*⭐خبروں کی تفصیل⭐*
*اتوار 11؍ربیع الثانی 1447ھ*
*5 اکتوبر 2025*
غزہ، جنگ بندی کے قریب، ٹرمپ، قطر سعودی عرب، امارات، ترکیہ، اردن، مصر اور انڈونیشیا کا شکریہ، شہباز شریف
برطانوی اخبار کا آرٹیکل، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی تجویز، پاکستان کی ساحلی پٹی پر چھوٹی بڑی تجارتی بندرگاہوں کا بہت پوٹینشل، سیکورٹی ذرائع
فوج کا کسی سیاسی جماعت سے تعلق ہے نہ رابطہ، مذاکرات سیاسی جماعتوں کے درمیان ہونے چاہئیں، سیکیورٹی ذرائع
ٹرمپ کے اعلان کے بعد غزہ کے شہریوں میں خوشی کی لہر
بھارت کے ایڈونچر کا ہولناک جواب، جغرافیائی عدم مداخلت کے مفروضے کو توڑ دینگے، آئی ایس پی آر
گورنر وزیراعلیٰ تنازعہ، خیبر پختونخوا حکومت نے ایڈورڈ کالج کا کنٹرول سنبھال لیا
آزاد کشمیر، وفاقی وزراء اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، 25 نکاتی معاہدہ
جاتی امرا میں نواز، مریم، شہباز ملاقات، پیپلز پارٹی کیساتھ سیز فائر پر اتفاق
خضدار میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، 20 زخمی
حکومت اپنے کشمیری بھائیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے ہر وقت تیار، وزیراعظم
عالمی دن کے موقع پر صدر ،وزیر اعظم کا دنیا بھر کے اساتذہ کو خراج عقیدت
بھارتی حکومت کی جوہری توانائی کلب میں شامل ہونے کی کوششیں
ہر منظور شدہ عہدہ ریاست کی عملی ضرورت پورا کرنے کیلئے ہوتا ہے،سپریم کورٹ
کرک، کالعدم ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے اہم رکن نے سرنڈر کردیا
فرحان غنی و دیگر کیخلاف تشدد کا مقدمہ عدالت کو موصول، سماعت کیلئے مقرر
دالبندین کرودک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ، دو اہلکاروں کا اسلحہ چھین لیا
کشتیوں پر ڈرون حملوں کا حکم کس نے دیا تھا؟ امریکی میڈیا کا انکشاف
شارع فیصل اسٹار گیٹ کے قریب کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق
فیڈرل بی ایریا، گھر میں پانی کی بالٹی میں گر کر کمسن بچی جاں بحق
ڈیرہ مراد جمالی، کلرک کالونی میں مکان پر دستی بم سے حملہ
پارٹی میں گروپنگ ہے، سیاسی جماعتوںمیں لابنگ ہوتی ہے، اسد قیصر
خوشی ہے آزاد کشمیر میں تشدد کے خاتمےکیلئے راستہ اپنایا گیا، طارق فضل
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن میں ٹیلی فونک رابطہ
پاکستان، سعودی عرب دفاعی معاہدہ معرکہ حق کی فتح کا مرہون منت ،خواجہ آصف
نریندر مودی جدید دور کے راون ہیں‘ کانگریس رہنما ادت راج
خیبرپختونخو ا حکومت نے نومئی کے تمام 29واپس لے لئے، اعلامیہ جاری
اسرائیلیوں نے ہمارے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کیا، فلوٹیلاکارکن
نچلی سطح پر اختیارات منتقل نہیں کرنے تو پھر صوبے بنائیں، مفتاح اسماعیل
گلگت بلتستان اور مانسہرہ کے سیاحتی علاقوں میں موسم کی پہلی برف باری
امریکی محکمہ خزانہ کا ٹرمپ کی تصویر والا ایک ڈالر کا سکہ جاری کرنے پر غور
جڑواں شہروں میں دہشت گردی وتخریب کاری کے خدشات ، سیکورٹی ہائی الرٹ
شراب برآمدگی کیس ؛ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار
اسرائیلی بمباری کی عارضی بندش قابل تعریف، حماس تیزی دکھائے، ٹرمپ
وزیراعظم شہباز شریف کا عمران خان کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ ، پیر کو سماعت ہوگی
ایمل ولی کی سیکورٹی واپس نہ لی جائے، وزیراعلیٰ گنڈا پور
پاک بھارت کر کٹ کی بڑی جنگ آج کولمبو میں، اس بار خواتین مدمقابل
سیاسی جماعتوں کے انتخابات نگرانی کا نظام الیکشن کمیشن کو دینے کی تجویز
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ بدستور سست روی کا شکار؛ حج کوٹہ کے استعمال نہ ہونے کا خدشہ
وزیراعظم شہباز شریف 5 سے 7 اکتوبر تک ملائیشیا کا سر کاری دورہ کریں گے
پاکستان کے پہلے ہندو افسر گیان چند نے روس میں ناظم الامور کا چارج سنبھال لیا
آزادکشمیر، 6 روزہ لاک ڈاؤن کے دوران 30 ارب سے زائد کا کاروباری نقصان ہوا
پارلیمنٹ لاجز نئے بلاک کی تعمیر کا منصوبہ 13 سال بعد فعال، 4 ماہ میں تکمیل کی ہدایت
پاکستان، مسلم ممالک کو حماس کے جواب کا خیرمقدم کرنا چاہئے، حافظ نعیم الرحمٰن
داؤد یونیورسٹی، سیلف فنانس نشستوں میں کمی جدید شعبوں تک رسائی آسان
تحفظات برقرار، پی پی کا اسمبلی میں کورم کی نشاندہی پر نیوٹرل رہنے کا فیصلہ
غزہ کو اسرائیل نے قبرستان بنادیا، کسی حد تک ڈیڈ لاک ختم ہوا، تجزیہ کار
نیشنل پریس کلب پر حملے کیخلاف تمام صحافتی گروپ متحد؛ جوائنٹ ایکشن کمیٹی قائم
اسپیکر سردار ایا ز صادق نے قائم مقام صدر کی ذمے داریاں سنبھال لیں
21ویں صدی کی مقبول ترین بھارتی فلم تھری ایڈیٹس دنیا بھر کے اسکولوں کے نصاب میں شامل ہے
شعیب ملک نے ثناء جاوید سے علیحدگی کی خبروں کو غلط قرار دیدیا
سول سروسز اکیڈمی ، اقلیتی امیدواروں کے دوسرےبیچ کی تربیت مکمل
سمندری طوفان شکتی کراچی سے 360 کلومیٹر دور، بارش کا امکان
امن منصوبہ، عرب دنیا وامریکی دباؤ پرنیتن یاہو لچک دکھانے پر مجبور
ایس آئی یو نے مقابلہ کے بعد مبینہ گینگ وار کے بھتہ خور کو ہلاک کردیا
تھرپارکر، پاکستان دشمنی میں بھارتی فوج نے 8 بکریوں کو ہلاک اور 54 کو زخمی کردیا
امیربالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم پیش رفت، مرکزی ملزم طیفی بٹ دبئی سے گرفتار
*آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان؛ الرٹ جاری کر دیا*
بھارت کے 5 امیر ترین افراد کی تعلیمی قابلیت، اڈانی میٹرک پاس، دلیپ شنگھوی کامرس گریجویٹ، امبانی کیمیکل انجینئر
”پاکستان آئیڈل“ کا ”جیوٹی وی“ پر دھماکے دار آغاز، پہلی قسط نے دھوم مچادی، گلوکاروں کا کڑا امتحان شروع
بھارت:مرکزی بینک بھارتی روپے کے عالمی کرنسی بنانے کے لیے کوشاں
سندھ حکومت جرمانوں میں کمی کا فوری اعلان کرے، ایم کیو ایم
پی آئی اے کا مانچسٹر کیلئے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
پنجاب کے معاملے میں مداخلت، پی پی آئینی اختیارات سے تجاوز کر رہی، عظمیٰ بخاری
دو سرکاری عہدے رکھنے والے چیئرمین میٹرک بورڈ کے کیس میں جواب جمع