منگل، 24 فروری، 2026

*💫News Details**Wednesday 7th Ramadan 1447 AH* *February 25, 2026💫*


سینیٹ، اسرائیل انڈیا گٹھ جوڑ کیخلاف قرارداد، نیتن مودی علاقائی اتحاد بنانے کا بیان مسترد، غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی مذمت

شہباز شریف کی امیر قطر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال، تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، دفاعی شعبے میں تعاون بڑھانے پر زور

ٍمودی کا آج سے دورہ تل ابیب، اربوں ڈالر کے جنگی معاہدوں کا امکان

کوہاٹ اور بھکر میں پولیس پر حملے، ڈی ایس پی سمیت 9 اہلکار اور شہری شہید

آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی چوتھی قسط کیلئے جائزہ مذاکرات آج شروع

26 جون تک سرکاری خریداریوں کے نئے قواعد نافذ کردینگے، حکومت

ریڈ لائن منصوبہ کراچی کے ٹرانسپورٹ نظام میں انقلابی تبدیلی لائیگا، وزیر اعلیٰ

احتساب کو انتقام یا ایذا رسانی کا ذریعہ نہیں بننے دینا چاہیے، چیئرمین نیب

مزید کچھ رنز ہوتے تو صورتحال الگ ہوسکتی تھی، ماہرینِ کرکٹ

بیورو کر یسی تقرر و تبادلے؛ فرحت علی جونیجو انٹیلی جنس بیورو ڈویژن میں تعینات

جیل مینول کے تحت قیدی کا علاج اسکی منشا کے مطابق ممکن نہیں، وزیر قانون

عمران کو آئندہ انجکشن 24 مارچ کو لگایا جا ئے گا، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

امریکی میڈیا کی خبریں فیک، جنرل کین صرف جیتنا جانتے ہیں، صدر ٹرمپ

واشنگٹن جنگ شروع تو کر سکتا ہے، کشیدگی پر قابو پانا مشکل ہوگا، امریکی میگزین

محسن نقوی اٹلی پہنچ گئے، غیر قانونی امیگریشن روکنے کیلئے تعاون کی یقین دہانی

عمران کی صحت کا جائزہ لینے کیلئے سینیٹرز کا وفد تشکیل دیا جائے، راجا ناصر

ایوان بالا میں سندھ اسمبلی کی قرارداد پر بحث، صوبے کی تقسیم کی سازشوں پر اظہار افسوس

خیبرپختونخوا، علی امین گنڈاپور سے سکیورٹی واپس لے لی گئی، صوبائی حکومت کی تردید

عمران کی رہائی فورس لاکھوں افراد پر مشتمل ہوگی، وزیراعلی KP

جون تک 200 میگاواٹ کا پہلا ’وہیلنگ‘ سودا طے پانے کا امکان

افغانستان سیکورٹی صورتحال پیچیدہ، دہشتگرد نیٹ ورک سرگرم؛ روسی وزارت خارجہ

۔NHA میں ڈیپوٹیشن پر تعینات 13 افسروں کی خدمات واپس کردی گئیں

عمران نے پیغام دیا نظر نہیں آرہا، میرے ڈاکٹروں کو مجھ تک رسائی دی جائے، علیمہ خان

عمران کی ہسپتال سے واپسی کی ویڈیو بنانے والا گرفتار

ای سی سی اجلاس، 5 لاکھ میٹرک ٹن گندم مسابقتی بولی کے ذریعے فروخت کی منظوری

سندھ کابینہ، گل پلازہ تاجروں کیلئے 7، سڑکوں کی بحالی کیلئے 8 ارب منظور

ایران کی 8 جامعات میں طلبہ کا حکومت مخالف احتجاج، پولیس سے جھڑپیں

اسٹاک مارکیٹ، جغرافیائی کشیدگی و عالمی معاشی بے یقینی کے منفی اثرات، 1433 پوائنٹس کی کمی

ایلون مسک کا حضرت عیسیٰؑ کی تعلیمات سے اتفاق کا بیان، سوشل میڈیا میں قیاس آرائیاں

72 شوگر ملوں پر جرمانہ؛ عدالتی غلطی درست کرنے کی استدعا مسترد

شدید دھند، امارات کا فلائٹ آپریشن متاثر، 600 پروازیں متاثر

پاکستان دوستوں میں اضافہ کرے نہ کہ دشمنوں میں، ماہرین

جہانگیر روڈ کا ایک ٹریک 6 دن میں ٹریفک کیلئے کھل جائے گا

میئر کیخلاف عدم اعتماد، PTI کی جماعت اسلامی کو تعاون کی یقین دہانی

ابوظبی کی ایوی ایشن انڈسٹری میں پُرکشش نوکریوں کا اعلان، ایئرلائن ہر سال 3 ہزار نئی بھرتیاں ہونگی

قومی شناختی کارڈ، پاکستان اوریجن کارڈ قواعد میں ترامیم، بزرگ شہریوں کیلئے نئی سہولتیں

الیکشن کمیشن، پی بی 21 مشکوک ووٹوں کی گنتی سے متعلق کیس میں فیصلہ محفوظ

ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث لیاری یوسی-3 کا کونسلر گرفتار

گولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 3400 روپے مہنگا

ٹرمپ عمر کے ساتھ بے قابو ہوتے جا رہے ہیں، سروے میں امریکی عوام کی رائے

برطانیہ میں مردہ ڈونر کے رحم کی پیوند کاری سے پہلے بچے کی پیدا ئش

۔AI ماڈل کا فوجی استعمال، پینٹاگان اور اینتھروپک کے درمیان تنازع

جعلی کرنسی ڈیلر اور کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی میں ملوث ملزمان گرفتار

وائس چانسلر سکرنڈ یونیورسٹی کیلئے 27 امیدوار میدان میں، انٹرویو آج ہونگے

ایک دہائی میں 119؍ جامعات سے 32؍ ہزار 640؍ پی ایچ ڈی ڈگریاں

نیول اینکریج کی رہائشی اورکمرشل املاک کے نظرثانی شدہ نرخوں کے گوشوارے جاری

عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی 2 مقدمات میں ضمانت منظور

شاہراہ بھٹو ایک ماہ کی تاخیر سے اپریل کے آخر میں کھل سکے گی

بھارتی حکومت نے ریاست کیرالا کا نام کیرالم کرنے کی منظوری دے دی

اقوامِ متحدہ میں یوکرین سے متعلق قرارداد منظور، بھارت، پاکستان اور چین سمیت 51 ممالک کا ووٹنگ سے گریز

کسٹم فیلڈ دفاتر میں گزشتہ تین برسوں سے تعینات کسٹم انسپکٹر، سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کی تفصیلات طلب

اٹلی ورک ویزا پر 20 لاکھ اینٹھنے والا ملزم AHTC راولپنڈی کے ہاتھوں گرفتار

اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے بیٹی اور بھابی کی ملاقات

عدالت نے شیخ رشید کی عمرہ ادائیگی کی اجازت کیلئے دائر درخواست خارج کر دی

کراچی، سکھر سپر ہائی وے کی فوری مرمت اور نامکمل جامشورو، سیہون انڈس ہائی وے کو بلا تاخیر مکمل کیا جائے، وقار مہدی

سندھ میں ایک ماہ میں ریبیز سے چوتھی ہلاکت، 10 سالہ بچی جاں بحق

پاکستان سے جنگ کے بعد بھارت کی حکمت عملی تبدیل

خواتین کے حقوق کا تحفظ اولین ترجیح رہی ہے، شرجیل میمن

ایچ ای سی کا آئی ٹی گریجویٹس کیلئے مہارت کی قابلیت کا امتحان لینے کا فیصلہ

عمران کی رہائی کیلئے جو بس میں، کر رہے ہیں، بیرسٹر گوہر

وزارتِ مذہبی امور اور وزارتِ آئی ٹی درمیان ’’حج ڈیجیٹلائزیشن ‘‘ کیلئے معاہدہ

بیرون ملک روزگار کے نام پر کروڑوں بٹورنے والا ٹریول ایجنسی آفس بے نقاب

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

*💫News Details**Wednesday 7th Ramadan 1447 AH* *February 25, 2026💫*

سینیٹ، اسرائیل انڈیا گٹھ جوڑ کیخلاف قرارداد، نیتن مودی علاقائی اتحاد بنانے کا بیان مسترد، غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی مذمت شہبا...