Daily Bbc Pakistan: Deliver Latest news breaking news urdu news current news,top headlines in urdu from Pakistan, world, sports, Business, Cricket, Politics and Weather,
جمعہ، 21 فروری، 2025
کنڈیارو: قومی شاہراھ ، کا لج موڑ پر افسوسناک حادثہ ، کار کا موٹر سائیکل کو ٹکر ۔ ایک شخص ہلاک اور ایک شخص زخمی ۔
رپورٹ: جئدیو مھیشوری ،بیورو چیف تفصیلات: خبر کے مطابق کنڈیارو قومی شاہراھ ، کالج موڑ پر افسوسناک واقع پیش آیا ۔ کار کا موٹر سائیکل سے ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ، جبکہ ایک شخص بنام پیارو سولنگی زخمی ہوگیا ۔ متوفی کی شناخت بنام عبد الغنی کے ہوئی ہے ۔ متوفی عبد الغنی کی لاش اور زخمی پیارو سولنگی کو تعلقہ اسپتال کنڈیارو لایا گیا ، دونوں کا تعلق کنڈیارو کے ن۔واحی گاؤن کوڑو سولنگی سے بتایا گیا ہے ۔کار سوار کار چوڑ کر فرار ہوگیا ، جبکہ کار پولیس نے اپنی تحویل میں لے لی ہے ۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH
*خبروں کی تفصیل* *بدھ 25 ذیقعدہ1447ھ* *13 مئی 2026ء* ایران، ہرمُز کی حدود بڑھا دی، حملہ ہوا تو یورینیم افزودگی 90 فیصد کردینگے، تہران، یقین...
-
مسیحا کھلاڑی بن گئے، یہ ڈاکٹر ہیں یا جلاد؟ یہ لاہور کا لیڈی ولنگٹن ہسپتال ہے جس میں مریض زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے جبکہ ڈاک...
-
تحریر بقلم، ، کے بی عباسی مضمون، حافظ قرآن حماد واصف ڈیلی بی بی سی نیوز پاک یہ اللہ تعالیٰ کا خاص فضل و کرم اور بے پایاں احسا...
-
خبروں کی تفصیل ہفتہ 15 شوال المکرم 1447ھ 4 اپریل 2026ء *پٹرول 80 روپے سستا، قیمت 378، عوام کو ریلیف ایک ماہ کیلئے ہوگا، وزراء تنخواہیں 6 ماہ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں