Daily Bbc Pakistan: Deliver Latest news breaking news urdu news current news,top headlines in urdu from Pakistan, world, sports, Business, Cricket, Politics and Weather,
ہفتہ، 22 فروری، 2025
*چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا مقابلہ، پاکستان بھارت کیخلاف میچ ہارا تو کیا ٹورنامنٹ سے آؤٹ ہوجائیگا؟*
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا اور شو پیس میچ اتوار یعنی آج دبئی میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے جارہا ہے۔ٹورنامنٹ میں رہنے کے لیے پاکستان کو بھارت کے خلاف میچ جیتنا ضروری ہے، دوسرا میچ ہار ا تو پاکستان ٹورنامنٹ سے باہر ہوسکتا ہے۔ہیڈکوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ پاک بھارت ٹاکرا ہائی وولٹیج، دلچسپ اور کرکٹ کی روح ہے۔ میچ کے لیے شائقین کرکٹ میں جوش وخروش عروج پر ہے اور ہائی وولٹیج میچ کے تمام ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH
*خبروں کی تفصیل* *ہفتہ 21 ذیقعدہ 1447ھ* *9 مئی 2026ء* آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قسط کی منظوری دیدی، وزیر خزانہ ...
-
مسیحا کھلاڑی بن گئے، یہ ڈاکٹر ہیں یا جلاد؟ یہ لاہور کا لیڈی ولنگٹن ہسپتال ہے جس میں مریض زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے جبکہ ڈاک...
-
تحریر بقلم، ، کے بی عباسی مضمون، حافظ قرآن حماد واصف ڈیلی بی بی سی نیوز پاک یہ اللہ تعالیٰ کا خاص فضل و کرم اور بے پایاں احسا...
-
*پہلی خبر۔۔۔۔۔۔۔۔ آخری خبر* ملاحظہ فرمائیں ، آج کی شہ سرخیوں کے ساتھ ۔۔۔۔ کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈائون، تین پولیس ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں