جمعرات، 23 اپریل، 2026

DAILY BBC PAKISTAN NEWS PAPER URDU RS 40 PAGE'S 8

Daily Bbc Pakistan ENGLISH NEWS PAPER Rgd 3156 Rs 40 Pages 8

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH



 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 

* 23 اپریل 2026 | بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

 ایر_ان کا بڑا اقدام، آبنائے ہرمز میں دو بحری جہازوں پر قبضہ کرلیا، ویڈیو بھی جاری کردی
امریکی افواج نے بحر ہند میں ایر_انی تیل لے جانے والے ایک اور ٹینکر پر قبضہ کرلیا

 آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی ہر چھوٹی یا بڑی کشتی کو نشانہ بنایا جائے: ٹرمپ کا امریکی بحریہ کو حکم

 سـپریم لـیڈر مجتبیٰ خامنہ ای شدید زخمی مگر ہوش میں ہیں، قاصدوں کے ذریعے پیغام رسانی جاری؛ ایر_انی عہدیدار کا انکشاف

 امریکا ایر_ان مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل امریکا ایر_ان مسئلے کے حل کیلئے ہر سطح پر کوششیں کررہے ہیں: محسن نقوی

لائیو: آبنائے ہرمز میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ امریکا اور اس را_ئیل کی جارحیت ہے: ایر_انی وزیر خارجہ

 ایر_انی فوجی طاقت امریکی دعوؤں سے زیادہ برقرار ہے: امریکی خفیہ حکام کا انکشاف

 وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام کا جمعے کو اسلام آباد میں مذاکرات کی حتمی تصدیق سے انکار

 آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی کشتیوں کو اُڑادیں؛ ٹرمپ کا امریکی نیوی کو حکم

ایر_انی عدلیہ نے 8 خواتین کی سزائے موت روکنے سے متعلق ٹرمپ کے دعوے کو جھوٹا قرار دے دیا

 آبنائے ہرمز سے بارودی سرنگیں ہٹانے میں 6 ماہ لگ سکتے ہیں: پینٹاگون کی رپورٹ

امریکا ایر_ان مذاکرات میں غیر یقینی صورتحال، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

جرمنی: برلن میں ایر_ان کے سابق بادشاہ کے بیٹے رضا پہلوی پر کیچپ پھینک دی گئی، ویڈیو بھی سامنے آگئی

سینٹکام: امریکی فورسز نے آبنائے ہرمز میں 31 جہازوں کو ری ڈائریکٹ کردیا

جنگ بندی یا مذاکرات کیلئے وقت کی کوئی پابندی نہیں، 5 دن کی مہلت کی خبریں جھوٹی ہیں؛ ٹرمپ

جنگ اب ایر_ان میں سخت گیر اور معتدل حلقوں کے درمیان ہے، وائٹ ہاؤس کا بیان

دنیا نے آپ کی منافقت دیکھ لی، وعدہ خلافی مذاکرات میں بڑی رکاوٹ ہے، ایر_انی صدر

 صدر ٹرمپ کا ایر_انی رہنماؤں میں اختلافات کا دعویٰ، آبنائے ہرمز کی ناکا بندی ختم نہ کرنے کا اعلان

 صومالیہ نے اس را_ئیل کے بحری جہازوں کو باب المندب سے گزرنے پر پابندی عائد کردی

انصاف، وقار اور دانشمندی کی بنیاد پر مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے، ایر_ان

 لبنان میں اس را_ئیلی جارحیت، تازہ حملوں میں صحافی سمیت 5 افراد شہیـد

 صدر ٹرمپ نے ایر_ان کیساتھ جنگ بندی کیلئےکوئی ڈیڈ لائن نہیں دی: ترجمان وائٹ ہاؤس

 خلیجی اتحادیوں نے کرنسی سواپ کی درخواست کی ہے: امریکی وزیر خزانہ کا دعویٰ

 ڈیموکریٹ سینیٹر چک شومر نے ایر_ان سے جنگ کے فوری خاتمے کا مطالبہ کردیا

 آبنائے ہرمز میں بڑی تعداد میں ایر_انی اسپیڈ بوٹس کی نقل و حرکت کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آگئیں

 آبنائے ہرمز میں جہازوں پر عائد فیس سے حاصل ہونے والی پہلی آمدن مرکزی بینک میں منتقل کر دی گئی: ایر_انی رکن پارلیمنٹ

گورنر کیلیفورنیا نے ایر_ان جنگ کو بے مقصد قرار دیکر فوری ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

 یہودیوں کے تحفظ پر امریکی صدر کو ’اس را_ئیل کے اعلیٰ ترین اعزاز‘ سے نواز دیا گیا

 مغربی کنارے میں یـہـودی آبادکاروں کا فلس_طینی اسکول پر حملہ؛ استاد اور طالبعلم شہیـد

امریکا کے وزیر بحریہ جان سی فیلن کو اچانک برطرف کردیا گیا

 اقوام متحدہ امن مشن کا ایک اور فرانسیسی فوجی دم توڑ گیا؛ لبنان میں زخمی ہوا تھا

 لندن میں ایر_ان جنگ کے مخالفین پر چاقو حملہ، متعدد افراد زخمی

مہتمم دارالعلوم تعلیم القرآن راجہ بازار راولپنڈی مولانا اشرف علی رضائے الٰہی سے وفات پا گئے

 مولانا اشرف علی رحمہ اللہ کی وفات کی خبر افسوسناک ہے ۔ مولانا فضل الرحمان

 اسپیس ایکس پاکستانی نوجوان کی دوستوں کیساتھ مل کر بنائی گئی اے آئی کمپنی 60 ارب ڈالرز میں خریدنے کیلئے تیار

 چاغی: نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں غیرملکی سمیت نجی کمپنی کے 10 ملازم قتــل

پہلگام واقعہ پاکستان سے جوڑنے کی بھارتی کوشش یکسر مسترد، دفتر خارجہ کا بیان

 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چوہدری شوگر مل کے لیے جمع کرائے 7 کروڑ روپے واپس مانگ لیے

کراچی: گلستان جوہر میں ڈکیتی، ڈاکو بنگلے سے 43 لاکھ روپے اور زیورات لے اڑے

 وزیراعظم کی سرکاری استعمال کے لیے صرف الیکٹرک بسیں اور موٹر سائیکلیں خریدنے کی ہدایت

محکمہ تعلیم سندھ نے فیسوں سے متعلق نجی اسکولوں کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا

 نشہ آور شے استعمال کرنے کا معاملہ: نواز نے آئی سی سی کو تحریری مؤقف سے آگاہ کر دیا

 کسٹمز ویلیو ایشن میں اضافہ، درآمد کیے جانے والے 62 موبائل فون مزید مہنگے

قومی زرمبادلہ کے ذخائر میں 10.40 کروڑ ڈالر کا اضافہ؛ اسٹیٹ بینک

 کسٹمز ویلیو ایشن میں اضافہ، درآمد کیے جانے والے 62 موبائل فون مہنگے ہوگئے

 پاکستان کا ایل این جی کی فوری خریداری کا فیصلہ، 3کارگوز کیلئے بولیاں طلب کرلیں

 وزیرِ اعظم سے انسانی خلائی مشن پر جانے والے پاکستانی خلا بازوں خرم داؤد اور ذیشان علی کی ملاقات

 موجودہ علاقائی صورتحال میں بروقت اقدامات سے توانائی بحران پیدا نہیں ہوا: وزیراعظم

 وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر کی اہم ملاقات، ایر_ان جنگ بندی پر تبادلہ خیال

پشاور؛ جیل پولیس میں پہلے خواجہ سرا کی تعیناتی کردی گئی

 عزمِ وفا کے پیکر جوانوں کے نام شاندار نغمہ ’’وطن کی خاطر‘‘ جاری

پی ایس ایل 11: محمد رضوان کی ٹیم نے شکستوں کا تسلسل توڑ دیا، پہلی فتح حاصل

 آئی پی ایل: اسٹیڈیم میں لڑائی، تماشائی نے دوسرے کو اونچائی سے نیچے پھینک دیا

 ’ان شاء اللہ‘ کہنے والی ہالی ووڈ اداکارہ (این ہیتھ وے) کو قرآن مجید کا تحفہ

 یوٹیوبر ڈکی بھائی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا، نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

 چین کی سولر برآمدات نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا؛ 68 گیگا واٹ کی ترسیل

 لاہور؛ لرزہ خیز واردات، گھر سے 3 بچوں کی گلا کٹی لاشیں برآمد، والدین اور چچا گرفتار

لاہور: اچھرہ میں 3 بچوں کے قتــل کا ڈراپ سین، بچوں کی ماں ہی قاتل نکلی، قاتل ماں نے اقبال جرم کرلیا

 راولپنڈی؛ بس ہوسٹس سے زیـاـ دتی کرنے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار

اسلام آباد: ریڈزون میں واقع تمام وزارتیں، ڈویژنز اور دیگر وفاقی ادارے ورک فرام ہوم پر مجبور

لاہور؛ پولیس مقابلے میں 131 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ملزم ہلاک

راولپنڈی؛ 9 اور 17 سالہ بھائی بہن چار دن سے لاپتا، اغوا کا خدشہ

ایل این جی کی دستیابی سے پیک ٹائم لوڈ مینجمنٹ ختم ہوجائے گی: پاور ڈویژن

 ایچ آئی وی کا پھیلاؤ: استعمال شدہ سرنجز پر عائد پابندی پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم

خانیوال میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر ماں اور بیٹا قتــل، آئی جی پنجاب راؤ عبد الکریم کا نوٹس

 کراچی؛ ریٹائرڈ ایس پی کے بیٹے کی فائرنگ سے ایف بی آر انسپکٹر زخمی

 کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 کی گرین بیلٹ میں اسٹریٹ کرمنلز نے فوڈ پانڈا رائیڈر کو لوٹ لیا

 سونا مسلسل تیسرے دن سستا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں گر گئیں

5200 روپے کمی کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 93 ہزار 762 روپے ہوگئی ہے

*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے دیکھتے رہیں بی بی سی پاکستان نیوز ڈیجیٹل 

بدھ، 22 اپریل، 2026

Daily Bbc Pakistan News ENGLISH News Paper

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH Paper

*خبروں کی تفصیل*
*جمعرات 5 ذیقعدہ1447ھ*
*23 اپریل 2026ء*

امریکا نرم، ایران گرم، جنگ بندی میں توسیع، ٹرمپ نے ڈیڈ لائن نہیں دی، وائٹ ہاؤس، ناکہ بندی تک ہرمُز نہیں کھلے گی، پاسداران
جنگ ختم کرنے کی پاکستانی کوششوں کی قدر کرتے ہیں، ایران، شہباز شریف سے ایرانی سفیر کی ملاقات

ٹرمپ کی مذاکرات کی تصدیق، مالیاتی منڈیوں میں محتاط تیزی، تیل بلند سطح پر برقرار

الیکٹریکل وہیکل کے فروغ میں تیزی کیلئے اقدامات کئے جائیں، وزیراعظم

وفاقی وزیر توانائی کا آف میرٹ بجلی معاہدوں کے خلاف کریک ڈاؤن، انکوائری کا حکم

سپارکو کے انسانی خلائی مشن میں اہم پیشرفت، 2 پاکستانی خلا باز چین کے خلائی پروگرام کیلئے منتخب

ایجوکیشن سٹی کیلئے اراضی کی غیرقانونی الاٹمنٹ، فریال تالپور، ڈاکٹر عاصم و دیگر کو نوٹس

ایران امریکا مذکرات، پاکستان کی پوزیشن نمایاں، بھارت عالمی منظرنامے میں پیچھے رہ گیا، امریکی جریدہ

فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکہ ایران امن مذاکرات بچانے کیلئے سرگرم

اسٹرٹیجک پٹرولیم ذخائر قائم کرنے کے منصوبے پر کام شروع

ٹرمپ کے ایرانی قیادت میں اختلافات کے دعوے پر عالمی ماہرین کا شکوک کا اظہار

ایران کی فوجی طاقت امریکی دعوؤں سے زیادہ برقرار، خفیہ حکام کا انکشاف

شہباز شریف کی صاحبزادی رابعہ اور داماد عمران کے اشتہاری، دائمی اور ریڈ وارنٹ معطل

اٹک ریفائنری؛ یومیہ 32 ہزار 400 بیرل صلاحیت کا حامل مین کروڈ ڈسٹلیشن یونٹ بند

ٹرمپ کے جوہری اختیارات پر نئی بحث، امریکی حلقوں میں نگرانی سخت کرنیکی تجاویز

باڑہ میں آپریشن، 16 عسکریت پسند ہلاک، بچہ جاں بحق، 4 اہلکار زخمی

پشاور، پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کرکٹ گراؤنڈ میں صوبائی اسمبلی اجلاس، بیشتر اپوزیشن جماعتوں کا بائیکاٹ

۔FPSC؛25 اپریل سے 6 مئی تک ریکروٹمنٹ ٹیسٹ ملتوی کردیے

امارات کے مسافروں میں مسلسل کمی، 1 دن میں مزید 35 پروازیں منسوخ

ٹرمپ فیک نیوز سے پھر گمراہ، ایران کسی خاتون کو پھانسی نہیں دے رہا

ٹرمپ مقبولیت میں کمی، انتخابات سے قبل ریپبلکنز کیلئے خطرے کی گھنٹی

امریکہ میں بھارتی سفیر کی اپنے آرمی چیف کی میزبانی

سندھ میں کانگو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ، ٹنڈو محمد خان کا نوجوان متاثر

غزہ میں دو دہائیوں میں پہلے بلدیاتی الیکشن، حماس کی مقبولیت کا امتحان

بی ایم سی کے ہاسٹل سے طالبہ گرفتار، طالبات کا بروری روڈ پر دھرنا

سولر نیٹ میٹرنگ کی منظوری کو لائسنسنگ سے مشروط کرنے کے تاثر کی تردید

وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام کا جمعے کو اسلام آباد میں مذاکرات کی حتمی تصدیق سے انکار

جنگ میں اصل سوال یہ ہے کون کتنی جلدی تھکتا ہے،حسین حقانی

سی سی پی نے رانی پور شوگر ملز کے حصول کی منظوری دیدی

ٹرمپ نے جنگ بندی کا ٹائم فریم نہیں دیا یہ بہت اہم ہے، ماہرین

امریکہ اسرائیل تعلقات میں سرد مہری، عوامی رائے میں بڑی تبدیلی

پاکستان، ترکیہ، مصر اور سعودیہ کا ممکنہ اتحاد: خطے میں طاقت کا نیا توازن

دبئی کے امیر ترین افراد میں بھارتی، پاکستانی اور سعودی شہری نمایاں

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کی 2662 نان ٹیرف رکاوٹوں کی نشاندہی

97 مستحق خاندانوں میں سولر سسٹم بیٹریاں، موبائل چارجر، بلب تقسیم، خاتون اوّل آصفہ بھٹو کا شکریہ

پہلگام واقعہ فالس فلیگ آپریشن، بھارتی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، عطا تارڑ

ریڈ لائن پراجیکٹ منصوبہ ڈی سیل کرنے کی استدعا مسترد، ڈی سی ایسٹ و دیگر کو نوٹس

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب، ہائیکورٹ کے ججز کے دوسرے صوبوں میں ٹرانسفر کی تیاریاں

کراچی سرکلر ریلوے اور سب اربن ٹرین سروس کی بحالی کا فیصلہ

صاف، سرسبز و پائیدار ماحول کے قیام کیلئے پرعزم ہیں، شرجیل میمن

سندھ؛ 3500 روپے فی 40 کلو ریٹ پر 3 ہفتوں میں 10 ہزار ٹن گندم کی خریداری

مخالفین کو فنکشنل مسلم لیگ کی سیاسی سرگرمیاں کھٹکنے لگیں، سردار عبدالرحیم

نشے کے الزام میں کرکٹر محمد نواز کیخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع

دبئی میں میٹرو کے ایک بڑے نئے منصوبے ’’گولڈن لائن‘‘ کا اعلان

واٹس ایپ ہیکنگ کے ذریعے فراڈ میں خطرناک اضافہ، ہنگامی ایڈوائزری جاری

نئے تعینات شدہ ایڈیشنل ڈائریکٹر CTW کراچی کا تبادلہ منسوخ

ڈاکٹر قتل کیس، گاڑی کا سراغ، قبضے میں لے لی

مودی کی خارجہ پالیسی ناکام، پاکستان کو عالمی سطح پر فائدہ ملا، کانگریس

ڈی آئی بی پاکستان اور پاکٹ منی نے ترسیلات زر اور ڈالرکی آسان آمد ممکن بنا دی

ضبط سامان چوری اسکینڈل، ملک بھر میں کسٹم ویئر ہاؤسز کے خصوصی آڈٹ کا حکم

غیر قانونی ادویات کی آن لائن فروخت، مواد تک رسائی محدود

کوئٹہ اور شابان سے 4 افراد کی لاشیں برآمد، لواحقین کا احتجاج

امن، پائیدار ترقی کا پیغام، پاکستان تعلیمی میلہ لاہور میں کامیابی سے اختتام پذیر

برطانیہ میں نئی نسل کیلئے سگریٹ خریدنے پر پابندی، تاریخی قانون منظور

۔FIA کاؤنٹر ٹیررازم ونگ فعال، دہشتگرد نیٹ ورکس کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

۔FBR نے مزید پانچ شہروں کی غیر منقولہ جائیداد کے نئے ریٹس کا تعین کر دیا

حافظ نعیم الرحمٰن آج ناظمین و منتخب افراد کے اجتماع سے خصوصی خطاب کریں گے

اوگرا کا سوئی سدرن صارفین کیلئے گیس سہولیات اور ادائیگی میں اسانیوں کا اعلان

جعلی بینک اکاؤنٹ کھولنے کا مفرور ملزم ایف آئی اے کی کارروائی میں گرفتار

کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ، اسٹار گیٹ کا نوجوان متاثر، سندھ میں 27 کیسز، 9 اموات

گولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 1200 روپے سستا

7 ملزمان گرفتار، 6 ویتنامی شہریوں کو داخلے سے روک دیا گیا

منی لانڈرنگ، جعلی ادویات کی فروخت اور فراڈ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

کرپٹو ارب پتی جسٹن سن کا ٹرمپ فیملی سے وابستہ کرپٹو منصوبے کیخلاف مقدمہ

پاکستانی معیشت میں نمایاں بہتری، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس؛ خرم شہزاد

سیاسی غیر یقینی، امریکیوں کی آئرلینڈکی شہریت لینے میں غیر معمولی اضافہ

اسٹاک مارکیٹ، امریکا اور ایران مذاکرات میں بے یقینی کے اثرات، 1576پوائنٹس کی کمی

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH

 *خبروں کی تفصیل* *بدھ 25 ذیقعدہ1447ھ* *13 مئی 2026ء* ایران، ہرمُز کی حدود بڑھا دی، حملہ ہوا تو یورینیم افزودگی 90 فیصد کردینگے، تہران، یقین...