جمعرات، 5 فروری، 2026

*💫خبروں کی تفصیل**جمعرات 16 شعبان المعظم 1447ھ* *5 فروری 2026ء💫*


کرنسی کے نئے ڈیزائن تیار، کابینہ کو ارسال، 5 ہزار کانوٹ ختم کرنے کی تجویز زیرغور نہیں، گورنر اسٹیٹ بینک
پاک قازقستان 5 سالہ تجارتی روڈ میپ، تجارتی حجم 1 ارب ڈالر تک لے جانے پر اتفاق، پاکستان سے روس تک ٹرانسپورٹ کوریڈور بنے گا

وزیرآباد پریس کلب کاالیکشن ،عدنان بٹ صدر،مہرطاہرجاوید مٹھو سیکرٹری منتخب

ایران امریکا کشیدگی، کوشش ہے مذاکرات سے خطے میں منڈلاتے خطرات ختم ہوجائیں، وزیراعظم

کسی دہشت گرد اور سہولت کار کو نہیں چھوڑا جائے گا، فیلڈ مارشل، کوئٹہ میں سیکورٹی صورتحال اور آپریشنز پر بریفنگ

ایران کے مطالبے پر امریکا سے مذاکرات عمان منتقل، کشیدگی عارضی کم، جنگ کا خطرہ برقرار

صدر ٹرمپ کی اچانک بھارت نواز حکمت عملی؟

فارماسیوٹیکل میں گیٹس فارماسب سے بڑی ایکسپورٹر کمپنی قرار

سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری کیلئے جسٹس آغا فیصل نامزد

گیس پائپ لائن میں دباؤ خطرناک حد تک بڑھ گیا، لائن پھٹنے کاخدشہ

بلوچستان میں، پنجابیوں کی طرح بلوچ اور پختونوں کا بھی جانی نقصان

وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، اپوزیشن لیڈرمحمود اچکزئی سے چیمبر میں ملاقا ت کرینگے

ٹرمپ مودی ٹیرف جنگ کا خاتمہ، معاہدہ سوشل میڈیا اعلان تک محدود، امریکی اخبار

نیب پر عوام کا اعتماد ہی ہماری اصل طاقت ہے، چیئرمین نیب

پاکستان میں کاروبار خطے کے مقابلے میں 34 فیصد مہنگا

۔OMG افسر دانیال خان غیرحاضری پر ملازمت سے برطرف

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جلد پاکستان کا دورہ کرینگے، پاکستانی سفیر

بھارت کا امریکی معاہدے کا خیرمقدم لیکن روسی تیل پر پابندی سے گریز

وادی تیراہ میں پاک فوج کے کیپٹن عباس شنواری کو شہید کردیا گیا

روضہ رسول ﷺ پرمفت حاضری کے بعد مفت زیارات کی تجویز بھی سامنے آگئی

بڑے ٹیکس چوروں کو بچانے کیلئے معزز اور بااثر افراد رکاوٹیں ڈال رہے ہیں، نام بتانے کو تیار ہوں‘ چیئرمین FBR

۔FBR، اعلیٰ سطح تبادلے، متعدد افسران نے نئے عہدوں کا چارج سنبھال لیا

نوید کامران بلوچ کو وفاقی محتسب مقرر کرنے کی منظوری

بلوچستان، بعض اضلاع میں جھڑپیں جاری، ہیلی کاپٹرز اور ڈرون بھیجے گئے، وزیراعلیٰ، 197 دہشت گرد مارے جاچکے، سیکورٹی ذرائع

آئی آئی چند ریگر روڈ، گلیوں میں پارک گاڑیوں کو چالان بھیج دیئے گئے

آلو قیمتوں میں کمی کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے بروقت اور مربوط اقدامات شروع

مذاکرات سے مسائل حل ہوسکتے ہیں، نواز شریف، ایران کیلئے دعائیں

سندھ اسمبلی میں 14 سال بعد بین الاقوامی پارلیمانی کانفرنس کا انعقاد

ایلون مسک 800 ارب ڈالر سے زائد دولت کے مالک پہلے شخص بن گئے

ایپسٹین اسکینڈل، اینڈریو کو برطانیہ کے شاہی لاج سے نکال دیا گیا

سندھ نے جدید پارلیمانی نظام پر غور شروع کردیا، شرجیل میمن

بحیثیت قوم ہم اپنے کشمیری عوام کے ساتھ ہیں، آفاق احمد

وزیراعظم کی دعوت پر ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف آج سے پاکستان کا دورہ کرینگے

نوشکی: مختلف علاقوں میں بجلی کے ٹرانسفارمر جلنے سے شہر تاریکی میں ڈوبا رہا

نوشکی، 5 روز سے قومی شاہراہ کی بندش رخشاں ڈویژن کا کوئٹہ سے رابطہ منقطع

موبائل چوری مزاحمت پر قتل کا مقدمہ سزائے موت عمر قید میں تبدیل

انگولا میں97 ٹریلین ڈالر کے نایاب معدنی ذخائر دریافت، فیصل رضا عابدی چیف کنسلٹنٹ مقرر

ابوظبی: آصفہ بھٹو زرداری کا بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت

ملک بھر میں پہلا روزہ 19 فروری کو ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات

صرف 40 کروڑ ملازمتوں کی دستیابی کا امکان، صدر عالمی بینک

صدر عالمی بینک کی لاڑکانہ آمد، گاؤں بہاول جت کا دورہ

واشنگٹن پوسٹ میں بڑے پیمانے پر برطرفیاں، اسٹاف کا ایک تہائی برخاست

حج آپریٹرز میں نئی کمپنیوں کی شمولیت پر کوئی پابندی نہیں، وزیر مذہبی امور

5 سال میں 2 لاکھ 89 ہزار پاکستانی برطانیہ گئے، تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش

غیر شادی شدہ مردوں، خواتین کو رہائشی سہولت سے انکار غیر قانونی قرار

اسپیکر کو ذاتی یا سیاسی تعصب سے بالاتر رہنا چاہئے، ملائیشین اسپیکر

دبئی میں ٹریفک سے نجات کیلئے ’لوپ‘ سسٹم متعارف ہوگا

اقوام متحدہ نمائندوں کی جانب سے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کی مذمت

سندھ اسمبلی پر جماعت اسلامی کا دھرنا ہر صورت ہوگا، سیف الدین

لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر، فضائی آلودگی خطرناک حد تک پہنچ گئی

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں موبائل فون ڈیٹا سروس بحال نہ ہوسکی

ریاض : بھارت کے قومی سلامتی مشیر اجیت دوول کی سعودی ہم منصب سے ملاقات

رفعت مختار کی بطورایڈیشنل سیکرٹری داخلہ تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس

گیس سے بجلی بنانے والے کھاد کے کارخانوں پر بھی آف گرڈ لیوی نافذ

100 سال سے زائد پرانے انتقالات پر زمین ریکارڈ تبدیلی کی درخواست خارج

غیر ملکی سرمایہ کاری کے راستے کی بڑی رکاوٹ ٹیکس ڈھانچہ، ناصر مگوں

جاپان کے شہنشاہ ناروہیتو کی 66 ویں سالگرہ کی کراچی میں شاندار تقریب

سونا مزید 14800 روپے مہنگا، 5 لاکھ 29 ہزار 162 روپے فی تولہ ہوگیا

امریکہ کی سعودی عرب کو ایف-15 طیاروں کے پرزہ جات کی فروخت کی منظوری

قصور، نامعلوم ملزم نے کمسن بچی کو زیادتی کے بعد نہر میں پھینک دیا

10 ارب ڈالر تجارتی ہدف کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے، ایرانی قونصل جنرل

وادی تیراہ میں پاک فوج کے کیپٹن عباس شنواری کوشہید کردیا گیا

پاکستان جانے کی کوشش کررہے ہیں، حکومت ویزے جاری نہیں کررہی، بیٹا عمران خان

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

*💫News Details**Friday 17th Shaban Al-Mu'azim 1447 AH**February 6, 2026💫*

ازبکستان سے 29 معاہدے، تجارتی حجم 2 ارب ڈالر تک لے جانے اور مختلف شعبوں میں تعاون کا ایکشن پلان بنانے پر اتفاق 9 مئی مقدمہ، وزیر...