جمعہ، 30 جنوری، 2026

*💫News Details**Saturday 11th Shaban Al-Mu'azzam 1447 AH* *January 31, 2026💫*


صنعتوں اور ایکسپورٹرز کیلئے بڑے اعلانات، بجلی 4.04، ویلنگ چارجز 9 روپے کم، ایکسپورٹ ری فنانسنگ کی شرح 4.5 فیصد، 2 سال تک بلیو پاسپورٹ

’’وقفہ… آپ کی فلاح پاکستان کی بقا‘‘ مہم کا آغاز، 54 برس میں پاکستان کی آبادی بھارت اور بنگلہ دیش کے مقابلے میں دگنا بڑھ گئی، وزیر اعلیٰ سندھ

سلمان اکرم کی چیف جسٹس سے ملاقات، PTI کے تحفظات سے آگاہ کیا، سپریم کورٹ کے باہر دھرنا

متنازع ٹویٹس کیس فیصلے میں غلطی کی درستی، ایران و دیگر ممالک سے متعلق پیراگراف حدف

رواں مالی سال معاشی شرح نمو IMF تخمینوں سے زیادہ، مہنگائی کم رہنے کا امکان

ڈالر محاصرے میں، امریکی مالیاتی تسلط، عالمی دباؤ، بھارت، چین اور برکس نے ڈالر سے منہ موڑ لیا

دھمکیوں میں نہیں آئیں گے، مذاکرات اور جنگ دونوں کیلئے تیار ہیں، ایران

بلوچستان، فورسز کی 2 بڑی کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 51 دہشت گرد ہلاک

پی ٹی آئی کا رویہ ریاست کو بلڈوز کرنے کا ہے، رانا ثناء

50 سے زائد سرفہرست برآمد کنندگان کو ایوارڈ سے نوازا گیا

قومی قرض 80.5 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا ،جی ڈی پی کے 70 فیصد سے زائد

ایف بی آر جنوری میں ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام، 980 ارب روپے جمع

ترک فوج کے سربراہ کی GHQ میں فیلڈ مارشل سے ملاقات

پاکستان میں نیٹ میٹرنگ کے خاتمے اور نیٹ بلنگ نظام کی تجویز

جسٹس کمیٹی کا اجلاس، اسلام آباد ماڈل جیل 30 جون تک مکمل کرنے کی ہدایت

سی ایس ایس 2026 کے تحریری امتحانات؛ رجسٹرڈ امیدواروں کیلئے اضافی ہدایات جاری

ایرانی سکیورٹی سربراہ علی لاریجانی کا غیر اعلانیہ دورہ ماسکو، صدر پیوٹن سے ملاقات

تحریک انصاف کا آٹھ فروری تک ’ہنگامے کا بیانیہ‘ بنانے کا فیصلہ

امریکا نے ایران سے متعلق مزید پابندیوں کا اعلان کر دیا

جے یو آئی کا وادی تیرہ میں جاری آپریشن روکنے کا مطالبہ

سانحہ گل پلازہ، سندھ ہائیکورٹ نے خط کا جواب حکومت سندھ کو ارسال کردیا

سیاسی تقسیم اور سرمایہ کاری کی کمی، اسرائیل کی پائیداری خطرے میں

بنگلہ دیش کے ٹی 20 ورلڈ کپ بائیکاٹ سے عالمی کرکٹ میں ہلچل

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار قرض کی ریکارڈ قبل از وقت واپسی

وفاقی بیورو کریسی، ایگزیکٹو ڈائریکٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ آف پاپولیشن اسٹڈیز مسز ثمینہ اے حسن کے ڈیپو ٹیشن میں توسیع

ویزہ فراڈ، مائیگرنٹ اسمگلنگ، کرپشن اور بدعنوانی میں ملوث 8 ملزمان گرفتار

ناظم آباد، بھتہ نہ دینے پر ملزمان کی زیر تعمیر عمارت کے بکنگ آفس پر فائرنگ

پیر محمد شاہ کو ہٹا دیا، مظہر نواز شیخ نئے ڈی آئی جی ٹریفک تعینات

اے آئی کا دباؤ، کیا اسمارٹ فون کا سنہرا دور ختم ہونیوالا ہے؟ برطانوی جریدہ

سندھ میں ایک کروڑ بچوں کو پولیو قطرے پلانے کا ہدف

عمران سے ملاقات ہوجائیگی رویہ بدلنے کی ضرورت ہے، طلال چوہدری

نمبر پلیٹ نامعلوم شخص کی زیر استعمال، شہری کے 50 ہزار کے چالان

شوہر حق مہر میں لکھی چیزوں کو ادا کرنے کا پابند ہے، سپریم کورٹ

اپنی سرزمین سے ایران کیخلاف کارروائی کی اجازت نہیں دینگے، آذربائیجان

سندھ، پنجاب فورسز کا کچے میں آپریشن، 8 ڈاکو ہلاک، 15 زخمی، گرفتاری پر 1، 1 کروڑ انعام تھا

سونے، چاندی کی قیمت میں بڑی کمی، چاندی 1106، سونا 35 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا

اسٹاک مارکیٹ، پیکیج کے اعلان سے صنعت کاروں کے اعتماد میں بہتری، 1836 پوائنٹس کا اضافہ

تھرکول انڈر گراؤنڈ گیسی فکیشن منصوبہ، کروڑوں کی مشینری چوری ہونے کا اسکینڈل بے نقاب

تیراہ آپریشن، وفاقی اور صوبائی حکومت کا اجازت دینے سے اظہار لاتعلقی، سیکرٹری ریلیف ہائیکورٹ طلب

اُم رباب چانڈیو کے اہل خانہ کے تہرے قتل کیس کی سماعت آخری مراحل میں داخل

جنوبی افریقہ نے اسرائیل کے اعلیٰ سفارتکار کو ملک سے نکال دیا

سوشل میڈیا کے زیرِ اثر مردوں میں ٹیسٹووران انجیکشن کارجحان بڑھنے لگا

ضابطہ خان شنواری کیخلاف سفارشات پوشیدہ رکھنے پر تشویش

ساتویں سی پی اے ایشیا ریجنل کانفرنس، اسمبلی ہال استعمال کرنے کی تحریک متفقہ منظور

گلوکار بلال سعید کی ”پاکستان آئیڈل“ میں انٹری!! کون گلوکار بوٹم 3 پر آئیگا؟ سنسنی خیز آج ”جیو“ پر دیکھیں

*سندھ،شب برات پر اسکولوں میں تعطیل*

*پنجاب حکومت کا شب برأت پر عام تعطیل کا اعلان*

ڈاکٹر غلام رضا بھٹی وفاقی ضیا الدین یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر

پاکستان میں الیکٹرانک سگریٹ اور ویپنگ کی آگاہی حیرت انگیز طور پر کم، سروے

ان لینڈ ریونیو سروس کی افسر کو اسلام آباد میں اضافی چارج سونپ دیا گیا

اقوامِ متحدہ کے فوری مالیاتی دیوالیہ ہونے کا خطرہ، سیکریٹری جنرل کا انتباہ

زچگی کے بعد حیدرآباد ریفرکی جانیوالی خاتون بچے سمیت دم توڑ گئی

میٹا اور یو ٹیوب کو بڑا جھٹکا، بھارت میں سوشل میڈیا پر عمر کی حد لگانے کی تجویز

جیو کے پاکستان آئیڈل میں عالمی شہرت یافتہ پاپ سنگر عالمگیر کی لاجواب انٹری

ٹیکس وصولی کے لئے بینک آج شام 5 بجے تک کھلے رہیں گے

بغیر کمپیوٹرائز فٹنس اب کوئی گاڑی نہیں چل سکتی، شرجیل میمن

دہلی گورنمنٹ اسکول کو نجی پارٹی کے حوالے کرنے کا خدشہ، 3 ہزار طلبہ متاثر

ٹرمپ کی میڈمین تھیوری، ایران اور مشرق وسطیٰ پر دباؤ ڈالنے کی کوشش

مینا پولس میں ہلاکتوں کیخلاف طلبہ کی قیادت میں امریکا بھر میں احتجاجی تحریک کا آغاز

سابق سینیٹر بیورو کریٹ، سابق آئی جی پولیس ذوالفقار چیمہ کی جہد مسلسل

کارکردگی الاؤنس بحال، کسٹمز افسر سلمان افضل کو ریلیف

ریلوے کا اپنے اسکولز آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

حج ویزہ کیلئے سعودی بائیو میٹرک کروانا لازم؛ ترجمان وزارت مذہبی امور اعلان

وزارتِ خزانہ نے واجب الادا 3654 ارب روپے کا ملکی قرضہ مقررہ وقت سے پہلے ادا کر دیا، مشیر خزانہ

پارلیمنٹ کے دونوں ایوان پیر کو طلب اجلاس رمضان تک جاری رہنے کا امکان

ابوظہبی: 263 ارب ڈالر دولت فنڈ میں منتقل، ولی عہد کنٹرول کرینگے

پاکستان کو بھی اپنے لئے مواقع تلاش کرنا ہوں گے، تجزیہ کار

گوشت کھانے والے افراد کے 100 سال جینے کے امکانات زیادہ، تحقیق

اپوزیشن کا میئر کراچی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

ایچ ای سی میں انتظامی بحران سنگین، کمیشن قائم مقام چیئرمین سے بھی محروم

ریڈ زون میں صدر فائر اسٹیشن زبوں حال، بھوت بنگلہ بن چکا

نوبل انسٹیٹیوٹ نے امن انعام 2025 کا نام لیک ہونے کی تصدیق کر دی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

*💫News Details**Friday 17th Shaban Al-Mu'azim 1447 AH**February 6, 2026💫*

ازبکستان سے 29 معاہدے، تجارتی حجم 2 ارب ڈالر تک لے جانے اور مختلف شعبوں میں تعاون کا ایکشن پلان بنانے پر اتفاق 9 مئی مقدمہ، وزیر...