عدالت طلب

نئے صوبوں کا قیام وفاق کے لئے تباہ کن ہوگا، رضا ربانی

حکومتی وفد اور محمود اچکزئی میں رواں ہفتہ ملاقات کا امکان

کینیڈا کے وزیراعظم 26 فروری سے بھارت، آسٹریلیا اور جاپان کا دورہ شروع کرینگے

کراچی میں ہائی ٹیک کیمروں کی تنصیب کا باقاعدہ آغاز

افغانستان میں پاکستان کے حملوں میں 13 شہری مارے گئے، اقوام متحدہ

ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس عدالت میں سرنڈر، وارنٹ گرفتاری منسوخ

پے درپے حادثے، بھارتی فضائیہ کے تمام تیجس لڑاکا طیارے گراؤنڈ

سینیٹ میں قومی سلامتی کونسل ترمیمی بل متفقہ منظور

سندھ میں ریبیز سے رواں سال کی تیسری ہلاکت

متاثرین گل پلازہ، بارہ دری میں 300 دکانوں کا بازار سج گیا

انتخابی نتائج میں غیر معمولی ردو بدل: الیکشن کمیشن آج کیس کی سماعت کریگا

سعودی عرب میں غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث خاتون ڈی پورٹ

خطے کی صورت حال خیبر پختونخوا تک محدود نہیں، تجزیہ کار

حکومت کیوں لوگوں کو مسلسل کنٹریکٹ پر بھرتی کر رہی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

اقوام متحدہ کے نام پناہ گزین بننے کی درخواستیں، دو مسافر آف لوڈ

ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی: پاکستان اور انگلینڈ کا سنسنی خیز میچ آج ”جیو سوپر“ HD سے براہ راست نشر کیا جائیگا

چیئرمین FBR کی منظوری سے پاکستان کسٹمز سروس کے 28 افسران کے تقرر و تبادلے

سینیٹ کا موجودہ اجلاس 3 مارچ تک جاری رہنے کا امکان

پنجاب‘ میت کو ہسپتال سے گھر پہنچانے کی مفت ایمبولینس سروس منظور

امریکا کی شمال مشرقی ریاستیں شدید برفانی طوفان کی زد میں

معالج کے مشورے سے ذیابیطس کے مریض روزہ رکھ سکتے ہیں، پروفیسر زمان شیخ

عافیہ کیس، وزیر اعظم، وفاقی کابینہ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم

بیوی کو دیا تحفہ واپس نہیں لیا جا سکتا، یہ تھوک کر چاٹنے والی بات ہے، جسٹس محسن

سپریم کورٹ کے باہر تحریکِ انصاف کے ارکانِ پارلیمنٹ کا احتجاج

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ طارق محمود جہانگیری کی بطور جج برطرفی کا تفصیلی فیصلہ جاری

bbc pakistan News Haedllaines

*💥آپ کو موجودہ جنگی صورتحال میں ہماری رپورٹنگ کیسی لگی؟* *آج کی پوسٹ میں 70 ہیڈلائنز ہیں* 🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑 *🛑 05...