پیر، 26 جنوری، 2026

*💫News Details**Tuesday 7th Shaban 1447 AH* *27th January 2026💫*


مہنگائی میں اضافہ، شرح سود برقرار، مالی سال 27-26 میں گرانی 5 تا 7 فیصد کے ہدف میں مستحکم رہے گی، اسٹیٹ بینک

مختلف حکومتوں میں وفاقی وزراء کی کابینہ ڈویژن کےضابطہ اخلاق کی مسلسل خلاف ورزیاں معمول بن گئیں

ہر چیز کو 18 ویں ترمیم سے جوڑنا درست نہیں، وزیراعلیٰ سندھ، سانحہ پلازہ کے متاثرین کو 2 ماہ میں دکانیں دینے کا اعلان

روضہ رسولؐ پر حاضری کیلئے پارلیمانی وفد سرکاری خرچ پر بھجوایا جائے، قائمہ کمیٹی کی ہدایت

پاکستان کی ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ جمعے یا پیر کو ہوگا، محسن نقوی

سپریم کورٹ، کرایہ داری کا حتمی اصول طے، مالک کے انتقال پر قانونی وارث خود مالک قرار

گل پلازہ، ریسکیو آپریشن مکمل، عمارت سیل، 16 باقیات بدستور ناقابل شناخت

گورکھ ہل پر 13سال بعد برف باری، درجہ حرارت منفی 2 تک گرگیا، سیاح جھوم اٹھے

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی، بیوروکریسی کی دہری شہریت ختم کرنے کا عندیہ دیدیا

5 برسوں کے دوران ڈسکوز کے نقصانات کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش

*جعلی انتقال کیس؛ سابق ڈی جی، ISI فیض حمید کے بھائی کی ضمانت منسوخ*

اسلام آباد جیم اسٹون سینٹر اگست 2027 تک مکمل کیا جا ئے، وزیراعظم کی ہدایت

وفاقی بیوروکریسی کیلئے اہم خبر، سید حامد علی اسپیشل سیکریٹری کامرس ڈویژن تعینات

ڈار کی سربراہی میں کمیٹی نے گیس سرکلر ڈیٹ منصوبے کی منظوری دیدی

حکومت کا بڑا اقدام، دکانوں پر ڈیجیٹل ادائیگی لازمی قرار

حکومت نے پاکستان بیت المال کا میڈیکل بجٹ بڑھا کر 3 ارب کر دیا؛ وفاقی وزیر

بھارتی یومِ جمہوریہ: اسلام آباد میں ہائی کمیشن اور مقامی ہوٹل میں دو استقبالیہ تقاریب

وفاقی رقوم کی عدم ادائیگی، وزیراعلیٰ KP کا وزیراعظم کو خط

ڈاکوؤں نے خاتون کو بے ہوشی کا انجکشن لگاکر گھر کا صفایا کردیا

*۔FBR؛ کسٹم افسران اور اہلکاروں کوسوشل میڈیا کے استعمال سے روک دیا*

انڈونیشیا نے فرانس سے پہلے جدید رافیل لڑاکا طیارے حاصل کرلئے

ایران پر حملے کیلئے اپنی حدود استعمال نہیں ہونے دینگے، امارات

کینیڈین وزیراعظم کارنی کے مارچ کے آغاز میں دورہ بھارت کا امکان

یورپی یونین کی مسک کے ’’گروک‘‘ کیخلاف جنسی AI ڈیپ فیک پر تحقیقات

۔K الیکٹرک پروفاقی حکومت کے واجبات مزید بڑھ گئے

شرح نمو کے تعین کیلئے بزنسز کا اخراج و شمولیت، قومی حسابات کا بنیادی سال تبدیل

غصہ آیا تو 16 سالہ لڑکی سے شادی کروں گا، حافظ حمداللہ

اپوزیشن لیڈر اچکزئی نے مشترکہ حکمت عملی کیلئے مشاورتی اجلاس طلب کرلیا

پٹرولیم مصنوعات ‘ کپڑے اورٹائرزکی قانونی درآمدات میں اضافہ

سونا فی تولہ 10900 روپے مہنگا، 5 لاکھ 32 ہزار سے تجاوز کرگیا

آئی سی سی کو ٹف ٹائم مل سکتا ہے، سابق کرکٹرز

وزیراعظم شہباز شریف نے پی ایس کیو سی اے بارے بریفنگ مانگ لی

بلوچستان میں پہلی مرتبہ AI کے ذریعے 111؍ اسامیوں پر بھرتی

سندھ سولر منصوبہ کرپشن، چینی کمپنی بلیک لسٹ، مقامی پارٹنر کیخلاف کارروائی نہیں ہوئی

ٹرمپ نہیں چاہتے کہ امریکا کی سڑکوں پر لوگ مارے جائیں، وائٹ ہاؤس

کرپٹو کرنسی سے منشیات کی رسائی مزید آسان ہوگئی

درآمدی گاڑیوں پر ٹیکسوں کے تعین میں مقامی ایجنٹس کا کردار ختم

پولیس نے اہم شاہراہیں کنٹینر لگا کر بند کردیں، بدترین ٹریفک جام

جامعہ کراچی کی زمین پر قبضہ کرکے پٹرول پمپ سیل کرنے کا حکم معطل

بھارتی یوم جمہوریہ پر مقبوضہ وادی اور آزاد کشمیر میں ریلیاں، احتجاجی مظاہرے

حراست میں نوجوان کی ہلاکت کے معاملے پر جرگہ، پولیس اہلکاروں پر 60 لاکھ روپے جرمانہ

بنوں، ڈومیل پولیس کی موبائل وین پر حملہ، فائرنگ تبادلے میں 2 خوارج ہلاک

جامعہ شاہ لطیف: سنیارٹی نظر انداز کر کے پانچویں نمبر کے پروفیسر کو ڈین بنانے کا انکشاف

پاکستان ریلویز وسیع اراضی اور سیکڑوں دکانیں نیلام کرے گی

عوامی مفاد کا معاملہ نہ ہو تو ہم فیصلے پر نظرثانی نہیں کرتے، چیف جسٹس

بغیر اجازت ایف بی آر تحقیقات نہیں کر سکتی، عدالت

پاکستانی پاسپورٹ ترقی یافتہ ملکوں کے ہم پلہ؛ نیا ڈیجیٹل ڈیش بورڈ متعارف

سندھ فارنزک لیب فائلوں میں دفن، اربوں روپے ضائع، پیپلز پارٹی ناکام ہے، ایم کیو ایم

ایمان مزاری اور شوہر کی سزا، تحریک تحفظ آئین پاکستان کا جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا عندیہ

قیوم آباد سے بلوچ پل جانیوالے راستے کوجزوی طور پر ایک ہفتے کیلئے بند کرنیکا فیصلہ

۔CSS؛ کامیاب امیدواروں کو آفس مینجمنٹ گروپ میں تقرری کیلئے آفر لیٹرز جاری

انٹرپول کا انسانی اسمگلنگ کے خلاف عالمی کریک ڈاؤن، 3,700 سے زائد گرفتار

صدر آصف زرداری نے پارلیمنٹ سے منظور شدہ 7 بلوں کی منظوری دیدی

امریکا میں برفباری، نیویارک کے میئر شہریوں کی مدد کیلئے سڑکوں پر

بسنت، پتنگوں پر مذہبی، سیاسی اور قومی نوعیت کی علامتوں کے استعمال پر پابندی

پاکستان بنگلہ دیش کو اکسا رہا ہے، نائب صدر بی سی سی آئی

یوٹیوب پر کردار کشی اور مبینہ جھوٹی ویڈیو بنانے کے مقدمے میں ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور

سندھ میں ریبیز کا ایک اور کیس، سانگھڑ کی 8 سالہ بچی انڈس اسپتال میں زیرعلاج

ڈیموکریٹس کی امیگریشن اصلاحات کیلئے امریکی حکومت کے شٹ ڈاؤن کی دھمکی

نوجوان سوشل میڈیا کے عادی اب جیوری فیصلہ کرے گی

سیریل ”سانول یار پیا“ کی آخری قسط آج ”جیو ٹی وی“ سے نشر کی جائیگی

ایس ای سی پی کی تین نئی ریئل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ (ریٹ) اسکیموں کی رجسٹریشن کی منظوری

سانحہ گل پلازہ، سندھ اسمبلی میں احتجاج اور شور شرابہ

برطانیہ، فوجی طبی معائنوں کے دوران جنسی زیادتی کے 500 سے زائد انکشافات

بھارت، صوفی شاعر بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ، مقدمہ درج

پالیسی ریٹ میں کمی نہ کرنے پر بزنس کمیونٹی شدید مایوس

مدھیہ پردیش میں مرضی کی شادی پر خاندانوں کے سماجی بائیکاٹ کا اعلان

عالمی گرین ہاؤس گیس؛ 70 فیصد اخراج کے ذمہ دارصرف 10 ممالک، مصدق ملک

2024 کے متنازع انتخابات کیخلاف JUI کا یومِ سیاہ منانے کا فیصلہ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

*💫News Details**Friday 17th Shaban Al-Mu'azim 1447 AH**February 6, 2026💫*

ازبکستان سے 29 معاہدے، تجارتی حجم 2 ارب ڈالر تک لے جانے اور مختلف شعبوں میں تعاون کا ایکشن پلان بنانے پر اتفاق 9 مئی مقدمہ، وزیر...