Daily Bbc Pakistan: Deliver Latest news breaking news urdu news current news,top headlines in urdu from Pakistan, world, sports, Business, Cricket, Politics and Weather,
پیر، 24 فروری، 2025
کراچی /وزیراعلیٰ ہاؤس /24فروری2025سندھ کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں ماحولیاتی طور پر مضبوط انفراسٹرکچر اور معاشی بحالی کے لیے اہم اقدام سندھ حکومت اور یونائیٹڈ نیشنز انڈسٹریل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (UNIDO) کا اشتراکوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کمیونل انفراسٹرکچر گرانٹ اور ایس ایم ای گرانٹ ایوارڈ کی تقریب تقریب میں یورپی یونین کے اعلیٰ حکام اور UNIDO ویانا کے نمائندے شریک،
ترجمان وزیراعلیٰ سندھتقریب میں وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خاص قاسم نوید قمر، پرنسپل سیکریٹری آغا واصف، UNIDO Vienna کے سٹیفن کیسر، چیئرمین پی اینڈ ڈی نجم شاہ، یورپین یونین کی باربرا رکسن، UNIDO PAIDAR کے نیما بہرامالیان شریکوزیراعلیٰ سندھ کی نگرانی میں کمیونل انفراسٹرکچر گرانٹ اور ایس ایم ای گرانٹ معاہدے پر دستخطتقریب کا انعقاد SPHF اور SEDF کے اشتراک سے UNIDO کے ساتھ کیا گیا، ترجمان وزیراعلیٰ سندھپائیدار (PIDAR) منصوبے کے تحت یورپی یونین نے 5 اضلاع میں ماڈل ولیجز کی تعمیر کے لیے 5 ملین یورو گرانٹ فراہم کیوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا تقریب سے خطابہم نے سیلاب متاثیریں کی بحالی مکانات کی تعمیر سے کی، وزیراعلیٰ سندھسندھ حکومت نے ثابت کیا کہ بڑے پیمانے پر بحالی ممکن ہے، سید مراد علی شاہاب ہم بنیادی انفراسٹرکچر پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ پہلی بار ہم نے دیہاتوں کی سطح پر ڈیجیٹل میپنگ تیار کی ہے،سید مراد علی شاہ ڈیجیٹل میپنگ سے موجودہ ضروریات اور مستقبل کی ترجیحات کے بارے میں معلومات فراہم ہوگییورپی یونین اور UNIDO کے ساتھ ہم ایک ڈیٹا پر مبنی بحالی کے عمل کو یقینی بنا رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھسیلاب متاثر خاندانوں کو دوبارہ آباد کرنے کے ساتھ مستقبل کے ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے قابل بھی بنایا جائے گا، مراد علی شاہیہ سندھ حکومت، یورپی یونین اور UNIDO کے درمیان شراکت داری کا ایک اہم قدم ہے، وزیراعلیٰ سندھ یہ اقدامات سیلاب متاثرہ علاقوں میں ماحولیاتی تحفظ، پائیدار ترقی، اور اقتصادی استحکام کو یقینی بنانے کے لیے کر رہے ہیں۔ مراد علی شاہجدید انفراسٹرکچر، ڈیجیٹل میپنگ، اور ماحول دوست حل میں سرمایہ کاری کے ذریعے سندھ ایک نئے معیارات قائم کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ ایس ایم ای ڈیولپمنٹ گرانٹ کے تحت 18 کاروباری اداروں کو 2.16 ملین یورو کی گرانٹ فراہم کی گئی، وزیراعلیٰ سندھ گرانٹ سے ٹیکنالوجی اپگریڈیشن، روزگار کے مواقع اور پائیدار اقتصادی ترقی کو فروغ دیا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھغربت کے خاتمے اور جامع ترقی کے لیے پانچ سالہ پائیدار پروگرام یورپی یونین کے تعاون سے شروع کیا جا رہا ہے، وزیراعلیٰ سندھپروگرام کا مقصد مرد و خواتین اور نوجوانوں کی معاشی بہتری اور پائیدار ترقی کو فروغ دینا ہے،وزیراعلیٰ سندھیہ اقدام غربت کے خاتمے اور ترقی کے نئے مواقع کے عزم کا اظہار ہے، وزیراعلیٰ سندھیہ تاریخی معاہدہ سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی بحالی کے عزم کی توثیق ہے، وزیراعلیٰ سندھحالیہ تباہ کن سیلابوں نے ہزاروں خاندانوں کو بے گھر کر دیا اور معیشت کو تباہ کیا، وزیراعلیٰ سندھ سندھ حکومت نے موسمیاتی چیلنجز مدنظر رکھتے ہوئے طویل مدتی بحالی کو ترجیح دی ہے، سید مراد علی شاہہمنے سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ افیکٹیز (SPHF) کے تحت دنیا کا سب سے بڑا آفت کے بعد تعمیر نو کا منصوبہ شروع کیا ہے، مراد علی شاہسندھ حکومتموسمیاتی طور پر مضبوط 21 لاکھ مکانات تعمیر کررہی ہے، وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ اب تک 9 لاکھ مکانات زیر تعمیر ہیں اور 3.5 لاکھ مکمل ہو چکے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ آج کے معاہدے سے سندھ حکومت کے پائیدار ترقی اور ماحولیاتی تحفظ کے عزم کو مزید تقویت ملی ہے، مراد علی شاہضلع ٹھٹہ کیلئے گرانٹ میں شامل گرین/گُڈ برکس پراجیکٹ 9.9 ملین روپے کا ہے، وزیراعلیٰ سندھٹھٹہ میں ایک جدید ایکو-فرینڈلی تعمیراتی مواد کی تیاری کے لیے کوریائی کمپنی کے ساتھ اشتراککیا گیا ہے، مراد علی شاہسندھ حکومت عوام کی پائیدار ترقی کیلئے ا قدم کر رہی ہے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہڈرون بیسڈ سروے اور ماحولیاتی لحاظ سے محفوظ بستیوں کی منصوبہ بندی کیلئے 55.44 ملین روپے رکھے گئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھیہ منصوبہ ٹھٹہ، سجاول، بدین، اور تھرپارکر کے 13846 گھروں کا GIS میپنگ کے ذریعے ڈیٹا اکٹھا کیا جائے گا، تاکہ سماجی و اقتصادی تجزیے کیے جا سکیں، مراد علی شاہدیہی علاقوں کی بہتر منصوبہ بندی کے لیے GIS اور ملٹی ڈائمینشنل پوورٹی انڈیکس (MPI) ڈیش بورڈایک جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارم، جو ڈیٹا پر مبنی فیصلہ سازی کو فروغ دے گا، وزیراعلیٰ سندھکمیونل انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ 5 ملین یورو سے 150 تا 173 دیہاتوں کے انفرااسٹیکچر میں بہتری لائی جائے گی، سید مراد علی شاہ ماڈل ولیج ڈویلپمنٹ کے تحت لہکو بھمبھرو، ضلع ٹھٹہ میں 0.2 ملین یوروکی لاگت سے 40 فیصد کام مکمل کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ سندھاس کی تکمیل پریل 2025 تک متوقع ہے، جو ماحولیاتی لحاظ سے محفوظ تعمیر نو کی ایک نمایاں مثال ہوگا، وزیراعلیٰ سندھکاربن کریڈٹ اور گرین گروتھ اقدامات کے لیے تکنیکی معاونت کی جائے گی، وزیراعلیٰ سندھطویل مدتی ماحولیاتی استحکام کے لیے کاربن کریڈٹ پروگرامز کے ذریعے فنڈنگ کو یقینی بنایا جائے گا، سید مراد علی شاہ عبدالرشید چناترجمان وزیراعلیٰ سندھ #SindhCMHouse
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
*🔴لیجنڈز لیگ: بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستان کیخلاف سیمی فائنل کھیلنے سے انکار*BBC PK News
انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے میچز کے ساتھ ساتھ بھارت کی ہٹ دھرمی کا سلسلہ بھی برقرار ہے، بھارت نے...
-
تفصیلات کے مطابق حکومتی پا لیسی اپنی چھت سب کیلئے پروگرام کے تحت انڈسٹریل اسٹیٹ ملتان میں مزدوروں کیلئے لیبر کا لونی تعمیر کی ...
-
عمرکوٹ: ضمنی انتخابات این اے 213 عمرکوٹ کے نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی امیدوار میڈم صبا یوسف تالپور 161934 ووٹ حاصل کر کے بھاری ...
-
#ادائےِجاں #ازعلیزےخان #قسط_1 ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ اکھیاں میری پوچھ رہی ہیں۔ دل کو میرے چین نہیں ہے کیتھے لڑائیاں وے تو اکھیاں کیتھے لڑا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں