بدھ، 30 اپریل، 2025

*اسلام آباد: برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد**حالیہ پاک بھارت کشیدگی اور خطے کے امن پر بات چیت*BBC PK News Islamabad Report

بھارت کا رویہ غیر ذمہ دارانہ ہے، مولانا فضل الرحمان**بھارت اپنی ناکام سیکورٹی کا ملبہ پاکستان پر ڈال رہا ہے، مولانا فضل الرحمان* *مودی اپنی سیاست بچانے کے لئے دونوں ملکوں کے عوام کو جنگ کی آگ میں دھکیل رہا ہے، مولانا فضل الرحمان**برطانیہ اور بین الاقوامی برادری اس حوالے سے اپنا کردار ادا کرے، مولانا فضل الرحمان**وطن کی دفاع کی خاطر اپوزیشن اور حکومت ایک پیج پر ہیں، مولانا فضل الرحمان**قوم باہمی اتحاد سے مودی سرکار کا مقابلہ کرے گی، مولانا فضل الرحمان

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

*🔴لیجنڈز لیگ: بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستان کیخلاف سیمی فائنل کھیلنے سے انکار*BBC PK News

انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے میچز کے ساتھ ساتھ بھارت کی ہٹ دھرمی کا سلسلہ بھی برقرار ہے، بھارت نے...