جمعہ، 30 مئی، 2025

انجنیئر جئدیو مھیشوری ایگزیکٹو بیورو چیف ڈیلی بی بی سی پاکستان نیوز سکھر : سول اسپتال سکھر ۔۔۔۔۔نو سر بازوں کی جنت ۔ BBC PK News Sukkur Report Jaidev baeruo chief executive Report

تفصیلات: سکھر : سول ہسپتال سکھر کی اربو روپے کا بجٹ کھانے کے بعد بھی سول ہسپتال کے MS اور AMS اور جی ایم سی کالج کے پرنسپل کی بھوک ختم نہیں ہوئی AMS ڈاکٹر الطاف اعوان سول ہسپتال میں آنے والے لوگو اور مریضوں سے غیر قانونی طور پر گاڑیوں کی پارکنگ فیس وصول کرنے کے ساتھ ساتھ سول ہسپتال سکھر کی بجلی بھی فروخت کرنے لگے ہیں ان کاموں کے لیے AMS ڈاکٹر الطاف اعوان نے اپنے private لوگ رکھے ہوے ہیں.سول ہسپتال کی بجلی کی چوری کی وجہ سے ہسپتال میں بجلی میں کم وولٹیج کا مسئلہ ہے اور اسی وجہ سے ہسپتال کے وارڈز میں نہ اے سی چلتی ہے نہ پنکھے چلتے ہیں اور جس کی وجہ سے ہسپتال میں مریضوں کے آپریشن بھی وقت پر نہیں ہوتے ہیں۔ .....

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

*💫News Details**Monday 20th Shaban 1447 AH**February 9, 2026💫*

غزہ بورڈ اجلاس، پاکستان شریک ہوگا، وزیراعظم کا واشنگٹن جانے کا قوی امکان، نمائندگی کا حتمی فیصلہ جلد، مشاورت شروع ٹی 20 ورلڈکپ، ...