Daily Bbc Pakistan: Deliver Latest news breaking news urdu news current news,top headlines in urdu from Pakistan, world, sports, Business, Cricket, Politics and Weather,
ہفتہ، 10 مئی، 2025
🚨 *امن 🕊️**پاکستانیوں! گھبرانے کی ضرورت نہیں، سب سکون کریں، ہمارے ڈرون بھارت میں ہیں اور ان کے یہاں، دونوں طرف کے صحافی کہہ رہے ہیں کہ سیز فائر کی خلاف ورزی ہورہی ہے، یہ معاملہ ایک دو دن تک ختم ہو جائے گا۔ ایل او سی پر ہلکی پھلکی "ٹھک،ٹھک" لگی رہے گی، امید ہے کچھ بڑا نہیں ہوگا۔۔۔!!!*BBC PK News Islamabad Report M KHUDABUX ABBASI
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بھارتی ڈرونز نے سیزفائر سے قبل پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی اور ان کو پاکستان کی طرف چھوڑا گیا تھا، یہ تب تک فضا میں موجود رہیں گے جب تک ان کی بیٹری ڈی فیوز نہ ہو ۔ ان ڈرونز کو مکمل طور پر ہٹانے کے لیے مزید وقت درکار ہے۔**اگرچہ سیزفائر نافذ ہے، مگر لائن آف کنٹرول پر صورتحال اب بھی انتہائی کشیدہ ہے۔ ڈرونز کل شام تک فضا میں رہیں گے۔ سیز فائر کے معاہدے کے مطابق بڑے ہتھیار ، میزائل اور فضائی حملے نہیں کیے جاسکتے ، فضا سے مانیٹرنگ اور معمول کی جھڑپیں روکنے میں ابھی وقت درکار ہے ۔**یہ آوازیں اور پٹاخے بھی ڈرونز کے ہیں ، یہ کامی کازے ڈرونز خودکش ڈرونز ہوتے ہیں اور ایک بار لانچ ہو جانے کے بعد واپس نہیں بلائے جا سکتے۔ اس لیے یہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں موجود ہیں اور ان کو ناکارہ بنایا جا رہا ہے ۔**اگر آپ کو دھماکے وغیرہ کی آواز سنائی دے تو پریشان نہ ہوں، یہ ڈرونز کو تلاش کرکے تباہ کرنے کی کارروائیاں ہیں۔ کل تک یہ سب کچھ جاری رہے گا ۔ اس لیے تھوڑا تحمل اور صبر سے کام لیجیے ۔ سیکورٹی فورسزز اور قومی ادارے اب بھی چوکنا ہیں اور پہلے سے بہتر جواب دینے کی پوزیشن میں ہیں ۔* *🚨ہر نئی آنے والی اپ ڈیٹس سے باخبر رہنے کیلئے ہمارے ساتھ رہیئے اور چینل کے نوٹیفکیشن آن کرلیں
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
*💫خبروں کی تفصیل**ہفتہ 18 شعبان المعظم 1447ھ* *7 فروری 2026ء💫*
پاکستانی تاجروں کو 10 سال کیلئے ٹیکس استثنیٰ دینگے، ازبک صدر، 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کے سمجھوتوں پر عملدرآمد اہم پیشرفت، وزیراعظم ا...
-
عمرکوٹ: ضمنی انتخابات این اے 213 عمرکوٹ کے نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی امیدوار میڈم صبا یوسف تالپور 161934 ووٹ حاصل کر کے بھاری ...
-
بلوچستان کے ضلع زیارت سے 2 ماہ پہلے اغوا ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) محمد افضل اور اس کے بیٹے کو اغوا کاروں نے قتل کردیا۔لیوی...
-
پاکستان غزہ امن بورڈ کا حصہ، ٹرمپ کی دعوت قبول، مستقل جنگ بندی، انسانی امداد میں اضافہ، تعمیر نو ہوسکے گی، دفتر خارجہ ارکان پارل...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں