جمعرات، 15 مئی، 2025

*اچھا کھانا اور سہولیات نہ دینے پر سندھ یونیورسٹی گرلز ہاسٹل کے باہر طالبات کا احتجاج*BBC PK News Karachi Jaidev baeruo chief executive Report

سندھ یونیورسٹی گرلز ہاسٹل کے باہر طالبات انتظامیہ کے خلاف سراپا احتجاج بن گئیں۔گرلز ہاسٹل کے باہر طالبات کی جانب سے انتظامیہ کیخلاف احتجاج کیا گیا۔طالبات نے یہ احتجاج ہاسٹل میں اچھا کھانا اوردیگر سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث کیا۔اسی حوالے سے یونیورسٹی رجسٹرار کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ہاسٹل کی منتظمہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور طالبات کے الزام پر انکوائری کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH

 *خبروں کی تفصیل* *بدھ 25 ذیقعدہ1447ھ* *13 مئی 2026ء* ایران، ہرمُز کی حدود بڑھا دی، حملہ ہوا تو یورینیم افزودگی 90 فیصد کردینگے، تہران، یقین...