Daily Bbc Pakistan: Deliver Latest news breaking news urdu news current news,top headlines in urdu from Pakistan, world, sports, Business, Cricket, Politics and Weather,
منگل، 25 مارچ، 2025
"الفاظ "بے معنی نہیں ہوتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ مرتب : انجنیئر جئدیو مھیشوری بیورو چیف !! BBC PK
"الفاظ" کی اپنی ہی ایک دنیا ہوتی ہے۔ ہر "لفظ" اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے، کچھ لفظ "حکومت" کرتے ہیںکچھ "غلامی"کچھ لفظ "حفاظت" کرتے ہیںاور کچھ "وار"۔ہر لفظ کا اپنا ایک مکمّل وجود ہوتا ہے ۔ جب سے میں نے لفظوں کو پڑھنے کے ساتھ ساتھ سمجھنا شروع کیا،تو سمجھ آیا ۔۔۔۔!!لفظ صرف معنی نہیں رکھتے،یہ تو دانت رکھتے ہیں۔ ۔ ۔ جو کاٹ لیتے ہیںیہ ہاتھ رکھتے ہیں، جو "گریبان" کو پھاڑ دیتے ہیںیہ پاؤں رکھتے ہیں،جو"ٹھوکر" لگا دیتے ہیںاور ان لفظوں کے ہاتھوں میں "لہجہ" کا اسلحہ تھما دیا جائے،تو یہ وجود کو "چھلنی" کرنے پر بھی قدرت رکھتے ہیں۔ ۔ ۔اپنے لفظوں کے بارے میں "محتاط" ہو جاؤ، انہیں ادا کرنے سے پہلے سوچ لو کہ یہ کسی کے "وجود' کو سمیٹیں گےیا کرچی کرچی بکھیر دیں گےکیونکہیہ تمہاری "ادائیگی" کے غلام ہیں اور تم ان کے بادشاہ !اور "بادشاہ" اپنی رعایا کا ذمہ دار ہوتا ہے اور اپنے سے "بڑے بادشاہ" کو جواب دہ بھی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH
*خبروں کی تفصیل* *بدھ 25 ذیقعدہ1447ھ* *13 مئی 2026ء* ایران، ہرمُز کی حدود بڑھا دی، حملہ ہوا تو یورینیم افزودگی 90 فیصد کردینگے، تہران، یقین...
-
مسیحا کھلاڑی بن گئے، یہ ڈاکٹر ہیں یا جلاد؟ یہ لاہور کا لیڈی ولنگٹن ہسپتال ہے جس میں مریض زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے جبکہ ڈاک...
-
تحریر بقلم، ، کے بی عباسی مضمون، حافظ قرآن حماد واصف ڈیلی بی بی سی نیوز پاک یہ اللہ تعالیٰ کا خاص فضل و کرم اور بے پایاں احسا...
-
خبروں کی تفصیل ہفتہ 15 شوال المکرم 1447ھ 4 اپریل 2026ء *پٹرول 80 روپے سستا، قیمت 378، عوام کو ریلیف ایک ماہ کیلئے ہوگا، وزراء تنخواہیں 6 ماہ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں