بدھ، 5 مارچ، 2025

_*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*__*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐*__*🌙 05 رمضان المبارک 1446 ھِجْرِی🕌*__*☀️ 06 مارچ 2025 عِیسَوی*__*🗒️ 23 پھاگن 2081 بِکرمی*__*🌍 بروز جمعرات*__*🤝 ‏لوگوں کی نظروں میں خود کو اعلیٰ ثابت کرنے کی چاہت...لوگوں میں نام بنانے کی چاہ یہ سب اپنے دلوں سے نکال دیں...کیونکہ یہ چاہ ہی اکثر سارے اعمال کو کھا جاتی ہے...اپنا مقام اللّٰہ کے ہاں بنانے پر فوکس رکھیں....!!!😌*_ _*🌻صَبَّاحُ الْخَیْر🏞️*_

*💫خبروں کی تفصیل💫*
جمعرات 5؍رمضان المبارک 1446ھ 
6؍مارچ 2025ء
*🌟آج کا اخبار اہم خبریں🌟*

پاکستان کا شکریہ، ٹرمپ، کابل میں امریکی فوجیوں پر خودکش حملے کے ذمہ کو پکڑنے میں مدد دی، امریکی صدر

اعلیٰ اختیاراتی سلیکشن بورڈ کا اجلاس، گریڈ 21 کے 36 افسران کی گریڈ 22 میں ترقی کی منظوری

ٹرمپ نے انسداد دہشتگردی کی کوششوں میں پاکستان کے کردار کا اعتراف کیا، وزیراعظم شہباز شریف

بلوچستان کی تحصیل نال بازار میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق، کئی زخمی

ٹرمپ کی تقریر کے دوران احتجاج، اپوزیشن رکن کو کانگریس سے باہر نکال دیا

بلال بن ثاقب پاکستان کرپٹو کونسل کیلئے وزیر خزانہ کے مشیر تعینات

فوج مخالف پی ٹی آئی سوشل میڈیا مہم، بیک چینل مذاکرات کو دھچکا

ٹرمپ کا شکریہ ادا کرنا اور اچھے لفظوں میں بیان اچھی پیشرفت، تجزیہ کار

آئندہ بجٹ میں ٹیکس ہدف میں 490 ارب کا خسارہ ہوگا، آئی ایم ایف کا تخمینہ

اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کمیٹی کا آئندہ اجلاس 10 مارچ کو ہوگا

پاکستان کے جواب اور ابھینندن کی گرفتاری سے کیسے پاک بھارت جنگ ٹل گئی

فی الوقت آپ اسلام آباد میں ہی قیام کریں ہم آپ کو ساتھ لیکر چلیں گے

یو ایس ایڈ نے پاکستان میں جاری اپنے تمام منصوبوں کو بند کردیا

ٹرمپ کا ایک گھنٹہ 39 منٹ خطاب

وفاق بجلی پیداوار میں ناکام، پورا سندھ لوڈشیڈنگ کا شکار کیوں؟ وزیراعلیٰ

صدر ٹرمپ کی تقریر میں پاکستان کی تعریف اہم ہے، سینیٹر مشاہد حسین

پاکستانی حکومت کا شکریہ وقتی خوشی، ’’امریکا فرسٹ ‘‘پر نظر رکھنا لازم

ٹرمپ کی تعریف اچھا آغاز ہے، طارق فاطمی، کافی نہیں، جنرل قیوم

داعش کمانڈر شریف اللہ کا ماسکو حملے کا بھی اعتراف، سنسنی خیز انکشافات

ٹرمپ کا پاکستان کیلئے اظہار تشکر، عالمی میڈیا میں نمایاں کوریج

وزارت سائنس، 3 اہم اداروں کے سربراہوں کی تقرریاں کئی ماہ سے تعطل کا شکار

وزیراعظم سے وفاقی وزراء اویس لغاری، مصدق ملک، امیر مقام اور دیگر کی الگ الگ ملاقاتیں

سیلز ٹیکس چھوٹ کے باعث اخراجات بڑھ گئے، ریفائنریوں کا وزیرخزانہ کو خط

ٹرمپ کے کینیڈین آئل پر ٹیرف کے اعلان سے خام تیل کی عالمی قیمتیں تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی

خبردار؛ ہیکرز ملیوئیر وائرس سے کرپٹو کرنسی والیٹ ڈیٹا چرانے کیلئے سرگرم

اسلام آباد ہائیکورٹ، FBR افسران کی گریڈ 22 میں ترقی پر حکم امتناع

۔IFZA یو اے ای پاکستان کے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کریگی

پہلے ملٹری کورٹس کو جوڈیشری تسلیم، پھر عدلیہ سے الگ کرنے کی بات کریں، جج آئینی بنچ

رمضان میں بھی کراچی پر ڈاکوؤں کا راج، ایک دن میں 2 شہری قتل

چینی کی قیمت میں اضافہ، رمضان آتے ہی شکر 15 سے 20 روپے فی کلو مہنگی کردی گئی

ملیرندی پر قیوم آباد تا کورنگی کراسنگ پل کی تعمیر میں تاخیر، لاگت بڑھ گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ کلکٹر کسٹمز کا نام سفری پابندیوں کی فہرست سے نکالنے کا حکم

پیکا ترمیمی ایکٹ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اٹارنی جنرل کو معاونت کیلئے طلب کر لیا

ایف بی آر کے تین افسران کو اضافی چارج دینے کا نوٹیفکیشن جاری

ایف بی آر کے گریڈ 20 کے افسر ممبر آئی آر پالیسی نجیب احمد میمن ترجمان ایف بی آر مقرر

آئی ایم ایف کا 6 لاکھ زیر التوا آڈٹ کیسز پر تحفظات کا اظہار، آڈیٹر جنرل

پشاور، حساس ادارے کا افسر گھر کے سامنے فائرنگ سے شہید

سندھ ہائیکورٹ حیدرآباد بنچ کا بھی تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز کی تقرری کی سمری پر عمل درآمد روکنے کا حکم

بارسلونا، چیئرمین پی ٹی اے سے ویون گروپ، آئی ٹی یو و دیگر کی ملاقاتیں

دوحا میں کھجور بیچنے پر نوجوان بھکاری ڈکلیئر سعودیہ جاتے ہوئے کراچی میں آف لوڈ

۔KP حکومت نے افغانستان سے مذاکرات کیلئے وفاق سے پھر اجازت مانگ لی

جاپان، دنیا کی سب سے درست گھڑی 33 لاکھ ڈالر میں فروخت

وفاق اور صوبوں کے تعاون سے ہی پولیو کا مکمل خاتمہ ہوگا، شہباز شریف

شرجیل میمن کی چینی سرمایہ کاروں کو سندھ میں الیکٹرک وہیکلز پلانٹ لگانے کی پیشکش

ایف آئی اے تحقیقاتی ٹیم کی ارمغان کے گھر کی سرچنگ

جعلی کیپچا تصاویر پر مشتمل پی ڈی ایف فائلوں کے ذریعے سائبر حملوں کا انکشاف

وزیراعظم شہباز نے ٹرمپ کا شکریہ ادا کرکے کفارہ ادا کیا، تجزیہ کار

ایلون مسک کی فرموں کو کتنی فنڈنگ دی گئی، یورپی یونین سے استفسار

علاقائی امن و استحکام کیلئے امریکا کیساتھ کام کرتے رہیں گے، عطاء تارڑ

وفاق نے ساری توجہ پی ٹی آئی پر دی، دہشتگردی نے دوبارہ سر اٹھا لیا، وزیر اعلیٰ کے پی

دہشتگرد اسلام کے نام پر مسلمانوں کو ہی نشانہ بنا رہے ہیں، محمد علی

حیدرآباد میں سرعام دودھ کی 180 روپے فی کلو تک فروخت جاری

وزیراعظم کا عرب لیگ کے فلسطینیوں کو آبائی وطن سے بے گھر کرنے کے کسی بھی منصوبے کو مسترد کرنے کا خیرمقدم

وزارت خارجہ سفارتی سطح پر ملکی مفادات کے لئے ہمہ تن کوشاں، اہم کامیابیاں حاصل کیں

لال مسجد سے ملحقہ عمارت منہدم

پاک افغان کشیدگی کے باعث طورخم بارڈر 12 ویں روز بھی بند

چینی شہریوں کو کرائے پر گھر دینا مالک کو مہنگا پڑگیا

دہشتگردی انٹیلی جنس کی ناکامی، افسران کا کورٹ مارشل ہونا چاہئے، عمر ایوب

16 بیگمات، جن میں 7 سگی بہنیں بھی شامل، اولاد کی سنچری مکمل

۔KP میں دہشتگردی وفاقی و صوبائی حکومتوں کی مکمل ناکامی ہے، حافظ نعیم

ملالہ یوسفزئی کا آبائی گاؤں کا دورہ، خاندان اور طلباء نے شاندار استقبال کیا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

*💫خبروں کی تفصیل**ہفتہ 18 شعبان المعظم 1447ھ* *7 فروری 2026ء💫*

پاکستانی تاجروں کو 10 سال کیلئے ٹیکس استثنیٰ دینگے، ازبک صدر، 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کے سمجھوتوں پر عملدرآمد اہم پیشرفت، وزیراعظم ا...