Daily Bbc Pakistan: Deliver Latest news breaking news urdu news current news,top headlines in urdu from Pakistan, world, sports, Business, Cricket, Politics and Weather,
اتوار، 15 جون، 2025
*ترک تجزیہ نگار، میتے یارار:**▪️ ہم کہہ سکتے ہیں BBC PK News Turkey Report
اسرائیل نے ایران کو بہت نقصان پہنچایا ہے، فوجی قیادت اور سائنسدانوں کو مٹا دیا ہے لیکن اسرائیل اپنے اصل اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے اور ایسے نظر آ رہا ہے کہ نہ تو ایران کے ایٹمی منصوبے کو تباہ کر سکے گا اور نہ ہی اس کی میزائل صلاحیتوں کو۔**▪️ اگلا ہدف پاکستان ہو سکتا ہے، اس سوچ نے پاکستان کو ایران کی پشت پر کھڑا کر دیا ہے اور پاکستان نے مضبوط پیغام دیا ہے۔ حالانکہ ایران کے اسرائیل کے بھائی بھارت سے تعلقات بہت زیادہ مضبوط تھے۔ حتی کہ ہندوستان اور پاکستان کی جنگ کے دوران دہلی میں دونوں ممالک معاہدوں پر دستخط کر رہے تھے۔**▪️ اسرائیل ایران کو کمزور کر سکتا ہے لیکن ایران قائم رہے گا اور اس کا ایٹمی پروگرام بھی جاری رہے گا، ممکن ہے اس جنگ کے چند ماہ بعد ایران ایٹمی دھماکے کر دے، کیونکہ وہ اس حد تک یورینیم افزدوگی کر چکا ہے جس سے ایٹمی ہتھیار بنا سکے۔*
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH
*خبروں کی تفصیل* *بدھ 25 ذیقعدہ1447ھ* *13 مئی 2026ء* ایران، ہرمُز کی حدود بڑھا دی، حملہ ہوا تو یورینیم افزودگی 90 فیصد کردینگے، تہران، یقین...
-
مسیحا کھلاڑی بن گئے، یہ ڈاکٹر ہیں یا جلاد؟ یہ لاہور کا لیڈی ولنگٹن ہسپتال ہے جس میں مریض زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے جبکہ ڈاک...
-
تحریر بقلم، ، کے بی عباسی مضمون، حافظ قرآن حماد واصف ڈیلی بی بی سی نیوز پاک یہ اللہ تعالیٰ کا خاص فضل و کرم اور بے پایاں احسا...
-
خبروں کی تفصیل ہفتہ 15 شوال المکرم 1447ھ 4 اپریل 2026ء *پٹرول 80 روپے سستا، قیمت 378، عوام کو ریلیف ایک ماہ کیلئے ہوگا، وزراء تنخواہیں 6 ماہ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں