Daily Bbc Pakistan: Deliver Latest news breaking news urdu news current news,top headlines in urdu from Pakistan, world, sports, Business, Cricket, Politics and Weather,
ہفتہ، 22 فروری، 2025
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی مرکزی قیادت جی ڈی اے رہنمائوں سے ملاقات کے لئے راجا ہاؤس پہنچ گئی،
ملاقات میں محمود خان اچکزئی، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی بیریسٹر سلمان اکرم راجہ،اسد قیصر، ایڈووکیٹ سردار لطیف کھوسہ، پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ، سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا، آخوند زادہ حسین،مجالس وحدت المسلمین کے ناصر شیرازی، مینگل گروپ کے ساجد ترین سمیت دیگر رہنما ملاقات میں شامل، جی ڈی اے سربراہ پیر پاگارہ، سید صدر الدین شاہ، ذوالفقار مرزا، فہمیدا مرزا، صفدر عباسی، سردار رحیم سمیت دیگر رہنما بھی ملاقات میں شامل،ملاقات میں جی ڈی اے کو تحریک تحفظ آئین پاکستان میں باضابطہ شامل ہونی کی دعوت دی جائے گی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH
*خبروں کی تفصیل* *ہفتہ 21 ذیقعدہ 1447ھ* *9 مئی 2026ء* آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قسط کی منظوری دیدی، وزیر خزانہ ...
-
مسیحا کھلاڑی بن گئے، یہ ڈاکٹر ہیں یا جلاد؟ یہ لاہور کا لیڈی ولنگٹن ہسپتال ہے جس میں مریض زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے جبکہ ڈاک...
-
تحریر بقلم، ، کے بی عباسی مضمون، حافظ قرآن حماد واصف ڈیلی بی بی سی نیوز پاک یہ اللہ تعالیٰ کا خاص فضل و کرم اور بے پایاں احسا...
-
*پہلی خبر۔۔۔۔۔۔۔۔ آخری خبر* ملاحظہ فرمائیں ، آج کی شہ سرخیوں کے ساتھ ۔۔۔۔ کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈائون، تین پولیس ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں