Daily Bbc Pakistan: Deliver Latest news breaking news urdu news current news,top headlines in urdu from Pakistan, world, sports, Business, Cricket, Politics and Weather,
اتوار، 23 فروری، 2025
*ساحر حسن ڈارک ویب کے ذریعے منشیات منگواکر اسے فروخت کرتا تھا: ذرائع*
کراچی: مصطفیٰ عامر قتل کیس کی تحقیقات کے دوران منیشات کیس سے جڑےگرفتار ساحر حسن سے تفتیش میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ایس آئی یو ذرائع کے مطابق ساحر حسن ڈارک ویب کے ذریعے باذل اور یحییٰ نامی افراد سے منیشات منگواکر اسے فروخت کرتا تھا، ساحر حسن باذل کو اسنیپ چیٹ کے ذریعے منشیات کا آرڈر کرتا اور اس کی ادائیگی کے لیے والد کے منیجرکا بینک اکاؤنٹ استعمال کرتا تھا۔باذل ساحر حسن کو منشیات 2 نجی کوریئر کمپپنیز کے ذریعے ارسال کرتا تھا، اس سلسلے میں ساحر کو موصول ہونے والے پارسلز کے ریکارڈ بھی حاصل کر لیے گئے ہیں۔ایس آئی یو ذرائع نے بتایا ہےکہ ساحر حسن جس اکاؤنٹ میں باذل کو منیشات کے پیسے بھجواتا تھا وہ کسی اور کے نام پر ہے، منیشات کیس کی تحقیقات میں اور بھی بہت سے بڑے نام سامنے آنے کی تواقع ظاہر کی جارہی ہے۔واضح رہے کہ ساحر حسن نے متعدد کمرشلز میں ماڈلنگ ،ٹی وی ڈراموں میں ادکاری کرچکا ہے جبکہ ماڈل اور اداکاری کے ساتھ فری لانس کام بھی کرتا ہے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
*🔴لیجنڈز لیگ: بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستان کیخلاف سیمی فائنل کھیلنے سے انکار*BBC PK News
انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے میچز کے ساتھ ساتھ بھارت کی ہٹ دھرمی کا سلسلہ بھی برقرار ہے، بھارت نے...
-
تفصیلات کے مطابق حکومتی پا لیسی اپنی چھت سب کیلئے پروگرام کے تحت انڈسٹریل اسٹیٹ ملتان میں مزدوروں کیلئے لیبر کا لونی تعمیر کی ...
-
عمرکوٹ: ضمنی انتخابات این اے 213 عمرکوٹ کے نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی امیدوار میڈم صبا یوسف تالپور 161934 ووٹ حاصل کر کے بھاری ...
-
#ادائےِجاں #ازعلیزےخان #قسط_1 ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ اکھیاں میری پوچھ رہی ہیں۔ دل کو میرے چین نہیں ہے کیتھے لڑائیاں وے تو اکھیاں کیتھے لڑا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں