Daily Bbc Pakistan: Deliver Latest news breaking news urdu news current news,top headlines in urdu from Pakistan, world, sports, Business, Cricket, Politics and Weather,
منگل، 3 جون، 2025
اوم پرکاش ڈسٹرکٹ بیورو چیف ھیرالال مالھی تحصیل رپورٹر عمرکوٹ ڈیلی بی بی سی پاکستان نیوز ضلع پولیس عمرکوٹ📅 تاریخ: 03 جون 2025🖊 پریس ریلیزعمرکوٹ: ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات پر منشیات فروشوں، سماج دشمن عناصر، روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ضلع کے مختلف تھانوں کی متعدد کامیاب کارروائیاں، منشیات، گٹکا، شراب، اور دیگر ممنوعہ اشیاء برآمد، اور کئی ملزمان گرفتار۔🔹 BBC PK News Umer Kot Om Prakash Report
تھانہ دھورونارو کی کارروائی:پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم ساجن ولد محمد سلیمان ذات شیخ، سکنہ کھاہی، تعلقہ کھپرو کو گرفتار کیا، جس کے قبضے سے 10 لیٹر دیسی شراب برآمد کی گئی۔اس حوالے سے مقدمہ نمبر 16/2025 بجرم 3/4 PEHO درج کیا گیا۔🔹 تھانہ کنری کی دو الگ الگ کارروائیاں:1️⃣ پہلی کارروائی:ملزم شاہد عرف شاہدو ولد خدا بخش بلوچ، سکنہ بلوچ پاڑہ کنری کو گرفتار کیا گیا، جس کے قبضے سے 230 گرام چرس برآمد ہوئی۔اس کے خلاف مقدمہ نمبر 92/2025 بجرم 9(1) 3(A) سندھ کنٹرول آف نارکوٹکس ایکٹ 2024 درج کیا گیا۔2️⃣ دوسری کارروائی:ملزم اکبر عرف عقل ولد آسا بلوچ، سکنہ بلوچ پاڑہ کنری کو گرفتار کیا گیا، جس کے قبضے سے 120 گرام چرس برآمد ہوئی۔اس کے خلاف مقدمہ نمبر 93/2025 بجرم 9(1) 3(A) سندھ کنٹرول آف نارکوٹکس ایکٹ 2024 درج کیا گیا۔🔹 روپوش ملزم کی گرفتاری (تھانہ کنری):پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 53/2025 بجرم 9(1) 3a CNS Act کے مطلوب روپوش ملزم شاہد عرف شاہدو ولد خدا بخش بلوچ کو ریلوے پھاٹک کنری کے قریب سے 03 جون 2025 بوقت 09:30 بجے گرفتار کرلیا۔🔹 تھانہ چھور کی کارروائی:قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم محمد عثمان ولد محمد قائم منگریو، سکنہ کھیت سنگھ، تعلقہ عمرکوٹ کو 03 جون 2025 بوقت 06:00 شام، کوٹ واہ کے قریب گرفتار کیا گیا۔ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 15/2025 بجرم 302 PPC درج ہے۔🔹 تھانہ عمرکوٹ سٹی کی کارروائی:ملزم ڻالهو ولد بھیمو بھیل، سکنہ رحیم کالونی عمرکوٹ کو 03 جون 2025 بوقت 05:30 شام، بیلو کھاٹو عمرکوٹ کے قریب گرفتار کیا گیا۔اس کے خلاف مقدمہ نمبر 102/2025 بجرم 451, 506(2), 504 PPC درج ہے۔🔹 تھانہ غلام نبی شاہ کی کارروائی:پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم میانداد عرف مینهو ولد جلال راجر، سکنہ منٹھار راجر، تعلقہ پٹھورو کو گرفتار کیا۔ملزم کے قبضے سے 10 پیکٹ آداب 1000 پوری، نقدی 300 روپے اور موٹر سائیکل CD 70 سرخ رنگ، نمبر HEC 2523 برآمد کی گئی۔اس کے خلاف مقدمہ نمبر 15/2025 بجرم 4, 5, 8 سندھ گٹکا و من پوری ایکٹ 2019 درج کیا گیا۔🔹 ایس ایس پی عمرکوٹ نے اس موقع پر کہا:"منشیات، گٹکا، اور دیگر مضر صحت اشیاء معاشرے میں تباہی کا باعث بن رہی ہیں، ان کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی کے تحت بلا امتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔ پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کی بحالی کے لیے پرعزم ہے۔"🖋 ترجمان عمرکوٹ پولیس
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
*💫خبروں کی تفصیل**ہفتہ 18 شعبان المعظم 1447ھ* *7 فروری 2026ء💫*
پاکستانی تاجروں کو 10 سال کیلئے ٹیکس استثنیٰ دینگے، ازبک صدر، 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کے سمجھوتوں پر عملدرآمد اہم پیشرفت، وزیراعظم ا...
-
عمرکوٹ: ضمنی انتخابات این اے 213 عمرکوٹ کے نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی امیدوار میڈم صبا یوسف تالپور 161934 ووٹ حاصل کر کے بھاری ...
-
بلوچستان کے ضلع زیارت سے 2 ماہ پہلے اغوا ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) محمد افضل اور اس کے بیٹے کو اغوا کاروں نے قتل کردیا۔لیوی...
-
پاکستان غزہ امن بورڈ کا حصہ، ٹرمپ کی دعوت قبول، مستقل جنگ بندی، انسانی امداد میں اضافہ، تعمیر نو ہوسکے گی، دفتر خارجہ ارکان پارل...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں