جمعرات، 3 اپریل، 2025

نہرو وزیرستان کے ایک ملک سے رزماک میں مصافحہ کر رہے ہیں، 1946۔ڈاکٹر خان صاحب ان کے ہمراہ ہیں۔مرتب: انجنیئر جئدیو مھیشوری بیورو چیف بی بی سی پاکستان ملاحظہ فرمائیں: BBC PK

جواھر لال نہرو 1946 میں وزیرستان کے ایک ملک سے زرماک میں مصافحہ کر رہے ہیں ، ڈاکٹر خان صاحب ان کے ہمراہ ہیں، یاد رہے کہ ڈاکٹر خان صاحب (باچا خان کے بھائی)کی بیٹی، مریم خان، بھارتی فضائیہ کے ایک سکھ افسر (بعد میں عیسائی ہو گیا) اسکوارڈن لیڈر جسونت سنگھ کی اہلیہ تھیں، جو بعد میں ہندوستانی فضائیہ کے سربراہ بھی بنے۔ جسونت سنگھ, مریم خان سے افیئرز کے دوران بطورِ اسکوارڈن لیڈر کوہاٹ بیس میں پوسٹنگ پر تھے ۔منقول

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

*🔴لیجنڈز لیگ: بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستان کیخلاف سیمی فائنل کھیلنے سے انکار*BBC PK News

انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے میچز کے ساتھ ساتھ بھارت کی ہٹ دھرمی کا سلسلہ بھی برقرار ہے، بھارت نے...