*آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟*
* 23 اپریل 2026 | بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
ایر_ان کا بڑا اقدام، آبنائے ہرمز میں دو بحری جہازوں پر قبضہ کرلیا، ویڈیو بھی جاری کردی
امریکی افواج نے بحر ہند میں ایر_انی تیل لے جانے والے ایک اور ٹینکر پر قبضہ کرلیا
آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی ہر چھوٹی یا بڑی کشتی کو نشانہ بنایا جائے: ٹرمپ کا امریکی بحریہ کو حکم
سـپریم لـیڈر مجتبیٰ خامنہ ای شدید زخمی مگر ہوش میں ہیں، قاصدوں کے ذریعے پیغام رسانی جاری؛ ایر_انی عہدیدار کا انکشاف
امریکا ایر_ان مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل امریکا ایر_ان مسئلے کے حل کیلئے ہر سطح پر کوششیں کررہے ہیں: محسن نقوی
لائیو: آبنائے ہرمز میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ امریکا اور اس را_ئیل کی جارحیت ہے: ایر_انی وزیر خارجہ
ایر_انی فوجی طاقت امریکی دعوؤں سے زیادہ برقرار ہے: امریکی خفیہ حکام کا انکشاف
وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام کا جمعے کو اسلام آباد میں مذاکرات کی حتمی تصدیق سے انکار
آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی کشتیوں کو اُڑادیں؛ ٹرمپ کا امریکی نیوی کو حکم
ایر_انی عدلیہ نے 8 خواتین کی سزائے موت روکنے سے متعلق ٹرمپ کے دعوے کو جھوٹا قرار دے دیا
آبنائے ہرمز سے بارودی سرنگیں ہٹانے میں 6 ماہ لگ سکتے ہیں: پینٹاگون کی رپورٹ
امریکا ایر_ان مذاکرات میں غیر یقینی صورتحال، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
جرمنی: برلن میں ایر_ان کے سابق بادشاہ کے بیٹے رضا پہلوی پر کیچپ پھینک دی گئی، ویڈیو بھی سامنے آگئی
سینٹکام: امریکی فورسز نے آبنائے ہرمز میں 31 جہازوں کو ری ڈائریکٹ کردیا
جنگ بندی یا مذاکرات کیلئے وقت کی کوئی پابندی نہیں، 5 دن کی مہلت کی خبریں جھوٹی ہیں؛ ٹرمپ
جنگ اب ایر_ان میں سخت گیر اور معتدل حلقوں کے درمیان ہے، وائٹ ہاؤس کا بیان
دنیا نے آپ کی منافقت دیکھ لی، وعدہ خلافی مذاکرات میں بڑی رکاوٹ ہے، ایر_انی صدر
صدر ٹرمپ کا ایر_انی رہنماؤں میں اختلافات کا دعویٰ، آبنائے ہرمز کی ناکا بندی ختم نہ کرنے کا اعلان
صومالیہ نے اس را_ئیل کے بحری جہازوں کو باب المندب سے گزرنے پر پابندی عائد کردی
انصاف، وقار اور دانشمندی کی بنیاد پر مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے، ایر_ان
لبنان میں اس را_ئیلی جارحیت، تازہ حملوں میں صحافی سمیت 5 افراد شہیـد
صدر ٹرمپ نے ایر_ان کیساتھ جنگ بندی کیلئےکوئی ڈیڈ لائن نہیں دی: ترجمان وائٹ ہاؤس
خلیجی اتحادیوں نے کرنسی سواپ کی درخواست کی ہے: امریکی وزیر خزانہ کا دعویٰ
ڈیموکریٹ سینیٹر چک شومر نے ایر_ان سے جنگ کے فوری خاتمے کا مطالبہ کردیا
آبنائے ہرمز میں بڑی تعداد میں ایر_انی اسپیڈ بوٹس کی نقل و حرکت کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آگئیں
آبنائے ہرمز میں جہازوں پر عائد فیس سے حاصل ہونے والی پہلی آمدن مرکزی بینک میں منتقل کر دی گئی: ایر_انی رکن پارلیمنٹ
گورنر کیلیفورنیا نے ایر_ان جنگ کو بے مقصد قرار دیکر فوری ختم کرنے کا مطالبہ کردیا
یہودیوں کے تحفظ پر امریکی صدر کو ’اس را_ئیل کے اعلیٰ ترین اعزاز‘ سے نواز دیا گیا
مغربی کنارے میں یـہـودی آبادکاروں کا فلس_طینی اسکول پر حملہ؛ استاد اور طالبعلم شہیـد
امریکا کے وزیر بحریہ جان سی فیلن کو اچانک برطرف کردیا گیا
اقوام متحدہ امن مشن کا ایک اور فرانسیسی فوجی دم توڑ گیا؛ لبنان میں زخمی ہوا تھا
لندن میں ایر_ان جنگ کے مخالفین پر چاقو حملہ، متعدد افراد زخمی
مہتمم دارالعلوم تعلیم القرآن راجہ بازار راولپنڈی مولانا اشرف علی رضائے الٰہی سے وفات پا گئے
مولانا اشرف علی رحمہ اللہ کی وفات کی خبر افسوسناک ہے ۔ مولانا فضل الرحمان
اسپیس ایکس پاکستانی نوجوان کی دوستوں کیساتھ مل کر بنائی گئی اے آئی کمپنی 60 ارب ڈالرز میں خریدنے کیلئے تیار
چاغی: نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں غیرملکی سمیت نجی کمپنی کے 10 ملازم قتــل
پہلگام واقعہ پاکستان سے جوڑنے کی بھارتی کوشش یکسر مسترد، دفتر خارجہ کا بیان
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چوہدری شوگر مل کے لیے جمع کرائے 7 کروڑ روپے واپس مانگ لیے
کراچی: گلستان جوہر میں ڈکیتی، ڈاکو بنگلے سے 43 لاکھ روپے اور زیورات لے اڑے
وزیراعظم کی سرکاری استعمال کے لیے صرف الیکٹرک بسیں اور موٹر سائیکلیں خریدنے کی ہدایت
محکمہ تعلیم سندھ نے فیسوں سے متعلق نجی اسکولوں کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا
نشہ آور شے استعمال کرنے کا معاملہ: نواز نے آئی سی سی کو تحریری مؤقف سے آگاہ کر دیا
کسٹمز ویلیو ایشن میں اضافہ، درآمد کیے جانے والے 62 موبائل فون مزید مہنگے
قومی زرمبادلہ کے ذخائر میں 10.40 کروڑ ڈالر کا اضافہ؛ اسٹیٹ بینک
کسٹمز ویلیو ایشن میں اضافہ، درآمد کیے جانے والے 62 موبائل فون مہنگے ہوگئے
پاکستان کا ایل این جی کی فوری خریداری کا فیصلہ، 3کارگوز کیلئے بولیاں طلب کرلیں
وزیرِ اعظم سے انسانی خلائی مشن پر جانے والے پاکستانی خلا بازوں خرم داؤد اور ذیشان علی کی ملاقات
موجودہ علاقائی صورتحال میں بروقت اقدامات سے توانائی بحران پیدا نہیں ہوا: وزیراعظم
وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر کی اہم ملاقات، ایر_ان جنگ بندی پر تبادلہ خیال
پشاور؛ جیل پولیس میں پہلے خواجہ سرا کی تعیناتی کردی گئی
عزمِ وفا کے پیکر جوانوں کے نام شاندار نغمہ ’’وطن کی خاطر‘‘ جاری
پی ایس ایل 11: محمد رضوان کی ٹیم نے شکستوں کا تسلسل توڑ دیا، پہلی فتح حاصل
آئی پی ایل: اسٹیڈیم میں لڑائی، تماشائی نے دوسرے کو اونچائی سے نیچے پھینک دیا
’ان شاء اللہ‘ کہنے والی ہالی ووڈ اداکارہ (این ہیتھ وے) کو قرآن مجید کا تحفہ
یوٹیوبر ڈکی بھائی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا، نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم
چین کی سولر برآمدات نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا؛ 68 گیگا واٹ کی ترسیل
لاہور؛ لرزہ خیز واردات، گھر سے 3 بچوں کی گلا کٹی لاشیں برآمد، والدین اور چچا گرفتار
لاہور: اچھرہ میں 3 بچوں کے قتــل کا ڈراپ سین، بچوں کی ماں ہی قاتل نکلی، قاتل ماں نے اقبال جرم کرلیا
راولپنڈی؛ بس ہوسٹس سے زیـاـ دتی کرنے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار
اسلام آباد: ریڈزون میں واقع تمام وزارتیں، ڈویژنز اور دیگر وفاقی ادارے ورک فرام ہوم پر مجبور
لاہور؛ پولیس مقابلے میں 131 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ملزم ہلاک
راولپنڈی؛ 9 اور 17 سالہ بھائی بہن چار دن سے لاپتا، اغوا کا خدشہ
ایل این جی کی دستیابی سے پیک ٹائم لوڈ مینجمنٹ ختم ہوجائے گی: پاور ڈویژن
ایچ آئی وی کا پھیلاؤ: استعمال شدہ سرنجز پر عائد پابندی پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم
خانیوال میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر ماں اور بیٹا قتــل، آئی جی پنجاب راؤ عبد الکریم کا نوٹس
کراچی؛ ریٹائرڈ ایس پی کے بیٹے کی فائرنگ سے ایف بی آر انسپکٹر زخمی
کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 کی گرین بیلٹ میں اسٹریٹ کرمنلز نے فوڈ پانڈا رائیڈر کو لوٹ لیا
سونا مسلسل تیسرے دن سستا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں گر گئیں
5200 روپے کمی کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 93 ہزار 762 روپے ہوگئی ہے
*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے دیکھتے رہیں بی بی سی پاکستان نیوز ڈیجیٹل