جمعرات، 12 مارچ، 2026

HAEDLLAINE BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL ,PAKISTAN,LONDON,UK,KARACHI,ISLAMABAD,LAHORE,

*💫خبروں کی تفصیل*
*جمعہ 23 رمضان المبارک 1447ھ*
*13 مارچ 2026ء💫*

ایران تنازع، شہباز، سعودی ولی عہد ملاقات، پاکستان سعودیہ کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا رہے گا، وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور ڈار بھی موجود

آبنائے ہرمز بند رہے گی، امریکا خلیج میں فوجی اڈے ختم کرے، مجتبیٰ خامنہ ای، تیل کے جہازوں کو سیکورٹی دینے سے امریکا کا انکار

چین کی ثالثی کوششیں، صدر شی جن پنگ کا پیغام، پاک افغان جنگ کی شدت کم ہوگئی

سندھ کی سیاست میں اہم تبدیلی، نہال ہاشمی گورنر سندھ تعینات، صدر نے منظوری دیدی

فائیو جی سپیکٹرم کی پوزیشننگ نیلامی کیلئے بولی کا دوسرا مرحلہ مکمل، حکومت کو مزید 3 ملین ڈالر ملیں گے

اربوں روپے کے ای چالان سسٹم میں بڑی خرابی کا بھانڈا عدالت میں پھوٹ گیا

اہم سیاسی افراد اور اعلیٰ عہدیداروں کے اہل خانہ، قریبی رفقا کاروبار نہیں کرسکتے، ریگولیشنز تیار

۔IMF، مذاکرات میں قابل ذکر پیش رفت، اسٹاف سطح کا معاہدہ نہ ہوسکا

میں گونگا، بہرا یا ڈمی گورنر نہیں تھا اور نہ رہنا چاہتا ہوں، کامران ٹیسوری

نتن یاہو کی پہلی پریس کانفرنس، ویڈیو لنک پر جوابات دیئے

مسجد اقصیٰ کی بندش پر پاکستان سمیت8 عرب و اسلامی ممالک کی شدید مذمت

اسحاق ڈار کا اومان کے وزیر خارجہ سے رابطہ، مشرق وسطیٰ صورتحال پر گفتگو

ایران کیخلاف جنگ کے پہلے 6 دن امریکا نے 30 کھرب روپے پھونک ڈالے

شہباز شریف ’’پیس شٹل ڈپلومیسی‘‘ سعودی عرب کے بعد فوری دورہ ایران کا امکان نہیں، دفتر خارجہ

گورنر تبدیلی، ایم کیو ایم کی ابتدائی مشاورت مکمل، آج فیصلے کا اعلان

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید 4 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ
م
پٹرول اور گیس سے لدے 6 جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز

توشہ خانہ ٹو کیس، عمران اور بشریٰ کی اپیلیں تاخیر سے دائر کرنے کا اعتراض دور، نمبر لگانے کا حکم

عمران کیخلاف شہباز شریف کا 10 ارب روپے کا ہتک عزت کا دعویٰ، حکم امتناع برقرار

کے پی، 40 ارب کا سولر منصوبہ، پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تقرری میں سنگین بے ضابطگیاں

محمد انور ملک کو پوسٹ ماسٹر جنرل سندھ و بلوچستان کا چارج تفویض

بیرون ملک جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تعداد 22137 ہوگئی

پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل این جی کی قیمتوں میں 22 فیصد تک اضافہ

آج اوسط نرخوں پر پٹرولیم قیمتوں کا تعین ہوگا‘ وزیر پٹرولیم

بیورو کریسی کیلئے اہم خبر، گریڈ 19 میں ترقی کیلئے لازمی تربیتی کورس اضافی نامزدگیاں

پاکستان کو رواں سال (جولائی تا جنوری) 5.17 ارب ڈالر کے قرضے موصول

ٹرمپ نے ایران جنگ کے بعد نوبل امن انعام کی امید چھوڑ دی

عمران کی شفا اسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ کی تشکیل کا حکم

فرنس آئل کی برآمد مانیٹرنگ کمیٹی کی منظوری سے مشروط

مذہبی جنگ قرار دینے کی مہم، ’’مسلمان بمقابلہ عیسائی‘‘ رخ دینے کا خدشہ

فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت سے ایرانی ٹیم کی زندگی اور سلامتی کو خطرہ‘ ٹرمپ

ایران جنگ، عالمی معیشت ہل گئی، مہنگائی، عالمی کساد بازاری کا خطرہ

عمان، مصر، پاکستان اور ترکی کی ایران سے خفیہ سفارتکاری

محمود خان اچکزئی اور جسٹس (ر) شاہد جمیل کی ملاقات

ایران پر حملے: امریکا میں یہودی مرکز پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک

اسرائیلی آئرن بیم لیزر سسٹم ایرانی میزائلوں کے مقابلے میں ناکام، یروشلم پوسٹ

اداکار شان کی فلم ”بُلھا“ عید پر خوشیاں بکھیرے گی

ایس آر بی ٹیکس نیٹ مزید وسیع کرے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

سرپلس پول کے غیر تربیت یافتہ افسران FIA میں بطور AD انویسٹی گیشن ضم

گھر میں ہیرو باہر زیرو، مودی کے مقبولیت کے دعوے کھوکھلے

کلفٹن، سابقہ شوہر کی فائرنگ، خاتون زخمی، اس کے دوست کو قتل کردیا

بیوی کو چھریوں کے وار سے زخمی کرنے کے الزام سے شوہر باعزت بری

امریکا کی جانب سے پشاور میں قونصل خانہ مستقل بند کرنیکا فیصلہ

پنجاب، عادی مجرموں اور معاشرتی برائیوں کیخلاف سخت قانون کی تیاری

چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت، ڈی جی نیب لاہور کی ریکارڈ جمع کرانے کی یقین دہانی

کئی ٹی وی چینلز کے عید شو بیکار، دوبارہ ریکارڈنگ کرنا پڑیگی، کامران ٹیسوری کے ساتھ ایڈوانس ریکارڈنگ کرلی تھی

بلدیہ کراچی، کونسل اجلاس، حکومت اور اپوزیشن یک زبان، ایران سے مکمل اظہار یکجہتی

برطانیہ کے نئے کرنسی نوٹوں سے چرچل کی تصویر ہٹانے کا فیصلہ

بھارت سمیت 16 بڑے تجارتی شراکت داروں کیخلاف امریکی تحقیقات شروع

جنگ کا 13 واں روز، کویت سے پہلی بار 2 طیاروں کی قاہرہ روانگی

ثقافتی ڈپلومیسی؛ پاکستان، ترکیہ میں دوست ادارہ کے قیام کا اعلان

ڈاکٹر راحیل محمود میٹروپولیٹن یونیورسٹی کے سرجری اینڈ الائیڈ سائنسز کے ڈین مقرر

کراچی سے جانوروں کی برآمدات کے اسکینڈل پر تحقیقات کا آغاز

اسلام آباد کی فضائی حدود 3 گھنٹے بند رہنے سے 28 پروازیں متاثر

پاکستان فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان حافظ الدین احمد بنگلا دیشی اسپیکر بن گئے

ایران جنگ پر ٹرمپ کو اپنے حامیوں کی ناراضی کا سامنا

سندھ حکومت نے آج عام تعطیل کا اعلان کر دیا

آپریش غضب للحق، ٹل سیکٹر میں کارروائی، افغان طالبان کی پوسٹیں مکمل تباہ

پاکستان میں جڑواں بچوں کی پیدائش کل ولادتوں کا 1.6 فیصد ہے، گیلپ

پینٹاگون نے وزیر دفاع کی تصاویر پر ناراضی کے بعد فوٹوگرافروں پر پابندی لگا دی

BBC PAKISTAN DIGITAL NEWS URDU ENGLISH SINDHI ,PAKISTAN ,LONDON,KARACHI,ISLMABAD,LAHORE,QUEATA,GILGITBLTISTAN,PESHAWER,HEADLLAINES,


جنگ کا 13 واں روز؛ ایر_ان کا تل ابیب پر اب تک کا سب سے بڑا میزائل حملہ

 ایر_ان کے 12 بیلسٹک میزائل تل ابیب میں اس را_ئیلی دفاعی تنصیبات پر جا گرے؛ بڑے پیمانے پر تباہی

 کیا ایر_ان کے پاس ایٹمی ہتھیار ہیں؟ امریکی انٹیلیجنس کی نئی رپورٹ نے واشنگٹن میں کھلبلی مچا دی

 تہران پر بی 52 بمبار طیاروں کی بمباری؛ ایر_انی فضائیہ کا جوابی کارروائی کا دعویٰ

 اس را_ئیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا بنکر سے خطاب؛ ایر_ان کو مٹانے کا عزم دہرا دیا

ایر_ان جنگ کے باعث عالمی منڈی میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

برطانیہ اور فرانس کا آبنائے ہرمز میں اپنے تجارتی جہازوں کو تحفظ دینے کیلیے جنگی بیڑے بھیجنے کا فیصلہ

مشرق وسطیٰ میں پھنسے 5 لاکھ غیر ملکیوں کا انخلا؛ اقوام متحدہ نے ہنگامی راہداری مانگ لی

 ایر_ان کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا پہلا باقاعدہ خطاب؛ "دشمن کو بھاگنے کا راستہ نہیں ملے گا"

 دبئی اور ابوظہبی کے ایئرپورٹس پر پروازوں کی آمد و رفت جزوی طور پر معطل

 آبنائےہرمزبند رہے گی،امریکی اڈے بند نہ ہوئے توحملے جاری رہیں گے، مجتبیٰ خامنہ ای

 امریکی ائیرکرافٹ کیریئر جیرالڈ فورڈ کے لانڈری روم میں آگ لگنے سے 2 فوجی زخمی

پـاسـداران انـقـلاب کے نئے میزائل حملے، امریکی و اس را_ئیلی اہداف کو کلسڑ وارہیڈ اور ہائپر سونک میزائلوں سے نشانہ بنایا

صدرِ پاکستان کا ایر_انی صدر کو فون؛ خطے میں فوری سیز فائر اور امن کی ضرورت پر زور

امریکا کا ایر_ان کے 58 بحری جہاز تباہ اور 31 بارودی سرنگیں ناکارہ بنانےکا دعویٰ

 مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تشویش ہے، پاکستان جاری کشیدگی کا پرامن حل چاہتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ

 عراق کا تمام آئل ٹرمینلز آپریشن مکمل طور پر معطل کرنےکا اعلان

ایر_ان سے جنگ میں پہلے 6 دن کے دوران 11.3 ارب ڈالر خرچ ہوئے، امریکی اخبار

 جنگ کے باعث پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 55 پروازیں منسوخ

ایشیا کی شیئر مارکیٹس میں مندی، تیل کی قیمتیں 7 فیصد بڑھ گئیں

آبنائے ہرمز سے گزرنے والےجہاز ایر_ان سے اجازت نامہ لیں، ایر_انی نیول چیف

دبئی میں امریکی فوجی اہلکاروں کی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ

ایر_ان نے محراق گورنری میں ایندھن کے ٹینکوں کو نشانہ بنایا، وزارت داخلہ بحرینی

 ایر_ان امریکا جنگ کے اثرات یورپ تک پہنچ گئے، برطانیہ میں بھی پیٹرول اور ڈیزل مہنگا

 ایر_ان جنگ کے باعث 2022ء کے بعد پہلی مرتبہ لوگوں کو بلند ترین پیٹرول کی قیمتیں ادا کرنے پر مجبور ہونا پڑ گیا

 ایر_ان کی رہبر معظّم مجتبیٰ خامنہ ای کے زخمی ہونے کے اس را_ئیلی دعووں کی تردید

آپریشن غضب للحق؛ افـغـاـ ن سرحد پر جھڑپیں تیز، طاـ لباـ ن کے مزید 45 جنگجو ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی بحال؛ مزید دو آئل ٹینکرز کراچی پورٹ پہنچ گئے

افـغـاـ نستان سے متصل قبائلی اضلاع میں سیکیورٹی ہائی الرٹ؛ اضافی نفری تعینات

 پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے والی بین الاقوامی پروازوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ؛ انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سروسز کو مکمل بحال کرنے کا حکم

 پی ایس ایل 11 کا باقاعدہ آغاز؛ کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان افتتاحی میچ آج ہوگا

 حکومت کا چھوٹے تاجروں کیلیے "آسان ٹیکس اسکیم" متعارف کروانے کا فیصلہ

سونا ایک بار پھر مہنگا؛ پاکستان میں فی تولہ قیمت میں 4500 روپے کا ریکارڈ اضافہ

پنجاب حکومت کا اسموگ کے باعث بند تعلیمی ادارے 15 مارچ سے کھولنے کا اعلان

 توشہ خانہ کیس؛ بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

 ڈمی گورنر نہیں تھا،کہہ سکتا ہوں کس نے ہٹوایا لیکن کہوں گا نہیں: کامران ٹیسوری

صدر مملکت آصف زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دے دی

 سرکاری افسران کے فیول میں 50 فیصد کمی، حکومت سندھ کا کفایت شعاری اقدامات مزید سخت کرنے کا فیصلہ

 مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: وزیراعظم ہنگامی سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

ایر_انی صدر مسعود پزشکیان نے جنگ بندی کیلئے 3 اہم شرائط رکھ دیں

 سندھ حکومت کا کل صوبے میں عام تعطیل کا اعلان

وفاق نے گورنر سندھ کی تبدیلی پر اعتماد میں نہیں لیا: ایم کیو ایم

 جمعہ کو اوسط نرخوں کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ہوگا: وزیر پیٹرولیم

 9 مئی مقدمہ: پی ٹی آئی کے ایم پی اے کلیم اللہ خان لاہور سے گرفتار

ایر_ان جنگ میں کبھی حصہ نہیں لیں گے: کینیڈین وزیراعظم کا اعلان

 بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ون ڈے کیلیے قومی ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان

 آئی سی سی کی تازہ رینکنگ؛ بابر اعظم ون ڈے میں دوبارہ پہلی پوزیشن پر براجمان

BBC PAKISTAN DIGITAL NEWS URDU ENGLISH SINDHI ,PAKISTAN ,LONDON,KARACHI,ISLMABAD,LAHORE,QUEATA,GILGITBLTISTAN,PESHAWER,HEADLLAINES,

بی بی سی پاک لندن ۔کام نیوز (اردو سندھی انگلش) کی جانب سے پیش خدمت ہیں صوبہ سندھ کے حالات حاضرہ ، پولیٹکس ، اسپورٹس ، کلچر، صحت، تعلیم ، سماجیات ، اخلاقیات ، بزنس، شو بزنس کے موضوعات پر شہ سرخیوں کے ساتھ میں آپ کی خدمت میں حاضر ہوں ۔۔۔۔
انجنیئر جئدیو مھیشوری 
چیف ایگزیکٹو سندھ 
ملاحظہ فرمائیں 
آج کی خبریں 
جمعرات 22 رمضان المبارک 1447 ال ھجری
12 مارچ 2026

کراچی: مسلم لیگ (ن) رہنما اور سینیٹر سیاستدان نہال ہاشمی نئے گورنر سندھ نامزد، وزیراعظم شہباز شریف نے سمری دستخط کرکے منظوری کے لیے صدر پاکستان آصف علی زرداری کو روانہ کردی ۔ متنازع گورنر کامران ٹسوری فارغ ۔

کراچی: حکومت سندھ نے 13 مارچ2026(بروز جمع) صوبہ سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ، صوبہ بھر کے تمام سرکاری دفاتر ،خود مختیار ادارے ،نیم خودمختار ادارے ، کارپوریشنز اور مقامی کائونسلز ، جو زیر انتظامی کنٹرول حکومت سندھ ہیں، بند رہیں گے۔ یہ تعطیلات لازمی خدمات (Essential Services) پر لاگو نہیں ہونگی اور ضروری خدمات معمول کے مطابق جاری رہیں گی ۔

کراچی: سندھ حکومت میں تعینات گریڈ 21 کے افسر یاسین شر بلوچ کی مدت ڈیپوٹیشن میں توسیع ۔

کراچی: عید الفطر 21 مارچ 2026 کو ہوگی۔ سپارکو نے پیشنگوئی کردی ۔

کراچی: کورنگی کے علاقے مھران ٹاؤن میں ایک غیر معمولی تھرموکول(شیطان) کے مجسمے کی جانچ پڑتال ، مجسمہ پولیس تحویل میں ۔

کراچی: کراچی کے علاقے عزیز آباد پولیس کی کارروائی ، 06 جعلی صحافیوں سمیت 08 افراد گرفتار ، مقدمہ درج ۔

کراچی: سندھ حکومت نے تمام سرکاری دفاتر میں شام 04 بجے کے بعد اے سی چلانے پر پابندی عائد کردی ۔

کراچی: پی آئی اے نجکاری کے تحت فوجی فرٹیلائزرز کے حصص 33.99 فی صد ہونگے ۔

ٹھٹہ: مکلی ہائی وے پر جھگیوں میں مقیم نیند میں سوئے ہوئے باگڑی کمیونٹی کے 04 افراد کو ڈمپر نے روند ڈالا اور جانبحق ہوگئے ۔

مورو: مورو شہر میں واقع سندہ کالونی نزد جمال شاہ میں ڈوائیس مافیا کا راج ، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط کی ادائیگی میں بھاری کٹوتی جاری۔ ایس پی نوشہرو فیروز ، اور اعلیٰ حکام ڈوائیس مافیا کے خلاف قانونی کارروائی کریں ۔

مورو: مورو کے نواحی گاؤں پرانا جتوئی میں زمین کے تنازعہ پر اصغر مشوری اور دھنی بخش مشوری شنوائی پرکورٹ جاتے ہوئے نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ہلاک ، حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ۔ پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشیں تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کردیں۔

عمرکوٹ: حیسکو سب ڈویژن کنری کے مزید دو فیڈرز کو لوڈ شیڈنگ فری کردیا گیا ، اب مجموعی طور پر فری لوڈ شیڈنگ فیڈرز کی تعداد 04 ہوگئی۔ حیسکو چیف فیض اللہ ڈاہری۔

تھرپارکر: تھرپارکر کے تحصیل ننگر پارکر کے شہر ویراواہ میں خوفناک آتشزدگی کے باعث مانجھی خان خاصخیلی کی کیبن جل کر خاکستر ہو گئی ۔ دو لاکھ روپے تک کا نقصان ۔ شہریوں نی اپنی مدد آپ کے تحت آ گ پر قابو پاکر شہر کو مزید نقصان سے بچا لیا ۔

میرپورخاص: میرپورخاص کے نواحی گاؤں کاک بنگلو میں رامجی کولہی نے کلہاڑیوں سے حملہ کرکے اپنے سالے لالجی کولہی کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔

میرپورخاص: سندھ فوڈ کنٹرول اتھارٹی میرپورخاص کے جونیئر کلرک چندر کمار بھاری چالانوں کی رقم مبلغ دو لاکھ روپے سے زائد لیکر فرار ۔ 

میرپورخاص: میرواہ گورچانی روڈ پر خطرناک حادثہ۔ خونی ڈمپر کا دو موٹر سائیکلوں کو ٹکر، 04 افراد جانبحق اور دو افراد زخمی۔ متاثرین کھائی کے کولہی ہیں۔

حیدرآباد: حیدرآباد پولیس نے رٹائرڈ ڈی ایس پی ذوالفقار مری کو منشیات سمیت گرفتار کرلیا ۔

کندھکوٹ: کرمپور کے نزدیک ناپرکوٹ پولیس تھانہ کی حدود میں پرانی دشمنی کے باعث نوجوان نبی بخش تیغانی قتل ۔

بدھ، 11 مارچ، 2026

BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL,SINDHI,NEWS

بی بی سی پاک لندن ۔کام ڈجیٹل نشریات (اردو سندھی انگلش) کی جانب سے پیش خدمت ہیں صوبہ سندھ کے حالات حاضرہ ، پولیٹکس ، اسپورٹس ، کلچر ،ہیلتھ، ایجوکیشن ، بزنس ، شو بزنس کی شہ سرخیوں کے ساتھ میں ہوں آپ کی خدمت میں حاضر ،،،،
انجنیئر جئدیو مھیشوری 
 چیف ایگزیکٹو سندھ 

ملاحظہ فرمائیں آج کی بلیٹن نیوز۔۔
11مارچ 2026

کراچی : کراچی کے علاقے سکھن تھانہ کی حدود بھینس کالونی 9 نمبر اور جمعا حمایتی گوٹھ ، جوئا اور سٹے کی آماجگاہ بن گئے، سٹے باز سرگرم۔ منتخب نمائندگان و ایس ایس پی ملیر نوٹ فرمائیں ۔

انجنیئر جئدیو مھیشوری 
چیف ایگزیکٹو سندھ 

کراچی: سندھ میں سیشن کورٹس اور سول کورٹس ہفتہ اور اتوار کو تا حکم ثانی بند رہیں گے، جبکہ جمع کے دن ضروری کیسز پر کاروائی ہوگی۔ ججز کیلئے مختص پیٹرول میں 25 فی صد کٹوتی ہوگی

انجنیئر جئدیو مھیشوری 
 چیف ایگزیکٹو سندھ 

نوابشاھ: قائد عوام یونیورسٹی سے طالبعلم نادر چنا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی لاش برآمد ۔ نادر چنا کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں تھا ، ورثاء نادر چنہ۔

انجنیئر جئدیو مھیشوری 
 چیف ایگزیکٹو سندھ 

لاڑکانہ: لاڑکانہ شہر جرائم کی چنگل میں۔ جرائم آئے دن کا معمول اور جرائم پیشہ افراد کے لیے جنت۔ موٹر سائیکل پر مسلح افراد نے بختاور بھٹو پارک کے قریب نویں کلاس کے طالب علم سے موبائل فون اور نقد رقم چھین کر فرار ۔ طالب علم آن لائن ایجوکیشن اور اسکول کی فیس سے محروم ۔
اعلیٰ انتظامیہ ، منتخب نمائندگان و پولیس قانونی اقدامات کرے۔

انجنیئر جئدیو مھیشوری 
 چیف ایگزیکٹو سندھ 

کوٹ سبزل : کوٹ سبزل پولیس مقابلہ ، ایک شخص ہلاک ، لاش رورل ہیلتھ سنٹر اباوڑو منتقل ۔ لاش کی شناخت نہ ہو سکی۔

انجنیئر جئدیو مھیشوری 
 چیف ایگزیکٹو سندھ 

ٹھٹہ: گھارو کے نزدیک فلٹر پلانٹ کالونی کے علاقے دھابیجی پولیس تھانہ کی حدود سے کراچی کی رہائشی 25 سالہ اقلیتی خاتون نامی چیتنا بنت پریم چند کی پرتشدد لاش برآمد ۔پولیس بمع ایس ایچ او بروقت پہنچ گئے اور لاش تحویل میں لیکر لاش رورل ہیلتھ سنٹر گھارو منتقل کر دی اور ورثاء کو اطلاع کردی گئی ۔

انجنیئر جئدیو مھیشوری 
 چیف ایگزیکٹو سندھ
 
عمرکوٹ: عمرکوٹ رتنور روڈ بدعنوان ٹھیکیدار کے رحم و کرم پر ، ناقص اور ناکافی میٹیریل کا استعمال، ناقص تعمیراتی کام جاری ۔ منتخب نمائندگان ، اعلیٰ افسران ، نیب و اینٹی کرپشن عملدار نوٹس لیں ۔

انجنیئر اوم پرکاش 
 ڈسٹرکٹ بیورو چیف عمرکوٹ 

عمرکوٹ: عمرکوٹ میں رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں کچی شراب بےقابو ، انتظامیہ کنٹرول کرنے میں ناکام ۔نوجوان نسل تباہی کے دہانے پر ۔ اعلیٰ افسران عملی اقدامات اٹھائیں ۔

ھیرالال مالہی 
تحصیل رپورٹر عمرکوٹ 

عمرکوٹ: حضرت علی علیہ السلام کا یوم شہادت احترام و عقیدت سے منایا گیا ۔ تحصیل کے چھوٹے بڑے شہروں اور گاؤں سے ماتمی جلوس برآمد ۔
ھیرالال مالہی 
 تحصیل رپورٹر عمرکوٹ 

تھرپارکر: سلامکوٹ: سی آئی اے پولیس کی کامیاب کاروائی ، ضلع میرپورخاص کا بدنام منشیات فروش و سپلائر عیسیٰ کلوئی گرفتار ، بڑی تعداد میں سفینا گٹکا برآمد ، ایک عدد الٹو کار بھی پولیس نے تحویل میں لے لی۔

کیلاش لانگھنی 
 رپورٹر مٹھی 

تھرپارکر: ڈیپلو تحصیل کے گاؤں جھرمریو میں افسوسناک واقعہ۔ 18 سالہ حاکم بھیل نے موبائل فون نہ لیکر دینے پر والدین سے ناراض ہوکر خودکشی کرکے زندگی کا چراغ گل کردیا ۔

کیلاش لانگھنی 
رپورٹر مٹھی 

تھرپارکر: مٹھی بائی پاس روڈ قبرستان کے نزدیک سومار کالونی میں آتشزدگی ، متعدد کچی جھگیاں جل کر راکھ کا ڈھیر ۔ فائر بریگیڈ موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا ۔ متاثرین کھلے آسمان تلے مدد کے منتظر ۔

کیلاش لانگھنی 
رپورٹر مٹھی

*اسلامڪوٽ روڊ تي سي آء اي پوليس ٿرپارڪر جي ڪارروائي.....* 

وڏي مقدار ۾ الٽو ڪار ۾ سفينا سپلائي ڪندڙ عيسي ڪلوئي ضلع ميرپورخاص گرفتار
منشيات فروش الٽو ڪار ۾ سفينا سپلائي ڪرڻ نڪتو هو ته پڪڙجي پيو.

BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH SINDHI ,PAKISTAN,LONDON,UK,KARACHI,ISLMABAD,LAHORE,AZAD,KASHMIR,GILGITBALTISTAN,QUEATA,PEASHWAR,



*🛑 11 مارچ 2026 | بروز بدھ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨(1) جنگ کا 12 واں روز؛ نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے، ایر_ان

🚨(2) ایر_ان پر امریکی و اس را_ئیلی حملے جاری، اس را_ئیلی عہدیدار کا نومنتخب سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے زخمی ہونے کا دعویٰ

🚨(3) ایر_ان نے اس را_ئیل کے بن گورین ائیرپورٹ پرمیزائلوں کی بارش کردی، اس را_ئیلی دفاعی نظام میزائل روکنے میں ناکام

🚨(4) ایر_ان کے اس را_ئیلی ’گرین پائن‘ ریڈار سمیت کئی اہم فوجی اہداف پر ڈرون حملے

🚨(5) ایر_ان میں امریکی و اس را_ئیلی حملوں میں اب تک 1300 سے زائد افراد شہیـد اور ہزاروں زخمی ہو چکے، ایر_انی حکام

🚨(6) خطے میں امریکا اور اس را_ئیل سے وابستہ بینکوں کو نشانہ بناسکتے ہیں: ایر_انی فوج

🚨(7) سینٹ کام نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی افواج نے آبنائے ہرمز کے قریب بارودی سرنگیں بچھانے والی 16 ایر_انی کشتیاں تباہ کر دی ہیں

🚨(8) ایر_ان میں نشانہ بنانے کیلئے اب کچھ نہیں بچا، جب چاہوں گا جنگ ختم ہو جائیگی: ٹرمپ

🚨(9) ٹرمپ کو ایر_انیوں کا پتا ہی نہیں اس لیے ہتھیار ڈالنے کی بات کر رہے ہیں: ایر_انی مشیر خارجہ

🚨(10) پاکستان ہر وقت، ہر صورت سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے، ضرورت پڑی تو ہر حال میں مددکریں گے: ترجمان وزیراعظم

🚨(11) دبئی ائیرپورٹ کے قریب دو ڈرون طیاروں سے حملہ، 4 افراد زخمی

🚨(12) اس را_ئیل کا تہران میں بڑے پیمانے پر حملوں کا دعویٰ، بینک کو بھی نشانہ بنایا

🚨(13) تہران: نئے سپریم لیڈر سے یکجہتی کیلئے ریلی کے دوران امریکا و اس را_ئیل کا حملہ

🚨(14) برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے اس را_ئیل کے قیام کی راہ ہموار کرنے پر برطانیہ سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا

🚨(15) لبنان سے میزائل حملہ، اس را_ئیلی فوج کا کمیونیکیشن سسٹم تباہ

🚨(16) برطانوی ائیرلائن نے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے باعث پروازیں منسوخ کردیں

🚨(17) اسپین کا شدید احتجاج؛ اس را_ئیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

🚨(18) آبنائے ہرمز کے قریب تھائی بحری جہاز پر میزائل حملہ، سمندر برد ہونے کا خدشہ

🚨(19) ایر_ان کے کویت اور بحرین میں امریکی اڈّوں پر تابڑ توڑ حملے

🚨(20) نئے ایر_انی سپریم لیڈر کے زخمی ہونے کی اطلاعات، ایر_انی صدر کے بیٹے کا اہم بیان سامنے آگیا

🚨(21) ایر_انی عوام کے نئے سپریم لیڈر کے انتخاب کے حق کا احترام کرتے ہیں، شمالی کوریا

🚨(22) آبنائے ہرمز کی بندش اور تیل کی کمی: بین الاقوامی توانائی ایجنسی کا ’سٹریٹجک ذخائر‘ سے 40 کروڑ بیرل تیل جاری کرنے کا فیصلہ

🚨(23) عمان کی صلالہ بندرگاہ پر تیل ذخیرہ کرنے کی تنصیبات پر ڈرون حملہ

🚨(24) خلیجی پانیوں میں آج 3 بحری جہاز حملوں کا نشانہ بنے: میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسیز

🚨(25) ایر_ان کا امریکا میں ہونیوالے فٹبال ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

🚨(26) بحرین میں ایر_انی حملوں کی ویڈیوز شیئر کرنے پر 5 پاکستانی گرفتار، سخت سزاؤں کا خدشہ

🚨(27) تہران پر امریکا اور اس را_ئیل کی شدید بمباری، رات بھر دھماکوں سے شہر گونجتا رہا

🚨(28) ایر_ان کے میزائل حملوں کی 37ویں لہر، اربیل، تل ابیب اور بحرین میں مراکز پر حملے

🚨(29) ایر_انی اسکول پر حملہ، امریکی سینیٹر چک شومر نے ٹرمپ کو جھوٹا قرار دے دیا

🚨(30) ایر_ان کے میزائل اس را_ئیل کے بن گورین ایئرپورٹ تک پہنچ گئے، کمیونیکیشن سسٹم تباہ

🚨(31) ایر_ان پر امریکا اور اس را_ئیل کے حملےغیرقانونی ہیں، شمالی کوریا

🚨(32) امریکا نے آبنائے ہرمز میں مائنز بچھانے والی 16 ایر_انی کشتیوں کی تباہی کا دعویٰ کردیا

🚨(33) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی

🚨(34) ایر_ان جنگ میں ٹرمپ کا بڑا یوٹرن، حملے کی ذمہ داری اپنے مشیروں پر ڈال دی

🚨(35) ایر_ان پر امریکی و اس را_ئیلی حملوں میں روسی قونصل خانےکی عمارت کو نقصان، شیشے ٹوٹ گئے

🚨(36) ایر_ان نے آبنائے ہرمز میں مائنز بچھانا شروع کر دیں، امریکی میڈیا کی رپورٹ

🚨(37) بغداد ائیرپورٹ کے قریب امریکی سفارتخانے کے کیمپ پر ڈرون حملہ

🚨(38) ایر_ان کے غیر مشروط ہتھیار ڈالنے تک کارروائیاں جاری رہیں گی، وائٹ ہاؤس

🚨(39) ایر_ان امریکا میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کرے گا، ایر_انی وزیرِ کھیل کا اعلان

🚨(40) لندن میں فلس_طین کے حق میں نکالے جانے والے القدس مارچ پر پابندی عائد

🚨(41) ایر_انی جوہری پروگرام اور امریکی و اس را_ئیلی حملوں کے جواز پر دنیا میں نئی بحث شروع، امریکی دعوؤں پر سوالات اٹھ گئے

🚨(42) اس را_ئیل کے قیام پر برطانیہ سے معافی مانگنے کا مطالبہ، 45 سے زائد ارکان پارلیمنٹ کا خط

🚨(43) خطے کے دیگر ممالک کیساتھ تنازع میں پڑنے کا کوئی ارادہ نہیں، ایر_انی صدر کی شہباز شریف سے گفتگو

🚨(44) آبنائے ہرمز کی بندش: پاکستان نے بحر احمر کے راستے تیل لینا شروع کردیا

🚨(45) آپریشن غضب للحق؛ افـغـاـ ن طاـ لباـ ن ژوب میں پوسٹیں چھوڑ کر فرار، ہلاکتوں کی تعداد 641 ہوگئی، 243 چیک پوسٹیں تباہ

🚨(46) افـغـاـ ن طاـ لباـ ن کے زیرِ قبضہ پوزیشنوں سے روسی ساختہ ہیوی گرینیڈ لانچرز قبضے میں لے لیے گئے

🚨(47) کراچی : تیز رفتار ٹرالر نے عید کی خریداری کرکے گھر جانے والے دو سگے بھائیوں کو کچل ڈالا

🚨(48) حضر ت علیؓ کا یوم شہادت، ملک بھر میں جلوس اختتام پذیر، سکیورٹی کے سخت انتظامات

🚨(49) بنگلادیش نے پہلے ون ڈے میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے عبرتناک شکست دے دی

🚨(50) مشرق وسطیٰ کی صورتحال: پاکستان سے آج مزید 84 پروازیں منسوخ

🚨(51) شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس 19 مارچ کو طلب

🚨(52) سندھ حکومت کا جمعۃ الوداع پر عام تعطیل کا اعلان

🚨(53) قائد حزب اختلاف محمود اچکزئی سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

🚨(54) نادرا نے وفات پانے والے 42 لاکھ افراد کے فعال شناختی کارڈ منسوخ کر دیے

🚨(55) راولپنڈی: شاپنگ سے واپسی پر خواتین کیساتھ ڈکیتی کی واردات، ویڈیو منظر عام پر آگئی

🚨(56) اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو مسترد کردیا

🚨(57) ازبکستان کا پنجاب میں سرمایہ کاری اور مشترکہ منصوبوں میں تعاون پر اتفاق

🚨(58) 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواست: عدالت نے نیب پر ایک لاکھ روپے جرمانہ کردیا

🚨(59) اسلام آباد ہائیکورٹ اور ضلعی عدالت میں ہفتے کی 3 چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری

🚨(60) کفایت شعاری؛ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں گاڑیاں بند اور تنخواہوں میں کٹوتی

🚨(61) اسپیکر پنجاب اسمبلی کا تنخواہ اور تمام مراعات نہ لینے کا اعلان

🚨(62) بائیک کیلیے نئی ایم ٹیگ چپ شہریوں کو مفت دی جائیگی، ڈی سی اسلام آباد

🚨(63) راولپنڈی: ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی میں 264 ملین روپے کی کرپشن کا انکشاف

🚨(64) اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس، اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کی تجویز سامنے آگئی

🚨(65) فی تولہ سونے کی قیمت 3700 روپے بڑھ کر 5 لاکھ 43 ہزار 262 روپے ہوگئی

🚨(66) پی ایس ایل 11: ٹرافی کی تقریب رونمائی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقد

🚨(67) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: راشد خان دوبارہ نمبر ون بولر بن گئے

🚨(68) ٹائٹینک کے مشہور منظر کی نقل، ٹرمپ اور ایپسٹین کا مزاحیہ مجسمہ واشنگٹن میں نصب

🚨(69) کراچی: این سی سی آئی کا ڈیفنس میں چھاپہ، اسکیمنگ کال سینٹر پکڑا گیا، 4 افراد زیر حراست

🚨(70) نواز شریف اور مریم نواز سے تاشقند کے گورنر کی وفد سمیت ملاقات

BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH SINDHI INTERNTAL PAKISTAN LONDON KARACHI ISLMABAD LAHORE AZAD KASHMIR GILGAT BALTISTAN QUEATA

*💫خبروں کی تفصیل*
*بدھ21 رمضان المبارک 1447ھ*
*11 مارچ 2026ء💫*
ایرانی عوام و قیادت کیساتھ کھڑے ہیں، نئے رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کو صدر اور وزیراعظم 

تیز ترین انٹرنیٹ دور کا آغاز، 5G اسپیکٹرم کی تاریخی نیلامی مکمل، حکومت کو 142 ارب روپے حاصل

حکومت کی ہر ممکن کوشش ہے کہ عالمی حالات کے باوجود معیشت کو مستحکم رکھا جائے، وزیراعظم

سندھ کابینہ، جامع کفایت شعاری پیکیج منظور، 12 ارب کی بچت متوقع

سندھ میں 16 تا 31 مارچ تعلیمی ادارے بند، ملک میں پہلی بار طلبہ حاضری کا ڈیجیٹل ڈیش بورڈ منظور، شرجیل میمن

ایران پر بدترین بمباری، پاسداران کا طاقتور میزائلوں سے جواب، جنگ بندی کا فیصلہ ٹرمپ نہیں ہم کریں گے، تہران

آبنائے ہرمز سے رکاوٹ ختم نہ کی تو موت، آگ اور قہر برسے گا، ٹرمپ کی ایران کو دھمکی

طالبان رجیم کی سرپرستی میں دہشت گردی خطے کیلئے خطرہ ہے، چین

پاکستان اور آئی ایم ایف نظرثانی شدہ معاشی اور مالیاتی فریم ورک پر اتفاق رائے کے قریب

دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر ملکی بقا کیلئے خطرہ

امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی

ٹرمپ اپنے مشیروں کے ہاتھوں استعمال ہوئے، صحافی کا دعویٰ

ہفتہ میں چار دن ورکنگ ڈے کے اعلان کا نوٹیفکیشن جاری
(صابر محبوب سنی)
پاکستان اور بنگلہ دیش، کرکٹ ون ڈے سیریز، تمام مقابلے ”جیو سوپر“HD پر براہ راست

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں دن بھر اتار چڑھاؤ

بیورو کریسی تقرر و تبادلے، حمیر کریم سیکریٹری اقتصادی امور ڈویژن تعینات

ایران جنگ پر امریکی سینیٹ میں ہنگامہ

وزیراعظم کے مشیر توقیر شاہ ڈبلیو ٹی او میں زرعی مذاکرات میں سہولت کار نامزد

جنگ جیت لی مگر ابھی مکمل کامیابی نہیں ملی، ٹرمپ کا متضاد بیان

پیٹرولیم ذخائر، 25 کروڑ لیٹر پیٹرول لے کر 4 جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے

پی ایس او کو پیٹرول کی درآمد کیلئے 5 بین الاقوامی بولیاں موصول

*ایران کیخلاف جنگ، 10 دنوں میں امریکی خزانے پر 28 کھرب 94 ارب روپےکا بھاری بوجھ*

بحرین سے 10 دن بعد پہلی بار ایک ساتھ 12 پروازوں کی اڑان

سوشل میڈیا پر خارجہ پالیسی سے متعلق بحث سے اجتناب کیا جائے، وفاقی وزراء

قتل کے مجرم والد کو پھانسی دینا بیٹی کو یتیم کرنے کے مترادف، سپریم کورٹ

پبلک اکاؤنٹس ذیلی کمیٹی کا اجلاس، خفیہ فنڈز کے استعمال پر سنگین سوالات

*پاکستان کا ’ایمیزون‘ کی طرز پر ڈیجیٹل مارکیٹ پلیس شروع کرنے کا منصوبہ*

استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر پابندی، پاکستان زرمبادلہ سے محروم

سیو امریکا ایکٹ منظور نہ ہوا تو کسی بل پر دستخط نہیں کرونگا، ٹرمپ کی دھمکی

پاکستان ہائی کمیشن پر حملہ کرنے والا بھارتی مشکل میں پھنس گیا

ایک روحانی پیشوا شہید ہوا ہم خاموش بیٹھے ہیں، اچکزئی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے موشن پکچر ترمیمی بل منظور کرلیا

ٹرمپ کی 145 ڈالر کے جوتوں سے غیر معمولی دلچسپی، ملاقاتیوں کو تحفے میں دینے لگے

این سی سی آئی اے فیز تھری کے 200 اہلکاروں کو چھ ماہ کا ریلیف

10ہزار مصنفین کا AI کیخلاف احتجاج، خالی کتاب شائع کرنیکا اعلان

اسرائیل لبنان میں حزب اللّٰہ کیخلاف طویل فوجی مہم کی تیاری میں مصروف، فنانشل ٹائمز

جنوبی کوریا نے امریکی فضائی دفاعی نظام کی مشرق وسطیٰ منتقلی کی مخالفت کردی

ایران جنگ، امریکا میں اسلاموفوبک سوشل میڈیا پوسٹس میں تیزی

ایچ ای سی کی جامعات کو آن لائن کلاسز اور 4 روز کام کی ہدایت

گل پلازہ تحقیقاتی کمیشن، بورڈ آف ریونیو سے زمین کا مکمل دستاویزی ریکارڈ طلب

عید ایڈوانس دور کی بات بلدیہ عظمیٰ ملازمین کو فروری کی تنخواہیں بھی ادا نہ کر سکی

وزیر اعظم کا رمضان کے آخری عشرے میں عمرہ ادائیگی کا منصوبہ ترک کرنیکا فیصلہ

ایف بی آر نے اضافی کفایت شعاری اقدامات پر عملدرآمد کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی

عمران سے بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی؛ جیل ذرائع

منشیات فروشی میں ملوث ایس پی ملیر آفس میں تعینات پولیس اہلکار گرفتار

ڈی جی ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور نے ایف آئی اے لنک آفسسز میں تعینات افسران کو اہم ٹاسک سونپ دئیے

تیل قیمتیں اور سیاسی دباؤ، ٹرمپ ایران جنگ ختم کرنے پر غور کرنے لگے، اسرائیلی میڈیا

حکومت کا کفایت شعاری پیکیج عوام کو دھوکہ دینے کے مترادف ہے، پی ٹی آئی

جعلی ریزیڈنس پرمٹ درخواستوں پر یونان جانے کی کوشش، دو مسافر آف لوڈ

پٹرول مہنگا نہ کرتے تو PTI متبادل بھی بتا دے، علی پرویز ملک

سپریم کورٹ، عمران خان کیخلاف ہتک عزت کیس سماعت کیلئے مقرر

تعلقات تاریخی ہیں، ہمارا افغان عوام سے کوئی تنازع نہیں، پاکستانی سفیر ممتاز زہرہ

ہمیں عمران سے ملاقات سے زیادہ صحت کی فکر ہے، علیمہ

کراچی ایئرپورٹ پر تعینات ایف آئی اے امیگریشن افسران کیلئے چینی زبان کی خصوصی تربیتی نشست

افغانستان ناجائز حراست کا ریاستی سرپرست ملک ہے، امریکا

سکرنڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کیلئے 3 امیدواروں کا انتخاب

آئی جی موٹر وے کی زائد کرایہ وصولی، اوور لوڈنگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کی ہدایت

گورنر ہاؤس کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کیخلاف درخواست واپس لینے پر نمٹا دی گئی

ٹرمپ کا دباؤ، ایرانی خواتین فٹبال ٹیم کے 5 کھلاڑیوں کو آسٹریلیا میں سیاسی پناہ

جنگ دو تین ماہ چلی تو کرنسی پر بھی دباؤ بڑھے گا، ماہر معیشت

منگل، 10 مارچ، 2026

BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL ,PAKISTAN ,LONDON,UK,KARACHI,ISLMABD,LAHORE,QUAETA,GILGAT BLTIASTAN,AZAD KASHMIR,


🚨(1) جنگ کا 11 واں روز؛ آج ایر_ان پر حملوں کا سب سے شدید دن ہوگا، امریکا کی دھمکی

🚨(2) لائیو: امریکی و اس را_ئیلی حملوں سے ایر_ان میں اموات 1300 سے تجاوز کر گئیں، امریکا کا آج ایر_ان پر اب تک کے شدید ترین حملے کرنے کا اعلان

🚨(3) ہمیں ختم کرنے کی خواہش میں کہیں آپ ہی ختم نہ ہوجائیں؛ ایر_ان کی ٹرمپ کو دھمکی

🚨(4) پینٹاگون نے ایر_ان پر حملوں کے ابتدائی 2 دنوں میں 5.6 ارب ڈالر کے ہتھیار استعمال کیے: رپورٹ

🚨(5) ایر_ان کی جو نئی قیادت آئی اسے مار دیاگیا، ٹرمپ کا ایر_ان کی آئندہ قیادت کو بھی مارنےکا اعلان

🚨(6) ایر_ان جنگ کب ختم ہوگی؟ ٹرمپ کا بڑا بیان سامنے آگیا

🚨(7) امریکی نقصانات کی تفصیلات سامنے آنے کے بعد مشرق وسطیٰ کی سیٹلائٹ تصاویر پر فوری پابندی

🚨(8) ایر_ان میں امریکی منصوبہ ناکام، ٹرمپ کا وینزویلا ماڈل کام نہ آیا

🚨(9) کیا اس را_ئیلی وزیر اعظم نیتن یاہو ہلاک ہو گئے؟ ایر_انی میڈیا کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا

🚨(10) امریکا کے ساتھ مذاکرات اب ایجنڈے میں شامل نہیں، جب تک ضروری ہوا میزائل حملے جاری رکھیں گے، ایر_ان

🚨(11) تہران کے انقلاب اسکوائر کے قریب سپریم لیڈر سے یکجہتی ریلی کے دوران حملہ

🚨(12) سعودی وزارت دفاع کا بیلسٹک میزائل اور ڈرونز کو تباہ کرنے کا اعلان

🚨(13) آپریشن وعدہ صادق 4 میں میزائل حملوں کی 35 ویں لہر کا آغاز کردیا: پـاسـداران انـقـلاب

🚨(14) ’آنکھ کے بدلے آنکھ‘، دشمن کے ہر حملے کا فوری جواب دیا جائے گا: اسپیکر ایر_انی پارلیمنٹ

🚨(15) ایر_انی حکام کا امریکا اور اس را_ئیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں غیر ملکی سمیت درجنوں افراد کی گرفتاری کا دعویٰ

🚨(16) جو کوئی بھی اس بھرم میں ہے کہ ایر_ان کو تباہ کر دے گا وہ تاریخ نہیں جانتا: ایر_انی صدر

🚨(17) ایر_ان جنگ کے صرف دو دنوں میں امریکا نے 5.6 ارب ڈالر کے ہتھیار استعمال کر ڈالے، واشنگٹن پوسٹ

🚨(18) ایر_ان پر امریکا و اس را_ئیل کی شدید ترین بمباری، تہران اور کرج میں بڑے دھماکے سنے گئے

🚨(19) پیوٹن اور ٹرمپ کے درمیان ہنگامی رابطہ، ایر_ان جنگ فوری ختم کرنے کا مشورہ دے دیا

🚨(20) اس را_ئیلی موساد کیلئے جاسوسی کرنے والے بھارتی شہری کو بحرین حکومت نے گرفتار کرلیا

🚨(21) امریکی و اس را_ئیلی سفیروں کو نکالنے والے ممالک کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ہوگی، ایر_ان

🚨(22) ایر_ان نے عرب ممالک پر 2000 ڈرونز اور 500 میزائل داغے، نیویارک ٹائمز رپورٹ

🚨(23) ٹرمپ کا جنگ کے خاتمے کا اشارہ: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 10 فیصد سے زائدگرگئیں، اسٹاک مارکیٹوں کا بھی مثبت ردعمل

🚨(24) عالمی سطح پرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوئی ہیں،جو حالات ہیں قیمتوں میں شاید زیادہ رد و بدل نہ آئے: وزیرپیٹرولیم

🚨(25) ‏تل ابیب اس را_ئیل میں ایر_انی میزائلوں سے تباہی کے مناظر سامنے آگئے

🚨(26) بحرین پر ایر_ان کے حملوں کی ویڈیوز بنانے پر 5 پاکستانیوں سمیت 6 ایشیائی باشندے گرفتار

🚨(27) پیٹرولیم ذخائر: 25 کروڑ لیٹر پیٹرول لے کر 4 جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے

🚨(28) سندھ حکومت کا سرکاری اداروں میں جمعہ کو ورک فرام ہوم دینے کا فیصلہ

🚨(29) سندھ میں 31 مارچ تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

🚨(30) خامنہ ای کے بیٹے کو سپریم لیڈر بناکر ایر_ان نے بڑی غلطی کی ہے؛ ٹرمپ

🚨(31) مشکل وقت میں ایر_انی قیادت و عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم کا سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو خط

🚨(32) اسحاق ڈار کی چینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

🚨(33) ہم ایر_ان پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایر_ان سے بھی کہتے ہیں وہ مسلم ممالک پر حملے نہ کرے: بیرسٹر گوہر

🚨(34) مشرق وسطیٰ کی صورتحال، قطر سے 10 ہزار سے زائد پاکستانی انخلا کیلیے تیار

🚨(35) ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے

🚨(36) پیٹرولیم ذخائر: 25 کروڑ لیٹر پیٹرول لے کر 4 جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے

🚨(37) ‏‏کراچی : گڈاپ کے قریب کیرئیر ٹرک میں آگ لگنے سے کروڑوں مالیت کی 74 موٹر سائیکلیں جل گئیں

🚨(38) اس را_ئیلی موساد کیلئے جاسوسی کرنے والے بھارتی شہری کو بحرین حکومت نے گرفتار کرلیا

🚨(39) امریکی و اس را_ئیلی سفیروں کو نکالنے والے ممالک آبنائےہرمز استعمال کرسکیں گے: پـاسـداران انـقـلاب

🚨(40) ایر_ان جنگ جلد ختم ہونے کے اعلان کے اثرات، خام تیل کی قیمتیں 8 فیصد گر گئیں

🚨(41) ٹرمپ کے قریبی ساتھی کا سعودیہ کے ایر_ان کیخلاف جنگ میں نہ کودنے پر مایوسی کا اظہار

🚨(42) جنگ جلد ختم ہونے کا امکان، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 9 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

🚨(43) طیاروں کا فیول مہنگا ہونے کے بعد ایئرلائنز کے کرایوں میں بڑا اضافہ

🚨(44) دوست ممالک سے تعلقات پر غیرمناسب تبصرے اور ریڈلائن کراس کرنے والے کیخلاف کارروائی ہوگی، حکومت

🚨(45) پاکستان میں توانائی بحران کا خدشہ ختم، پیٹرول سے بھرے جہاز پورٹ قاسم پہنچنا شروع

🚨(46) سندھ میں اسکول 31 مارچ تک بند، سرکاری اداروں میں جمعے کو ورک فرام ہوم کا فیصلہ

🚨(47) فائیو جی اسپیکٹرم 507 ملین ڈالر میں نیلام، اگلے 6 ماہ میں بڑے شہروں میں سروس دستیاب ہوگی

🚨(48) اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی، ٹریڈنگ ایک گھنٹے کیلیے معطل، انڈیکس کی بڑی چھلانگ

🚨(49) آئی ایم ایف کا جون تک زرمبادلہ کے ذخائر کا 18 ارب کا ہدف پورا کرنے کا مطالبہ

🚨(50) بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی

🚨(51) وفاقی محتسب کی چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات

🚨(52) بلوچستان میں پولیس کا کریک ڈاؤن: 10 مغوی بازیاب

🚨(53) پی ایس ایل 11 کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

🚨(54) ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، بھارتی فاسٹ بولر پر بھاری جرمانہ

🚨(55) عماد وسیم کی دوسری اہلیہ کا ’’اصل چہرہ‘‘ سامنے آگیا، تنقید کا طوفان

🚨(56) ایک تولہ سونے کی قیمت 6200 روپے بڑھ کر 5 لاکھ39 ہزار 562 روپے ہوگئی

🚨 (57) ابو ظبی کے الرویس صنعتی کمپلیکس پر ڈرون حملے کے بعد آگ لگ گئی

🚨 (58) جنگ کے باعث 24 گھنٹوں میں 191 زخمیوں کواسپتال منتقل کیاگیا، اسرائیلی وزارت صحت

🚨 (59) ایرانی صدر کی معذرت سے امید کی کرن ملی تھی، لیکن پھر قطر اور دیگر ممالک پر مزید حملے ہوئے: قطری وزارت خارجہ

🚨 (60) دبئی: سیٹلائٹ کمپنی نے مشرق وسطیٰ کی تصاویر فوری جاری کرنے پرعارضی پابندی لگا دی

🚨 (61) وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں جمعہ کے روز ہفتہ وار چھٹی کا فیصلہ، 4 روزہ ویک پالیسی کا نوٹیفکیشن جاری

🚨 (62) صورت حال پر نظر رکھنے کیلئے اسحاق ڈار کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم، سرکاری دفاتر ہفتے میں 4 دن کھلیں گے

🚨 (63) وزیراعلیٰ پنجاب کا سی سی ڈی کو پریمیئر انویسٹی گیشن ایجنسی بنانے کا فیصلہ

🚨 (64) ایـران جنگ کے باعث آبنائے ہرمز بند رہا تو عالمی تیل منڈیوں کیلئے تباہ کن نتائج ہوں گے: آرامکو

🚨 (65) افـغانـستان میں موجود دہشت گرد تنظیمیں پڑوسی ممالک کیلئے سنگین خطرہ ہیں: چین

🚨 (66) چینی ایرواسپیس انویسٹمنٹ گروپ کا پاکستان میں 10 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار

🚨 (67) ایـران نے آبنائے ہرمز میں تیل کے بہاؤ کو روکنے کی کوشش کی تو پہلے سے زیادہ شدید حملے کریں گے: امریکی وزیر جنگ

🚨 (68) ایــران کے ساتھ طویل جنگ نہیں چاہتے: اسـرائـیلی وزیر خارجہ

🚨 (69) عاشور سے محبت کرنیوالی قوم کو کھوکھلی دھمکیوں سے خوف زدہ نہیں کیا جاسکتا: علی لاریجانی

🚨 (70) مشرق وسطیٰ کی کشیدگی: حج فلائٹ شیڈول کی تیاری عارضی طور پر روک دی گئی

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH

*خبروں کی تفصیل* *ہفتہ 21 ذیقعدہ 1447ھ* *9 مئی 2026ء* آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قسط کی منظوری دیدی، وزیر خزانہ ...