Daily Bbc Pakistan: Deliver Latest news breaking news urdu news current news,top headlines in urdu from Pakistan, world, sports, Business, Cricket, Politics and Weather,
ہفتہ، 22 فروری، 2025
دبئی: پاکستانیوں نے متحدہ عرب امارات میں ایک سال میں 8 ہزار سے زائد نئی کمپنیاں بنا لیں، سال 2024 میں سب سے زیادہ نئی کاروباری کمپنیاں بنانے والے پاکستانیوں کا نمبر دوسرا ہے۔متحدہ عرب امارات میں مجموعی طور پر پاکستانیوں کی 47 ہزار کاروباری کمپنیاں رجسٹرڈ ہیں، دبئی چمبر آف کامرس میں سب سے زیادہ یعنی ساڑھے 16 ہزارسے زائد بھارتیوں کی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں۔پانچ ہزارتین سو نئی کمپنیاں مصری شہریوں کی ملکیت میں رجسڑڈ ہوئیں، 2600 سے زائد برطانوی شہریوں نے بھی نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کروائیں۔1718 کمپنیاں عراقی شہریوں کے نام سے رجسٹرڈ ہوئیں، متحدہ عرب امارات میں پچھلے سال 1314 کمپنیاں ترک شہریوں نے رجسٹرڈ کرائیں۔پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی سرمایہ کاروں کی تعداد بڑھ رہی ہے، زیادہ پاکستانیوں کا دبئی میں کاروبار کیلئے آنا دونوں ملک کیلئے بہتر ہے، زیادہ سرمایہ کاری ملک کو واپس زیادہ ترسیلات بھیجنے میں مدد دے گی۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH
*خبروں کی تفصیل* *ہفتہ 21 ذیقعدہ 1447ھ* *9 مئی 2026ء* آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قسط کی منظوری دیدی، وزیر خزانہ ...
-
مسیحا کھلاڑی بن گئے، یہ ڈاکٹر ہیں یا جلاد؟ یہ لاہور کا لیڈی ولنگٹن ہسپتال ہے جس میں مریض زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے جبکہ ڈاک...
-
تحریر بقلم، ، کے بی عباسی مضمون، حافظ قرآن حماد واصف ڈیلی بی بی سی نیوز پاک یہ اللہ تعالیٰ کا خاص فضل و کرم اور بے پایاں احسا...
-
*پہلی خبر۔۔۔۔۔۔۔۔ آخری خبر* ملاحظہ فرمائیں ، آج کی شہ سرخیوں کے ساتھ ۔۔۔۔ کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈائون، تین پولیس ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں