Daily Bbc Pakistan: Deliver Latest news breaking news urdu news current news,top headlines in urdu from Pakistan, world, sports, Business, Cricket, Politics and Weather,
جمعرات، 13 مارچ، 2025
*دوستوں! آج کی پوسٹ میں 61 ہیڈلائنز ہیں، تاخیر کیلئے معذرت* 👏🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑🛑 *13 مارچ 2025 | بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں |*🚨 )*BBC PK News
(1) بلوچستان کے ضلع کچھی میں زیرتعمیر ڈیم پر مسلح افراد کا حملہ، 7 مزدور اغوا کرلیے🚨 (2) گھس بیٹھیئے ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں، سیاست کرتے رہینگے لیکن دہشت گردی کیخلاف اکٹھا ہونا ہوگا: وزیراعظم🚨 (3) دہشت گردی کا ناسور ختم نہ کیا تو پاکستان کے وجود کو خطرہ ہوسکتا ہے، شہباز شریف🚨 (4) قومی اسمبلی میں جعفر ایکسپریس پر حملے کیخلاف متفقہ قرار داد منظور🚨 (5) جعفر ایکسپریس پر حملہ کتنے بجے ہوا اور جان کیسے بچی؟ مسافروں نے آنکھوں دیکھا حال سنا دیا🚨 (6) جعفر ایکسپریس ٹرین دہشت گردی کے پیچھے بھارت ہے: ترجمان دفتر خارجہ🚨 (7) ٹرین کے انجن کے نیچے دہشت گردوں کی جانب سے دھماکا کیا گیا، ریل ٹوٹنے کے باعث ٹرین کی بوگیاں الگ ہو گئیں، ڈرائیور کا بیان🚨 (8) بلوچستان ٹرین حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ ملوث ہے، رہنما سکھ فار جسٹس🚨 (9) عید سے قبل خوشخبری: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان🚨 (10) رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن (کل) 14 مارچ بروز جمعہ کو ہوگا، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا🚨 (11) جعفر ایکسپریس کے معاملے پر غیر مناسب ٹویٹس کرنے والوں کا پی ٹی آئی سے تعلق نہیں، سلمان اکرم راجہ🚨 (12) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا وزیراعظم سے نیشنل ایکشن پلان ٹو بنانے کا مطالبہ🚨 (13) جنڈولہ میں سکیورٹی فورسز نے خودکش حملہ ناکام بنا دیا، 10 خوارج جہنم واصل🚨 (14) نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز میں ترامیم کی منظوری، سولر صارفین سے بجلی 10 روپے فی یونٹ خریدنے کا فیصلہ🚨 (15) عمران خان اور 9 مئی مقدمات کی جے آئی ٹی کے سربراہ ڈی آئی جی عمران کشور مستعفیٰ🚨 (16) میاں چنوں: کراچی سے آنے والی لڑکی کو بوائے فرینڈ نے قتل کیا، پولیس نے معمہ حل کرلیا🚨 (17) کراچی میں پولیس وردی میں سحری کے وقت ڈکیتی کی واردات، ملزمان گیارہ لاکھ روپے اور ہتھیار لے گئے🚨 (18) نیٹ میٹرنگ کے تحت صارفین سے بجلی کی خریداری کی شرح 10 روپے فی یونٹ مقرر🚨 (19) جعفر ایکسپریس حملے کے 4 شہدا کے جسد خاکی اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچا دیے گئے🚨 (20) چار رکنی ججز کمیٹی نے سپریم کورٹ رولز 2025 کا مسودہ تیار کر لیا🚨 (21) چولستان کینال سمیت 6 نہروں کی تعمیر غیر قانونی قرار، سندھ اسمبلی میں قرارداد منظور🚨 (22) وزیراعظم ٹرین حملے کے خلاف اے پی سی بلائیں جو قومی ایجنڈا طے کرے، فاروق ستار🚨 (23) ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے ہمیں ایک ہونا چاہیے: بیرسٹر گوہر🚨 (24) وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات🚨 (25) ڈاکٹر عامر لیاقت کے تذکرے پر پیارا رمضان کی فضا سوگوار، ہر شخص اشکبار🚨 (26) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جمعہ کے روز دوپہر اڑھائی بجے ہوگا🚨 (27) کراچی سے لاہور پرواز کے طیارے کی ایک ٹائر کے بغیر لینڈنگ کا انکشاف🚨 (28) عالمی طاقتیں اور پاکستان کے دشمن ہماری نااتفاقی کا فائدہ اٹھا رہے ہیں، بلاول بھٹو🚨 (29) پی ٹی آئی نے سانحہ جعفر ایکسپریس پر سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کیا، وزیر دفاع🚨 (30) خواجہ آصف عادی جھوٹے، کسی اکاؤنٹ سے بی ایل اے کے حق میں بات نہیں ہوئی، فیصل چودھری🚨 (31) ٹرین حملہ: وزیر دفاع کو ذرا سی بھی شرم ہوتی تو آج استعفی دے دیتے، اسد قیصر🚨 (32) منڈی بہاؤالدین: ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل میں تصادم، 2 طالب علم جاں بحق🚨 (33) تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح تشویشناک حد تک کم، پانی کا آبی ذخیرہ 2 فٹ باقی رہ گیا🚨 (34) خوردہ فروشوں کی لالچ نے چینی کی فی کلو قیمت 180 روپے تک پہنچا دی🚨 (35) اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز: پاکستان کے منیب الرحمٰن نے گولڈ میڈل جیت لیا🚨 (36) سابق وزیر قانون خالد انور کراچی میں انتقال کر گئے🚨 (37) اماراتی سرمایہ کاری گروپ ایم جی ایکس کی بائنانس میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری🚨 (38) موڈیز نے پاکستان کے بینکاری آؤٹ لُک کو مستحکم سے مثبت کردیا🚨 (39) شہر کی سڑکیں، گلیاں ٹھیک کریں تو 100 کیا 200 ارب روپے بھی پاس کرادوں گا، گورنر سندھ کامران ٹیسوری🚨 (40) وفاقی وزیر کا نیشنل ہائی وے اتھارٹی پر اظہار برہمی، افسران کو دو مہینے کی ڈیڈلائن دے دی🚨 (41) پاکستانی لڑکی کو شادی کا جھانسہ دینے والے چینی شہری کو جیل بھیج دیا گیا🚨 (42) پشاور میں گھروں پر حملے کرنے والے اوباش ٹک ٹاکرز گرفتار🚨 (43) پولیس نے ملزمان کو والدین کی ضمانت اور معافی نامے پر رہا کردیا🚨 (44) سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 9 ہزار 300 روپے ہوگئی🚨 (45) 2 دہائیوں تک اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب رہنے والے منیر اکرم 80 سال کی عمر میں سبکدوش🚨 (46) پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی کھلے سمندر میں منفرد انداز میں رونمائی🚨 (47) اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں اضافہ🚨 (48) سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس: میری رائے میں پارلیمنٹ کے بجائے آئین پاکستان سپریم ہے، جج آئینی بینچ🚨 (49) سندھ میں آج اور کل ہلکی بارش کی پیشگوئی، کراچی کا موسم گرم اور مرطوب رہے گا🚨 (50) آئی ایم ایف کا ریونیو بڑھانے پر زور، پاکستان کی سرکاری خزانے کا بوجھ مزید کم کرنے کی یقین دہانی🚨 (51) پاکستانی امریکی طالبہ نے احتجاجاً کولمبیا یونیورسٹی کے داخلے کی آفر ٹھکرا دی🚨 (52) تیمور جھگڑا نے شیر افضل کو ایک ارب روپے ہتک عزت کے دعوے کا نوٹس بھیج دیا🚨 (53) فیض حمید کو آپ نے جیل میں ڈالا، اچھا کیا، باجوہ کو بھی ڈالو، شیر افضل مروت🚨 (54) ’’وزیراعظم خان ہی پاکستان کی انشورنس پالیسی ہیں‘‘: عالیہ حمزہ🚨 (55) کراچی: کورنگی جام صادق پل 14 سے 17 مارچ تک ٹریفک کے لیے بند رہے گا🚨 (56) اسلحہ لائسنس کی تصدیق کے حوالے سے محکمہ داخلہ کا بڑا فیصلہ🚨 (57) نادرا کو تمام اسلحہ لائسنسز کی آن لائن ویری فکیشن کے لیے کیو آر کوڈ جاری کرنے کی ہدایت🚨 (58) ہندوؤں کے مذہبی تہوار ہولی کے موقع پر 13 اور 14 مارچ بروز جمعرات اور جمعہ کو سندھ میں ہندو ملازمین کی چھٹی ہوگی، نوٹیفکیشن🚨 (59) لوئر دیر: گرلز اسکول بند کرنے اور رکن اسمبلی کو بھتے کی دھمکی موصول🚨 (60) کوالالمپور سے 26 خواتین سمیت 41 پاکستانی بھکاریوں کو بے دخل کر دیا گیا🚨 (61) بھارتی میڈیا بنگلہ دیش کے خلاف بھی زہر اگلنے لگا، فوج میں بغاوت کا جھوٹا پروپیگنڈا*(رپورٹ: عطامحمد محمد اسلم جئدیو مھیشوری اسلام آباد ٹو، کراچی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
*💫خبروں کی تفصیل**ہفتہ 18 شعبان المعظم 1447ھ* *7 فروری 2026ء💫*
پاکستانی تاجروں کو 10 سال کیلئے ٹیکس استثنیٰ دینگے، ازبک صدر، 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کے سمجھوتوں پر عملدرآمد اہم پیشرفت، وزیراعظم ا...
-
عمرکوٹ: ضمنی انتخابات این اے 213 عمرکوٹ کے نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی امیدوار میڈم صبا یوسف تالپور 161934 ووٹ حاصل کر کے بھاری ...
-
بلوچستان کے ضلع زیارت سے 2 ماہ پہلے اغوا ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) محمد افضل اور اس کے بیٹے کو اغوا کاروں نے قتل کردیا۔لیوی...
-
پاکستان غزہ امن بورڈ کا حصہ، ٹرمپ کی دعوت قبول، مستقل جنگ بندی، انسانی امداد میں اضافہ، تعمیر نو ہوسکے گی، دفتر خارجہ ارکان پارل...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں