جمعرات، 12 جون، 2025

*اس را_ئیلی حملوں میں ایران کے کونسے سائنسدان جاں بحق ہوئے؟ نام سامنے آگئے*ایرانی سرکاری میڈیا نے اس را_ئیلی حملوں میں 6 جوہری سائنسدانوں کی شہادت کی تصدیق کردی ۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی جوہری تنصیات پر ہونے والے اس را_ئیلی حملوں میں 6 سائنسدان جاں بحق ہوئے۔رپورٹ کے مطابق اس را_ئیلی حملے میں جوہری سائنس دان احمد رضا ذوالفقاری، آزاد یونیورسٹی کے سربراہ اور جوہری سائنس دان محمد مہدی تہرانچی بھی جاں بحق ہوئے۔اس را_ئیلی حملوں میں جوہری ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر فریدون عباسی اور عبدالحمید منوچہر بھی جاں بحق ہوئے۔اس کے علاوہ اس را_ئیلی جاں بحق سائنسدانوں میں سید امیرحسین فقیہی اور مطّلبی‌زادہ بھی شامل ہیں۔*BBC PK News

*اس را_ئیل کا ایران پر حملہ، ایران، اردن اور عراق سمیت متعدد ممالک نے فضائی حدود بند کردیں*

*اس را_ئیل کی جانب سے ایران پر فضائی حملوں کے بعد ایران، عراق اور اردن سمیت متعدد ممالک نے اپنی فضائی حدود بند کردی ہیں۔*

اس را_ئیل کی قومی ایئرلائن ’ایل آل‘ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اس را_ئیل سے آنے اور جانے والی تمام پروازیں تاحکمِ ثانی معطل کردی ہیں۔

ایرانی سرکاری میڈیا اور پائلٹس کے لیے جاری نوٹسز کے مطابق، ایران کی فضائی حدود بھی تاحکمِ ثانی بند کردی گئی ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

*💫News Details**Sunday 19 Shaban Al-Mu'azzam 1447 AH* *February 8, 2026💫*

سانحہ اسلام آباد، بھارتی فنڈنگ اور سرپرستی، ہر قسم کی دہشت گردی فنڈنگ انڈیا سے، پہلے 5 سو اب 15 سو ڈالر دیئے جاتے ہیں، وزیر داخلہ ...