ہفتہ، 29 مارچ، 2025

عمرکوٹ: عمرکوٹ شہر میں دراوڑ اتحاد کے سرپرست فقیر شیوا کچھی کی سربراہی میں حالیہ پولیس کانسٹیبل کی بھرتیوں میں ہندو نوجوانوں کو مکمل طور پر نظر انداز کرنے کے خلاف پریس کلب عمرکوٹ کے سامنے اللہ وآلہ چوک پر احتجاجی مظاہرہ ۔رپورٹ : ھیرالال مالہی تحصیل رپورٹر بی بی سی نیوز تفصیلات: BBC PK

عمرکوٹ: سندھ پولیس میں بھرتیوں کے سلسلے میں ہندو برادری کے نوجوانوں کے ساتھ نا انصافی اور یکسر نظر انداز کرنے کے خلاف پریس کلب عمرکوٹ کے سامنے اللہ وآلہ چوک پر دراوڑ اتحاد کے سرپرست فقیر شیوا کچھی کی سربراہی میں ناانصافیوں کے خلاف اور اپنے حقوق کی حاصلات کے لیئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ، بڑی تعداد میں متاثرین ، انکے والدین اور عوام الناس نے شرکت کی ۔ شرکاء نے ارباب اختیار اور منتخب نمائندگان سے انصاف کا مطالبہ کیا ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

*🔴لیجنڈز لیگ: بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستان کیخلاف سیمی فائنل کھیلنے سے انکار*BBC PK News

انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے میچز کے ساتھ ساتھ بھارت کی ہٹ دھرمی کا سلسلہ بھی برقرار ہے، بھارت نے...