بدھ، 13 مئی، 2026

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH



 *خبروں کی تفصیل*
*بدھ 25 ذیقعدہ1447ھ*
*13 مئی 2026ء*

ایران، ہرمُز کی حدود بڑھا دی، حملہ ہوا تو یورینیم افزودگی 90 فیصد کردینگے، تہران، یقین ہے ایران افزودگی مکمل روک دے گا، ٹرمپ
پاکستان کی معیشت کے گیم چینجر SIFC کی اپیکس کمیٹی 16 ماہ سے خاموش

اسحاق ڈار کا چینی ہم منصب سے رابطہ

’’پکڑ سکو تو پکڑلو‘‘ منشیات فروش پنکی گرفتار، عدالت میں بغیر ہتھکڑی، پروٹوکول کیساتھ پیشی

قرضے، سود ادائیگی اور دفاع پر خرچہ عوامی ترقیاتی منصوبوں سے کہیں زیادہ، حکومتی مالی حسابات میں موجودہ شماریاتی فرق دگنا

’’بنگ بنگ بونگ‘‘ ٹرمپ کے 50 پیغامات، دنیا بھر میں جگ ہنسائی، سخت تنقید

وفاقی آئینی عدالت، کراچی میں ’’رہائشی‘‘ پلاٹوں کو ’’کمرشل‘‘ کیٹیگری میں تبدیل کرنے پر عائد پابندی ختم

جنوری تک گیس صارفین کو 140 ارب کی کراس سبسڈی ختم کردینگے، حکومت

حکومت ایک لیٹر پٹرول پر 145 روپے کما رہی ہے

ایران امریکا کشیدگی، خام تیل کی قیمت 107.71 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی

حکومت کی جانب سے آئی پی پیز کو سالانہ ادائیگیاں 3400 ارب تک پہنچ گئیں

ملکی معیشت کیلئے اہم خبر؛ پاکستان کا بجٹ سرپلس سے دوبارہ خسارے میں چلا گیا

جے ڈی وینس یا روبیو؟ ٹرمپ کی 2028 کے صدارتی ٹکٹ پر گفتگو

ملزمہ نے نشہ آور اشیا کے باکس پر اپنے نام کی برانڈنگ کروا رکھی تھی

انمول پنکی پوش علاقوں میں آئس اور کوکین فراہمی میں ملوث رہی

پنکی نے اپنے بھائیوں کے ساتھ ملکر کوکین سپلائی کا نیٹ ورک بنایا

کوکین ڈیلر انمول تھانہ گزری اور درخشاں میں 10 مقدمات میں مفرور تھی

کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی کیخلاف غیر ملکی پستول رکھنے کا مقدمہ درج

ملزمہ کو عدالت میں پروٹوکول، وزیر داخلہ کا نوٹس، افسران معطل، رپورٹ طلب

*پنکی نے 13 برس قبل معمولی نوعیت کی منشیات فروشی شروع کی*

گرفتاری سے بچنے کیلئے انمول عرف پنکی کراچی سے فرار ہو کر لاہور منتقل ہوئی

آبادی پر قابو پانے والے صوبوں کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں مراعات کی تجویز

پاکستان کا ہرمز بحران کے باعث روس سے تیل کی درآمدات بڑھانے کا فیصلہ

دانش اسکولز اتھارٹی بورڈ قائم، وزیر اعظم سربراہ، وزیر تعلیم وائس چیئرمین

ایران جنگ پر امریکی حکومت کو کانگریس میں سخت سوالات کا سامنا

۔KP، لکی مروت، بازار میں دھماکا، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 10 شہید

انسداد زنا بالجبر ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور، بچوں کا استحصال ناقابل ضمانت جرم قرار

شرجیل میمن نے خیر پور میں بھی پیپلز بس سروس کا افتتاح کر دیا

رواں مالی سال 4948 ارب سود کی ادائیگی پر اخراجات، مالیاتی خسارہ 0.7 فیصد رہا

600 سے زائد اداروں کی بدانتظامی، شکایات کے ازالے کیلئے پر عزم، وفاقی محتسب

اپٹما کی پنجاب انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس (ترمیمی) بل 2026 کی شدید مخالفت

ڈکیتی کی دو وارداتیں، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، دو زخمی

انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کا مالی بے ضابطگیوں اور انتظامی بحران پر اظہار تشویش

برطانیہ ہرمز کو محفوظ بنانے کیلئے کثیر القومی مشن میں ڈرون جیٹ اور جنگی جہاز فراہم کریگا

کراچی سے 1 دن میں 150، ملک بھر سے 449 پروازیں آپریٹ، 75 منسوخ

ایران پر حملے کے 72 دن بعد تہران سے مسافر طیارے کی کراچی آمد

سہیل آفریدی کا عمران خان کی بہنوں کیساتھ دھرنا

دبئی پولیس کی عیدالاضحی مہم، قربانی کے جانوروں کے آن لائن فراڈ سے خبردار رہنے کی ہدایت

ملک بھر میں غریبوں کو بے دخل کرنے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے، سلمان اکرم راجہ

پاکستان میں آئی ڈراپس کی قیمت میں ایک ماہ میں سو فیصد سے زائد اضافہ

گریڈ 19 افسر عمر یار کی ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز میں سیکریٹری (ایڈمن پول) تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

برطانوی وزیر اعظم کیخلاف بغاوت میں شدت، مزید وزرا مستعفی

کیمبرج، اے ایس لیول ریاضی کا دوسرا پرچہ بھی لیک ہوگیا

کسٹم فیلڈ دفاتر سے گریڈ 1 تا 15 کی آسامیوں کی تفصیلات طلب

بینظیر بھٹو فلائی اوور جولائی کے پہلے ہفتے مکمل کیا جائے، وزیراعلیٰ

ایشیائی ترقیاتی بینک کراچی سرکلر ریلوے کیلئے ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کریگا

9 ماہ، وفاق سے صوبوں کو این ایف سی ایوارڈ کے تحت 5630 ارب منتقل

بیرون ملک میڈیکل و ڈینٹل طلبہ کیلئے ایم ڈی کیٹ پاس، رجسٹریشن لازمی قرار

ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹ مالکان کی اپیل پر CDA سے جواب طلب

عمران اور بشریٰ کی سینٹرل جیل میں ملاقات کروا دی گئی

نوشہرہ، راستے کے تنازع پر 4 سگے بھائیوں سمیت 7 افراد قتل

سانحہ 12مئی کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنیکی قرارداد مسترد

بیٹی کے ایم ڈی کیٹ میں شرکت پر مفادات کے ٹکراؤ کا خدشہ ٹیسٹ کسی اور سے کرانے کی تجویز دی تھی، وی سی آئی بی اے سکھر

سپارکو نے عیدالاضحی کی تاریخ سے متعلق پیش گوئی کردی


ایف آئی اے نے ایک اور متروکہ بلڈنگ واگزار کروالی

34 افغان شہری ایف آئی اے بلوچستان کے ہاتھوں گرفتار

روس یوکرین جنگ کیلئے پاکستانیوں کی مبینہ بھرتی، وزیراعظم کا سخت نوٹس، ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم

امارات کے ایران پر خفیہ حملوں کا انکشاف، جنگ میں فریق بن گیا، امریکی اخبار

110 سے زائد نوبل انعام یافتگان کا نرگس محمدی کی رہائی کا مطالبہ

وزیر خزانہ سے ٹیکسٹائل اور ملبوسات کے شعبے کے وفد کی ملاقات، بجٹ کیلئے سفارشات پیش

جماعت اسلامی کا مہنگائی کیخلاف اسلام آباد میں بڑے احتجاج کا اعلان

گفٹ اسکیم میں ایک سالہ ٹرانسفر پابندی ختم ہونے کی امید

ایران جنگ پر اب تک 29 ارب ڈالر خرچ ہو چکے، امریکی محکمہ دفاع

پاکستان کی ثالثی میں بات چیت جاری ہے، تجزیہ کار

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH

 *خبروں کی تفصیل* *بدھ 25 ذیقعدہ1447ھ* *13 مئی 2026ء* ایران، ہرمُز کی حدود بڑھا دی، حملہ ہوا تو یورینیم افزودگی 90 فیصد کردینگے، تہران، یقین...