*💫بدھ5 شوال المکرم 1447ھ*
*25 مارچ 2025ء💫*
امریکا، ایران مذاکرات، میزبانی کیلئے شہباز کی پیشکش
تہران اور اصفہان کی توانائی تنصیبات پر بمباری، تل ابیب میں میزائلوں کی بارش، بحرین کا فوجی اڈہ بھی نشانہ
ٹرمپ نے وزیراعظم کا بیان شیئر کردیا
اسحاق ڈار کا اماراتی ہم منصب سے رابطہ، کشیدگی میں کمی پر زور
پٹرولیم مصنوعات کی بلاتعطل فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر خزانہ
کراچی کی سڑکوں پر ہیوی ٹریفک کا خونی کھیل جاری، 6 شہری لقمہ اجل بن گئے
ایران جوہری مقاصد سے دستبردار ہونے کیلئے تیار ہے، ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی جغرافیائی طاقت، امریکی حدود اور بڑھتی معاشی لاگت نے ٹرمپ کو پسپائی پر مجبور کردیا، عالمی مبصرین
ٹرمپ، مودی ٹیلیفونک رابطہ، آبنائے ہرمز کو قابل رسائی رکھنے کی اہمیت پر زور
امریکا ایران مذاکرات کا مقام ابھی طے نہیں، سفارتی ذرائع
پاکستان گاٹ ٹیلنٹ کا جیو ٹی وی سے آغاز
خلیجی ریاستیں ایران کیخلاف جنگ میں شمولیت کے قریب، وال اسٹریٹ جرنل
مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا کیساتھ مذاکرات کی منظوری دیدی، اسرائیلی اخبار
کے پی، معدنیات ٹھیکوں میں سیاسی اثر و رسوخ کے الزامات، آڈٹ کا فیصلہ
جنیوا، انسانی حقوق کمیشن میں پاکستان کا بھارت کو کرارا جواب
صدر نے وزیرِ اعظم کی سفارش پر فوجی اعزازات کی منظوری دیدی
گولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 16300 روپے مہنگا
ایرانی وفد کا آج پاکستان پہنچنے کا امکان، ثالثوں سے ضمانتیں مانگے گا، بھارتی میڈیا
خارگ جزیرے پر قبضے کا منصوبہ، پنٹاگون کا ایئر بورن ڈویژن کی تعیناتی پر غور
ٹرمپ کو 25 ویں آئینی ترمیم سے ہٹانے کی بازگشت
اسرائیل کو دو سالہ غزہ جنگ اور لبنان آپریشنز سے 8.6 فی صد جی ڈی پی نقصان
بڑے خلیجی ملک نے ٹرمپ پر جنگ جاری رکھنے کیلئے دباؤ بڑھا دیا، نیویارک ٹائمز
پاکستان کا ابھرتا ہوا ثالثی کردار بھارت کیلئے گہرا سفارتی دھچکا
ایران پر فوجی دباؤ میں ناکامی، اسرائیل میں موساد پر سیاسی تنقید
عمران سے بشریٰ بی بی کی ملاقات، صحت اور زیر سماعت مقدمات پر گفتگو
او جی ڈی سی ایل کا پساخی 13 سے تیل پیداوار شروع کرنے کا اعلان
ایک ہفتے کا دورہ سندھ، صدر زرداری واپس اسلام آباد پہنچ گئے
پشاور سے کراچی جانیوالی تیزگام ایکسپریس کو لودھراں کے قریب خوفناک حادثہ، وزیر ریلوے کا نوٹس
اسحاق ڈار کی چین کے سفیر اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے الگ الگ ملاقاتیں
شہباز اور عاصم منیر کی بصیرت، پاکستان ایک مرتبہ پھر کلیدی حیثیت کا حامل
ٹرمپ نے ایران جنگ کا ذمہ دار وزیر دفاع ہیگ سیتھ کو قرار دیدیا
افغانستان میں مختلف گروپ اقتدار کی جنگ میں پھر الجھ گئے
امن مذاکرات، امریکی حکام کی تیاری، تہران سے حتمی جواب نہیں ملا
پاکستان کی ثالثی کوششیں قابل ستائش لیکن چند سوالات؟
پاکستان میں 64 فیصد ریاستی ملکیتی اداروں کا آڈٹ مکمل نہ ہونے کا انکشاف
’’سائبر وار فیئر‘‘ 25 دن میں جی پی ایس ڈیٹا پر ہزاروں حملے
عید کی چھٹیوں پر جانے والے اہلکاروں کی بڑی تعداد ڈیوٹی سے غیر حاضر
ٹرمپ، مذاکرات کا اچانک فیصلہ، چند منٹ قبل عالمی مالیاتی منڈیوں میں مشتبہ بڑی سرمایہ کاری
15 برس کے دوران سرحدی علاقوں میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا، امریکی تھنک ٹینک
سرکاری اسکولز کی طالبات کیلئے روٹ بیسڈ کرایہ پر ٹرانسپورٹ سروس کے قیام کا فیصلہ
نکاح نامہ میں وقت نہ لکھا ہو تو بیوی کے مانگنے پر مہر دینا ہوگا، لاہور ہائیکورٹ
پنجاب انفارمیشن کمیشن کا غیر معمولی فیصلہ، آر ٹی آئی قانون کا غلط استعمال بدنیتی قرار
الیکشن کمیشن نے کل 161 سیاسی جماعتوں میں سے 18 کے انتخابی نشانات روک لئے
عمران سے اہل خانہ اور وکلا کی فوری ملاقات کرائی جائے، پی ٹی آئی
سندھ حکومت اسمارٹ لاک ڈاؤن کا سوچ رہی ہے، ناصر حسین شاہ
کسی میں ہمت ہے تو جا کر عمران سے مذاکرات کرے، علیمہ خان
تمام سیاسی جماعتیں مل بیٹھیں، قومی حکومت بنائیں، محمود اچکزئی
نیتن یاہو یہودیوں کا نمائندہ ہے نہ اسرائیل سیکولر ملک، یعقوب شاپیرو
اسرائیلی فوج کا ایک سالہ بچے پر باپ کے سامنے تشدد، سگریٹ سے جلایا
ایف آئی اے کے 32 اہلکاروں کے بین الصوبائی تبادلے
مشرق وسطیٰ کی 33 اندرون ملک 15 پروازیں منسوخ، 40 میں تاخیر
نئی دہلی کی خصوصی عدالت نے آسیہ اندرابی کو عمر قید کی سزا سنادی
وزیر اعظم /فیلڈ مارشل دور اندیشی سے خارجہ پالیسی آگے بڑھا رہے ہیں، وفاقی وزیر
پاکستان کا عالمی امیج بہتر بنانے کیلئے انگریزی نیوز چینلز شروع کرنیکی ترغیب
دفاعی معاہدے میں ایران اور ترکیہ کو شامل کیا جائے، حافظ نعیم
کوٹے کے مطابق پٹرول الاٹ کرنے کا فیصلہ، ایپ کی تیاری جاری
ایران نے ابھی تک مذاکرات کا فیصلہ نہیں کیا، سینئر صحافی
اسٹاک مارکیٹ، امریکا اور ایران کشیدگی میں کمی کی اطلاعات پر تیزی، سرمایہ کاری مالیت 84 ارب 86 کروڑ 95 لاکھ روپے بڑھ گئی
افغان مہاجرین کی مرحلہ وار واپسی‘ طورخم بارڈر کھولنے کی منظوری
یورپی یونین کو سب سے بڑے جاسوسی اسکینڈل کا سامنا
سندھ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ 383 ڈرگ انسپکٹرز بھرتی کرے گا
سید طحہ کے الیکٹرک کے سی ای او مقرر، 15 اپریل سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے
بلاول بھٹو زرداری اور خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کی سینیٹر شیری رحمٰن سے تعزیت
ملک بھر میں موسلادھار بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
مذاکرات پر ٹرمپ کی پوسٹ سے پہلے تیل پر 580 ملین ڈالر کی شرطیں
میمز، میزائل اور مذاق، ایران ٹرمپ کیخلاف سائبر وار میں آگے
اوگرا، آئل سپلائی چین شفاف بنانے کیلئے ٹریک اینڈ ٹریس ڈیجیٹل سسٹم متعارف
فضل الرحمان نے مجلس شوریٰ کا غیر معمولی اجلاس طلب کر لیا
سندھ میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں