پیر، 24 فروری، 2025

لاہور24 -فروری:…… 16روزہ ہارس اینڈ کیٹل شوکا آخری روز، اختتامی تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف میزبان،

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرمہمان خصوصی ہونگے 16روزہ ہارس اینڈ کیٹل شو میں 20بڑے ایونٹس میں لاکھوں شہریوں کی شرکت کا ریکارڈہارس اینڈ کیٹل شو کے ہر ایونٹ میں ہزاروں فیملیز کی بچوں سمیت شرکت سے رونق دوبلاہارس اینڈ کیٹل شو میں 13انٹرنیشنل ٹیموں کے درجنوں نامور غیر ملکی کھلاڑیوں کی شرکتترکی، دوبئی، باکو، یوکرین اور ایتھوپیا سمیت 20کھلاڑیوں کی شاندار شرکتغیر ملکی کھلاڑیوں نے ایونٹ کو بہترین قرار دیالاہور میں پہلی مرتبہ شندور پولو کے مقابلوں سے بھی شہری محظوظ ہوئےجیلانی پارک میں ڈاگ شوکے ڈاگ شو میں جرمن شیفرڈ اور دیگر اعلیٰ نسل کے ڈاگ عوام بالخصوص بچوں کی دلچسپی کا مرکز7روزہ نیزہ بازی کے مقابلوں میں غیر ملکی ٹیموں کی شرکت بز کشی،تیر اندازی اور گھڑ سواروں کے سنسنی خیز کے مقابلے ہوئےہارس اینڈ کیٹل شو میں پنجاب کلچرل نائٹس میں نامور فنکاروں نے سر بکھرےگلگت بلتستان کی ثقافتی سرگرمیوں پر مبنی کلچرل نائٹ بھی منائی گئیہارس اینڈ کیٹل شو میں زیادہ دودھ دینے والے جانوروں بھی مقابلے میں پیش کیے گئےپارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی نے دوروزہ خصوصی پھولوں کی نمائش کا اہتمام کیاپھولوں کی نمائش میں ہزاروں شہری امڈ آئےباغ جناح میں بچوں کی دلچسپی کے لئے چلڈرن فیسٹیول بھی منایا گیاجیلانی پارک میں خصوصی میوزک اینڈفوڈ فیسٹیول میں روایتی کھانوں کی بہار وینٹج کار شو میں سالوں پرانی نادر اور نایاب گاڑیوں کی نمائش، سینکڑوں شائقین نے دیکھیمین بلیوارڈ تا باغ جناح فیملی سائیکلوتھان کا انعقاد، ہزاروں فیملیز کی شرکتمینار پاکستان میں رستم پنجاب دنگل کے سنسنی خیز مقابلےلاہور فورٹ میں صوفی فیسٹیول میں نامور گلوکاروں نے سر بکھیر کر حاضرین کو محسور کر دیالاہور ایکسپو سنیٹر میں انڈسٹریز سے متعلق پنجاب انڈسٹری اینڈ آرٹی سان بھی لگائی گئیہارس اینڈ کیٹل شو کی اختتامی تقریب میں فلیم،ٹینٹ پیگنگ کا منفرد مظاہرہ بھی ہوگاڈرون شو اور آتش بازی رنگا رنگ مظاہرہ پیش کیے جائیں گےاختتامی تقریب سینکڑوں ڈھولچی پہلی مرتبہ اپنے فن کا منفرد مظاہر ہ کریں گےفن پہلوانی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے رستم پنجاب شو بھی پیش کیا جائیگامعروف کوریو گرافر پنجاب کے روایتی کھیل پیش کریں گےراحت فتح علی خان، عارف لوہار اور دیگر فنکار بھی فن کا مظاہرہ کریں گےاختتامی تقریب پاکستان ٹیلی ویژن پر براہ راست نشر کی جائے گی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

*🔴لیجنڈز لیگ: بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستان کیخلاف سیمی فائنل کھیلنے سے انکار*BBC PK News

انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے میچز کے ساتھ ساتھ بھارت کی ہٹ دھرمی کا سلسلہ بھی برقرار ہے، بھارت نے...