اتوار، 29 جون، 2025

راٹھی نندلالڈسٹرکٹ بیورو چیف تھرپارکر مٹھیڈیلی بی بی سی پاک نیوزتفیصیلات :-پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے ڈاکٹر مہیش کمار ملانی، پیپلز پارٹی کے ایم پی اے فقیر شیر محمد بلالانی، ڈپٹی کمشنر تھرپارکر عبدالحلیم جاگیراڻي، BBC PK News Thaarparkr Report Mian Rathi Nandlal

پیپلز پارٹی ضلع جنرل سیکریٹری سشیل کمار ملانی اور ڈاکٹر لو کمار ملانی اشرف درس کلچرل کمپلیکس مٹھی پہنچے، جہاں نئے فیز میں بھرتی ہونے والے جی ایس ٹی پاس 176 امیدواروں کو آفر آرڈرز کی تقرری میں تقسیم کیے گئے۔ جس میں مٹھی ۔ اسلامکوٹ ۔ ننگرپارکر ۔ ڈیپلو ۔اورنج چھاچھرو کے امیدوار تھےیاد رہے کہ ضلع تھرپارکر میں پی ایس ٹی اور جی ایس ٹی اساتذہ کی نئی بھرتیوں کے تمام مراحل — پہلے فیز سے لے کر اب تک — میں ڈاکٹر مہیش کمار ملانی اور فقیر شیر محمد بلالانی کا کردار قابلِ تعریف رہا ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی ہر دور میں میرٹ پر روزگار فراہم کرنے والی واحد جماعت رہی ہے، اور اس پارٹی نے ہمیشہ بیروزگار نوجوانوں کو نوکری کے مواقع فراہم کیے ہیں۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ ان بھرتیوں میں پورے سندھ کے مقابلے میں ضلع تھرپارکر پہلے نمبر پر آیا ہے۔اس تقریب میں ڈی ای او سیکنڈری شمس الدین راٹھور، ارجن سوٹھڑ، عیسیٰ سمیجو، نصیر کنبھار، کیلاش لوہاڈھا، جیتیش راٹھی مکیش پروہت، سراج سومرو، اشرف درس، منیش رتناڑی، اور صحافی برادری سے دیپک شرما، سچن واسوا اور دیگر افراد بھی موجود تھے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

راٹھی نندلالڈسٹرکٹ بیورو چیف تھرپارکر مٹھیڈیلی بی بی سی پاک نیوزتھر منشیات کا گڑھ بن چکا ہے کمسن بچے ۔نوجوان اور خواتین میں چھوٹی لڑکیوں جیسے نشے کے عادی ہونے پر مجبور ہو گۓ ہیں تفصلات : BBC PK News Thaarparkr Report Rathe Nand Lal

تھرپارکر ضلعہ میں ایک بار پھر سے سفینا گٹکے جیسے زہریلے نشے کی کھلے عام فروخت کی زد میں آف گیا ہے مٹھی ۔اسلامکوٹ۔ چھاچھرو ۔ ننگر...