پیر، 12 جنوری، 2026

*💫News Details💫**💫Tuesday 23rd Rajab 1447 AH**January 13th, 2026💫*


۔IMF پر انحصار یا ترقی، 2 راستے، قرض پر گزارہ ممکن نہیں، برآمدات کا فروغ اور پیداوار بڑھانا مالیاتی فنڈ سے چھٹکارے کا واحد راستہ، احسن اقبال
انڈونیشیا، پاکستان سے جیٹ طیاروں اور ڈرونز خریداری معاہدے کو حتمی شکل دینے کے قریب، بھارت سے جنگ کے بعد JF تھنڈر میں دلچسپی

آرمی چیف وچیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) شافری شمس الدین کی ملاقات

خلیجی ممالک میں پاکستانی افرادی قوت کی کھپت کیلئے اقدامات میں تیزی لائی جائے، وزیراعظم

خیبر پختونخوا اسمبلی کا کور کمانڈر کو خط، نیا تنازع کھڑا ہوگیا، سیکورٹی ذرائع نے غیر آئینی قرار دیدیا

حقوق کی جنگ خود لڑنی ہے، آزادی پلیٹ میں سجا کر نہیں ملے گی، وزیراعلیٰ کے پی

تمام جمہوری قوتیں ایک نئے میثاق جمہوریت پر اتفاق کریں، تحریک انصاف

سہیل آفریدی کو دہشتگردوں سے ہمدردی ہے تو افغانستان جائیں، طلال

’’ایف بی آر نوٹیفکیشن‘‘ بی ایس-20، تک کے اہم عہدیداروں کے تبادلے

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، حکومت کا اوسط بنیادی ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

واٹس ایپ صارفین خبردار؛ اکاؤنٹ ہائی جیک کرنے کےخطرات میں اضافہ

گریڈ 18 میں ترقی کیلئے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی اجلاس آج ہوگا

بونڈائی بیچ فائرنگ کے ہیرو احمد کی صحت میں اچانک خرابی، علاج اور ملاقاتیں ملتوی

امریکہ نے کزن میرج کو عالمی مسئلہ بنا دیا

تہران نے جوہری مذاکرات کیلئے رابطہ کر لیا، ٹرمپ، ایران بھر میں حکومت کی حمایت میں ریلیاں

خاموش انقلاب، پاکستان خود روزگار سے تنخواہ دار معیشت کی طرف

ہندوستان، 2025 میں ریاستی اداروں انتہا پسندوں کے ہاتھوں 50 مسلمان قتل

2026، بجلی صارفین پر 29.50 کھرب روپے کا مالی بوجھ پڑنے کا امکان

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی، پاکستان کی اقتصادی شرح نمو 3.7 فیصد ریکارڈ

قائمہ کمیٹی، PTCL بورڈ ممبران و چیئرمین کو فی اجلاس 5 سے 8 ہزار ڈالر ملنے پر تحفظات

سونا فی تولہ 7700 اور چاندی 430 روپے اضافے سے نئی ریکارڈ سطح پر

امریکا، سونے کی قیمت 12 لاکھ 87 ہزار پاکستانی روپے فی اونس سے تجاوز کرگئی

محمود اچکزئی کی اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی ممکنہ تقرری، نئی قانونی محاذ آرائی کا امکان

بھارت میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے بغیر کامن ویلتھ اسپیکرز کانفرنس

صدر زرداری آج سے 16 جنوری تک بحرین کا سرکاری دورہ کرینگے

اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کے عمل کا آغاز کردیا

سی پیک اور سرحدی معاملہ: علاقہ چین کا، تعمیرات جائز، بیجنگ

ایرانی عوام کو جتنا بھی غصہ ہو وہ مساجد نہیں جلاتے، حسین باقری

وفاقی حکومت کا اپنی اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کو منانے کیلئے بڑا فیصلہ

وفاقی آئینی عدالت وفاقی شرعی عدالت کی عمارت میں منتقل

تجاوزات کیخلاف جاری مہم مزید سخت کی جائے، شہریوں کا مطالبہ

5 سال کے دوران NFC ایوارڈ کے تحت صوبوں کو فنڈز کی تفصیل قومی اسمبلی میں پیش

کراچی، شدید سردی میں اچانک گیس معطل، گھریلو و کمرشل صارفین کو مشکلات، ایس ایس جی سی کی لوڈشیڈنگ

بلوچستان، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارشات منظور

ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر حملے، 7 اہلکاروں اور راہگیر شہید، اورکزئی میں امن لشکر پر حملہ، 2 جاں بحق، 3 دہشت گرد ہلاک

اسپیڈ سے نکل کر اب کسی ونڈر بوائے کی تلاش شروع کردی گئی ہے، بیرسٹر گوہر

سپلا کا مطالبات تسلیم نہ ہونے پر احتجاج، بلاول ہاؤس پر دھرنے کا اعلان

ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا قائم مقام صدر قرار دے دیا

پیپرا کا سرکاری خریداری کو مزید شفاف، موثر بنانے کیلئے ای پیڈ ٹو لانچ کرنیکا فیصلہ

اب چاند پر بھی وقت ناپا جاسکے گا، چین نے جدید سافٹ ویئر بنالیا

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا آج بلایا گیا اجلاس ملتوی کردیا

سہیل آفریدی نے افغانستان کو الزامات سے بری کردیا

امیگریشن میں سہولت، دو افراد گرفتار

ولی بابر قتل کیس، 15 سال میں بھی منطقی انجام کو نہ پہنچ سکا

ٹرمپ مڈٹرم انتخابات کے قواعد و طریقہ کار بدلنے کی کوشش میں

فاضل بجلی موجود ہے، نرخ کم ہوں تو چھوٹی صنعتیں فروغ پائیں گی، ہارون اختر

پاکستان کا 2030 تک 60 فیصد قابل تجدید توانائی کا ہدف

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ سابق آڈیٹر جنرل کو 1 ماہ میں پنشن بقایا جات کی ادائیگی کا حکم

محمود اچکزئی کے بیان سے "بلی تھیلے سے باہر آ گئی"، اکبر ایس بابر

کراچی کے ریلوے اسٹیشنز پر 200 ہائی ٹیک کیمرے لگائے جائیں گے

کراچی کے تمام بس ٹرمینل سے تجاوزات ختم کرنے کا فیصلہ

ہیوی ٹریفک کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

ڈرامہ سیریل ”ابلیس“ ناظرین کی توجہ کا مرکز، روزانہ شام 7 بجے ”جیو ٹی وی“ سے نشر کیا جا رہا ہے

مودی کے دعوے بےنقاب، بھارت ایک اور خلائی مشن ناکام ہو گیا

آسٹریلوی بچوں پر سوشل میڈیا پابندی، میٹا نے ساڑھے 5 لاکھ اکاؤنٹس بلاک کر دیے

پاکستان اور بنگلہ دیش میں معاہدہ، 500 بنگلہ دیشی طلبہ کو اسکالرشپ ملے گی

کراچی، 2025 میں آتشزذگی کے 2500 سے زائد واقعات

ٹیکنالوجی استعمال سے شہریوں کیلئے سہولیات تک رسائی مزید آسان بنائیں، وزیراعظم

سلیپ ایپنیا، خاموش مگر جان لیوا بیماری، ممکنہ حل کے قریب

کراچی میں سردی بڑھنے سے نمونیا اور سانس کے امراض میں اضافہ

صدر مملکت نے اسلام آباد مقامی حکومت ترمیمی آرڈننس 2026 جاری کر دیا

کراچی آزادی دلانے والوں کا شہر، گھروں سے نکلنے کا وقت آچکا ہے، خالد مقبول

کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس بندش پر تشویش ہے، وقار مہدی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

*💫News Details**Friday 17th Shaban Al-Mu'azim 1447 AH**February 6, 2026💫*

ازبکستان سے 29 معاہدے، تجارتی حجم 2 ارب ڈالر تک لے جانے اور مختلف شعبوں میں تعاون کا ایکشن پلان بنانے پر اتفاق 9 مئی مقدمہ، وزیر...