ہفتہ، 24 جنوری، 2026

*💫خبروں کی تفصیل**اتوار 5 شعبان المعظم 1447ھ**25 جنوری 2026ء💫*



غزہ بورڈ، شمولیت کابینہ کی منظوری سے، اس امید سے شامل ہوئے کہ غزہ میں امن قائم ہوگا، وزیراعظم

عدالتیں اپنی مرضی اور بیوی کے بیان کے بغیر طلاق کے مطالبے کو خلع میں تبدیل نہ کریں، سپریم کورٹ کی ہدایت

ایران سے کشیدگی، امریکا کی مشرق وسطیٰ میں بڑی فوجی پیش قدمی

کوئی بھی حملہ جنگ تصور ہوگی، ایران

موجودہ سیاسی قیادت قابل احترام، مشکل، برقت اور دلیر فیصلے کئے، سیکورٹی ذرائع

بنگلہ دیش ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر، پاکستانی ٹیم بھیجنے کا فیصلہ حکومت کرے گی، PCB

کراچی پلازہ آتشزدگی، نظرانداز انتباہ اور تاخیر سے ردِعمل نے تباہی بڑھا دی

حسن نصراللّٰہ کی شہادت، اسرائیل کو خفیہ آپریشن 9.5 ارب روپے میں پڑا‘ اسرائیلی اخبار

متنازع ٹویٹس کیس، ایمان مزاری، ہادی علی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید

نئی امریکی فوجی حکمت عملی، اندرونی سیکورٹی اور چین کا مقابلہ ترجیح

پاکستان کا اسلام آباد ایئرپورٹ کو نجکاری کی فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ

جعلی ویزا نیٹ ورکس، پاک امریکا کریک ڈاؤن کا فیصلہ

پاکستان غزہ کے امن اور تعمیر میں کوئی کردار ادا نہیں کر سکتا، اسرائیل

امریکی پابندیاں ہی ایران میں احتجاج کی اصل وجہ

18 ویں ترمیم کے بعد خودمختاری نہ ہونا جمہوری وعدے سے غداری، خواجہ آصف

سوشل میڈیا اکاؤنٹس کون استعمال کر رہا ؟ بانی PTI کا تحقیقات میں تعاون سے انکار

چین سے تجارتی معاہدہ کیا تو 100 فیصد ٹیرف عائد ہوگا، ٹرمپ کی کینیڈا کو دھمکی

۔MQM؛ سانحہ گل پلازہ پرانکوائری کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ

وفاق یا فوج کی جانب سےوادی تیراہ خالی کرانے کا کوئی حکم جاری نہیں ہوا، حکومت

حماس کا ٹرمپ کے بورڈ آف پیس کے غزہ منصوبے کا خیرمقدم، اسرائیلی اخبار

پاکستان وصومالیہ معاہدہ، سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزہ شرط ختم

چین کے اعلیٰ فوجی عہدیدار بدعنوانی کی تحقیقات کی زد میں

کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ، بچوں کی صحت کو خطرات بڑھ گئے

پاکستان کا ایران اور امارات کیساتھ اقتصادی، سفارتی و تجارتی روابط مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

سانحہ گل پلازہ کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں نامعلوم افراد کیخلاف درج

گل پلازہ، لیز و قانون شکنی میں فاروق ستار کا کردار ہے، شرجیل میمن

تھرپارکر میں غذائی قلت اور بیماریوں کے باعث مزید 3 بچے دم توڑ گئے

امریکی ٹیرف کے بعد بھارت کو یورپ سے بھی دھچکا

ملک میں دہشت گردی بڑھ ہی ہے، فضل الرحمٰن

ایران امریکا کشیدگی، عالمی ایئرلائنز نے مشرقِ وسطیٰ سے پروازیں منسوخ کرنا شروع کردیں

تاریخی برفانی طوفان کی دستک: صدر ٹرمپ کا موسمیاتی تبدیلی کے خدشات پر طنزیہ وار

امریکہ: منیاپولس میں دو سالہ بچی کی گرفتاری پر شدید غم و غصہ

نجف حمید کی ضمانت منسوخی کےلئے ایف آئی اے کی درخواست پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

باچا خان اورخان عبدالولی خان کی برسی، آج شاہراہ قائدین پر جلسہ ہوگا، ایمل ولی مہمان خصوصی ہوں گے

سانحہ گل پلازہ، ذمہ داروں کیخلاف کارروائی ہوگی، وزیر داخلہ سندھ

اسپین نے بھی ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں شمولیت سے انکار کردیا

سانحہ گل پلازہ حکومت کی ناکامی ہے، شاہد خاقان عباسی

شیکسپیئر مرد نہیں تھے؟ نئی تحقیق نے ادبی دنیا کی بنیادیں ہلا دیں

انسداد انسانی اسمگلنگ، خاتون سمیت 11 ملزمان گرفتار

عمرہ مسافروں سے ممنوعہ اشیاء برآمد، 5 افراد اور تین سہولت کار گرفتار

ملک بھر میں غیر قانونی سگریٹ کی بھرمار، صرف 22 برانڈز قانون کے پابند نکلے

سابق گورنر سندھ کی بیٹی کیخلاف نازیبا ویڈیو اپ لوڈ کرنیوالا یوٹیوبر گرفتار

سرکاری وفد کے ارکان ظاہر کرکے 2 پرائیویٹ افراد کے فرانس کے ویزے لگوانے پر مقدمہ درج

شمالی بالائی بلوچستان میں برفباری کا سلسلہ تھم گیا، سائبیرین ہواؤں کا راج برقرار

گرفتار NCCIA ملزمان نے رشوت وصولی کے ثبوت پیش کر دیئے

بورڈ آف پیس کا حصہ بننے کا حکومتی فیصلہ دانشمندانہ اقدام ہے، جنرل ریٹائرڈعبدالقیوم

جاپان، غیر قانونی تارکین وطن کیخلاف سخت کریک ڈاؤن، درجنوں گرفتار

حسینہ واجد جلد سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والی ہیں، بیٹے کا بیان

سابق مشہور کرکٹر کا بیٹا گھریلو ملازمہ سے زیادتی کے الزام میں گرفتار، مقدمہ درج

سول وار ہوسکتی ہے لیکن کراچی کو وفاق کے حوالے نہیں کیا جاسکتا، شہلا رضا

18 ویں ترمیم رول بیک کرنے کا نہیں، عمل کا مطالبہ کیا، خالد مقبول

ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر کا ملک میں ایکسپورٹ ایمرجنسی لگانے کا مطالبہ

سابق بیورو کریٹ محمد سعید مہدی کی کتاب دی آئی وٹنس کی تقریبِ رونمائی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

*💫News Details**Friday 17th Shaban Al-Mu'azim 1447 AH**February 6, 2026💫*

ازبکستان سے 29 معاہدے، تجارتی حجم 2 ارب ڈالر تک لے جانے اور مختلف شعبوں میں تعاون کا ایکشن پلان بنانے پر اتفاق 9 مئی مقدمہ، وزیر...