اتوار، 12 اکتوبر، 2025

*⭐News Details⭐**Sunday 18 Rabi' Al-Thani 1447 AH**October 12, 2025*BBC PK NEWS

*⭐خبروں کی تفصیل⭐*
*اتوار 18؍ ربیع الثانی 1447ھ*
 *12 اکتوبر 2025ء*

۔KP، اقتدار کی نئی بساط، ہلچل، وزیراعلیٰ گنڈاپور کا استعفیٰ گورنر کو موصول، اپوزیشن قیادت کے پشاور میں ڈیرے

ٹی ایل پی مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، درجنوں اہلکار لاپتا، خفیہ ایجنڈے پر انتشار پیدا کیا جارہا ہے، ڈی آئی جی پنجاب

بلااشتعال فائرنگ کا بھرپور جواب، طالبان فرار، افغانستان کے اندر سرحدی علاقوں میں داعش اور خوارج کے ٹھکانوں پر پاک فوج کے حملے

ٹی ایل پی مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، متعدد اہلکار لاپتہ، خفیہ ایجنڈے پر انتشار پیدا کیا جارہا ہے، ڈی آئی جی لاہور

راولپنڈی اور اسلام آباد میں تجارتی سرگرمیاں معطل، انٹرنیٹ سروس بند، فیض آباد کے مقام پر پولیس تعینات

ڈی آئی خان، پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوئے، 6 پولیس اہلکار اور امام مسجد کی شہادت

درجنوں امریکی وفاقی ججوں کو سپریم کورٹ کے ہنگامی احکامات پر تشویش

طالبان بھارت اعلامیے پر پاکستان کے تحفظات، کشمیر کو بھارت کا حصہ کہنا بے حسی قرار

پنجاب میں ٹیکس فری خصوصی سعودی انڈسٹریل اسٹیٹ قائم ہوگی

پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے 13 وزراء و معاونین کا انوارالحق حکومت سے علیحدگی کا مطالبہ

بھارت کی جانب سے دوبارہ حملے کی نئی دھمکیاں ’خطرناک وہم‘، پاکستان

جنگ خاتمے پر غزہ میں مٹھائیاں تقسیم، یہاں کس بات پر احتجاج ہورہا ہے؟ وزیر دفاع

گنڈاپور کا استعفیٰ منظور ہوئے بغیر نئے قائد ایوان کے انتخاب کا عمل شروع

ٹرمپ ’غزہ جنگ بندی‘ کا جشن منانے کیلئے آج اسرائیل پہنچیں گے

وزیر خزانہ امریکہ روانہ

۔TLP کے احتجاج کے ایشو پر مولانا فضل الرحمان متحرک ہوگئے

وزیراعظم شہباز اور آرمی چیف عاصم منیر کی سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات آئندہ اتوار کو ہوگی

پی ٹی آئی کو وزیراعلیٰ کے انتخاب کی جلدی، کے پی میں الیکشن رک سکتا ہے

استعفیٰ منظور ہونے تک علی امین وزیراعلیٰ رہیں گے، گورنرکے پی

اسحاق ڈار کے ایران، مصر اور آزربائیجان کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطے

مصنوعی ذہانت کو ملکی معیشت کی ترقی کیلئے استعمال کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

تاثر ہے TTP، پی ٹی آئی کا عسکری ونگ بن چکی، وزیر اطلاعات

دہشتگردی کا الزام کسی ایک جماعت کو نہیں دیا جاسکتا، تحریک انصاف

حکومت سندھ، گندم کے کاشتکاروں کیلئے 58 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان

غزہ، تباہ حال علاقوں میں فلسطینیوں کی واپسی، معاہدے کی نگرانی کیلئے امریکی فوجیوں کی اسرائیل آمد

کراچی کے علاقے ضلع وسطی کی متعدد سڑکیں تباہ حالی کا شکار

جامشورو میں مارے گئے ملزمان ڈیفنس سے پولیس اہلکار کے اغوا میں بھی ملوث نکلے

سپریم کورٹ، 26 ویں ترمیم کیخلاف 37 درخواستوں کی سماعت کل ہوگی

ملیر ندی میں سونے کے ذرات کی تلاش، عوام کی بڑی تعداد پہنچ گئی

کراچی کی آبادی ہمارا قیمتی سرمایہ ہے، خالد مقبول صدیقی

ساحلی سیاحت سے سالانہ آمدن 30 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی، جنید انوار چوہدری

موسمیاتی تبدیلیوں سے پاکستان کو اربوں ڈالرز کے نقصانات کا تخمینہ

معزول بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ کیخلاف انسانیت سوز جرائم کا مقدمہ آج سے شروع

سعودی عرب نے اوبر کے شریک بانی اور ریڈ سی گلوبل کے سی ای او کو شہریت دیدی

ایمان مزاری اور ان کے شوہر کیخلاف مقدمے کی سماعت 13 اکتوبر تک ملتوی

اینٹی کرپشن سرکل کراچی FIA سربراہ کو ایک مرتبہ پھر عہدے سے ہٹا دیا گیا

عازمین 27 اکتوبر تک حج درخواست میں کوائف کی درستگی متعلقہ بینک برانچ سے کروالیں، وزارت مذہبی امور

پیپلز گرین ٹرانسپورٹ ایک فلیگ شپ منصوبہ ہے، شرجیل میمن

یاسین ملک موت و زندگی کی کشمکش میں، خاموشی جرم ہوگی، مشعال ملک

ناتھا خان پل کے بعد رائٹ ٹرن راشد منہاس روڈ فلائی اوور میں بھی سوراخ

ام رباب چانڈیو کے اہلخانہ قتل کیس میں اہم پیش رفت، تمام گواہان کے بیانات مکمل

کوہاٹ؛ ہائی وے ٹول پلازہ کے قریب فائرنگ سے ایف بی آر کے 2 اہلکارشہید

کیا مریم اور بگٹی کو ہم سے مشورہ کرکے لگایا گیا تھا، وقاص اکرم

عمرے کے بہانے خواتین کو سعودی عرب میں بھیک مانگنے پر مجبور کرنے والے نیٹ ورک کا رکن پکڑا گیا

بلوچستان، لاکھوں مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد، 2 ملزمان گرفتار

بھارت: طالبان وزیر خارجہ کا معروف دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند کا دورہ

جیو پر آج دیکھیں‘ پنجابی شاعر بابا نجمی ایک دِن جیو کے ساتھ شاہ زیب خانزادہ کی ”ہنسنا منع ہے“ میں گفتگو (دوسرا حصہ)

سُروں کی جنگ جاری، پاکستان آئیڈل کی تازہ قسط آج ”جیو ٹی وی“ سے نشر ہوگی

پاکستان، ترکیہ، آذربائیجان اسپیکرز کانفرنس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

غزہ میں کوئی امریکی فوجی داخل نہیں ہوگا: سربراہ امریکی سینٹ کام

زیادہ اسکرین ٹائم بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر منفی اثر ڈال رہا ہے، تحقیق

خدام الجاج، ناظمین ٍاور حج میڈیکل مشن ارکان کا انتخاب میرٹ پر کرنے کا فیصلہ

علما اکرام فروعی اختلافات سے بالاتر ہوکر مشترکات پر امت کو اکٹھا کریں، حافظ نعیم

مجھے حیرانی ہے ہم نے اپنے ماضی سے ابھی بھی کچھ نہیں سیکھا، تجزیہ کار

اتوار، 5 اکتوبر، 2025

🛑 *What happened throughout the day today?* 🛑🛑 *October 05, 2025 | Sunday | Highlights of important news |*



🚨 (1)؛کراچی میں شاہراہ فیصل پر غ_ز_ہ مارچ، انسانوں کا سمندر امڈ آیا، تاحد نگاہ لوگوں کا جم غفیر

🚨 (2) دو ریاستی حل منظور نہیں، ایک ہی ریاست ہے اور اس کا نام فلس_طین ہے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم

🚨 (3) اس را_ئیل کو تسلیم کرنے کا سوچا تو حکمرانوں کا نان نفقہ بند کردیں گے، حافظ نعیم کی وارننگ

🚨 (4) سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، گرفتار پاکستانیوں کی واپسی کیلئے سرگرم عمل ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

🚨 (5) ح_م_ا_س نے اقتدار نہ چھوڑا تو صفحہ ہستی سے مٹادیا جائے گا، امریکی صدر ٹرمپ کی پھر دھمکی

🚨 (6) غ_ز_ہ امن منصوبہ: پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کا ح_م_ا_س کے مثبت ردعمل کا خیرمقدم

🚨 (7) اللہ اکبر! گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار اطالوی رکن نے اس را_ئیلی جیل میں اسلام قبول کرلیا

🚨 (8) اس را_ئیلی حراست میں انسانی حقوق کی کارکن گریٹا پر تشدد اور ناروا سلوک کا انکشاف

🚨 (9) پاکستان کا ح_م_ا_س کی جانب سے غ_ز_ہ کا انتظام عبوری فلس_طینی انتظامیہ کے سپرد کرنے کی پیشکش کا خیر مقدم

🚨 (10) غ_ز_ہ میں جنگ بندی کے حوالے سے 90 فیصد معاملات طے ہو چکے ہیں: امریکی وزیر خارجہ

🚨 (11) گلگت: ممتاز عالم دین اور ہائیکورٹ کے جج کی گاڑیوں پر فائرنگ، 5 افراد زخمی، عوام سڑکوں پر نکل آئے

🚨 (12) پنجاب حکومت ہماری آڑ میں وزیراعظم کو نشانہ بنارہی ہے، یہ سازش کامیاب نہیں ہوگی، شرجیل میمن

🚨 (13) شرجیل میمن کا چیلنج قبول، جنوبی پنجاب بھی سندھ سے ترقی یافتہ ہے: عظمیٰ بخاری

🚨 (14) پنجاب حکومت سے مناظرے کیلئے تیار ہوں، مرتضیٰ وہاب کا عظمیٰ بخاری کو جواب

🚨 (15) بحیرہ عرب میں شدید سمندری طوفان شکتی کا الرٹ جاری، سندھ اور بلوچستان میں بارش کا امکان

🚨 (16) لاہور سفاری زو میں مصنوعی طریقے سے شترمرغ کی کامیاب افزائش، 11 چوزے حاصل

🚨 (17) ح_م_ا_س نے جنگ بندی نہ مانی تو غ_ز_ہ پر حملے مزید بڑھیں گے، نیتن یاہو کی گیدڑ بھبکیاں

🚨 (18) محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

🚨 (19) پاکستان پر میلی نگاہ ڈالنے والوں کو پہلے سے زیادہ شدید جواب ملے گا: احسن اقبال

🚨 (20) انڈس کانکلیو 2025 تمام فکری رعنائیوں اور فنی چمک کے ساتھ اختتام پذیر

🚨 (21) پاکستان دنیا کی ابھرتی ہوئی معیشتوں میں دوسرے نمبر پر ہے، امریکی جریدہ بلومبرگ کی رپورٹ

🚨 (22) بنوں میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے ایک سیکیورٹی اہلکار جاں بحق، دوسرا زخمی

🚨 (23) مانسہرہ: اراضی کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد قتـل اور 2 زخمی، ملزم گرفتار

🚨 (24) خیبرپختونخوا حکومت نے ایمل ولی خان کو سیکیورٹی اہلکار واپس دے دیے

🚨 (25) پاکستان میں 3 سپر مون میں سے پہلا منگل کو نظر آئے گا، سپارکو کا بیان

🚨 (26) ڈی جی آئی ایس پی آر کا بلوچستان یونیورسٹی کا دورہ، طلبا سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو

🚨 (27) انڈس کانکلیو 2025: ماہرین کا شہریوں کی پائیدار ترقی اور بہتر مستقبل کی اہمیت پر زور

🚨 (28) انڈس کانکلیو 2025: صحافتی طنز کی عکاسی، سنسرشپ اور امید پر غور

🚨 (29) نوازشریف کے منصوبوں کو ملک سے نکال دو تو پیچھے کچھ نہیں بچتا: حنیف عباسی

🚨 (30) کوئٹہ اور گردونواح میں 5.0 شدت کا زلزلہ، شہری خوف زدہ ہوگئے

🚨 (31) لاہور ڈیویلپمنٹ پیکیج انقلابی پروگرام، سیوریج کے تمام مسائل حل ہونگے: سعد رفیق

🚨 (32) آوارہ کتوں کے کاٹنے سے شہریوں اور بچوں کا زخمی ہونا ناقابل برداشت ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

🚨 (33) ٹرمپ کا امن منصوبہ نیتن یاہو کو ریسکیو کرنا ہے: لیاقت بلوچ

🚨 (34) پاکستان کے بہترین تشخص کو سیاست کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے: چودھری شجاعت

🚨 (35) وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر ملائیشیا پہنچ گئے، اسحٰق ڈار، وفاقی وزرا اور اعلیٰ سطحی وفد بھی ہمراہ ہیں

🚨 (36) پنشن کوئی خیرات نہیں بلکہ ایک آئینی حق ہے، جسٹس منصور علی شاہ

🚨 (37) کراچی: ڈیفنس کے فلیٹ میں رہائش پذیر خواجہ سرا نے خـود کشی کرلی

🚨 (38) بلوچستان: مقامی قبائل اور فتنۃ الہندوستان کے درمیان جھڑپ سے 4 دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی

🚨 (39) آزاد کشمیر: میرپور میں منگلا ڈیم سے ملحقہ علاقے میں زمین سرکنے سے کئی مکانات دھنس گئے

🚨 (40) تاریخ میں پہلی بار بٹ کوائن کی قدر ایک لاکھ 25 ہزار ڈالر سے تجاوز کرگئی

🚨 (41) لاہور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک لائیو فیچر اور فیملی ولاگنگ کیخلاف درخواست پر رپورٹ طلب کرلی

🚨 (42) آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ: بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف

🚨 (43) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج ورلڈ ٹیچر ڈے منایا گیا

🚨 (44) سوشل میڈیا پر کشمیریوں سے متعلق زیر گردش پولیس سے منسوب آڈیو جعلی ہے: اسلام آباد پولیس

🚨 (45) ویمنز ورلڈکپ بھی سیاست کی نذر، بھارتی کپتان نے پاکستانی کپتان سے ہاتھ نہ ملایا

🚨 (46) جھنگ: شادی میں آتشبازی کا مقدمہ 5 سال قبل مرنے والے شخص کیخلاف درج

🚨 (47) لاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ

🚨 (48) قومی کرکٹر ابرار احمد کے بعد کامران غلام بھی رشتہ ازدواج میں منسلک، ولیمے میں نامور کھلاڑیوں کی شرکت

🚨 (49) پاکستان بزنس فورم کا ملکی گروتھ ماڈل پر اظہار تشویش، ٹیکس نظام کے فوری جائزے کا مطالبہ

🚨 (50) پسنی میں کسی غیر ملکی فوجی اڈے کی بات محض افواہ ہے: سکیورٹی ذرائع نے تردید کردی

🚨 (51) نیپال میں شدید بارشیں، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے سڑکیں تباہ، 47 افراد ہلاک

*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*

*💥Arrested member of ‘Global Samood Flotilla’ converts to Islam in Israeli prison*BBC PK NEWS

استنبول: ترک خبررساں ایجنسی کے مطابق فلوٹیلا میں شامل کشتی ’ماریا کرسٹن‘ کے اطالوی کپتان توماسو بورٹولازی نے اسـرائیـلی فوج کی جانب سے گرفتار کیے جانے کے بعد جیل میں اسـلام قبول کرلیا۔

اسـرائیلی جیل سے رہائی کے بعد ترکیے پہنچنے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے توماسو نے کہا کہ وہ اس لیے فلوٹیلا میں شامل ہوئے، کیونکہ ان کے خیال میں یہی وہ بہترین کام تھا جو وہ فـلسـطینیوں کے لیے کرسکتے تھے۔

توماسو نے کہا کہ اسـرائیـلی جیل میں گزرا وقت بہت ہی سخت تھا، ان کے ساتھی ترکیے سے تھے اور ان میں تقریباً سب ہی مسـلمان تھے۔

توماسو کے مطابق ان کے ساتھی جب جیل میں نماز ادا کرتے تو اسـرائیـلی فوجی انہیں روکتے تھے، انہیں اس کی مخالفت کرنے کی ضرورت محسوس ہوئی اور انہوں نے کلـمہ پڑھا۔

توماسو کا کہنا تھا کہ انہوں نے خود اس کا انتخاب کیا اور وہ بہت خوش ہیں، انہیں ایسا لگا جیسے ان کا دوسرا جنم ہوا ہے۔

*💥Karachi: Girl allegedly kidnapped through friendship on TikTok rescued after a year and a half*Bureau Chief Sindh Engineer Jaidev Maheshwari

ٹک ٹاک کے ذریعے دوستی کے بعد اورنگی ٹاؤن کراچی سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ یسریٰ کو مبینہ اغوا کے ڈیڑھ سال بعد بازیاب کرالیا گیا، مبینہ اغوا کار کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔سندھ کی صوبائی وزیر برائے ترقی نسواں شاہینہ شیر علی نے اورنگی ٹاؤن جاکر مغویہ یسریٰ اور اہل خانہ سے ملاقات کی، اس موقع پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی (ایم پی اے) اعجاز الحق بھی موجود تھے۔ صوبائی وزیر شاہینہ شیر علی نے بتایا کہ یسریٰ کے مطابق اس کو ڈیڑھ سال قبل ٹک ٹاک پر تعلق قائم ہونے پر مبینہ طور پر اغوا کیا گیا تھا، مبینہ اغوا کار حمزہ اور اس کی ماں کی جانب سے بدترین تشدد کی وجہ سے یسریٰ انتہائی خوفزدہ تھی، لڑکی کے مطابق ملزم حمزہ نے یسریٰ کے ساتھ زبردستی جعلی نکاح نامہ بھی بنوالیا تھا۔صوبائی وزیر نے بتایا کہ ملزم یسریٰ کو مبینہ طور پر جنـسـی زیـادتی کا بھی نشانہ بناتا رہا ہے، لڑکی نے موقع پر پاکر ڈیڑھ سال بعد اپنے رشتہ دار سے رابطہ کرکے اپنے ساتھ ہونے والے ظلم کی اطلاع دی، جس کے فوری بعد مقامی ایم پی اے اعجاز الحق کی فوری کاوش سے لڑکی کو بازیاب کروالیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ملزم حمزہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے، متاثرہ خاندان کو تمام طرح کی قانونی مدد فراہم کی جائے گی۔

*💥Karachi: National cricket team spin bowler Abrar Ahmed gets married*Bureau Chief Sindh Engineer Jaidev Maheshwari

*💥کراچی: قومی کر کٹ ٹیم کے اسپن بولر ابرار احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے*

قومی کرکٹر ابرار احمد کی شادی کراچی میں آمنہ رحیم سے ہوئی اور دلہنیا لینے کے لیے آمد پر27 سالہ ابرار احمد کی بارات کا ڈھول کی تھاپ پرپرتپاک استقبال کیا گیا۔

اسپنر ابرار احمد کا ولیمہ 6 اکتوبر کو ہوگا جس کے بعد وہ لاہور میں پاکستان ٹیم کے ٹیسٹ اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔

*⭐News Details⭐**Sunday 11th Rabi' Al-Thani 1447 AH**October 5, 2025*BBC PK NEWS

*⭐خبروں کی تفصیل⭐*

*اتوار 11؍ربیع الثانی 1447ھ*
*5 اکتوبر 2025*

غزہ، جنگ بندی کے قریب، ٹرمپ، قطر سعودی عرب، امارات، ترکیہ، اردن، مصر اور انڈونیشیا کا شکریہ، شہباز شریف

برطانوی اخبار کا آرٹیکل، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی تجویز، پاکستان کی ساحلی پٹی پر چھوٹی بڑی تجارتی بندرگاہوں کا بہت پوٹینشل، سیکورٹی ذرائع

فوج کا کسی سیاسی جماعت سے تعلق ہے نہ رابطہ، مذاکرات سیاسی جماعتوں کے درمیان ہونے چاہئیں، سیکیورٹی ذرائع

ٹرمپ کے اعلان کے بعد غزہ کے شہریوں میں خوشی کی لہر

بھارت کے ایڈونچر کا ہولناک جواب، جغرافیائی عدم مداخلت کے مفروضے کو توڑ دینگے، آئی ایس پی آر

گورنر وزیراعلیٰ تنازعہ، خیبر پختونخوا حکومت نے ایڈورڈ کالج کا کنٹرول سنبھال لیا

آزاد کشمیر، وفاقی وزراء اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، 25 نکاتی معاہدہ

جاتی امرا میں نواز، مریم، شہباز ملاقات، پیپلز پارٹی کیساتھ سیز فائر پر اتفاق

خضدار میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، 20 زخمی

حکومت اپنے کشمیری بھائیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے ہر وقت تیار، وزیراعظم

عالمی دن کے موقع پر صدر ،وزیر اعظم کا دنیا بھر کے اساتذہ کو خراج عقیدت

بھارتی حکومت کی جوہری توانائی کلب میں شامل ہونے کی کوششیں

ہر منظور شدہ عہدہ ریاست کی عملی ضرورت پورا کرنے کیلئے ہوتا ہے،سپریم کورٹ

کرک، کالعدم ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے اہم رکن نے سرنڈر کردیا

فرحان غنی و دیگر کیخلاف تشدد کا مقدمہ عدالت کو موصول، سماعت کیلئے مقرر

دالبندین کرودک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ، دو اہلکاروں کا اسلحہ چھین لیا

کشتیوں پر ڈرون حملوں کا حکم کس نے دیا تھا؟ امریکی میڈیا کا انکشاف

شارع فیصل اسٹار گیٹ کے قریب کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

فیڈرل بی ایریا، گھر میں پانی کی بالٹی میں گر کر کمسن بچی جاں بحق

ڈیرہ مراد جمالی، کلرک کالونی میں مکان پر دستی بم سے حملہ

پارٹی میں گروپنگ ہے، سیاسی جماعتوںمیں لابنگ ہوتی ہے، اسد قیصر

خوشی ہے آزاد کشمیر میں تشدد کے خاتمےکیلئے راستہ اپنایا گیا، طارق فضل

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن میں ٹیلی فونک رابطہ

پاکستان، سعودی عرب دفاعی معاہدہ معرکہ حق کی فتح کا مرہون منت ،خواجہ آصف

نریندر مودی جدید دور کے راون ہیں‘ کانگریس رہنما ادت راج

خیبرپختونخو ا حکومت نے نومئی کے تمام 29واپس لے لئے، اعلامیہ جاری

اسرائیلیوں نے ہمارے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کیا، فلوٹیلاکارکن

نچلی سطح پر اختیارات منتقل نہیں کرنے تو پھر صوبے بنائیں، مفتاح اسماعیل

گلگت بلتستان اور مانسہرہ کے سیاحتی علاقوں میں موسم کی پہلی برف باری

امریکی محکمہ خزانہ کا ٹرمپ کی تصویر والا ایک ڈالر کا سکہ جاری کرنے پر غور

جڑواں شہروں میں دہشت گردی وتخریب کاری کے خدشات ، سیکورٹی ہائی الرٹ

شراب برآمدگی کیس ؛ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

اسرائیلی بمباری کی عارضی بندش قابل تعریف، حماس تیزی دکھائے، ٹرمپ

وزیراعظم شہباز شریف کا عمران خان کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ ، پیر کو سماعت ہوگی

ایمل ولی کی سیکورٹی واپس نہ لی جائے، وزیراعلیٰ گنڈا پور

پاک بھارت کر کٹ کی بڑی جنگ آج کولمبو میں، اس بار خواتین مدمقابل

سیاسی جماعتوں کے انتخابات نگرانی کا نظام الیکشن کمیشن کو دینے کی تجویز

پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ بدستور سست روی کا شکار؛ حج کوٹہ کے استعمال نہ ہونے کا خدشہ

وزیراعظم شہباز شریف 5 سے 7 اکتوبر تک ملائیشیا کا سر کاری دورہ کریں گے

پاکستان کے پہلے ہندو افسر گیان چند نے روس میں ناظم الامور کا چارج سنبھال لیا

آزادکشمیر، 6 روزہ لاک ڈاؤن کے دوران 30 ارب سے زائد کا کاروباری نقصان ہوا

پارلیمنٹ لاجز نئے بلاک کی تعمیر کا منصوبہ 13 سال بعد فعال، 4 ماہ میں تکمیل کی ہدایت

پاکستان، مسلم ممالک کو حماس کے جواب کا خیرمقدم کرنا چاہئے، حافظ نعیم الرحمٰن

داؤد یونیورسٹی، سیلف فنانس نشستوں میں کمی جدید شعبوں تک رسائی آسان

تحفظات برقرار، پی پی کا اسمبلی میں کورم کی نشاندہی پر نیوٹرل رہنے کا فیصلہ

غزہ کو اسرائیل نے قبرستان بنادیا، کسی حد تک ڈیڈ لاک ختم ہوا، تجزیہ کار

نیشنل پریس کلب پر حملے کیخلاف تمام صحافتی گروپ متحد؛ جوائنٹ ایکشن کمیٹی قائم

اسپیکر سردار ایا ز صادق نے قائم مقام صدر کی ذمے داریاں سنبھال لیں

21ویں صدی کی مقبول ترین بھارتی فلم تھری ایڈیٹس دنیا بھر کے اسکولوں کے نصاب میں شامل ہے

شعیب ملک نے ثناء جاوید سے علیحدگی کی خبروں کو غلط قرار دیدیا

سول سروسز اکیڈمی ، اقلیتی امیدواروں کے دوسرےبیچ کی تربیت مکمل

سمندری طوفان شکتی کراچی سے 360 کلومیٹر دور، بارش کا امکان

امن منصوبہ، عرب دنیا وامریکی دباؤ پرنیتن یاہو لچک دکھانے پر مجبور

ایس آئی یو نے مقابلہ کے بعد مبینہ گینگ وار کے بھتہ خور کو ہلاک کردیا

تھرپارکر، پاکستان دشمنی میں بھارتی فوج نے 8 بکریوں کو ہلاک اور 54 کو زخمی کردیا

امیربالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم پیش رفت، مرکزی ملزم طیفی بٹ دبئی سے گرفتار

*آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان؛ الرٹ جاری کر دیا*

بھارت کے 5 امیر ترین افراد کی تعلیمی قابلیت، اڈانی میٹرک پاس، دلیپ شنگھوی کامرس گریجویٹ، امبانی کیمیکل انجینئر

”پاکستان آئیڈل“ کا ”جیوٹی وی“ پر دھماکے دار آغاز، پہلی قسط نے دھوم مچادی، گلوکاروں کا کڑا امتحان شروع

بھارت:مرکزی بینک بھارتی روپے کے عالمی کرنسی بنانے کے لیے کوشاں

سندھ حکومت جرمانوں میں کمی کا فوری اعلان کرے، ایم کیو ایم

پی آئی اے کا مانچسٹر کیلئے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان

پنجاب کے معاملے میں مداخلت، پی پی آئینی اختیارات سے تجاوز کر رہی، عظمیٰ بخاری

دو سرکاری عہدے رکھنے والے چیئرمین میٹرک بورڈ کے کیس میں جواب جمع

*💫News Details**Friday 17th Shaban Al-Mu'azim 1447 AH**February 6, 2026💫*

ازبکستان سے 29 معاہدے، تجارتی حجم 2 ارب ڈالر تک لے جانے اور مختلف شعبوں میں تعاون کا ایکشن پلان بنانے پر اتفاق 9 مئی مقدمہ، وزیر...