Daily Bbc Pakistan: Deliver Latest news breaking news urdu news current news,top headlines in urdu from Pakistan, world, sports, Business, Cricket, Politics and Weather,
جمعہ، 25 اپریل، 2025
نطشے عورت کی فطرت کے بارے میں فرماتے ہیں کہ عرصہ ہوگیا ہے عورت کو کسی بھی ظالم ڈکٹیٹر نے اپنا غلام نہیں بنایا - BBC PK News Article Musa Pasha
یہ دوستی کرنے کی اہل نہیں رہیں ، عورت محبت میں پڑنے، عشق معشوقی کے سوا کچھ بھی نہیں جانتی۔محبت میں پڑنے والی عورت کی محبت بھی انتہائی پست درجے کی ہوتی ہے، عورت کی محبت میں حد درجہ سختی، بے رحمی اور بے رخی شامل ہوتی ہے اور وہ مرد سے صرف اپنی ذات کا تحفظ ہی چاہتی ہے -اور ایسا شخص جس سے وہ محبت نہیں کرتی یا اگر اسکا دل محبت میں ٹوٹ جائے تو اس کا دل اندھیروں سے روشنیوں میں کبھی واپس آتا ہی نہیں ہے ...عورت ابھی تک اس مقام تک پہنچی ہی نہیں کہ وہ مرد کے ساتھ دوست کی حیثیت سے رہ سکے ، یہ بلی کا بچہ ہے، چڑیا جتنی چھوٹی اور کمزور ہے ، اور اگر بگڑ جائے تو گائے بن جاتی ہے...عورت دوستی کی اہل نہیں ہے لیکن مرد بتائیں ان میں سے واقعی کوئی دوستی کرنے کی اہل ہے کیا ؟ عورت جب مرد کی دوست بنتی ہے تو اس مرد کی روح کو بدترین درجے کی تکلیف میں مبتلا کر دیتی ہے، ایسی تکلیف جو میں اپنے دشمنوں کو بھی کبھی دینا پسند نہیں کرتا !جرمن فلسفیفریڈرک نطشےبحوالہ: زرتشت نے ایسے کہا عورت کو اگر ایک مرد سے دھوکہ ملے، پھر وہ پوری دنیا کے مردوں سے بدلہ لیتی ہے، ہر نیک, مخلص, ہمدرد اور شریف مرد کے ساتھ بلا وجہ ہی الجھتی ہے، بد سلوکی کرتی ہے ، بلا وجہ ہی بد تمیزی اور درشتگی سے پیش آتی ہے - مرد کو اگر ایک عورت دھوکہ دے جائے تو وہ بری سے بری عورت کے ساتھ بھی عزت اور احترام سے ہی پیش آتا ہے - اور اگر مرد کی پہلی عورت سےشادی یا ریلیشن شپ ناکام ہوجائے تو دوسری، تیسری عورت کے ساتھ یہ سوچ کر نکاح یا ریلیشن شپ قائم کرلیتا ہے کہ یہ عورت پہلے جیسی بالکل نہیں ہوگی اور میرے غم کی دوا بنے گی - مرد کسی دھوکے باز اور بے وفا عورت کی وجہ سے پوری دنیا کی عورتوں کو نیچ اور حقیر نہیں سمجھتا ، نہ ہی عورت ذات سے ویسے نفرت کرتا جیسے اکثر عورتوں کا آج یہ تکیہ کلام بن چکا ہے :"ہمیں مرد ذات سے ہی نفرت ہوچکی ہے" ان سے پوچھا جائے کیا آپ کو اپنے والد، بھائی، چچا ماموں سے بھی نفرت ہوگئی ہے؟ تو منطق پر آنے کے بجائے الٹا بگڑ کر لڑنا شروع کردیں گی، کہ یہ سوال کرنے کی جرأت کیسے ہوئی... ؟ عورت کو سب سے پہلے مرد کی صورت میں باپ کا لاڈ پیار ملتا ہے، ساتھ بھائی ماموں، چچا، تایا کزن اور سب رشتہ دار مرد ہمیشہ شفقت محبت ہی دیتے ہیں، شادی سے پہلے قائم ہونے والے ریلیشن شپس میں مرد عورت کے پیچھے اپنی ایڑیاں گھٹنے گھسا دیتا ہے….اور شادی کے بعد خاوند ایک عورت کو اپنی ملکہ اور رانی بنا کر رکھتا ہے، اور بیٹے کی شکل میں مرد اسی عورت کے قدموں تلے (جو کہ اس کی ماں ہوتی ہے) جنت کا متلاشی رہتا ہے - ان تمام رشتہ دار مردوں کے ساتھ عورت کا تعلق محض غرض اور ذاتی مفادات کے حصول پر مبنی ہوتا ہے -تحریر: Musa Pasha
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH
*خبروں کی تفصیل* *بدھ 25 ذیقعدہ1447ھ* *13 مئی 2026ء* ایران، ہرمُز کی حدود بڑھا دی، حملہ ہوا تو یورینیم افزودگی 90 فیصد کردینگے، تہران، یقین...
-
مسیحا کھلاڑی بن گئے، یہ ڈاکٹر ہیں یا جلاد؟ یہ لاہور کا لیڈی ولنگٹن ہسپتال ہے جس میں مریض زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے جبکہ ڈاک...
-
تحریر بقلم، ، کے بی عباسی مضمون، حافظ قرآن حماد واصف ڈیلی بی بی سی نیوز پاک یہ اللہ تعالیٰ کا خاص فضل و کرم اور بے پایاں احسا...
-
خبروں کی تفصیل ہفتہ 15 شوال المکرم 1447ھ 4 اپریل 2026ء *پٹرول 80 روپے سستا، قیمت 378، عوام کو ریلیف ایک ماہ کیلئے ہوگا، وزراء تنخواہیں 6 ماہ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں