جمعہ، 8 مئی، 2026

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH Sindhi



 آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟

 08 مئی 2026 | بروز جمعہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |
 جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے حکم پر مولانا ادریس کی شہادت کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے
 مولانا شیخ ادریس ٹارگٹ کلنگ کی تحقیقات : فرار دہشت گردوں کی 30 گھنٹے سے زائد کی سی سی ٹی وی حاصل کرلی گئی

افـغان طاـ لباـ ن کے وزرا کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ، شیخ ادریس کے قتــل کی مذمت، واقعے پر اظہار رنج و وغم

 سابق کپتان شاہد آفریدی کی چارسدہ آمد، شہیـد مولانا ادریس کے اہلخانہ سے تعزیت کی

 سکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن، 5 خوارج جہنم واصل، آئی ایس پی آر

 امریکا کا آبنائے ہرمز میں ایر_انی مال بردار جہاز پر حملہ؛ 10 زخمی اور 5 لاپتا

 ایر_ان سے جنگ بندی برقرار ہے، امریکی حملوں کے بعد ٹرمپ کا اہم بیان سامنے آگیا

امریکی کانگریس میں پاکستان کے حق میں بڑی قرارداد، ایر_ان تنازع میں قابل اعتماد ثالث قرار دے دیا

 بلوچستان: دالبندین میں ٹرالر اور گاڑی میں خوفناک تصادم، 11 افراد جاں بحق

 گزشتہ روز کی کارروائی کا ایپک فیوری سے تعلق نہیں، اگر امریکا اور فورس پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیا جائے گا، میڈیا ٹاک

خشم پورٹ اور بندرعباس پر حملوں کے بعد تہران میں فضائی دفاعی نظام ہائی الرٹ

 صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں ایر_انی حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ کر دیا

 ایر_ان کا بیشتر میزائل نظام اب بھی محفوظ ہے، سی آئی اے کی رپورٹ میں انکشاف

 امریکا کو جنگ میں ایر_ان کے تمام نقصانات کا ہرجانہ ادا کرنا ہوگا؛ مشیرِ مجتبیٰ خامنہ ای

اس را_ئیلی ریلی پر پیٹرول بم سے حملہ کرنے والے مسلم پناہ گزین کو عمر قید ہوسکتی ہے

امریکا میں پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں نے زندگی اجیرن بنادی؛ سروے میں ٹرمپ ذمہ دار قرار

ایر_ان کیساتھ مذاکرات؛ قطری وزیرِاعظم اہم سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئے

 جب معاملات طے ہونے لگتے ہیں امریکا فوجی مہم شروع کرکے اسے تباہ کردیتا ہے؛ ایر_ان

 آبنائے ہرمز پر گرفت مضبوط، امریکی بحریہ نے 70 ایر_انی ٹینکرز کا راستہ روک دیا، مارکو روبیو

 امریکی افواج نے 70 سے زائد آئل ٹینکرز کو ایرانی بندرگاہوں میں داخل ہونے یا نکلنے سے روک دیا، سینٹکام

 آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 1.29 ارب ڈالرز قرض کی منظوری دے دی

پی آئی اے کا عمان سے پاکستان پروازیں 13 مئی سے بحال کرنے کا اعلان

 متحدہ عرب امارات کا ایر_ان کے 2 بیلسٹک میزائل اور 3 ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ

ایر_انی حکومت کے تمام ادارے 9 مئی سے مکمل فعال ہوجائیں گے

قطر سے سستی گیس ملنے کی امید، پاکستان نے ایل این جی کی سب سے کم عالمی بولیاں مسترد کردیں

 ہرمز پر حملے روکنے اور ٹول ختم کرنیکا مطالبہ: روس نے سلامتی کونسل میں ایر_ان مخالف امریکی قرارداد مسترد کردی

 یو اے ای سے پاکستان کے کسی خاص طبقے کو ڈی پورٹ نہیں کیا جارہا، وزارت داخلہ

آسٹریلیا میں کالعدم بی ایل اے اور اس کی اعلیٰ قیادت دہشت گرد قرار؛ سخت پابندیاں عائد

 پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے آفٹر شاکس، مہنگائی مزید بڑھ گئی، شہری پریشان

 پاکستان اور چین کے درمیان بڑی تجارتی پیشرفت؛ اربوں ڈالر کے معاہدے متوقع

 صورتحال پر گہری نظر، گزشتہ رات دشمن کی جارحیت کو پسپا کیا: اسماعیل بقائی

خطے میں کشیدگی کےباعث عالمی سطح پرتوانائی کا بحران پیدا ہوا: اسحاق ڈار

 وزیراعظم اور اپوزیشن کی ملاقات تاحال کیوں نہیں ہو سکی؟ طارق فضل چوہدری نے اہم وجہ بتا دی

 گلگت بلتستان انتخابات؛ مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کیلئے ٹکٹ جاری

 راولپنڈی میں 12 سو روپے کے تنازع پر دو افراد قتــل

میئر کراچی الیکٹرک بائیک پر سندھ اسمبلی پہنچ گئے، پولیس والے کی دروازہ بند کرنے کی کوشش

خیبر گرلز میڈیکل کالج پشاور؛ ٹیلر ماسٹر کی بیٹی نے 17 گولڈ میڈل حاصل کرکے ریکارڈ قائم کر دیا

 امریکی حکومت خلائی مخلوق سے متعلق خفیہ دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر لے آئی

ایچ آئی وی کی روک تھام کیلیے سخت سفارشات سامنے آگئیں

 سینیٹ اجلاس میں بشریٰ بی بی کی صحت کے معاملے پر آج بھی پی ٹی آئی کا احتجاج

هنگو؛ سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپیں، 6 شہری شہیـد، دہشت گرد متعدد لاشیں لیکر فرار

 آئی پی ایل: ’ہنی ٹریپ‘ اور دیگر سنگین خطرات، بی سی سی آئی نے الرٹ جاری کردیا

 وائٹ ہاؤس ترجمان کیرولین لیویٹ کے ہاں بیٹی کی پیدائش، مبارکبادوں کا تانتا بندھ گیا

میلیسا بریرا نے دباؤ کے باوجود فلس_طین کی حمایت پر ڈٹے رہنے کا اعلان کردیا

امریکی حکومت خلائی مخلوق سے متعلق خفیہ دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر لے آئی

 امریکی افواج نے 70 سے زائد آئل ٹینکرز کو ایر_انی بندرگاہوں میں داخل ہونے یا نکلنے سے روک دیا، سینٹکام

 دوحہ میں مقیم افـغـاـ ن مہاجرین کو کہیں اور منتقل کیا جائے، قطر کا امریکا سے مطالبہ

یورپ کی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی برآمدگی، اسپین میں تقریباً ایک ارب ڈالر مالیت کی 30 ٹن کوکین ضبط

 امریکی فوج کی جانب سےخلیج عمان میں نشانہ بننے والا ایر_انی جہاز ’توسکا‘ کراچی پہنچ گیا

ایر_ان نے امریکی بحری جہازوں پر حملے کی ویڈیو جاری کردی

امریکا ایر_ان جنگ ختم ہوگئی تب بھی تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا امکان جاری رہے گا'

ہرمز کنٹرول کرنے کیلئے ایر_ان کا نیا نظام پوری دنیا کو متاثر کرے گا: امریکی سفیر

کینیڈین انٹیلی جنس کی تہلکہ خیز رپورٹ نے بھارتی مداخلت کا پردہ چاک کردیا

ٹرمپ کی ایک بار پھر شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف

 4 جولائی تک تجارتی معاہدہ کرلو ورنہ بہت زیادہ ٹیرف کا سامنا کرنا پڑے گا: ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی

قطر کی خطے میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے پاکستان کی مسلسل کوششوں کی تعریف

بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں مسافر کوچ کھائی میں جاگری، 8 افراد جاں بحق

پشین میں رکشہ کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق، 11 زخمی

وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، 1845افراد کو 5 ارب سے زائد قرضے فراہم کردیے گئے

 پنجاب سے گندم اور آٹے کی بین الصوبائی ترسیل میں رکاوٹیں، کے پی میں آٹا مہنگا ہوگیا

 ملکی تاریخ کا بڑا ہاؤسنگ فراڈ، اسلام آباد ہاؤسنگ سوسائٹی میں 6 ہزار پلاٹس کی گنجائش پر 42 ہزار فائلیں فروخت

 ایر_ان جنگ میں ثالثی، امریکی ایوانِ نمائندگان میں پاکستان کی امن کوششوں کی ستائش کی قرارداد پیش

فیکٹ چیک: مسجد میں جھگڑے کی ویڈیو کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں، یہ واقعہ بھارت کا ہے

 کراچی: جعلی شادی سرٹیفکیٹ پر بیرونِ ملک جانے کی کوشش کرنیوالی خاتون گرفتار

سندھ حکومت کا کراچی کیلئے مزید نئی ای وی اور ڈبل ڈیکر بسیں لانے کا اعلان

کراچی: پھل خریدنے کیلئے کھڑی خاتون ڈاکوؤں کی فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق

سانگھڑ: باپ نے غیرت کے نام پر 15 سالہ بیٹی کو قتــل کرکے لاش گھر میں دفنادی

 پہلا ٹیسٹ: بنگلادیش نے پاکستان کیخلاف 4 وکٹوں پر 301 رنز بنالیے

2700 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 94 ہزار 62 روپے کی سطح پر آگیا

 اسحاق ڈار کی سنگار پور سے امریکی زیرقبضہ جہازوں میں سوار پاکستانی عملےکی واپسی میں سہولت فراہم کرنے کی درخواست

*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے دیکھتے رہیں بی بی سی پاکستان نیوز ڈیجیٹل 

جمعرات، 7 مئی، 2026

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH

*خبروں کی تفصیل*
*جمعہ 20 ذیقعدہ1447ھ*
*8 مئی 2026ء*

معرکہ حق، بھارت کو ایک قسط دکھائی، اس کا غرور خاک میں ملا دیا، جنگ کا زاویہ بدل دیا، ہم تب بھی تیار تھے، اب بھی تیار ہیں، فوجی ترجمان
ملکی تاریخ کا بڑا ہاؤسنگ فراڈ، اسلام آباد ہاؤسنگ سوسائٹی میں 6 ہزار پلاٹس کی گنجائش پر 42 ہزار فائلیں فروخت

امریکی صدر نے بھارت کو بڑے نقصان سے بچایا، وزیر داخلہ

ایرانی بندرگاہ، جزیرے پر امریکی حملہ، تہران کی جوابی کارروائی، میزائل فائر

قوی امید ہے امریکا ایران جنگ بندی پائیدار اور خطے میں امن ہوگا، وزیراعظم

سعودیہ و کویت نے امریکی فوج کو اڈوں اور فضائی حدود تک دوبارہ رسائی دیدی، امریکی اخبار

رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے لئے خوشخبری، غیر منقولہ جائیداد کیلئے انکم ٹیکس آرڈیننس کی متنازع دفعہ کالعدم قرار

قطر سے سستی گیس ملنے کی امید، پاکستان نے ایل این جی کی سب سے کم عالمی بولیاں مسترد کردیں

نیویارک جج نے جیفری ایپسٹین کا مبینہ خودکشی نوٹ جاری کردیا

چیئرمین FBR راشد محمود کو تفویض سیکریٹری ریونیو ڈویژن کے چارج میں توسیع

ٹرمپ نے ہرمز منصوبے پر یو ٹرن اتحادیوں کے ردعمل کے بعد لیا

خواتین بھی ڈکیتوں کا نشانہ، فائرنگ سے خاتون جاں بحق

صارفین کے ماہانہ بل پر بتایا جائیگا اس ماہ کتنی سبسڈی دی گئی، ترجمان پاور ڈویژن

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوائیٹ کے دوسرے بچے کی پیدائش بیٹی کا نام ویویانا رکھا گیا ہے

وزیراعظم سے قطر کے ہم منصب کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال

وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، 1845 افراد کو 5 ارب سے زائد قرضے فراہم کردیے گئے

کراچی کیلئے نئی ای وی اور ڈبل ڈیکر بسیں لا رہے ہیں، شرجیل میمن

ہنگو، دہشتگردوں نے مارٹر گولے فائر کردیئے، 6 افراد شہید، 18 زخمی

مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر عالمی سیاست کا مرکز بن گیا، تجزیہ کار

بحری ناکہ بندی؛ ایران تین سے چار ماہ تک معاشی طور پر برقرار رہ سکتا ہے، رپورٹ

دو سال میں ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافے کا انکشاف

سینیٹ میں معرکہ حق کے حوالے سے قرار داد کثرت رائے سے منظور

سینٹ، پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی کی صحت اور ہسپتال منتقلی پر تشویش، واک آؤٹ

وزیر اعظم کا معاون خصوصی صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کو مشیر بنا نیکا فیصلہ

190 ملین پاؤنڈز کیس، بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ کی اپیلوں کی سماعت ملتوی

معرکہ حق میں پوری قوم ایک پیج پر متحد کھڑی تھی، وفاقی وزراء

ہندوستان دہشتگردی کو شکست دینے کیلئے ثابت قدم ہے، مودی

امریکا نے مشرق وسطیٰ کے پارٹنرز کو 25.8 ارب ڈالر کے دفاعی آلات اور ہتھیار بیچنے کی منظوری دیدی

اسرائیلی فوج کی طرف سے مذہبی علامات اور شخصیات کی بے حرمتی جاری

اقوام متحدہ میں ایران کیخلاف قرارداد چین اور روس کی جانب سے ویٹو کا امکان

ٹرمپ کا دورہ چین بے نتیجہ رہنے کا امکان، بڑے معاہدے کی توقع کم

امریکی انتظامیہ میں ایران جنگ پر بیانیہ کا بحران، مارکو روبیو بھی الجھن کا شکار

بی آرٹی ریڈ لائن لاٹ ٹو کے کنٹریکٹر کا دفتر سیل کرنا غیر قانونی اقدام قرار

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ


فیلڈ مارشل نوبل انعام کے حقدار، حکومت 10 مئی کو یادگاری ٹکٹ جاری کرے

ایران جنگ‘ 1500 جہاز‘ عملے کے 20 ہزار ارکان خلیج میں پھنس گئے

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ

غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ، 7 ملزمان گرفتار

کرک اور خیبر میں سی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 21 دہشت گرد ہلاک

پاکستان نے خود کو ذمہ دار قوت کے طور پر منوایا ہے، سید محمد علی

کیمبرج اے ایس لیول ریاضی کا پرچہ لیک ہونے پر منسوخ، دوبارہ امتحان ہوگا

احتساب عدالت کے فیصلے پر عمل درآمد، نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی 4 جائیدادیں منجمد

لاہور NCCIA بڑے پیمانے پر تکنیکی سامان خریدے گا

تاریخی کالج برائے خواتین چاند بی بی روڈ کی گرل کاٹنے پر پرنسپل کو ہٹا دیا گیا، کلرک معطل، دو کا تبادلہ

جعلی دستاویزات پر بیرونِ ملک جانے کی کوشش کرنے والا مسافر آف لوڈ

کسٹم گریڈ 16 کے 2 آپریزنگ افسران کو عہدوں سے تنزلی کی سزائیں

پنجاب میں 94 سول ججز کے مختلف اضلاع میں تبادلے، 19 خواتین ججز بھی شامل

تاریخی فتح، دنیا میں پاکستان کا طوطی بول رہا ہے، وقار مہدی

کشیدگی کم کرنیکی کوشش، مارکو روبیو کی پوپ لیو سے ویٹی کن میں اہم ملاقات

اسٹاک مارکیٹ، ایران امریکا کے درمیان جلد معاہدے کی امید پر سرگرمی، 1190 پوائنٹس کا اضافہ

ایف آئی اے کے سرکل سربراہوں کے تبادلے اور تعیناتیاں

یو اے ای کی 45 سمیت ملک بھر سے 115 پروازیں منسوخ

ڈرامہ سیریل ”رنگ دے“ کی آخری قسط آج ”جیوٹی وی“ سے نشر کی جائیگی

برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں منسٹر کسٹم امور کی تعیناتی کیلئے درخواستیں طلب

گولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 7800 روپے مہنگا

اختر علی اختر کی والدہ انتقال کرگئیں

دنیا پاکستان کو مضبوط مڈل پاورکے طور پر دیکھ رہی ہے، ماہرین

اعلیٰ بنگلا دیشی افسران کی سول سروسز اکیڈمی لاہور میں تربیتی پروگرام میں شرکت

سینیٹ کمیٹی خزانہ کی کاروباری شعبے سے پری بجٹ پر مسلسل دوسرے روز بھی مشاورت

ابوظبی میں ایرانی حملوں کے نقصانات کی تحقیقات کے لئے قومی کمیٹی قائم

گریڈ 19 اور 18 کے کسٹمز افسران کے تبادلے اور نئی تعیناتیاں

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH



 آج دن بھر کیا کچھ ہوا

 07 مئی 2026 | بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں |

 بھارت کا دہشت گردی ڈرامہ ہمیشہ کیلئے دفن، پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: پاک فوج
ملک پر آنچ نہیں آنے دیں گے، سعودی عرب کے لیے جو خطرہ ہے وہ ہمارے لیے بھی خطرہ ہے، ترجمان پاک فوج

معرکہ حق میں ہم نے بھارت کے 8 جہاز گرائے، ڈپٹی چیف آف ائیر اسٹاف پروجیکٹس

 معرکہ حق میں ہم نے ایک قسط دکھائی، ہم تب بھی تیار تھے، اب بھی تیار ہیں،کسی کا باپ بھی پاکستان پر آنچ نہیں لاسکتا: ترجمان پاک فوج

 معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب زیادہ سخت ہوگا: افواجِ پاکستان

معرکہ حق میں اہم ٹارگٹس ہمارے نشانے پر تھے، امریکی صدر نے بھارت کو بڑے نقصان سے بچایا: وزیر داخلہ

معرکہ حق میں سری نگر سے بھٹنڈا تک دشمن کو ذلت آمیز سبق سکھایا، سربراہ پاک فضائیہ

مولانا محمد ادریس کے قتــل کیخلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

 شیخ محمد ادریس کی شہیـد چارسدہ میں تیسرے روز بھی غم کا سماں، تعزیت کرنے والوں کا تانتا بندھا رہا

 شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کی شہیـد جامعہ دارالعلوم حقانیہ پر تیسرا بڑا حملہ ہے

 افـغـاـ نستان کے سفیر کی چارسدہ میں مولانا ادریس کے لواحقین سے تعزیت

شہیـد مولانا ادریس کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق

 ایر_ان کیساتھ امن معاہدہ ایک ہفتے میں طے پا سکتا ہے، ایر_ان نے جلد معاہدہ نہیں کیا تو نئےحملےکریں گے، ٹرمپ

 پراجیکٹ فریڈم کیلئے فضائی حدود دینے سے سعودی انکار نے ٹرمپ کو آپریشن روکنے پر مجبور کیا: امریکی اخبار

 وزیراعظم کا گلگت میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، دانش سکول قائم کرنے کا اعلان

 امریکہ اور ایر_ان میں معاہدہ جلد متوقع، پاکستان کا پانی کوئی چوری نہیں کر سکتا: دفتر خارجہ

ایر_انی صدر مسعود پزشکیان کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے طویل ملاقات

حـمـاس رہنما خلیل الحیہ کے چوتھے بیٹے عزام الحیہ بھی اسـرائـیـلی فضائی حملے میں شـہیـد

ایر_ان جنگ: امریکی ائیرلائنز کے ایندھن اخراجات میں بڑا اضافہ ہوگیا

ڈیرہ غازی خان میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق 15 زخمی ہوگئے

200 یونٹ تک بجلی سبسڈی ختم، پاکستان کی آئی ایم ایف کو نیا نظام متعارف کرانے کی یقین دہانی

 امریکا کا خلیج عمان میں ناکہ بندی کی خلاف ورزی کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ

 دشمن میڈیا پر پروپیگنڈہ کر رہا ہے تاکہ ایر_ان کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کیا جاسکے: قالیباف

 ایر_ان کےجارحانہ بیانات کی مذمت کرتے ہیں، متحدہ عرب امارات

برطانیہ میں آج انتخابی دنگل سجے گا، برمنگھم میں ریکارڈ 170 سے زائد پاکستانی اور مسلم امیدوار بھی میدان میں

جنگ بندی کے باوجود اس را_ئیل کے لبنان پر حملے جاری، مزید 13 افراد شہیـد ہوگئے

شمالی کوریا نے جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا

 ایر_ان کو باور کروایا کہ سعودی عرب کیلئے پاکستانیوں کی جان بھی حاضر ہے، پاکستان کیلئے سعودیہ نو گو ایریا ہے: اسحاق ڈار

 بجلی سستی ہوگی یا مہنگی، اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

 گزشتہ دو سال میں ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافے کا انکشاف

 بجلی تقسیم کار کمپنیوں کا نیا اقدام، صارفین کو ملنے والی سبسڈی بل پر درج ہوگی

 ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے: گورنر اسٹیٹ بینک

 جب قوم یکجا ہو جائے تو دنیا کی کوئی طاقت اس کی بنیادوں کو متزلزل نہیں کرسکتی، وزیر خارجہ

شہریوں کو گھر بیٹھے پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ

 پاکستان آئندہ ہفتے ایر_ان مذاکرات کے دوسرے دور کی میزبانی کریگا

 اے آئی کا 10 منٹ استعمال بھی آپ کی سوچنے کی صلاحیت کو متاثر کرسکتا ہے، تحقیق

 نہر لوئر باری دوآب میں افسوسناک حادثہ، ماں اور بیٹا ڈوب گئے

 روس کی پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت، ایر_ان۔امریکا کشیدگی پر مشاورت

پہلگام واقعے پر بھارتی پروپیگنڈا سچائی کی طاقت سے شکست کھا گیا، عطا تارڑ

 فیکٹ چیک: کرنسی نوٹوں کے اصلی یا نقلی ہونے کی شناخت صرف سیریل نمبروں سے نہیں کی جا سکتی

 اے آئی ٹیکنالوجی کا ارتقا انسانوں کیلئے خطرہ بن سکتا ہے، تحقیق

 فیکٹ چیک: ایر_انی سرکاری ٹی وی نے پاکستانی فوج کے سربراہ پر ”ڈبل گیم“ کا الزام نہیں لگایا

 کراچی: این سی سی آئی اے کا ڈیفنس میں غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ، 7 ملزمان گرفتار

 کرک اور خیبر میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ،9 دہشت گرد ہلاک اور 21 گرفتار

 امریکا میں مسافروں سے بھرا طیارہ ٹرک سے ٹکرا گیا، ویڈیو وائرل

 پنجاب: مئی، جون اور جولائی میں معمول سے زیادہ بارشیں اور زائد درجہ حرارت متوقع

 سرگودھا: 14 سالہ لڑکے کو مبینہ بدفعلی کے بعد زہریلی شراب پلاکر قتــل کردیا گیا

 آج سے 11 مئی کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی کی لہر کا امکان

میٹ گالا 26: جیف بیزوز پر 20 ملین ڈالرز خرچ کرکے چیئرپرسن بننے کا الزام، شدید تنقید کا سامنا

ویرات کوہلی کے سابق ساتھی کرکٹر 36 سال کی عمر میں چل بسے

 سابق بھارتی کرکٹر سلیل انکولا ڈپریشن کے باعث اسپتال میں داخل

 گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث سندھ حکومت نے پنک گیمز ملتوی کر دیے

 امریکی جنگ بندی تجاویز پر ایر_انی جواب آج پاکستان کے ذریعے واشنگٹن بھجوائے جانے کا امکان

 ہمیں ایر_ان کے ساتھ خراب معاہدے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا، امریکی محکمہ خارجہ

جنوبی کوریائی جہاز پر حملے میں ہمارا کوئی کردار نہیں، ایر_ان کا دوٹوک مؤقف آگیا

 امریکا نے ہمیشہ مذاکرات کے دوران ’پیٹھ میں چھرا گھونپنے‘ جیسا رویہ اپنایا، ایر_انی صدر

 ایر_ان کو یورینیم کے بدلے معاشی ریلیف دینے کی پیشکش کامیاب نہ ہو سکی، امریکی جریدے کا دعویٰ

 ایر_ان جوہری ہتھیاروں سے دستبرداری کیلئے تیار ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

 دفاعی شراکت داری، تعلقات ملکی خودمختاری کا معاملہ ہے، متحدہ عرب امارات کا ایر_ان کو جواب

 ’’شکریہ پاکستان‘‘، ایر_ان اپنے شہریوں کی بحفاظت وطن واپسی پر پاکستان کا شکر گزار

 اس را_ئیلی فوجی کی لبنان میں حضرت مریمؑ سے منسوب مسیحی مجسمے کی بے حرمتی

 ایر_انی صدر کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ڈھائی گھنٹوں پر محیط پہلی ملاقات

گورنر پنجاب کے موٹروہیل بل پر دستخط، ٹریفک جرمانوں میں کمی، سزائیں ختم

 سینیٹ میں معرکہ حق کی کامیابی پر سول و ملٹری قیادت اور شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور

 صوبائی حکومت 2 ماہ کے اندر یونیورسٹی روڈ کو مکمل طور پر فعال بنائے، ہائیکورٹ نے فیصلہ جاری کردیا

 وزیراعظم شہباز شریف سے قطر کے وزیراعظم کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

 فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں اور کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی دنیا معترف

 بجٹ میں مقامی طور پر تیار ہونے والی گاڑیوں کے خام مال پر ٹیکسز میں کمی کا امکان

پنجاب ترقی کرے، باقی صوبے نہیں تو وہ پاکستان کی ترقی نہیں، وزیر اعظم

 پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

 عدلیہ، اداروں اور وکلا کی کردار کشی پر سائبر کرائم کے مقدمات درج کیے جائیں، پاکستان بار کونسل

 فیلڈ مارشل کی لیڈرشپ پر یقین رکھیں، رزلٹ اچھا ملے گا، محسن نقوی

 ملکی تاریخ میں پہلی بار: اے لیول ریاضی کا پرچہ آؤٹ ہونے پر منسوخ

 قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے کیمبرج بورڈ سے ریاضی کا پرچہ لیک ہونے پر تفصیلی رپورٹ مانگ لی

بابر اعظم انجری کے باعث بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے

کراچی کی سڑک سے 16 گریڈ کی سرکاری نوکری، وائرل ویڈیو نے اظہر میمن کی زندگی بدل دی

 کراچی: جامعہ بنوری ٹاؤن کے کارکن اور طلبہ سخت گرمی میں شہریوں کو ٹھنڈا شربت پلاتے رہے

 گجرات؛ فائرنگ سے سی سی ڈی اہلکار فیاض حسین شـہـید

پاکستان کو ایل این جی اسپاٹ کارگوز کیلئے بولیاں موصول

 7,800 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 96 ہزار 7 سو 62 روپے کا ہوگیا

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے دیکھتے رہیں بی بی سی پاکستان نیوز ڈیجیٹل 

اتوار، 3 مئی، 2026

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH

*خبروں کی تفصیل*


*پیر 16 ذیقعدہ1447ھ*
*4 مئی 2026ء*

بھارت نے بگلیہار ڈیم بھرنے کیلئے پانی روک دیا، چناب میں قلت آب، پاکستانی حکام کا الرٹ جاری
*ایرانی انتباہ، امریکا کا جواب، آبنائے ہرمز میں پھنسے جہازوں کو آج سے نکالنا شروع کریں گے، ٹرمپ*

پی ایس ایل 11، پشاور زلمی فاتح، حیدرآباد کنگز کو شکست، 23 ہزار تماشائیوں نے فائنل دیکھا

آٹے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، 20 کلو کا تھیلا 200 روپے تک مہنگا، کراچی کے شہری سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور

حکومت کا ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹس مالکان کو ان کی اوریجنل قیمت ادا کرنے کا فیصلہ

قطر سے گیس کارگو کی بحفاظت واپسی: پاکستان کا ایران سے سفارتی سطح پر رابطہ

حکومت توانائی، مہنگائی اور مالیاتی بحرانوں سے نمٹنے میں مکمل ناکام ہو چکی، پی ٹی آئی

جمائما گولڈ اسمتھ کی منگنی، ارب پتی فنانسر کیمرون او ریلی سے شادی کی تیاری

کشیدگی کے باوجود سفارتی روابط اور مکالمہ جاری رہنا چاہئے، تجزیہ کار

صدرِ مملکت نے پی آئی اے کارپوریشن آرڈی نینس 2026 کی منظوری دیدی

عرب امارات کی صنعت اور سپلائی چین کو فروغ دینے کا فیصلہ

ایران مذاکرات میں پاکستان کا بڑھتا کردار، معاشی مفاد یا سفارتی حکمت عملی؟

ایران، جوہری پروگرام امریکا سے مذاکرات میں شامل کرنے پر آمادہ

ایران کا امریکہ کو بھیجا گیا امن منصوبہ: نئی تفصیلات منظرِ عام پر

ڈیجیٹل اثاثہ جات کیلئے جامع ریگولیٹری فریم ورک بنا رہے ہیں، بلال بن ثاقب

رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ میں کارپوریٹ سیکٹر کی آمدن میں ریکارڈ اضافہ

پاکستان سے یو اے ای کی پروازوں میں مسلسل کمی، ایک دن میں 45 منسوخ

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں ایک بار پھر پہلے نمبر پر آگیا

امریکی کانگریس کے کنٹرول کی جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل

بلوچ عسکریت پسندوں سے بات نہیں ہوگی، کارروائیاں جاری رہیں گی، پاک فوج

ابدالی میزائل کے کامیاب تجربے سے دشمن بوکھلاہٹ کا شکار ہے

بھارت دوبارہ پاکستان پر حملے کی جرأت نہیں کرے گا، خواجہ آصف

ہیگستھ کا پینٹاگون پر کنٹرول مضبوط، اختلافات اور طاقت کی کشمکش بڑھ گئی

ٹرمپ کو ایران جنگ کے بڑھتے ہوئے اخراجات اور عوامی مخالفت کا سامنا

طاقتور پاسپورٹ میں سنگاپور سرفہرست، کمزور ترین میں پاکستان کا چوتھا نمبر

میرپور خاص بورڈ، اینٹی کرپشن کی تحقیقات سندھ بھر کے تعلیمی بورڈز تک پھیل گئی

ریو ڈی جنیرو: شکیرا کا تاریخی کنسرٹ، 20 لاکھ افراد کی شرکت

صدرِ کا دورہ چین انتہائی کامیاب، قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں، شرجیل میمن

دبئی، میٹرو، بلیو لائن ٹریک پر زیر زمین سرنگوں کا کام شروع

ٹیکسٹائل انڈسٹری نے مالی سال 2026-27 کیلئے بجٹ تجاویز پیش کر دیں

جمائما کی منگنی کی خبر پوری دنیا میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی

مبینہ غیر قانونی درآمد ایڈھیسو ٹیپس سے پاکستانی انڈسٹری کو خطرات کی تحقیقات

ایئر پورٹس کی مکمل بحالی کے باوجود امارات کی پروازیں 62 فیصد آپریشنل


بھیل برادری کے نوجوان کی تاریخی کامیابی، کھیم چند پٹیل پولیس سروس میں شامل

شاہراہ بھٹو کے افتتاح کی تاریخ 20 مئی مقرر

جنگ آزادی میں مسلمانوں کی حمایت پر مشکور ہیں، پاک ترک دوستی کی جڑیں تاریخ میں پیوست ہیں، ترک سفیر

​پاکستان بطور ریاست، صحافت کی آزادی کیلئے پُرعزم ہے، آصف زرداری

ملک بھر میں گرمی کی لہر، کراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ

گزشتہ سال صحافت کیلئے انتہائی مشکل اور چیلنجنگ ثابت، جوائنٹ ایکشن کمیٹی

ہفتہ، 2 مئی، 2026

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH

*خبروں کی تفصیل*

*اتوار 15 ذیقعدہ1447ھ*
 *3 مئی 2026ء*

*اسلام آباد مذاکرات، ایران کی شرائط نرم، ناکہ بندی کے فوری خاتمے سے دستبردار، آئندہ ہفتے پاکستان میں بات چیت پر بھی آمادہ، امریکی اخبار*
کابل سے کوئی عارضی جنگ بندی نہیں، پاک افغان سرحدی صورتحال پر برطانوی موقف حقائق کا عکاس نہیں، پاکستان

امریکا کے ساتھ نئی جنگ کے امکانات ہیں، تہران، جنگ سے امریکا جلد بازی میں پیچھے نہیں ہٹے گا، ٹرمپ

پاکستان صرف دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتا ہے، عطا تارڑ

وفاقی حکومت کا رواں مالی سال کی متوقع بچتوں کو سرنڈر کرنے کا فیصلہ

بجلی کے نرخوں میں استحکام کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

ہاؤسنگ کیلئے قرضہ جات کی سود سے پاک نظام کیساتھ ہم آہنگی، وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی

پاکستان اور ایران کے درمیان دو طرفہ تجارت کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش

درختوں کی کٹائی کیلئے پیشگی اجازت لازمی ہے، مصدق ملک

*اسلام آباد ہائیکورٹ؛ جسٹس سردار اعجاز اسحاق چیف جسٹس کے بعد سینئر جج بن گئے*

کانگریس کی منظوری نظرانداز، ٹرمپ کی 8.6 ارب ڈالر سے زائد فوجی سودوں کی منظوری

*12 سال سے زائد عمر کے بچوں کو بھی حج کی اجازت*

چین نے ایران کے تیل پر امریکی پابندیوں کو مسترد کر دیا

ایران جنگ، امریکہ کا یورپ کو ہتھیاروں کی ترسیل میں تاخیر کا انتباہ

امریکی اسپرٹ ایئرلائنز بند، پروازیں منسوخ، ایران جنگ کا پہلا بڑا معاشی شکار

امریکی کانگریس میں ایران جنگ پر شدید بحث، اخراجات اور حکمت عملی پر سوالات

ایسا نہیں ہوسکتا اسٹیٹ اپنی ملکیت سے پیچھے ہٹ جائے،وفاقی وزیر

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس یکم جون کو طلب ،بجٹ اسی ہفتے پیش کیے جانے کا امکان

وزیراعظم شہباز شریف کی علی الزیدی کو عراق کا وزیراعظم مقرر ہونے پر مبارکباد

معروف سوشل میڈیا کمپنیوں کی پاکستان میں رجسٹریشن میں عدم دلچسپی

صحافتی آزادی کے تحفظ میں حکومت اپنا کردار ادا کرتی رہے گی، شہباز شریف

۔CSS امتحان؛ ٹاپر عسیدرفیق انٹرویو امتحان کے نتائج؛ دلچسپ حقائق

یو اے ای کی 43 سمیت ملک بھر کی 108 پروازیں منسوخ

پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں مسلسل دوسرے ماہ بھی کمی

ریڈ لائن کراچی کے مستقبل کی شہ رگ ہے، شرجیل میمن

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کا متوفی کوٹے کے تحت ملازمتیں دینے کا حکم

مقبوضہ بیت القدس، فرانسیسی راہبہ پر حملہ، عالمی سطح پر شدید مذمت

ملک بھر میں ’یوم معرکہ حق کی تیاریاں عروج پر، مرکزی تقریبات 10 مئی کو ہونگی

200 کروڑ ایرانی ریال برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا

جسٹس محسن اختر4 مئی سے لاہور ہائیکورٹ میں کیسز کی سماعت کرینگے

این سی سی آئی میں رواں ماہ بھرتیاں شروع ہو جائیں گی، ڈی جی

ارب پتیوں اور میڈیا شخصیات نے ٹرمپ کو ایران جنگ میں دھکیلا، امریکی صحافی

صحافی سچ اور جمہوریت کے ثابت قدم نگہبان ہیں، بلاول بھٹو

ہرمز بندش کے باوجود اوپیک پلس کا تیل پیداوار بڑھانے کا فیصلہ

امریکی نائب صدر اور وزیر خارجہ ایران مذاکرات سے کنارہ کش کیوں رہے؟

بھارت نے پڑوسی ممالک سے سرمایہ کاری پر شرائط سخت کردیں

آرٹس کونسل کے اوپن ایئر تھیٹر میں محفل قوالی، حاضرین جھوم اٹھے

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک کے پاکستانی سفارتی مشنز میں پاسپورٹ سروسز عارضی معطل

وزیراعظم شہباز شریف کی CPNE کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد


اٹھارہویں ترمیم کا دفاع کرنے کا وقت آگیا،فضل الرحمٰن

پاک، روس کے سفارتی تعلقات کے 78 سال مکمل ہو گئے، روس کی مبارکباد

ڈیفنس، گرفتار خاتون پولیس افسر کے بیٹے کو تھانے سے رہا کر دیا گیا

سندھڑی: غیرت کے نام پر جرگےکے فیصلے پر شادی شدہ خاتون قتل

سائبرسکیورٹی کو مضبوط بنانا مالیاتی انفراسٹرکچر کی حفاظت کیلئے ضروری ہے،وزیر خزانہ

ایک ملک میں دو نظام نہیں چل سکتے، حافظ نعیم الرحمٰن

مسک کا اوپن اے آئی کیخلاف 362 کھرب ہرجانے کا تاریخی مقدمہ، سماعت شروع

گورنر کی ازبک سرمایہ کاروں کو سندھ میں سرمایہ کاری کی پرکشش دعوت

پاکستان کی پہلی زومبی ہارر فلم ’’زومبیڈ‘‘عید پر دھماکے کیلئے تیار

جمعہ، 1 مئی، 2026

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH



 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 

* 01 مئی 2026 | بروز جمعہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

 ایر_ان نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کیلئے نیا مسودہ پاکستان کے حوالے کر دیا
 امریکا نے جنگ خاتمے کے لیے ایر_ان کی نئی تجویز بھی مسترد کر دی

نئی تجویز سے مطمئن نہیں، ہمارے پاس دو ہی راستے ہیں ، ایر_ان کو تباہ کردیں یا معاہدہ کرلیں ،امریکی صدر

 آبنائے ہرمز میں ایر_ان کو فیس ادا کرنے والے بحری جہازوں پر پابندیاں لگ سکتی ہیں: امریکی محکمہ خزانہ

 ٹرمپ کا یورپ سے امریکا درآمد کی جانیوالی گاڑیوں پر ٹیرف بڑھا کر 25 فیصد کرنے کا اعلان

 ایر_ان جنگ کے دوران اس را_ئیل نے متحدہ عرب امارات کو جدید لیزر ڈیفنس سسٹم فراہم کیا: برطانوی اخبار کا دعویٰ

 ہم جنگ کے خواہاں نہیں، لیکن اس سے ڈرتے بھی نہیں، عزت کو خطرہ لاحق ہوا تو ہم لڑیں گے: چیف جسٹس ایر_ان

 ایر_ان جنگ قانونی ڈیڈلائن کے باوجود بھی جاری رہ سکتی ہے، جنگ کب ختم ہوگی، فیصلہ وائٹ ہاؤس کرے گا: امریکی وزیرجنگ

ایر_ان جنگ میں امریکی اخراجات: ایر_انی وزیر خارجہ نے پینٹاگون کے اعداد و شمار کو 'جھوٹا' قرار دے دیا۔

 امریکا کا حملہ دفاع نہیں بلکہ کھلی جارحیت ہے: ایر_ان نے عالمی سطح پر امریکی مؤقف کو چیلنج کر دیا۔

جنگ بندی کے دوران ایر_ان ملبے میں دبے میزائل نکالنے میں مصروف ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ۔

آبنائے ٹرمپ؟ ایر_انی وزیر خارجہ کا ٹرمپ کو سخت جواب اور ویڈیو ثبوت جاری۔

 جنگ تو 7 اپریل کو ہی ختم ہوگئی تھی: ٹرمپ انتظامیہ کا حیران کن دعویٰ۔

 ایر_ان جنگ ختم ہوتے ہی تیل و گیس کی قیمتیں فوراً کم ہو جائیں گی: صدر ٹرمپ۔

آبنائے ہرمز کے مکمل کنٹرول کا حق فطری طور پر بھی صرف ہمارا ہے: ایر_ان کا اعلان۔

 ایر_ان کا خفیہ یورینیم کہاں ہے؟ آئی اے ای اے (IAEA) سربراہ کا چونکا دینے والا انکشاف۔

 اس را_ئیل نے غ_ز_ہ امدادی فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا فیصلہ کر لیا

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو یونان سے رہا کردیا گیا ہے۔ وہ صمود فلوٹیلا کے قافلے کے ہمراہ غـــزہ کی ناکہ بندی توڑنے کیلئے گئے تھے

 حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ کے بعد لائٹ ڈیزل بھی مہنگا کردیا، مٹی کا تیل سستا

یو اے ای میں بھی پیٹرول مہنگا، نئی قیمت پاکستانی کرنسی میں تقریباً 278 روپے فی لیٹر مقرر

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر، امریکا بھی متاثرین میں شامل

 برطانوی شاہی جوڑے کی امریکا آمد پر ٹرمپ نے اسکاٹ لینڈ کی وہسکی پر عائد ٹیکس ختم کر دیا۔

 میانمار: سابق حکمراں آنگ سان سوچی کو فوجی حکومت نے جیل سے گھر میں نظر بند کر دیا۔

 ایر_ان: حکومت مخالف احتجاج میں گرفتار 21 سالہ کراٹے چیمپئن کو پھانسی دے دی گئی۔

 قابض اس را_ئیلی فوج کے ہاتھوں ڈاؤن سنڈروم (Down Syndrome) سے متاثرہ بچے کی گرفتاری کی ویڈیو وائرل۔

ایر_ان کا عرب ممالک سے جنگ کا ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ

حـــز۔ ب اللہ کے تازہ ڈرون حملے میں ایک اس را_ئیلی فوجی ہلاک اور دوسرا شدید زخمی۔

پاک-ایر_ان فضائی سفر بحال: 26 فروری کے بعد تہران سے پہلی پرواز پاکستان پہنچ گئی۔

سہیل آفریدی وزیراعلیٰ برقرار رہیں گے، ان کیخلاف مہم چلانیوالے ناکام ہوں گے: بیرسٹر گوہر

سب کو کھلی دعوت ہے تنقید برائے اصلاح کی جائے، آواز اٹھاتا ہوں تو ڈرامے بنائے جاتے ہیں: سہیل آفریدی

 آج عمران خان کی ناحق قید کو ایک ہزار دن مکمل ہوگئے: سلمان اکرم راجہ

 باجوڑ میں فتنہ الخوارج کا کرکٹ گراؤنڈ پر کواڈ کاپٹر سے حملہ، 3 افراد زخمی

وزارت خزانہ کے تخمینے غلط ثابت: مہنگائی 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

 سندھ کے مختلف اضلاع میں شدید گرمی، ہیٹ ویو الرٹ ، کراچی کا موسم بھی انتہائی گرم ہوگیا

 وفاقی آئینی عدالت نے سرداری نظام اور شناختی دستاویزات کی تصدیق سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔

 ون کانسٹیٹیوشن ایونیو میں غیر قانونی اپارٹمنٹس اور رہائشیوں کی بے دخلی کا معاملہ؛ وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

ون کانسٹیٹیوشن ایونیو معاملے پر اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم، وزیراعظم نے حتمی فیصلے تک کارروائی سے روک دیا

الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کر دی۔

 ایل این جی کارگو آنے کے بعد بجلی کی لوڈ مینجمنٹ (لوڈشیڈنگ) کا خاتمہ کر دیا گیا ہے: اویس لغاری۔

پنجاب میں بیواؤں اور یتیموں کی کفالت کیلئے نئے مالی امداد پروگرام کا آغاز کردیا گیا

 آئی ایم ایف کا انتباہ: امریکا-ایر_ان جنگ کے باعث پاکستان سمیت تیل درآمد کرنے والے ممالک کو سنگین خطرات کا سامنا ہوگا۔

 ویوز (Views) کیلئے مزدوروں کا استعمال: اداکارہ فضا علی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں۔

کراچی: گاڑی روکنے پر خاتون پولیس افسر کا بیٹا آپے سے باہر، اہلکاروں سے بدسلوکی کی ویڈیو وائرل

 بنوں اور شمالی وزیرستان میں پولیو کے دو نئے کیسز کی تصدیق۔

 راولپنڈی: بیوہ کو دھوکے سے بلا کر زیـاـ دتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار۔

 راولپنڈی: 3 سالہ بچے کو بھیک منگوانے کیلئے اغوا کرنے والی تین خواتین گرفتار۔

امریکی جنگی بحری جہاز کھلے سمندر میں کئی گھنٹوں تک بجلی اور انجن سے محروم رہا۔

8 کروڑ لیٹر ڈیزل کے ساتھ پاکستانی جہاز بحفاظت آبنائے ہرمز پار کر گیا۔

ٹیکساس: H-1B ویزا پروگرام میں مبینہ فراڈ کا انکشاف، کمپنیوں کے خلاف کارروائیاں شروع۔

افـغـاـ نستان کی جانب سے پاکستانی ناظم الامور کی طلبی؛ دہشت گردوں کی سہولت کاری سے توجہ ہٹانے کی کوشش۔

 ون کانسٹیٹیوشن ایونیو: وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کر دی، حتمی فیصلے تک کارروائی روکنے کا حکم۔

کمبوڈیا میں گرفتار 54 پاکستانی 'آن لائن فراڈ' میں ملوث تھے: وزارتِ خارجہ کا انکشاف۔

 پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے ملک گیر ہڑتال کی خبروں کی باقاعدہ تردید کر دی۔

 پی ایس ایل: حیدرآباد نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

مہنگائی کی لہر: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 2022 کے بعد اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

 امریکی محکمہ دفاع (Pentagon) کے 7 بڑی اے آئی کمپنیوں سے معاہدے؛ فوج میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھے گا۔

فارن فنڈنگ کیس: عمران خان کے وکیل کا چیٹ جی پی ٹی کا حوالہ، چالان پھر پیش نہ ہوسکا

یوٹیوب کا بڑا اعلان: اب 'پریمیم فیچر' (جو پہلے فیس کے عوض تھا) تمام صارفین کو مفت دستیاب ہوگا۔

 کراچی پولیس کی بڑی کارروائی: سویابین آئل چوری کرنے والے 4 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار۔

 ہیٹ اسٹروک الرٹ: کراچی میں 2015 میں جاں بحق افراد کی تعداد 5000 سے زائد ہونے کا دعویٰ سامنے آگیا

آصف علی زرداری سرکاری دورہ مکمل کرکے چین سے پاکستان روانہ

وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر مملکت بلال بن ثاقب کی ملاقات، ڈیجیٹل معیشت پر گفتگو

 پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدے پر دستخط

 دنیا آج مان رہی بھارت دہشت گردی کو سپورٹ کرتا ہے: عطا تارڑ

ابوظہبی نے ایران، لبنان، عراق سفر پر فوری پابندی عائد کردی

اسـرائـیـلی فوج میں خدمات انجام دینے والی ترک نژاد خاتون ترکیے میں گرفتاری کے بعد اسـرائـیـل ڈی پورٹ

 پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا گیا، مزدور آج بھی بنیادی حقوق سے محروم

 کراچی: کریم آباد انڈر پاس ڈھائی سال کی تاخیر کے بعد ٹریفک کیلیے کھل گیا، کام اب بھی نامکمل ہونے کا انکشاف

گڈز ٹرانسپورٹ کے کرائے 5 فیصد بڑھانے کا اعلان

حیدرآباد : موٹرسائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ، سنی تحریک کے مرکزی رہنما شدید زخمی

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے دیکھتے رہیں بی بی سی پاکستان نیوز ڈیجیٹل 

جمعرات، 30 اپریل، 2026

یکم مئی کی عالمی بنیاد شکاگو میں 1886 کی مزدور تحریک پر قائم ہے جہاں ہزاروں مزدوروں نے “آٹھ گھنٹے کام، آٹھ گھنٹے آرام، آٹھ گھنٹے اپنی زندگی کے لیے” کا مطالبہ کیا۔ اس وقت سرمایہ دار مزدوروں سے سولہ سولہ گھنٹے کام لیتے تھے۔ احتجاج شدت اختیار کر گیا تو پولیس نے فائرنگ کی، مزدور رہنماؤں کو گرفتار کیا گیا اور کئی کو پھانسی دی گئی، مگر ان کا خون رائیگاں نہ گیا۔ یہی قربانی بعد میں عالمی یومِ مزدور کی بنیاد بنی اور پوری دنیا کے محنت کشوں کے لیے امید کی علامت بن گئی۔یکم مئی صرف ایک تاریخ نہیں بلکہ دنیا بھر کے محنت کشوں کے خون، پسینے، قربانیوں اور شعوری بغاوت کی ایک عظیم علامت ہے۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ تاریخ کے ہر بڑے انقلاب کے پیچھے مزدور کا ہاتھ، کسان کا پسینہ اور محکوم طبقات کی اجتماعی مزاحمت موجود رہی ہے۔ جموں کشمیر کے شال باف مزدوروں کی 29 اپریل 1865 کی بغاوت سے لے کر Haymarket affair شکاگو 1886 تک، مزدور تحریک نے دنیا کو بدلنے کی مسلسل جدوجہد کی ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام ہمیشہ سے محنت کش انسان کو صرف ایک پیداواری مشین سمجھتا آیا ہے، جبکہ کارل مارکس نے پہلی بار مزدور کو تاریخ کا حقیقی معمار قرار دیا۔ ”دنیا کے محنت کشو! ایک ہو جاؤ، تمہارے پاس کھونے کو صرف زنجیریں ہیں“صرف ایک سیاسی اعلان نہیں بلکہ پوری انسانی تاریخ کے طبقاتی شعور کا خلاصہ ہے۔

 *خبروں کی تفصیل*

*جمعہ 13 ذیقعدہ 1447ھ*
 *یکم مئی 2026ء*

ایک کروڑ تک کا آسان قرض، وزیراعظم نے اپنا گھر اسکیم کا اجراء کردیا، بجٹ میں بڑی رعایتیں دینے کا اعلان
خطے پر پھر جنگ کے بادل، جلد دوبارہ ایکشن ہوسکتا ہے، اسرائیل، مختصر اور طاقتور حملوں کا امریکی منصوبہ، دردناک جواب دینگے، ایران

وزیرِ اعظم نے موٹر سائیکل سواروں، پبلک و گڈز ٹرانسپورٹ کیلئے سبسڈی میں ایک ماہ کی مزید توسیع دیدی

چین، پہلی ہنگور کلاس آبدوز پاک بحریہ میں شامل، دفاعی صلاحیت برقرار رکھنے کیلئے پرعزم ہیں، صدر مملکت

126 ڈالر کا تیل جھٹکا، عالمی معیشت کی کمزوری بے نقاب، مہنگائی کا دباؤ دوبارہ بڑھ گیا

۔FPSC؛ مسابقتی امتحان CSS حتمی نتائج جاری، 342 امیدوار کامیاب قرار

شہباز نے جنگ رکوانے پر میری تعریف کی، ٹرمپ

مہنگائی کی شرح 8 سے 9 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے، وزارت خزانہ

ظہران ممدانی کا برطانوی بادشاہ سے کوہِ نور ہیرا واپس کرنے کا مطالبہ

قائمہ کمیٹی خزانہ، مشرق وسطیٰ کشیدہ صورتحال میکرو اکنامک فریم ورک کیلئے خطرہ قرار

آئینی عدالت؛ پبلک سروس کمیشن کے امتحان کے بغیر سندھ میں بھرتیوں پر نوٹس جاری

احمدی ریلیجن آف پیس قادیانی نہیں بلکہ نیا مذہب ہے

پاکستان ایران فضائی سفر 2 ماہ بعد بحال تہران اسلام آباد کی پروازیں شروع

۔FBR؛ اپریل کا ٹیکس ریونیو ہدف حاصل نہیں ہوسکا

فارمولے پر نظرثانی کے باوجود، عوام پر پیٹرولیم قیمتوں کا بھاری بوجھ برقرار

ملک بھر میں گیس بحران میں اضافہ، گھریلو کنکشن پر دوبارہ پابندی عائد

عرب امارات، پیٹرول کی نئی قیمت پاکستانی کرنسی میں تقریباً 278 روپے فی لیٹر مقرر

پٹرول 6.51 اور ڈیزل 19 روپے 39 پیسے فی لٹر مہنگا

پی ٹی سی ایل نے پاکستان میں سرمایہ کاری میں ممکنہ تبدیلی سے متعلق خبروں کی تردید کر دی

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 73 کروڑ ڈالر کا نمایاں اضافہ

وفاقی بیورو کریسی تقرر و تبادلے، سیکریٹری بحری امور ڈویژن ظفر علی شاہ تبدیل

ڈی جی مانیٹرنگ محکمہ صحت کے دفتر میں 10 ماہ میں 3 کروڑ کا پیٹرول پھونک دیا گیا

ایران امریکا مذاکرات، نئی اور پرانی تجاویز زیر غور ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

10 پاکستانیوں کے اغوا کے بعد صومالی حکومت کی تعاون کی یقین دہانی

کیمبرج کی اے ایس ریاضی کا پرچہ لیک ہونے کی تصدیق، تحقیقات کا آغاز

عرب امارات کا امریکا اور اسرائیل کے ساتھ تعلق مزید مضبوط

بھارت میں ڈیجیٹل فراڈ کا طوفان 2025 : میں 7 کھرب روبے کا نقصان، مرکزی بینک متحرک

دبئی میں عالمی آن لائن فراڈ نیٹ ورک کیخلاف بڑا آپریشن، 279 گرفتار

دبئی میں جائیداد خریدنے پر 2 سالہ رہائشی ویزے کی پیشکش

ایران کی معاشی تباہی کیلئے ٹرمپ کو شاید طویل انتظار کرنا پڑے!!

مسک دوبارہ عدالت میں پیش، اوپن اے آئی کیس میں جرح جاری

جنگ کے 60 دن، 24 گھنٹے میں مشرق وسطیٰ کی 77 پروازیں منسوخ

پی آئی اے ایکوٹی لمیٹڈ پاکستان انٹر نیشنل لمیٹڈ کی 100 فیصد ملکیت رکھے گی

عرب امارات، سیاحوں کیلئے بینک اکاؤنٹ کھولنے کی نئی سہولت متعارف

۔FIA میں بھرتی شدہ 110 نئے انسپکٹروں کی بین الصوبائی تعیناتیاں

حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث منظم نیٹ ورک پکڑ لیا

امریکا میں جعلی پاسپورٹ اسکینڈل بے نقاب، مرکزی ملزمہ کو 10 سال قید

ججز کا تبادلہ کیا جاسکتا ہے، اس ایشو پر ہڑتال نہیں کی جاسکتی، پیر مسعود چشتی

سیز فائر، ایران اور کویت کی پروازیں دگنے فاصلوں کے سفر پر مجبور

۔LTO کراچی میں گریڈ 16 کے 7 انسپکٹر انٹرنل جاب پوسٹنگ کے ذریعے منتخب

چیئرمین نیب کی وزیر ہاؤسنگ سے ملاقات، سرکاری اثاثوں کیلئے شفاف پالیسیوں پر زور

وزیر اعلیٰ نے کراچی ڈاؤن سنڈروم پروگرام حیدرآباد چیپٹر کا افتتاح کردیا
 

جیفری ایپسٹین کے نجی جزیرے پر مسجد نما عمارت کی تعمیر کا انکشاف

میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کا عمل 15 اپریل سے بند ہے

۔FBR ؛ ڈپٹی کمشنر قاسم رضا چدھڑ معطل، 3 افسران کی معطلی میں توسیع

نورنگ میں دہشت گردوں کا فوج اور پولیس کیمپوں پر حملہ

غیر ملکی کرنسی کی خرید وفروخت اور غیر قانونی ٹریول ایجنٹ سمیت 6 ملزمان گرفتار

کراچی کو وفاق کے حوالے کرنا آئینی طور پر ممکن نہیں، شاہد خاقان

وفاقی اردو یونیورسٹی: سکیورٹی گارڈز کی جبری برطرفی پر انجمن اساتذہ کا احتجاج

کراچی واٹراینڈ سیوریج کارپوریشن کو سب سوائل واٹر سیل سے ریکوری بند ہو گئی

واجبات کی عدم ادائیگی نے مالی مشکلات سے دوچار کر دیا، انجمن اساتذہ جامعہ کراچی

جہاز کے یرغمال پاکستانی عملے کو بازیاب کرواکے وطن واپس لایا جائے، اہل خانہ

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH

 *خبروں کی تفصیل* *بدھ 25 ذیقعدہ1447ھ* *13 مئی 2026ء* ایران، ہرمُز کی حدود بڑھا دی، حملہ ہوا تو یورینیم افزودگی 90 فیصد کردینگے، تہران، یقین...