Bbc Pk Nws Digital لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
Bbc Pk Nws Digital لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

منگل، 24 مارچ، 2026

police party raided the house of PPP Ladies Wing Tharparkar President Smt. Sumitra Manjiani to arrest Ashok Chauhan, but no arrest warrant, no FIR, no ladies police. The SHO pushed Smt. Sumitra Manjiani and used rude language.A wave of anger and sorrow has erupted in the public, social and political circles over the violation of the sanctity of the chador and the four walls. Demand that the Chief Minister of Sindh and the Central President of Ladies Wing, Smt. Faryal Talpur, take immediate notice and action.

مٹھی : پ پ پ لیڈیز ونگ تھرپارکر کی صدر شریمتی سمترا منجیانی کے گھر پر اشوک چوہان کی گرفتاری کے لئے ایس ایچ او ڈیپلو محمد مراد منگریو بمع میل پولیس پارٹی کا دھاوا ، نہ گرفتاری وارنٹ ، نہ ایف آئی آر ، نہ ہی لیڈیز پولیس ۔ ایس ایچ او نے شریمتی سمترا منجیانی کو دھکے دیئے اور نا شائستہ زبان درازی کی ۔
عوام الناس، سماجی وسیاسی حلقوں میں چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے پر، غم و غصہ کی لہر ۔ وزیر اعلیٰ سندھ اور مرکزی صدر لیڈیز ونگ محترمہ فریال تالپور صاحبہ سے فی الفور نوٹس اور کاروائی کرنے کا مطالبہ ۔
رپورٹ: انجنیئر جئدیو مھیشوری چیف ایگزیکٹو سندھ 

تفصیلات: 

مٹھی : خبر کے مطابق چند روز قبل ضلع تھرپارکر میں دو ڈاکٹرز کی مبینہ خودکشی کے واقعات پر پ پ پ تحصیل انفارمیشن سیکرٹری اشوک چوہان کی جانب سے پولیس کی ناقص کارکردگی پر کمینٹ دینے کے رد عمل میں ڈیپلو پولیس کے ایس ایچ او بمع پولیس، پ پ پ تحصیل ڈیپلو کے انفارمیشن سیکرٹری کی تلاش میں پ پ پ ضلعی صدر لیڈیز ونگ تھرپارکر شریمتی سمترا منجیانی کے گھر پر غیر قانونی طور پر بغیر لیڈیز پولیس کے ، بغیر گرفتاری وارنٹ کے اور بغیر ایف آئی آر کے دھاوا ڈالا ، حراسمینٹ ، خوف اور دہشت کا ماحول برپا کیا ۔ ایک طرف میں شریمتی سمترا منجیانی ۔۔۔۔ایک عورت۔ ۔۔۔۔وہ بھی اپنے گھر میں اکیلی۔۔۔۔۔!
اور یہاں ایس ایچ او ڈیپلو ۔۔۔۔۔۔ایک خوف کی علامت ۔۔۔۔۔۔۔اور پولیس ساتھ۔۔۔
اشوک چوہان کو تلاش کرنے میں پولیس کو ناکامی کے سوا کچھ نہیں ملا اور ایس ایچ او ڈیپلو کا رویہ قابل ندامت اور ناشائستہ تھا 
شریمتی سمترا منجیانی نے مزید کہا کہ ہماری ہی حکومت میں ایک اہم اور ضلعی صدر خواتین ونگ کے ساتھ پولیس 
کا یہ ناروا سلوک ہے ، تو عام عوام کے ساتھ کیا دھشت اور قانونی کارروائی کرکے عوام میں بیچینی ختم کیجائے ۔

BBC Pakistan News Digital News Details

*💫خبروں کی تفصیل💫* *💫بدھ5 شوال المکرم 1447ھ* *25 مارچ 2025ء💫* امریکا، ایران مذاکرات، میزبانی کیلئے شہباز کی پیشکش تہران اور ...