*بدھ 4 ذیقعدہ1447ھ*
*22 اپریل 2026ء*
امریکی دفاعی بجٹ میں 42 فیصد اضافہ، تاریخ کاسب سے بڑا بجٹ، 4181 کھرب 27 ارب روپے، کانگریس میں سخت بحث کا امکان
امریکا نے خود ہی جنگ روک دی، مذاکرات کی شرائط بھی قبول نہیں، ایران
ایران کے ساتھ جاری جنگ بندی میں توسیع، وزیراعظم کا امریکی صدر سے اظہار تشکر
مذاکرات کا دوسرا دور، ایران کو منانے کیلئے پاکستان کی کوششیں تیز
8 خواتین کی پھانسی کے حوالے سے ٹرمپ کا دعویٰ غلط ہے، ایرانی عدلیہ
ٹرمپ انتظامیہ نے ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
ایران جنگ، تیل کی قیمت 5 فیصد اضافے کے ساتھ 100 ڈالر کے قریب، عالمی حصص بازار مندی کا شکار
۔IMF کیساتھ نئی 5 سالہ آٹو پالیسی پر اتفاق، درآمدی گاڑیوں پر ٹیرف 4 برس میں 10.6 سے 7.4 فیصد کیا جائے گا
کیا KP میں مفت تعلیم، اچھا اسپتال، ٹرانسپورٹ میسر ہے، نواز شریف
پاکستان اسٹیل، اربوں کی منظم چوری کا اسکینڈل بے نقاب
ایران اور پوپ تنازع، بیشتر امریکیوں نے ٹرمپ کی ذہنی حالت پر سوال اٹھا دیا
ٹکر کارلسن کا ٹرمپ کی حمایت پر پچھتاوے کا اظہار، خود کو ذہنی اذیت میں مبتلا قرار دیا
صدر ٹرمپ بائبل پڑھنے کے طویل پروگرام میں حصہ لیں گے
اڈیالہ جیل میں عمران اور بشریٰ کی ملاقات کرادی گئی
کیماڑی سے 3 روز قبل مبینہ اغوا کمسن بچے کی لاش مل گئی
شمالی کوریا کی 1953 میں ہوئی جنگ بندی اب تک قائم، تجزیہ کار
ایران کے پاس آپشن نہیں، دوبارہ جنگ ہوسکتی ہے، ماہر بین الاقوامی امور
عمران کو رہا کرکے سیاسی کردار ادا کرنے کا موقع دیا جائے، فضل الرحمٰن
نیتن یاہو، ٹرمپ اور پیوٹن انسانی حقوق کے شکاری ہیں، ایمنسٹی
اسحاق ڈارکی امریکی ناظم الامور، چینی سفیر سے ملاقاتیں
اسٹیٹ بینک نے کرپٹو بینکنگ پر 8 سال سے عائد پابندی ختم کردی
سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مزید ایک ارب ڈالر مل گئے
بیرونی سرمایہ کاری 33 فیصد کم مہنگائی میں مزید اضافہ
پاکستان نے عالمی سفارتکاری میں نمایاں مقام حاصل کرلیا
ٹرمپ ایران حکومت گرانے میں ناکام، تہران کی حکمت عملی مؤثر ثابت
صدر زرداری سے گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کی بلاول ہاؤس میں ملاقات
وزیراعلیٰ سندھ کی تمام پی ایس ڈی پی منصوبوں کی سخت نگرانی کی ہدایت
پاک بحریہ کا فضا سے سمندر میں مار کرنے والے کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
کراچی، واٹر ہائیڈرنٹس کے ٹھیکے 15 سال سے من پسند شخصیات کے پاس
ریڈ لائن منصوبہ، کنٹریکٹر کا معاہدہ ختم کرنے کی کارروائی شروع
سفارتی کامیابیاں بمقابلہ معاشی چیلنجز: اپٹما کا پیٹرولیم لیوی پر نظرثانی کا مطالبہ
لاک ہیڈ مارٹن سے معاہدہ، امریکی بحریہ کے جدید فضائی دفاعی نظام میں بڑا اضافہ
برقعہ پوش ملزمان کی فائرنگ، متحدہ پاکستان کا علاقائی ذمے دار جاں بحق
سول سروسز اکیڈمی میں پاکستان لرننگ فیسٹیول کا شاندار آغاز
پاکستان پوسٹ نے 17 ملکوں کیلئے انٹرنیشنل میل سروس بحال کردی
ایف بی آر، گریڈ 19 کے افسر عبدالحمید ابڑو ریجنل ٹیکس آفس حیدرآباد میں کمشنر آئی آر تعینات
حوثی گروپ کی باب المندب بند کرنیکی دھمکی، عالمی تیل منڈی میں نئی ہلچل
عمران کی بہنوں کا ملاقات نہ کروانے پر اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا
21 پروازوں کے ذریعے 5 ہزار 250 عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے
انتہا پسند سیاستدان ویلنٹینا گومیز کو برطانیہ میں داخلے سے روک دیا گیا
چین نے طبی استعمال کیلئے دنیا کا پہلا امپلانٹیبل برین کمپیوٹر انٹرفیس منظور کرلیا
جیو ٹی وی کی نئی ڈرامہ سیریل ’’شیدائی‘‘ کا آج سے شاندار آغاز
محکمہ خوراک، 6 فوڈ انسپکٹرز برطرف
اوگرا نے گیس قیمتوں متعلق عوامی سماعت مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال باعث مؤخر کر دی
ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل لاہور نے کروڑوں کی منی لانڈرنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا
ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے رجسٹرڈ کاپی رائٹ کی خلاف ورزی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا
اسلام آباد سیکورٹی صورتحال؛FPSC نے شیڈول ٹیسٹ اور انٹرویو ملتوی کردیے
میٹرک بورڈ کے تین افسران معطل، ایک کو شوکاز نوٹس جاری
پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو 200 ارب کا نقصان
دبئی کے ساحلوں کو جدید تر بنانے کیلئے 3ارب درہم کا منصوبہ
الیکشن کمیشن، مراد سعید کی سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب روک دیا
24 گھنٹے میں امارات کی 20 سمیت ملک بھر کی 73 پروازیں منسوخ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں